افراد کے ہاتهوں ميں ہے اقوام کی تقدير

Slides:



Advertisements
Similar presentations
Women Rights 1.  Creation  Allah’s will (Soul)  Khalipah is gender neutral  Taqwa/Piety and punishment is equal  fatah Makkah is a vote 
Advertisements

1. QURANIC VIEW ON SECTARIANISM 2 What is sectarianism? Sect: “a subdivision of a larger religious group, the members of which have to some extent diverged.
Conducting Iblagh-e-Deen activities in Kachi Bastees Al-Huda Outreach Programs.
از نگہت یِِِِِِا سین DA College For Women Phase 8
By: Sadiq Abbas, The following du`a is recommended after the daily obligatory prayers in the month of Rajab. The du`a, according to Shaykh.
معاشرے کی تعمیر میں استاد کا کردار. معاشرے کی تعمیر میں استاد کا کردار بہت اہم ہے۔ استاد سے زیادہ اور کوئی شخص افراد پر اثر انداز نہیں ہوتا. بچے استاد.
she sat there … a child came and asked; why was she sitting there:)?... a chair was offered... THE BRICKS.
Muhammad Shafique Khan
قد افلح من تزکی : عنوان فلاح پا گیا وہ جس نے اپنے نفس کا تزکیہ کیا۔
پیریڈ / ڈی جیٹل پلان۔ 3. اگر جگ میے سورج نہ ہوتا تو کیا ہوتا؟ اگر سورج میے گرمی نہ ہوتی تو کیا ہوتا؟ سہانے وقت پر ہوا کیسی چلتی ہیں؟
COMMUNITY ENGAGMENT Rana Muhammad Sajid Headmaster, GHS, Chaki Faiq Minchin Abad.
LEADERSHIP قائدانہ صلاحیت. قائد اور سربراہ قائد کا سربراہ ہونا ضروری نہیں۔ جبکہ سربراہ کا قائد ہونا ضروری ہے ورنہ۔۔
By Mr. Allah Dad Khan ٹنل فارمنگ بے موسمی کاشت کوئی بھی فصل اپنے مقررہ وقت سے پہلے یا بعد میں کاشت کرنے اور کامیابی سے پیداوار کے حصول کی ٹیکنالوجی.
School فونکس آواز.
آؤ قرآن سمجھيں آسان طریقے سے
سبق نمبر 1 تعارف Introduction.
سبق -10 قرآن اور نماز كو سمجھنا شروع كيجیے شارٹ كورس (مختصر مدتی كورس)
School فونکس آواز.
Qur’an & Salah – The Easy Way
(ASER Pakistan)اثر پاکستان
آؤ قرآن سيكھيں آسان طریقے سے
. شُروع اَللہ کے پاک نام سے جو بڑا مہربان نہايت رحم والا ہے.
آؤ قرآن سيكھيں آسان طریقے سے
دو قومی نظریہ Two Nation Theory.
By:Sadiq Abbas (Fazil-e-Qum) , wwww.duas.org
تلاوتِ قرآن، کیوں اور کیسے؟
عظمتِ قرآن و حاملينِ قران محمد اقبال.
آؤ قرآن سيكھيں آسان طریقے سے
تشدد پرقابو پانا اور اس کی شدت میں کمی لانا
اہلِ خانہ کو خوش آمدید! ہم آپ کی ذیل میں سے کسی ایک کو اپنے ارد گرد افراد کے ساتھ بانٹنے کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں: ایک ایسی قدر جس کو آپ نے بچن میں سیکھا.
آسان فہم قرآن سبق - 43.
سبق - 22 قرآن اور نماز كو سمجھنا شروع كيجیے
Navgan shikshan sanstha Rajuri’s (N)
مسیح دجال کا خروج مسیح دجال کون ہے ؟ کیا وہ آج کہیں موجود ہے ؟ کیا اسے پہلے کبھی کسی نے دیکھا ہے ؟ اس کی علامات کیا ہوں گی ؟ اس کس خروج کے اسباب کیا.
زمانہ جدید کے مسائل میں سے ایک اہم متنازعہ مسئلہ عورت اور مرد کی مساوات (Equality)کا مسئلہ ہے فی زمانہ یہ نعرہ گونج رہا ہے کہ عورت کو ہر حیثیت سے مرد.
پنجاب لانچ.
آؤ قرآن سيكھيں آسان طریقے سے
سبق -۸ 1 قرآن اور نماز كو سمجھنا شروع كيجیے
لقمان حکیم کی نصیحتیں سید علی افضل زیدی قمّی Readers’ Club
Ya Rab koi masooma یا رب کوئی معصومہ.
سبق –۲۷ قرآن اور نماز كو سمجھنا شروع كيجیے شارٹ كورس (مختصر مدتی كورس)
(ASER Pakistan)اثر پاکستان
ایک گاۓ اور بکری علامہ اقبال کیسٹرل.
Navgan shikshan sanstha Rajuri’s (N)
آؤ قرآن سيكھيں سبق - 50.
Navgan shikshan sanstha Rajuri’s (N)
آؤ قرآن سيكھيں آسان طریقے سے

کاےاور بکری.
دعائے حج بسم اللہ الرحمن الرحیم.
(ASER Pakistan)اثر پاکستان
آؤ قرآن سيكھيں آسان طریقے سے
اللہ کے نام سے شروع جو رحمٰن و رحیم ہے۔
ترتیب: محمد عمران مُغل.
Concepts of Health and Disease Dr Mohammad Aman Khan
آؤ قرآن سمجھيں آسان طریقے سے
ہمارے بچے اسلامی بچے اسلام اور عبادت ترتیب: محمد عمران مُغل.
آسان فہم قرآن سبق - 46.
آؤ قرآن سيكھيں آسان طریقے سے
آؤ قرآن سمجھيں آسان طریقے سے
ضلع راجن پور.
آؤ قرآن سيكھيں سبق - 51.
آؤ قرآن سمجھيں آسان طریقے سے
By:Sadiq Abbas(Fazil-e-qum) ,
قرآن فهمي – چيلنجس اور حل
Jeopardy Round 1 Topic 1 Charters منشور Topic 2 Members / MGA Topic 3
Salwaat (Invocation of Blessings) upon Syeda Zehra (sa)
Generosity & Stinginess
Navgan shikshan sanstha Rajuri’s (N)
يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُواْ أَنفِقُواْ مِمَّا رَزَقْنَاكُم مِّن قَبْلِ أَن يَأْتِيَ يَوْمٌ لاَّ بَيْعٌ فِيهِ وَلاَ خُلَّةٌ وَلاَ شَفَاعَةٌ وَالْكَافِرُونَ
Presentation transcript:

افراد کے ہاتهوں ميں ہے اقوام کی تقدير افراد کے ہاتهوں ميں ہے اقوام کی تقدير محمد اقبال ملک © 2007-2008 LetsStartThinking.org. All rights reserved.

© 2007-2008 LetsStartThinking.org. All rights reserved. حالاتِ حاظره‌‌‍‍‍‍ پاکستان - اِک باغ کہ اپنے ہی باغبانوں کے ہاتهوں اُجڑ رہا هو سبز وادياں اور لاشوں کے انبار پُر رونق بازار مگر ويران چہرے ١٦ کروڑ جاں فشاں، محنت کش – مگر تنگ دست لہلہاتے کهيت، کهليان اور بهُوکے پيٹ اک خواب کی تعبير؟ يا خُود اِک ڈراؤنه خواب؟ © 2007-2008 LetsStartThinking.org. All rights reserved.

© 2007-2008 LetsStartThinking.org. All rights reserved. حالاتِ حاظره‌‌‍‍‍‍ ذبُونحال ادارے، ٹوٹتے بندهن اور شورش زده اکائياں ”ذليل“ و رسوا عوام، بدحال و بدنام معاشره تخريب، تفريق و تقسيم کوهِ خزاں کا نہ ختم ہونے والا سلسله اور ياسيّت کے سياه اور خوفناک بادل © 2007-2008 LetsStartThinking.org. All rights reserved.

© 2007-2008 LetsStartThinking.org. All rights reserved. بجلياں جس ميں ہوں آسُوده وه خِرمن تُم ہو بيچ کهاتے ہيں جو اسلاف کے مدفن، تُم ہو © 2007-2008 LetsStartThinking.org. All rights reserved.

© 2007-2008 LetsStartThinking.org. All rights reserved. اسبابِ حال معاشرتی توڑ پهوڑ ايک پيچيده عمل ہے جس کے پيچهے بے شُمار اندرُونی اور بيروُنی عوامل کار فرما ہوتے ہيں تاہم ہم اپنی توجہ کچهہ بنيادی رويّوں کی طرف مبزول کرانا چاہيں گے۔ يه انفرادی روئيّے جب عام ہو جاتے ہيں تو اجتماعی فکر و عمل کو ايک بوسيده عمارت کی طرح کهوکهلا کر ديتے ہيں يه منفی قدريں کسی بهی طاقتور شخص يا گروه کو ناکام بنانے يا انحتاط پزير کرنے کی صلاحيت رکهتی ہيں © 2007-2008 LetsStartThinking.org. All rights reserved.

© 2007-2008 LetsStartThinking.org. All rights reserved. منفی روئّيے اور قدريں بے مقصديّت، گمراہی خُودغرضی اور اداروں کی پامالی ظلم اور اس پر صبر ماديّت، حر‌‍ث و حوس آج اور ابهی کی فِکر اور نتائج سے بے نياز فیصلے جہالت تن بہ تقدير رويّہ © 2007-2008 LetsStartThinking.org. All rights reserved.

افراد کے ہاتهوں ميں ہے اقوام کی تقدير ہر فرد ہے مِلت کے مقدر کا ستارہ © 2007-2008 LetsStartThinking.org. All rights reserved.

افراد، معاشره اور ادارے افراد معاشرے کی بنيادی اکائی، اور معاشروں کی تشکيل، ترکيب و تخريب کا بنيادی محرک ہوتے ہيں تاريخ کا ہر دهاره کسی شخص يا گروه کی کاوش يا قربانی کا مرہُون منت ہے اور اداروں کی تشکيل افراد کے ہاتهوں ميں ايک ايسا ہتهيار يا آله ہے جو ان کے ا‍ثر و رسُوخ کو کئ گنا وسعت ديتا ہے يہی يتهيار معاشروں کی تخريب يا تعمير کی رفتار کو بہ درجه تيز کرنے کا مُوجب بهی بن سکتا ہے © 2007-2008 LetsStartThinking.org. All rights reserved.

افراد، معاشره اور ادارے افراد کا کردار وه دولت ہے جو دوسرے اشخاص کو ايک ان ديکهی قوّت کی طرح اپنی طرف کهينچتی ہے ان کی سوچ ميں وسعت اور ان کے دل ميں کسی اعلیٰ مقصد کے حصُول کے لئے کسی بهی قربانی کا جزبه پيده کرتی ہے يه وه قُوّت ہے جو افراد کو بڑی سے بڑی آزمائش ميں يکجا رکهتی ہے © 2007-2008 LetsStartThinking.org. All rights reserved.

افراد، معاشره اور ادارے افراد کا يه کردار اور اقدار جب کسی گروه يا ادارے ميں سرائت کرتے ہيں تو ان کے دائرهﺀ عمل کو وسيع طر کر ديتے ہيں اور ان ميں ايک نئی رُوح پهُونک ڈالتے ہيں جو ان کو دوسرے گروہوں اور اداروں سے ممتاز کرتی ہے اعلیٰ اقدار اور اصولوں پر قائم گروه اور ادارے معاشرے کو تقويّت اور استحکام بخشتے ہيں معاشرے کی يه اکائياں تخريبی قوّتوں اور عناصر کو زائل کر کے اپنے ماحول ميں مُثبت توانائی کے اخراج کا مُوجب بنتے ہيں © 2007-2008 LetsStartThinking.org. All rights reserved.

© 2007-2008 LetsStartThinking.org. All rights reserved. کرائے کے مسيحا اس دور کا کوئی بهی معاشره اداروں کے بغير جديد دور کے پيچيده مسائل کا سامنا کرنے سے قاصر ہے اور فعال ادارے ہی پاکستان کی موجوده ذبُونحالی کا مداوا کر سکتے ہيں آج کے دور ميں کوئی شخص، کوئی رہنُما، تن تنہا مُلکی مسائل کو حل کرنے کی صلاحيت نہيں رکهتا اور جو شخص معاشرے کے بنيادی اداروں کے کهنڈر پر کهڑا، خُود کو قومی ترقی کا ضامِن گردانے، وه شخص يقينن مسيحا نہيں، لُٹيرا ہے، جس سے خير کی اُميد عبث ہے © 2007-2008 LetsStartThinking.org. All rights reserved.

© 2007-2008 LetsStartThinking.org. All rights reserved. ہُوے مدفون ِ دريا زير ِ دريا تيرنے والے تهپيڑے موج کے کهاتے تهے جو، بن کر گوہر نکلے © 2007-2008 LetsStartThinking.org. All rights reserved.

© 2007-2008 LetsStartThinking.org. All rights reserved. عہد آئيے، پاکستان کے موجوده حالات، اور اپنے عہدے، حيثيت يا وسائل سے قطع نظر، اپنے اداروں کو مظبوُط بنانے ميں اپنا کردار ادا کريں اپنے مخصُوص مسائل کے حل کے لئے نئے ادارے قائم کريں يا موجوده اداروں کے استحکام اور بہتری کے لئے کام يا حوصله افضائی کريں يا کم اذ کم، ان کی تخريب يا بگاڑ کا مُوجب نه بنيں، اور جو ايسا کرے، اس کی حوصله شکنی اور اس ظلم کے خلاف آواز اُٹهائيں © 2007-2008 LetsStartThinking.org. All rights reserved.

© 2007-2008 LetsStartThinking.org. All rights reserved. اُميد اقوام عالم کی تاریخ، زلذلوں، طُوفانوں، اور کربناک حادثات سے بهری پڑی ہے دنيا کی کوئی عظيم قوم ان واقعات سے مُبرّا نہيں کسی شخص يا قوم کے لئے، عظمت کا اصل معار، لازوال ترقی نہيں، بلکه گر کر سنبهلنا اور ”مر“ کے جی اُتهنا ہے تحقيق سے يه بات ‍ثابت ہے که کاميابی اور ناکامی کے پيچهے جس روئيّے کا ہونا يا نه ہونا سب سے زياده فيصله کن کردار ادا کرتا ہے، وه اُمّيد ہی ہے © 2007-2008 LetsStartThinking.org. All rights reserved.

© 2007-2008 LetsStartThinking.org. All rights reserved. شُکر گزاری اپنے مُلک کو اپنی شکست خُورده سوچ کی بهينٹ چڑها کر ويران نه کيجيئے يه مُلک ايک عظيم نعمت ہے، جو قدرت کے بے بہا خزانوں سے لبريز ہے اس ملک کی قدر ان ماؤں، بہنوں، بچوں اور بُوڑهوں سے دريافت کريں، جن کی پُوری دنيا ميں کوئی پناہگاه نہيں جو تن ڈهانپنے، اور دو وقت کی روٹی کے لئے دوسرے ملکوں کی اُترن اور ٹکڑوں کے منتظر رہتے ہيں © 2007-2008 LetsStartThinking.org. All rights reserved.

© 2007-2008 LetsStartThinking.org. All rights reserved. ختم شُد © 2007-2008 LetsStartThinking.org. All rights reserved.