Presentation is loading. Please wait.

Presentation is loading. Please wait.

آؤ قرآن سمجھيں آسان طریقے سے

Similar presentations


Presentation on theme: "آؤ قرآن سمجھيں آسان طریقے سے"— Presentation transcript:

1 آؤ قرآن سمجھيں آسان طریقے سے
آؤ قرآن سمجھيں آسان طریقے سے سبق - 11

2 اس سبق ميں اس ميں 4 نئے الفاظ هيں جو قرآن ميں 198 بار آۓ هيں
سورة الناس گرامر: أمر و نھي نكاتِ تعليم يا شوق With intention, Du’aa, and then support of Allah… NO PROBLEM INSHA-ALLAH. اس ميں 4 نئے الفاظ هيں جو قرآن ميں بار آۓ هيں يه صرف بار بار آنے والے الفاظ كا ذكر هے

3 سُورَةُ النَّاس قُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ النَّاسِ (1) کہديجيے
248 قُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ النَّاسِ (1) کہديجيے میں پناہ میں آتا ہوں لوگوں کے رب کی

4 قُلْ کہہ دیجيے سينكڑوں بار قُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ النَّاسِ (1) کہديجيے
میں پناہ میں آتا ہوں لوگوں کے رب کی سينكڑوں بار قُلْ کہہ دیجيے

5 أَعُوذُ أَفْعَلُ قُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ النَّاسِ (1)
کہديجيے میں پناہ میں آتا ہوں لوگوں کے رب کی أَعُوذُ أَفْعَلُ میں پناہ میں آتا ہوں

6 جسم كے ہر ذرےذرے كی پل پل پرورش کرنے والا
قُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ النَّاسِ (1) کہديجيے میں پناہ میں آتا ہوں لوگوں کے رب کی بِرَبِّ النَّاسِ لوگوں کے رب کی جسم كے ہر ذرےذرے كی پل پل پرورش کرنے والا

7 قُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ النَّاسِ (1) کہديجيے میں پناہ میں آتا ہوں
اسباق قُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ النَّاسِ (1) کہديجيے میں پناہ میں آتا ہوں لوگوں کے رب کی پہلے اپنے آپ كو غير محفوظ محسوس كيجيے، فتنوں كے حملوں ميں، دن اور رات كی آفات ميں، بعض شر پسند انسانوں ميں، حاسدوں ميں، وائرسوں ميں، ... پھر اس رب كی عظمت كو محسوس كرتے ہوۓ، جس نے آج تک حفاظت دی ہے، درخواست كرے كہ آج بھی ...

8 قُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ النَّاسِ (1) کہديجيے میں پناہ میں آتا ہوں
اسباق قُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ النَّاسِ (1) کہديجيے میں پناہ میں آتا ہوں لوگوں کے رب کی لوگوں كا رب: 700 كروڑ لوگوں كا... آدم عليہ السلام سے آج تك، اور قيامت تك... لوگوں كے ليے بارش برسانا، كھيتياں اگانا، سورج اور زمين كی گردش كا، موسموں كا انتظام، سب كچھ كرنيوالا سب كا خيال ركھنے والا، ہر ايك كے جسم كے ذرے ذرے كو پرورش كرنے والا

9 قُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ النَّاسِ (1) کہديجيے میں پناہ میں آتا ہوں
اسباق قُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ النَّاسِ (1) کہديجيے میں پناہ میں آتا ہوں لوگوں کے رب کی قل: يعني تبليغ كيجيے: بہترين انداز سے

10 قُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ النَّاسِ (1) کہديجيے میں پناہ میں آتا ہوں
پريكٹس 248 قُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ النَّاسِ (1) کہديجيے میں پناہ میں آتا ہوں لوگوں کے رب کی تصوّر اور احساس، اور دعا كے ساتھ

11 قُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ النَّاسِ (1) کہديجيے میں پناہ میں آتا ہوں
پريكٹس 248 قُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ النَّاسِ (1) کہديجيے میں پناہ میں آتا ہوں لوگوں کے رب کی تصوّر اور احساس، اور دعا كے ساتھ

12 مَلِكِ النَّاسِ (2) إِلـٰـهِ النَّاسِ (3) لوگوں کے بادشاہ کی
سُورَۃُ النَّاس 34* مَلِكِ النَّاسِ (2) إِلـٰـهِ النَّاسِ (3) لوگوں کے بادشاہ کی لوگوں کے معبود کی

13 مَلِك مَلَكَ مَالِك بادشاہ فرشتہ مالك مَلِكِ النَّاسِ (2)
إِلـٰـهِ النَّاسِ (3) لوگوں کے بادشاہ کی لوگوں کے معبود کی بادشاہ مَلِك فرشتہ مَلَكَ مالك مَالِك

14 إِنْسَان نَاس آدمی لوگ مَلِكِ النَّاسِ (2) إِلـٰـهِ النَّاسِ (3)
لوگوں کے بادشاہ کی لوگوں کے معبود کی آدمی إِنْسَان لوگ نَاس

15 آلِهَةٌ إِلـٰـه معبود مَلِكِ النَّاسِ (2) إِلـٰـهِ النَّاسِ (3) +
لوگوں کے بادشاہ کی لوگوں کے معبود کی + آلِهَةٌ إِلـٰـه معبود

16 مَلِكِ النَّاسِ (2) اسباق لوگوں کے بادشاہ کی
رب وهي تو بادشاه بھي اسي كو هونا چاهيے۔ تصوّر ... كہ سچا بادشاہ وہی (جس كے اختيار ميں سب كچھ ہے). اۓ اللہ مجھ كو تجھے سچا بادشاہ ماننے كی توفيق دے. يعنی تيرے ہی قانون كو ماننے كی توفيق دے۔

17 مَلِكِ النَّاسِ (2) اسباق لوگوں کے بادشاہ کی
مثال: اگر ميں اپنے شهر كے چوراسته پر كھڑا هو كر اعلان كروں كه ميں اس شهر كا بادشاه هوں۔۔۔ پاگل ؟ بادشاه وهي جس كا قانون چلے ميں روزآنه اس كي بادشاهت كي آيات تلاوت كرتا هوں، ليكن جب لوگ الله كے قانون كو هٹا ديتے هيں تو مجھے ذرا بھي غيرت نهيں آتي؟

18 مَلِكِ النَّاسِ (2) اسباق لوگوں کے بادشاہ کی
ياد ركھيے! يه الله كے قانون كو هٹانے والے جماعت اور گروپس اور پارٹيز بنا كر كام كررهے هيں۔ اگر ميں اكيلا رهتا هوں اور ان گروپس كا actively ساتھ نهيں ديتا تو كل ميں الله كے سامنے كيا جواب دوں گا؟؟؟ كه ميں پوري تجويد كے ساتھ تلاوت كرتا رها؟ قرآن كي گرامر سيكھتا رها؟

19 مَلِكِ النَّاسِ (2) اسباق لوگوں کے بادشاہ کی
الله كے رسول قرآن كي صرف عربي پڑھانے نهيں آۓ تھے! وه اس قرآن كو هر فرد كي انفرادي اور اجتماعي زندگي ميں عمل كرانے كے ليے آۓ تھے! ملك النّاس كي تلاوت كے ساتھ كوشش هو كه لوگ واقعي الله كو بادشاه مانيں اور زمين پر همارے اپنے ملك ميں اس كي بادشاهت هو۔ كس طرح؟ آج هي سے پلان اور اس پر كچھ عمل شروع كيجيے! جيسا كه نبي صلي الله عليه وسلم نے كيا تھا اور جس كي تفصيل قرآن ميں هے_

20 إِلـٰـهِ النَّاسِ (3) اسباق لوگوں کے معبود کی
سچا معبود بھی وہی ہے، مصيبت كے وقت لوگ اسی كو پكارتے ہيں چاہے اس كا كتنا ہی انكار كريں مجھ كو اس بات كی توفيق دے كہ تجھی كو سچا معبود مانوں ، تيرے هي پرستش اور اطاعت كروں (شيطان اور اپنے نفس كي بات ماننے سے بھی بچوں) “ كيا تم نے اس شخص كو ديكھا جس نے اپنے نفس كو إلہ بنا ليا ہو؟”

21 مَلِكِ النَّاسِ (2) إِلـٰـهِ النَّاسِ (3) لوگوں کے بادشاہ کی
پريكٹس 34* مَلِكِ النَّاسِ (2) إِلـٰـهِ النَّاسِ (3) لوگوں کے بادشاہ کی لوگوں کے معبود کی تصوّر اور احساس، اور دعا كے ساتھ

22 مَلِكِ النَّاسِ (2) إِلـٰـهِ النَّاسِ (3) لوگوں کے بادشاہ کی
پريكٹس 34* مَلِكِ النَّاسِ (2) إِلـٰـهِ النَّاسِ (3) لوگوں کے بادشاہ کی لوگوں کے معبود کی تصوّر اور احساس، اور دعا كے ساتھ

23 مِن شَرِّ الْوَسْوَاسِ الْخَنَّاسِ (4) شر سے، وسوسہ ڈالنے والےکے
سُورَةُ النَّاس مِن شَرِّ الْوَسْوَاسِ الْخَنَّاسِ (4) شر سے، وسوسہ ڈالنے والےکے پیچھے ہٹ جانے والے کے،

24 مِن شَرِّ شر سے مِن شَرِّ الْوَسْوَاسِ الْخَنَّاسِ (4) شر سے،
وسوسہ ڈالنے والےکے پیچھے ہٹ جانے والے کے، مِن شَرِّ شر سے

25 (چاہے وہ دیکھنے میں اچھی ہو ، جيسے بعض گناه)
مِن شَرِّ الْوَسْوَاسِ الْخَنَّاسِ (4) شر سے، وسوسہ ڈالنے والےکے پیچھے ہٹ جانے والے کے، شَرّ دو معنی کوئی بھی چیز جو برائی يا تكليف کی طرف لے جاۓ (چاہے وہ دیکھنے میں اچھی ہو ، جيسے بعض گناه) برائی، تكليف

26 الْوَسْوَاسِ: بار بار وسوسہ ڈالنے والا
مِن شَرِّ الْوَسْوَاسِ الْخَنَّاسِ (4) شر سے، وسوسہ ڈالنے والےکے پیچھے ہٹ جانے والے کے، الْوَسْوَاسِ: بار بار وسوسہ ڈالنے والا وَسْوَسَه : پے در پے ایسے طریقے سے کسی کے دل میں کوئی بُری بات ڈال دی جائے کہ اس کو محسوس بھی نہ ہو ۔

27 وسوسہ کے لفظ میں خود تکرار کا مفہوم شامل ہے ۔
مِن شَرِّ الْوَسْوَاسِ الْخَنَّاسِ (4) شر سے، وسوسہ ڈالنے والےکے پیچھے ہٹ جانے والے کے، وسوسہ کے لفظ میں خود تکرار کا مفہوم شامل ہے ۔ زلزلہ میں حرکت کی تکرار کا مفہوم شامل ہے ۔ و س و س: ماده كے 4 حروف

28 1۔ ظاہر ہونے کے بعد چھپنے والا
مِن شَرِّ الْوَسْوَاسِ الْخَنَّاسِ (4) شر سے، وسوسہ ڈالنے والےکے پیچھے ہٹ جانے والے کے، 1۔ ظاہر ہونے کے بعد چھپنے والا 2۔ پیچھے ہٹ جانے والا

29 جب آپ اللہ کو بھول جائیں
مِن شَرِّ الْوَسْوَاسِ الْخَنَّاسِ (4) شر سے، وسوسہ ڈالنے والےکے پیچھے ہٹ جانے والے کے، شیطان ہمیشہ ان دو میں سے ایک حالت میں ہوتا ہے۔ وَسْوَاس خَنَّاس يا جب آپ اللہ کو یاد کریں جب آپ اللہ کو بھول جائیں

30 مِن شَرِّ الْوَسْوَاسِ الْخَنَّاسِ (4) شر سے، وسوسہ ڈالنے والےکے
اسباق مِن شَرِّ الْوَسْوَاسِ الْخَنَّاسِ (4) شر سے، وسوسہ ڈالنے والےکے پیچھے ہٹ جانے والے کے، شيطان كے حملوں كا احساس كيجيے، اور دل سے پناه مانگيے الله كے ذكر كي اهميت كو محسوس كيجيے، كه اس سے شيطان خنّاس هوجاتا هے۔

31 مِن شَرِّ الْوَسْوَاسِ الْخَنَّاسِ (4) شر سے، وسوسہ ڈالنے والےکے
پريكٹس مِن شَرِّ الْوَسْوَاسِ الْخَنَّاسِ (4) شر سے، وسوسہ ڈالنے والےکے پیچھے ہٹ جانے والے کے، تصوّر اور احساس، اور دعا كے ساتھ

32 مِن شَرِّ الْوَسْوَاسِ الْخَنَّاسِ (4) شر سے، وسوسہ ڈالنے والےکے
پريكٹس مِن شَرِّ الْوَسْوَاسِ الْخَنَّاسِ (4) شر سے، وسوسہ ڈالنے والےکے پیچھے ہٹ جانے والے کے، تصوّر اور احساس، اور دعا كے ساتھ

33 الَّذِي يُوَسْوِسُ فِي صُدُورِ النَّاسِ (5) جو وسوسہ ڈالتا ہے دلوں میں
سُورَةُ النَّاس 304 الَّذِي يُوَسْوِسُ فِي صُدُورِ النَّاسِ (5) جو وسوسہ ڈالتا ہے دلوں میں لوگوں کے

34 الَّذِي جو الَّذِي عَلَّمَ بِالْقَلَم الَّذِي يُوَسْوِسُ فِي صُدُورِ
النَّاسِ (5) جو وسوسہ ڈالتا ہے دلوں میں لوگوں کے الَّذِي جو الَّذِي عَلَّمَ بِالْقَلَم

35 يُوَسْوِسُ وسوسہ ڈالتا ہے وَسْوَاس وسوسہ ڈالنے والا
الَّذِي يُوَسْوِسُ فِي صُدُورِ النَّاسِ (5) جو وسوسہ ڈالتا ہے دلوں میں لوگوں کے يُوَسْوِسُ وسوسہ ڈالتا ہے وَسْوَاس وسوسہ ڈالنے والا

36 صَدْر صُدُور سینه، دل الَّذِي يُوَسْوِسُ فِي صُدُورِ النَّاسِ (5) + جو
وسوسہ ڈالتا ہے دلوں میں لوگوں کے + صُدُور صَدْر سینه، دل

37 فِي صُدُورِ دلوں میں الَّذِي يُوَسْوِسُ فِي صُدُورِ النَّاسِ (5) جو
وسوسہ ڈالتا ہے دلوں میں لوگوں کے فِي صُدُورِ دلوں میں

38 النَّاسِ انسان ، لوگ الَّذِي يُوَسْوِسُ فِي صُدُورِ النَّاسِ (5)
جو وسوسہ ڈالتا ہے دلوں میں لوگوں کے النَّاسِ انسان ، لوگ انسان اور ناس قرآن ميں تقريبًا 300 بار يعنی تقريبًا ہر دو صفحات پر ايك بار

39 وَسْوَسة نِيَّة عَمَل پہلا قدم پھر ايسا شخص شيطان كا ايجنٹ
بار بار كرنے سے عادت، عادت پھر انجام تك لے جاتی ہے

40 الَّذِي يُوَسْوِسُ فِي صُدُورِ النَّاسِ (5)
اسباق 304 الَّذِي يُوَسْوِسُ فِي صُدُورِ النَّاسِ (5) جو وسوسہ ڈالتا ہے دلوں میں لوگوں کے شیطان کوشش کرتا ہے سینے میں وسوسہ ڈالنے کی سينہ دل كا آنگن، چور (شيطان) كا حملہ آنگن سے شروع اگر دل اللہ کے ذکر سے زندہ اور مضبوط ہو تو شیطان پیچھے ہٹ جاتا ہے۔ قُرآن : شِفَاءٌ لِّمَا فِي الصُّدُورِ

41 الَّذِي يُوَسْوِسُ فِي صُدُورِ النَّاسِ (5) جو وسوسہ ڈالتا ہے دلوں میں
پريكٹس 304 الَّذِي يُوَسْوِسُ فِي صُدُورِ النَّاسِ (5) جو وسوسہ ڈالتا ہے دلوں میں لوگوں کے تصوّر اور احساس، اور دعا كے ساتھ

42 الَّذِي يُوَسْوِسُ فِي صُدُورِ النَّاسِ (5) جو وسوسہ ڈالتا ہے دلوں میں
پريكٹس 304 الَّذِي يُوَسْوِسُ فِي صُدُورِ النَّاسِ (5) جو وسوسہ ڈالتا ہے دلوں میں لوگوں کے تصوّر اور احساس، اور دعا كے ساتھ

43 مِنَ الْجِنَّةِ وَالنَّاسِ (6) جنوں میں سے اور انسانوں میں سے
سُورَةُ النَّاس مِنَ الْجِنَّةِ وَالنَّاسِ (6) جنوں میں سے اور انسانوں میں سے

44 مِنَ الْجِنَّةِ جنوں میں سے مِنَ الْجِنَّةِ وَالنَّاسِ (6) جنوں میں سے
اور انسانوں میں سے مِنَ الْجِنَّةِ جنوں میں سے

45 نَاس انسان ، لوگ مِنَ الْجِنَّةِ وَالنَّاسِ (6) جنوں میں سے
اور انسانوں میں سے نَاس انسان ، لوگ

46 مِنَ الْجِنَّةِ وَالنَّاسِ (6) پیغام جنوں میں سے اور انسانوں میں سے
هر ايك كے ساتھ ايك جن (شيطان) هے، وه ايك بدترين بدمعاش دشمن كي طرح مسلسل حملے كرنے كي كوشش ميں هے- اپنے جن كي موجودگي كا احساس ركھيے. انسان جن كون؟؟؟

47 مِنَ الْجِنَّةِ وَالنَّاسِ (6) جنوں میں سے اور انسانوں میں سے
انسانوں ميں سے؟ همارا نظام تعليم جو غيروں كے طرز پر كام كررها هے، جس ميں nature كو اور ڈارون كو زياده اهميت هے، جس ميں سائنس خدا هے اور خدا كا كوئي رول نهيں! مسلسل كام كركے همارے بچوں كو دهريے بنا رها هے! معاشيات كے ميدان ميں بے شمار لوگ مليں گے جو كهيں كه اس دور ميں سود كے بغير كام نهيں هو سكتا، يا آئيے شير ماركٹ ميں اور بغير كسي تميز كے حصّے ليجيے۔ شيطاني معاشيات كے طاقتور ڈھانچے طاقتور بينكس اور حكومتيں اور ان كے پيچھے بڑے بڑے اسكالرس!!

48 مِنَ الْجِنَّةِ وَالنَّاسِ (6) انسانوں ميں سے؟ جنوں میں سے
اور انسانوں میں سے ميڈيا كا بهت سارا حصّه جو غير محسوس طريقه پر اسلامي نظام پر حملے كرتا رهتا هے، كبھي غير اسلامي طريقه كار كو (چاهے وه Entertainment industry كا اكثر حصّه جو طرح طرح سے كبھي پكوان تو كبھي فيشن، كبھي صحت تو كبھي تعليم اور اكثر اوقات تفريح كے نام پر اسلامي اقدار كو، شرم وحيا كے احساس كو آهسته آهسته ختم كرديتے هيں۔

49 مِنَ الْجِنَّةِ وَالنَّاسِ (6) جنوں میں سے اور انسانوں میں سے
انسانوں ميں سے؟ خدا سے هٹ كر جو قانون كي بات كرتے هيں، وه سارے انسان ، يا شريعت كے سزا كے قانون نهيں چل سكتے، پرده نهيں چل سكتا، دشمنوں كے ساتھ ملے بغير زندگي نهيں ره سكتي ۔۔۔)، الگ الگ انداز سے وه شكوك ڈاليں گے۔ اس حساب سے ديكھا جاۓ تو يه لوگ بهت كامياب هيں! غير مسلم (انسان) تو بهه پڑے مگر مسلمانوں كي اكثريت بھي انهي كي باتوں ميں آكر اسلام كو هٹا چكي هے۔

50 مِنَ الْجِنَّةِ وَالنَّاسِ (6) جنوں میں سے اور انسانوں میں سے
انسانوں ميں سے؟ اب اس حديث كي عظمت كو محسوس كيجيے: مسلم، ترمذي، نسائي : عقبه بن عامر رضي الله عنه كهتے هيں كه رسول الله صلي الله عليه وسلم نے ايك روز مجھ سے فرمايا: تمهيں كچھ پتا هے كه آج رات مجھ پر كيسي آيات نازل هوئي هيں؟ يه بے مثل هيں: أعوذ برب الفلق، أعوذ برب الناس ۔

51 مِنَ الْجِنَّةِ وَالنَّاسِ (6) جنوں میں سے اور انسانوں میں سے
انسانوں ميں سے؟ قرآن كے آخر ميں گويا الله نے خراب انسانوں كي صحبت سے ڈرايا هے اور اگر ان سے واسطه پڑنا هي هے تو ان سے حفاظت كي تدبير بتائي هے۔ الله كے رسول صلي الله عليه وسلم هر نماز كے بعد پڑھتے تھے۔ نماز كے بعد انسانوں سے ملاقات تو هوتي هے، ايسا نه هو كه كوئي آپ كے دل ميں كسي بھي پهلو پر اسلام كي قيمت هي كم كردے! دعا كے ساتھ ساتھ كوشش بھي كه ايسے انسان جو همارے ملك ميں هر جگه، محفل، اخبار، ريڈيو، ٹي وي، معاشي اداروں اور سياسي اداروں ميں مل جائيں گے، ان كے اثر كو اور ان كے اثرات كو كيسے ختم كيا جاۓ۔ كيسے ان كي جگه صالح اور نيك خيالات كي پرورش كرنے والے آگے آئيں۔

52 مِنَ الْجِنَّةِ وَالنَّاسِ (6) پريكٹس جنوں میں سے اور انسانوں میں سے
تصوّر اور احساس، اور دعا كے ساتھ

53 مِنَ الْجِنَّةِ وَالنَّاسِ (6) پريكٹس جنوں میں سے اور انسانوں میں سے
تصوّر اور احساس، اور دعا كے ساتھ

54 شیطان۔۔۔ بیوقوف نہیں۔ حضرت آدم علیہ السلام کو بھی اس نے پھل کھانے کے ليے بہکا يا۔ بہت تجربہ کار ہے (حضرت آدم کے زمانے سے)؛ کروڑوں لوگوں کو بہکا چکا ہے۔

55 الناس ۔۔۔ قرآن کے آخر میں؟
چاہے آپکو کتنا ہی علم ہو، قرآن بھی ختم ہو جاۓ، آپکو شیطان سے لڑنا پڑے گا اپنی موت تک۔ آپ شیطان کو مار نہیں سکتے، آپ اسکو ختم نہیں کر سکتے، آپ اسے دیکھ نہیں سکتے اور نہ ہی آپ اسکو سمجھا سکتے ہیں۔ اسکا صرف ایک ہی علاج ہے ، اللہ کی پناہ اسکے ذکر کے ذریعہ

56 ايك لطيف نكته (سوره ناس اور سوره فلق ميں)
3 صفت اور ايك شر كا ذكر اس كا نقصان: آخرت كا!! ايك صفت، 3 خاص شرور كا ذكر انكا نقصان اكثر صرف دنيا هي ميں!! أَعُوذُ بِرَبِّ الْفَلَقِ. مِن شَرِّ مَا خَلَقَ وَمِن شَرِّ... غَاسِقٍ إِذَا وَقَبَ النَّفَّاثَاتِ فِي الْعُقَدِ حَاسِدٍ إِذَا حَسَدَ أَعُوذُ بِرَبِّ النَّاسِ مَلِكِ النَّاسِ إِلَهِ النَّاسِ مِن شَرِّ الْوَسْوَاسِ الْخَنَّاسِ ...

57 سورۃ الناس كو زندگی میں لائيے
سورۃ الناس كو زندگی میں لائيے لوگوں کو بتانا شیطان کے خطرناک حملے اور اسکے طریقے كيا ميں سورہ الناس اور اعوذ باللہ اکثر پڑھتا ہوں ؟ شیطان کے حملے سے بچنے کی کوشش، اپنے دوستوں میں، اپنے خاندان میں اور اپنی سوسائٹی میں ميں کتنی دفعہ شیطان کے چنگل میں پھنستا ہوں ؟ کیوں؟ بری صحبت؟ بُري چيزيں (ٹي وي، انٹرنٹ)؟ علم کی کمی؟

58 سورۃ الناس كو زندگی میں لائيے
سورۃ الناس كو زندگی میں لائيے سنت رسول ﷺ کے ذريعے يعنى هر نماز كے بعد اور سونے سے پهلے۔۔۔

59 الفاظ اور آيات يا اذكار كے ترجمہ کی پريكٹس
ساتھ ساتھ ترجمہ كرنے كی كوشش كيجيے

60 قُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ النَّاسِ (1) مَلِكِ النَّاسِ (2)
سُورَۃُ النَّاس 248 قُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ النَّاسِ (1) کہدیجۓ، میں پناہ میں آتا ہوں لوگوں کے رب کی، 34* مَلِكِ النَّاسِ (2) إِلـٰـهِ النَّاسِ (3) لوگوں کے بادشاہ کی، لوگوں کے معبود کی،

61 مِن شَرِّ الْوَسْوَاسِ الْخَنَّاسِ (4) سُورَۃُ النَّاس شر سے،
وسوسہ ڈالنے والےکے، پیچھے ہٹ جانے والے کے،

62 الَّذِي يُوَسْوِسُ فِي صُدُورِ النَّاسِ (5) مِنَ الْجِنَّةِ
سُورَۃُ النَّاس 304 الَّذِي يُوَسْوِسُ فِي صُدُورِ النَّاسِ (5) جو وسوسہ ڈالتا ہے دلوں میں لوگوں کے، مِنَ الْجِنَّةِ وَالنَّاسِ (6) جنوں میں سے اور انسانوں میں سے.

63 قواعد – Grammar Make sure everyone takes one or two deep breaths before they continue with Grammar!

64 آپ کا یہ پہلا پروگرام ؟ تو TPI کے سادہ اور مؤثر طریقے سے ...
آپ کا یہ پہلا پروگرام ؟ تو TPI کے سادہ اور مؤثر طریقے سے ... عربی زبان کے صیغوں کے لیے آسان. اشارے آسانی کے لیے سارے دماغ کا استعمال شیطان کو بیچ میں مت آنے دیجیے! shyness or ego… from Shaitaan.

65 دعا کیجیے : رَبِّ زِدْنِي عِلْمًا گہری سانس لیجیے
دعا کیجیے : رَبِّ زِدْنِي عِلْمًا گہری سانس لیجیے TPI کےساتھ شوق و محبت سے کیجیے (بجلیاں)

66 الفاظ (كلمے) كی تين قسميں
اِسْم کسی کا نام (کتاب، مکّة) یا صفت (مُسْلِم، مُؤْمِن) فِعْل جس سے کام کے ہونے یا کرنے کا پتہ چلے (فَتَحَ، عَمَلُوا) حَرْف جو اسموں اور فعلوں کو ملاۓ (بِ، لِ، مِنْ، فِي، إنّ) Remember the rules of making masculine plurals. Both ‘oon’ and ‘een’ is OK. Which comes where? That is already taken care of by Allah! Don’t worry about it now. T(A+U) – S(A+U) : 1 time T(A) – S(U) : 2 times Singular-plural : Practice it once!

67 فعل Verb فعل ( ف ع ل) فتح ( ف ت ح) نصر (ن ص ر) ضرب (ض ر ب) ...
عربی میں اکثر فعل 3 حروف سے بنتے ہیں جیسے فعل ( ف ع ل) فتح ( ف ت ح) نصر (ن ص ر) ضرب (ض ر ب) ...

68 فِعْل مَاضِي : وہ جو ہو گیا فِعْل مُضَارِع : جو ابھی تک نہیں ہوا.
ماضي اور مضارع Perfect tense فِعْل مَاضِي : وہ جو ہو گیا فِعْل مُضَارِع : جو ابھی تک نہیں ہوا. - ہو رہا ہے یا ہوگا Imperfect tense

69 يَفْعَلُ يَفْعَلُونَ فَعَلَ فَعَلُوا تَفْعَلُ تَفْعَلُونَ فَعَلْتَ
فَعَلْتُمْ أَفْعَلُ نَفْعَلُ فَعَلْتُ فَعَلْنَا ان نمونوں پر تقريبًا 10,000 الفاظ قرآن ميں عربی میں پریکٹس کرتے ہوئے ایسا سمجیں کہ آپ عربوں سے بات کر رہے ہیں - وْا تَ تُمْ تُ نَا يَ تَ أَ نَ

70 سینکڑوں الفاظ قرآن میں
اب هم تين حروف ف ع ل سے امر اور نھی كے مختلف صيغوں كو بنانا سيكھيں گے. سینکڑوں الفاظ قرآن میں ان نمونوں پر آئے ہیں أَمْر نَهْي لاَ تَفْعَلْ مت کر! لاَ تَفْعَلُوا مت کرو! اِفْعَلْ کر! اِفْعَلُوا کرو!

71 -ه، -هُمْ -كَ -كُمْ -نِي -نَا
With verbs اسے -ه، انکو -هُمْ تمہیں -كَ تم سب کو -كُمْ مجھے -نِي ہمیں -نَا جب فعل کے ساتھ -هُ، -هُم، -كَ، -كُمْ، -نِي، -نَا آتے ہیں تو object يا مَفْعُول بِهٖ بن جاتے ہیں

72 فعل كے ساتھ هُ، هُم، كَ، كُمْ۔۔ مَفْعُول بِهٖ بن كرآتے هيں۔
With verbs پيدا كيا اس كو خَلَقَه، پيدا كيا ان كو خَلَقَهُمْ پيدا كيا آپ كو خَلَقَكَ پيدا كيا آپ سب كو خَلَقَكُمْ پيدا كيا مجھ كو خَلَقَنِي پيدا كيا هم كو خَلَقَنَا فعل كے ساتھ هُ، هُم، كَ، كُمْ۔۔ مَفْعُول بِهٖ بن كرآتے هيں۔

73 يَفْعَلُ فَعَلَ فَعَلُوا تَفْعَلُ تَفْعَلُونَ فَعَلْتَ فَعَلْتُمْ
يَفْعَلُونَ فَعَلَ فَعَلُوا لاَ تَفْعَلْ لاَ تَفْعَلُوا اِفْعَلْ اِفْعَلُوا تَفْعَلُ تَفْعَلُونَ فَعَلْتَ فَعَلْتُمْ أَفْعَلُ نَفْعَلُ فَعَلْتُ فَعَلْنَا

74 نكتہ تعليم

75 پہلے کے نکات ہمارے ذہن کی قابلیت بہت زیادہ ہے، زیادہ تر ہم کام میں نہیں لیتے زیادہ سے زیادہ بجلياں چمكائيے، گہری سانس لیا كيجيے 95% ذہن میں ياد رہے گا اگر ہم پڑھیں، لکھیں، بولیں، دیکھیں اور کریں بڑا اور رنگین سوچیے ، محبت اور شوق کے ساتھ سیکھیے لفظوں کو اسکی مثال کے ساتھ یاد کيجيے دہرائیے اگلے گھنٹہ، دن، هفتہ ،مہینہ۔۔۔۔ Don’t forget the tips. The teacher should ask the students / participants to list them. Try to implement them as much as you can. By the way, they are valid for all types of studies, not just Qur’anic Arabic.

76 7 ہوم ورک میں سے پہلے 2 دو پڑھنے پر 5 منٹ پڑھیں مصحف سے
7 ہوم ورک میں سے پہلے 2 دو پڑھنے پر 5 منٹ پڑھیں مصحف سے 5 منٹ پڑھیں حافظہ سے

77 تلاوت قرآن ... حضرت ابو امامہؓ بیان کرتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا ، قرآن (کثرت سے) پڑھا کرو ، اس لئے کہ قیامت و۱لے دن یہ اپنے ساتھیوں کے لئے سفارشی بن کر آئے گا۔ (مسلم) أصحاب: تلاوت كرنے والے، غور كرنے والے ، عمل كرنے والے، پھيلانے والے، ...

78 ہر شخص اس روز ایک فکر میں ہو گا جو اسے( مصروفیت کے لیے) بس کرے گا
تلاوت قرآن ... يَوْمَ يَفِرُّ الْمَرْءُ مِنْ أَخِيهِ (34) وَأُمِّهِ وَأَبِيهِ (35) وَصَاحِبَتِهِ وَبَنِيهِ (36) لِكُلِّ امْرِئٍ مِنْهُمْ يَوْمَئِذٍ شَأْنٌ يُغْنِيهِ (37) ... ہر شخص اس روز ایک فکر میں ہو گا جو اسے( مصروفیت کے لیے) بس کرے گا

79 اہم نئے الفاظ اور مثالیں
اہم نئے الفاظ اور مثالیں مَلِكِ النَّاسِ مَلِكِ 88 إِلـٰـهِ النَّاسِ إِلـٰـهِ 34 يُوَسْوِسُ فِي صُدُورِ النَّاسِ صُدُورِ 44 مِنَ الْجِنَّةِ وَالنَّاسِ الْجِنَّةِ 32

80 اب تك هم نے 11 اسباق ميں نماز كے اهم حصّوں كے ساتھ ساتھ:
78,000 اب تك هم نے اسباق ميں نماز كے اهم حصّوں كے ساتھ ساتھ: 60 الفاظ سيكھے جو قرآن ميں 28,169بار آۓ هيں يه صرف بار بار آنے والے الفاظ كا ذكر هے قرآن ميں كل تقريبًا 4,500 الفاظ هيں جو تقريبًا 78,000 بار آۓ هيں 28,169

81 تم ميں سے بہترين وہ ہے جو قرآن سيكھے اور سكھاۓ
اللہ نے جب اس مبارك تعليم ہميں شامل ہونے كی توفيق دی تو اس انتخاب پر شكر ادا كيجيے اور دعا كيجيے كہ اللہ تعالی اسے ہميشہ جاری ركھنے كی توفيق دے. سُبْحَانَ اللهِ وَبِحَمْدِهِ سُبْحَانَكَ اللهُمَّ وَبِحَمْدِكَ نَشْهَدُ أَن لاَّ إِلَهَ إِلاَّ أَنْتَ نَسْتَغْفِرُكَ وَنَتُوبُ إِلَيْكَ


Download ppt "آؤ قرآن سمجھيں آسان طریقے سے"

Similar presentations


Ads by Google