Presentation is loading. Please wait.

Presentation is loading. Please wait.

سبق -10 قرآن اور نماز كو سمجھنا شروع كيجیے شارٹ كورس (مختصر مدتی كورس)

Similar presentations


Presentation on theme: "سبق -10 قرآن اور نماز كو سمجھنا شروع كيجیے شارٹ كورس (مختصر مدتی كورس)"— Presentation transcript:

1 سبق -10 قرآن اور نماز كو سمجھنا شروع كيجیے شارٹ كورس (مختصر مدتی كورس)
آسان طریقے سے سبق -10 (Advance to the next slide when you hear “Allahu-Akbar” in the audio/video files) Make sure you download the fonts sent with the or visit the website and download them.

2 اس سبق ميں… قرآن: گرامر: نكاتِ تعليم: سُورَۃُ النَّاس
فِعْل مُضَارِع (تقریبا 5000 الفاظ قرآن میں اس طریقہ کےآئے ہیں) گرامر: 7+2 ہوم ورکس میں سے پہلے 2 نكاتِ تعليم: With intention, Du’aa, and then support of Allah… NO PROBLEM INSHA-ALLAH.

3 الفاظ كے معانی كو اچھی طرح ياد كرليجيے
DPPR Ask Evaluate Plan Propagate Understand I+G Check سُورَۃُ النَّاس الفاظ كے معانی كو اچھی طرح ياد كرليجيے

4 قُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ النَّاسِ {1}
DPPR Ask Evaluate Plan Propagate Understand I+G Check سُورَۃُ النَّاس قُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ النَّاسِ {1} مَلِكِ النَّاسِ {2} إِلَهِ النَّاسِ {3} 248 34* The one who cherishes deserves to be king; and the cherisher and sustainer deserves to be God.

5 مِن شَرِّ الْوَسْوَاسِ الْخَنَّاسِ {4}
DPPR Ask Evaluate Plan Propagate Understand I+G Check سُورَۃُ النَّاس مِن شَرِّ الْوَسْوَاسِ الْخَنَّاسِ {4} الَّذِي يُوَسْوِسُ فِي صُدُورِ النَّاسِ {5} مِنَ الْجِنَّةِ وَ النَّاسِ {6} 304 Just imagine that each one is having a shaitaan sitting there with him and whispering. Before, during, after the act. Very experienced – from the time of Adam A Waswasa is the first step; then intention; determination; action; repetition; habit; destiny – kill him at the 1st step. Anybody inviting you away from Allah is agent of shaitaan. Knowing the truth is not enough – we always need His protection. Shaitaan has challenged (right,left,front,behind) but he is weak. Waswasa when one forgets, remember Allah, he will run away.

6 کوئی بھی چیز جو برائی کی طرف لے جاتی ہے
شَرّ 2 معنی کشَرّ ے برائی کوئی بھی چیز جو برائی کی طرف لے جاتی ہے (چاہے وہ دیکھنے میں اچھی ہو )

7 وَسْوَاس خَنَّاس یا شیطان ہمیشہ ان 2 میں سے ایک میں ہوتا ہے۔
شیطان ہمیشہ ان 2 میں سے ایک میں ہوتا ہے۔ خَنَّاس وَسْوَاس یا جب آپ اللہ کو یاد کرتے ہیں جب آپ اللہ کو بھول جاتے ہیں

8 وَسْوَسة نِيَّة عَمَل پہلی سیڑھی
دہرانے سے عادت بن جاتی ہے اور عادت مقدر بن جاتی ہے اور پھر ایسا شخص ”انسانی شیطان“بھی بن جاتا ہے !

9 شییطان۔۔۔ بیوقوف نہیں ہے۔ حضرت آدم علیہ السلام کو بھی پھل کھانے کو بہکا سکتا ہے۔ بہت تجربہ کار ہے (حضرت آدم کے زمانے سے)؛ کھربوں لوگوں کو بہکا چکا ہے۔

10 صُدُور سینہ (دل) شیطان کوشش کرتا ہے سینے میں سرگوشی کرنے کی، سینے کے ذریعہ دل میں گھس جاتا ہے اگر دل اللہ کے ذکر سے ذندہ اور مظبوط ہے تو شیطان کی سرگوشی بیکار جاتی ہے اور وہ پیچھے ہٹ جاتا ہے۔

11 الناس ۔۔۔۔ قرآن کے آخر میں؟
چاہے آپکو کتنا ہی علم ہو، آپکو شیطان سے لڑنا پڑے گا اپنی موت تک۔ آپ شیطان کو مار نہیں سکتے، آپ اسکو ختم نہیں کر سکتے، آپ اسے دیکھ نہیں سکتے اور نہ ہی آپ اسکو سمجھا سکتے ہیں۔ اسکا صرف ایک ہی علاج ہے اللہ کی پناہ میں رہیے اسکے ذکر کے زریعہ

12 سورہ الناس سےاستفادہ کریں اور اور اسے زندگی میں شامل کریں
سورہ الناس سےاستفادہ کریں اور اور اسے زندگی میں شامل کریں لوگوں کو بتائیں شیطان کے خترناک حملے اور اسکے گھسنے کے شاطر طریقے ہم کو سورہ الناس اور اعوذو باللہ اکثر پڑھتی رہنی چاہیے دعاء احتساب پلان تبليغ سمجهو ا+ا DPPR Check شیطان کے حملے سے بچنے کی کوشش کریں، اپنے دوستوں میں، اپنی خاندان میں اور اپنی سوسائٹی میں ہم کتنی دفعی شیطان کے چنگل میں پھنستے ہیں ؟ کیوں؟ بری صحبت؟ چال؟ علم کی کمی؟

13 بِرَبِّ الْفَلَقِ. مِن شَرِّ مَا خَلَقَ وَمِن شَرِّ...
فرق نوٹ کریں … الفلق : اللہ کی صفات میں سے ایک ہے ؛ حفاظت کے 3 رقبہ الناس : اللہ کی 3 صفات ، (مظبوط دعا) ؛ حفاظت کے رقبہ أَعُوذُ بِرَبِّ الْفَلَقِ. مِن شَرِّ مَا خَلَقَ وَمِن شَرِّ... غَاسِقٍ إِذَا وَقَبَ النَّفَّاثَاتِ فِي الْعُقَدِ حَاسِدٍ إِذَا حَسَدَ أَعُوذُ بِرَبِّ النَّاسِ مَلِكِ النَّاسِ إِلَهِ النَّاسِ مِن شَرِّ الْوَسْوَاسِ الْخَنَّاسِ ... Fatal stroke – affects Aakhirah. Damages limited to this world, in general

14 قواعد – Grammar ایک گہری سانس لیں اور ساری مشق TPI کے طریقہ سے کریں
Make sure everyone takes one or two deep breaths before they continue with Grammar! ایک گہری سانس لیں اور ساری مشق TPI کے طریقہ سے کریں

15 فَعَلَ فَعَلُوا فَعَلْتَ فَعَلْتُمْ فَعَلْتُ فَعَلْنَا
فِعْل مَاضِي Perfect Tense اس نے کیا ان سب نے کیا فَعَلَ فَعَلُوا آپ نے کیا آپ سب نے کیا فَعَلْتَ فَعَلْتُمْ ہم نے کیا ہم سب نے کیا فَعَلْتُ فَعَلْنَا تقریبا 5000 الفاظ قرآن میں اس طریقہ سے آئے ہیں Flowers are chosen here to represent good deeds; somebody did the good work. InshaAllah we all did some good and beg Allah to accept them. Keep this in mind while doing the ‘fa’ala’ exercises. He did (good work); They did (good work), … Repeat the following sequence. T(A+Tr) – S(A+Tr): 3 time T(A)-S(Tr): 3 time (once with low pitch and then with high pitch) T(AA) – S(AA): 3 times (once with low pitch and then with high pitch) T+S do it together; Better form is that T shows the signs and students say in chorus. 3 times. کچھ لوگ نیک کام کرنے کے لیے چنے جاتے ہیں ۔ انشاءاللہ ہم نے اچھے کام کرے۔ اللہ قبول کرے۔ فعل کی مشق کرتے ہویے یہ بات دھیان میں رکھیں۔ اس نے کیا (اچھا کام) ان سب نے کیا (اچھا کام ) َ -ُ وْا تَ تُمْ تُ نَا

16 عربی زبان میں صرف دو طرح کے فعل ہوتے ہیں )شکر ہے (!!!
عربی زبان میں صرف دو طرح کے فعل ہوتے ہیں )شکر ہے (!!! فِعْل مَاضِي : جو ہو گیا فِعْل مُضَارِع : جو ابھی تک نہیں ہوا. - یہ ہو رہا ہے - یا یہ ہوگا Perfect tense Imperfect tense

17 يَفْعَلُ يَفْعَلُونَ تَفْعَلُ تَفْعَلُونَ أَفْعَلُ نَفْعَلُ
فِعْل مُضَارِع Imperfect Tense وہ کرتا ہے وہ سب کرتے ہیں يَفْعَلُ يَفْعَلُونَ آپ کرتےہیں آپ سب کرتے ہیں تَفْعَلُ تَفْعَلُونَ میں کرتا ہوں ہم سب کرتے ہیں أَفْعَلُ نَفْعَلُ تقریبا 5000 الفاظ قرآن میں اس طریقہ کےآئے ہیں Flowers are chosen here to represent good deeds; somebody did the good work. InshaAllah we all did some good and beg Allah to accept them. Keep this in mind while doing the ‘fa’ala’ exercises. He did (good work); They did (good work), … Repeat the following sequence. T(A+Tr) – S(A+Tr): 3 time T(A)-S(Tr): 3 time (once with low pitch and then with high pitch) T(AA) – S(AA): 3 times (once with low pitch and then with high pitch) T+S do it together; Better form is that T shows the signs and students say in chorus. 3 times. کچھ لوگ نیک کام کرنے کے لیے چنے جاتے ہیں ۔ انشاءاللہ ہم نے اچھے کام کرے۔ اللہ قبول کرے۔ فعل کی مشق کرتے ہویے یہ بات دھیان میں رکھیں۔ اس نے کیا (اچھا کام) ان سب نے کیا (اچھا کام )

18 تقریبا 10,000 الفاظ قرآن میں اس طریقہ کےآئے ہیں
يَفْعَلُ يَفْعَلُونَ فَعَلَ فَعَلُوا تَفْعَلُ تَفْعَلُونَ فَعَلْتَ فَعَلْتُمْ أَفْعَلُ نَفْعَلُ فَعَلْتُ فَعَلْنَا تقریبا 10,000 الفاظ قرآن میں اس طریقہ کےآئے ہیں يَ تَ أَ نَ - وْا تَ تُمْ تُ نَا

19 جہاز کیوں اڑ رہے ہیں؟ - اگر آپ رن وے پر کھڑے ہوے ہوں توجاتے ہوے ہوائی جہاز کا صرف پچھلا حصہ نظر آے گا)ماضي(. (جو چلا گیا یا گویا ماضی ہوگیا) اورآتے ہوے ہوائی جہاز کا صرف اگلا حصہ نظر آے گا )مضارع (۔

20 نكتہ تعليم

21 پہلے کے نکات ہمارے ذہن کی قابلیت بہت زیادہ ہے، زیادہ تر ہم کام میں نہیں لیتے unu زیادہ سے زیادہ استعمال کرنے کی کوشش کریں ایک گھری سانس لیں 95% ذہن میں رہے گا اگر ہم پڑھیں، لکھیں، بولیں، دیکھیں اور کریں زیادہ بڑا اور رنگین سوچیں محبت اور جزبہ کے ساتھ سیکھیں لفظوں کو اسکی مثال کے ساتھ یاد کریں دہرائیں اگلے گھنٹہ، دن، ھفتہ ،مہینہ۔۔۔۔۔ Don’t forget the tips. The teacher should ask the students / participants to list them. Try to implement them as much as you can. By the way, they are valid for all types of studies, not just Qur’anic Arabic.

22 7 ہوم ورک میں سے پہلے 2 دو پڑھنے پر 5 منٹ پڑھیں مشاف میں سے
5 منٹ پڑھیں مشاف میں سے 5 منٹ پڑھیں حافظہ میں سے

23 اس سبق ميں ہم نےكيا سيكھا؟
نَاس، مَلِك، إله قرآن: فِعْل مُضَارِع (تقریبا 5000 الفاظ قرآن میں اس طریقہ کےآئے ہیں) گرامر: 7+2 ہوم ورکس میں سے پہلے 2 نكاتِ تعليم With intention, Du’aa, and then support of Allah… NO PROBLEM INSHA-ALLAH. Study the material thoroughly, and then fill up the work sheet in the .pdf file sent with the .

24 اگلے سبق كے ليے تيار رہيے۔۔۔
اگر آپ سیکھنا چھوڑ رہے ہیں یا پابند نہیں ہیں ، تب آپ شیطان کے مقصد کو پورا کر رہے ہیں اپنے آپ کو قرآن سے دور رکھ کر۔ اللہ سے دعا کریں اسکی رحمت میں رہیں اور جاری رکھیں۔ مت چھوڑيے!!! سُبْحَانَ اللهِ وَبِحَمْدِهِ سُبْحَانَكَ اللهُمَّ وَبِحَمْدِكَ نَشْهَدُ أَن لاَّ إِلَهَ إِلاَّ أَنْتَ نَسْتَغْفِرُكَ وَنَتُوبُ إِلَيْكَ


Download ppt "سبق -10 قرآن اور نماز كو سمجھنا شروع كيجیے شارٹ كورس (مختصر مدتی كورس)"

Similar presentations


Ads by Google