Presentation is loading. Please wait.

Presentation is loading. Please wait.

Jeopardy Round 1 Topic 1 Charters منشور Topic 2 Members / MGA Topic 3

Similar presentations


Presentation on theme: "Jeopardy Round 1 Topic 1 Charters منشور Topic 2 Members / MGA Topic 3"— Presentation transcript:

1 Jeopardy Round 1 Topic 1 Charters منشور Topic 2 Members / MGA Topic 3 Unit / Region Election انتخابات Topic 4 Topic 5 Baitul Maal بیت المال 100 100 100 100 100 200 200 200 200 200 300 300 300 300 300 400 400 400 400 400 500 500 500 500 500 Bonus Question 700

2 Jeopardy Round 2 Charters منشور C. Organization   مرکزی نظام Unit / Region Election انتخابات Members / MGA 100 100 100 100 100 200 200 200 200 200 300 300 300 300 300 400 400 400 400 400 500 500 500 500 500 Bonus Question 700

3 لَا إِلٰهَ إِلَّا ٱلله مُحَمَّدٌ رَسُولُ ٱلله۔
منشور Charters Round 1 س - اکنا کا عقیدہ کیا ہے؟ لَا إِلٰهَ إِلَّا ٱلله مُحَمَّدٌ رَسُولُ ٱلله۔ (دفعہ نمبر3)

4 منشور Charters Round 1 س - اکنا کے عقیدے کی حقیقت کو سمجھنے اور تسلیم کرنے کے کے بعد ایک ذمہ دار کی حیثیت سے آپ کس کے سامنے سب سے پہلے جواب دہ ہیں؟ (دفعہ نمبر3)    اپنے آپ کو اللہ کے سامنے ذمّہ دار اور جواب دہ سمجھے اور اپنی قوتوں کے استعمال اور اپنے برتائو اورتصرفات میں ہمیشہ اس حقیقت کو ملحوظ رکھے کہ اُسے روز قیامت اللہ کو ان سب چیزوں کا حساب دینا ہے۔

5 س - اکنا کا نصب العین کیا ہے؟
منشور Charters Round 1 س - اکنا کا نصب العین کیا ہے؟ (دفعہ نمبر4) حلقہ اسلامی اکنا کا نصب العین قرآن مجید اور سنت ِرسول اللہﷺ کےبتائے ہوئے اصولوں کے  مطابق اقامتِ دین کی جدوجہد کے ذریعے رضائے الہی کا حصول۔

6 س- اقامتِ دین سے کیا مراد ہے؟
منشور Charters Round 1 س- اقامتِ دین سے کیا مراد ہے؟ (دفعہ نمبر4)  اقامت دین سے مراد پورے دین کو قائم کرنا ہے ۔ ہم پورے کے پورے اسلام کوجاری وساری کرنے کی جدوجہد کو اقامت دین سے تعبیر کرتے ہیں۔

7 منشور Charters Round 1 س- اکناکے حلقہ سے وابستہ افراد کی اسلامی نقطہ نظر سے مناسب فکری و اخلاقی تربیت کرنا دستور کے کس حصےسےتعلق رکھتا ہے؟ (دفعہ نمبر6) Program لائحہ عمل

8 Members / MGA Round 1 س - اگر کوئی شخص اپنی زندگی میں اسلام میں عمل کرنے کی کوشش کرتا ہو، لیکن اکنا کے عقیدے، نصب العین ، اور طریقہ کار سے اتفاق نہیں کرتا ہو، تو کیا اسے کارکن بنایا جاسکتا ہے؟ (دفعہ نمبر۳)  نہیں۔ (جب تک کہ وہ اکنا کے عقیدے، نصب العین ، اور طریقہ کار سے اتفاق/ واقف  نہیں تووہ فاعل کارکن نہیں بن سکتا۔ )

9 س - رکن اور کارکن میں کیا فرق ہے؟
Members / MGA Round 1 س - رکن اور کارکن میں کیا فرق ہے؟ (Member of General Assembly and Member of ICNA) رکن حلف لے کر ذمہ داری سنبھالتا ہے۔ جبکہ کارکن بغیر حلف کے۔

10 س - حلقہ اسلامی کے تمام کاموں میں آخری اختیارات کس کے ہوتے ہیں؟
Members / MGA Round 1 س - حلقہ اسلامی کے تمام کاموں میں آخری اختیارات کس کے ہوتے ہیں؟ ( دفعہ نمبر3 ) مجلسِ ارکان/ The General Assembly

11 Members / MGA Round 1 پالیسیوں‘Strategies کی I.C.N.A س - کسی ممبر کو فیصلوں سے اختلاف ہے تو اس کو اپنی رائے کے اظہار کے لیے کیا  طریقہ اختیار کرنا ہوگا ؟ ( دفعہ نمبر16 ) وہ ممبر اپنا اختلاف مقامی ممبرانUnit members meeting ، شوریٰ میٹینگ یا (MGA) کے اجلاس میں پیش کرسکتا ہے ارکان( (MGA تحریری طور پر اپنا نقطہ نظر معتمدہ General Sec کے ذریعہ بھجوا سکتا ہے ۔

12 Members / MGA Round 1 پالیسیوں‘Strategies کی I.C.N.A س - کیا کوئی ممبر فیصلوں سے اختلاف رائے کا اظہار فورم کے باہر کرسکتا ہے؟ (دفعہ نمبر16) اس کا یہ حق ہرگز نہیں ہے کہ وہ اس اختلاف کی اشاعت عام کرتا پھرے چاہے اجتماع عام ہو یا کوئی اور ذریعہ ابلاغ ۔ اس کا یہ حق بھی نہیں ہے کہ وہ براہ راست لوگوں سے اس سلسلہ کرے۔ (Canvassing) میں رابطہ کرے۔ اور

13 کا اصل مقصد کیا ہے؟ (Regions) س –علاقے (Regions) (دفعہ نمبر9) علاقے
Unit / Region Round 1 کا اصل مقصد کیا ہے؟ (Regions) س –علاقے (Regions) (دفعہ نمبر9) علاقے کے قیام کا مقصد اکنا کے نظم کو مستحکم کرنے اور اس کے کام کی نگرانی کرنے اور اس کی دعوت کی توسیع و اشاعت ہے۔

14 Unit / Region - 200 Round 1 (Regional structure) س - علاقائی تنظیم
کتنے اجزاء پر مشتمل ہوتی ہے؟ نام بتائے (دفعہ نمبر9)علاقائی تنظیم عام طور پرتین اجزاء پر مشتمل ہوگی )سوائے اس کے کہ غیر معمولی حالات میں کسی اور رد وبدل کی ضرورت ہو۔( (i) علاقائی صدر/ Regional President (ii) علاقائی شوریٰ/ Regional ash-Shura Regional Secretaryعلاقائی معتمد / (iii)

15 Unit / Region - 300 Round 1 Regional Secretary س - علاقائی معتمد
Central General Secretary اور مرکزی معتمد کی ذمہ داریوں میں کیا فرق ہے؟ (دفعہ نمبر 7) کوئی فرق نہیں ہے۔

16 Unit / Chapter شہر س - مقامی حلقہ کس صورت میں قائم کیا جاسکتا ہے؟
Unit / Region Round 1 Unit / Chapter شہر  س - مقامی حلقہ کس صورت میں قائم کیا جاسکتا ہے؟ ( دفعہ نمبر13 ) مقامی حلقہ ہر اس جگہ قائم کیا جاسکتا ہے، جہاں ہونگے۔ (MGA) اکنا کے تین یا اس سے زائد ارکان

17 س - معتمدہ کی ذمہ داریاں بتائیے؟
Unit / Region Round 1 س - معتمدہ  کی ذمہ داریاں بتائیے؟ (دفعہ نمبر 7)معتمدہ ناظمہ کی مدد گار ہوگی ناظمہ جو بھی کام اس کے ذمہ لگائے گی اور جو اختیارات اس کو دے گی وہ اس کو خوش اسلوبی سے ادا کرے گی اور اپنے کام کے لیے ناظمہ کو جواب دہ ہوگی۔ معتمدہ کی ذمے داریوں میں  مرکزی شعبہ جات سے ربط رکھنا اور ان کی نگرانی کرنا اور شوریٰ کی روداد مرتب کرنا ہے۔

18 انتخابات Election - 100 Round 1
س - ناظمہ اورشوریٰ کے لئے ذمّہ داری سنبھالنے سے پہلے حلف لینا کیوں ضروری ہے؟ (دفعہ نمبر15) یہ اکنا کا دستوری اصول ہے۔ سنت کا  بھی طریقہ ہے۔ اور

19 انتخابات Election - 200 Round 1
س - اگر کسی علاقے میں 15 ممبرز ہیں اور اُس  کو پورے 15 ووٹ مل جائیں تو کیا اُسے ناظمہ بنایا جاسکتا ہے؟ (دفعہ نمبر14)  نہیں بلکل نہیں۔ اسکا مطلب ہے کہ وہ منصب کا طلب گار ہے۔ جبکہ نہ وہ اس منصب کے طلب گار ہوں اور نہ اس کے حصول کے لیے کوشاں ہوں۔

20 انتخابات Election - 300 Round 1
کا انتخاب کس صورت (Unit Shura) س - مقامی شوریٰ میں سے ہوسکتا ہے؟(MGA) میں صرف ارکان کی تعداد 20(MGA) (دفعہ نمبر14) کسی جگہ جہاں یا اس سے زائد ہو۔ مقامی شوریٰ کا انتخاب اُنھی میں سے کیا جائے گا۔

21 (دفعہ نمبر15) خفیہ بیلٹ کے ذریعے دونوں الیکشن کیے جاتے ہیں۔
انتخابات Election Round 1 online / in person س - اکنا میں الیکشن /  انتخاب کا بنیادی اصول کیا ہے؟ (دفعہ نمبر15) خفیہ بیلٹ کے ذریعے دونوں الیکشن کیے جاتے ہیں۔

22 انتخابات Election - 500 Round 1
اور مشورے canvassing س- رائے ہموار میں کیا فرق ہے؟ consulting (دفعہ نمبر15) رائے ہموار : canvassingکسی ممبر کو یہ حق حاصل نہیں ہے کہ وہ الیکشن سے پہلے یا الیکشن کے دوران کسی  کو یہ بتائے کہ کس  کو ووٹ دینا ہے۔ مشورے consulting میں دو یا دو سے زائد افراد کے مثبت اور منفی پہلووَں کے بارے میں رائے لینا۔

23 س - بیت المال کی سربراہ کن چیزوں کی ذمّہ دار ہوتی ہے؟ کوئی چار بتائیے۔
بیت المال Round 1 س - بیت المال کی سربراہ کن چیزوں کی ذمّہ دار ہوتی ہے؟ کوئی چار بتائیے۔ ( دفعہ نمبر23 ( سالانہ بجٹ تیار کرنا اور اس کو شوریٰ میں پیش کرنا۔ مجلس ارکان میں مالیاتی رپورٹ پیش کرنا۔ امیر اور اراکین شوریٰ کو ICNA کی مالیاتی صورتحال سے پابندی کے ساتھ مطلع کرنا۔ شوریٰ نے کسی پراجیکٹ (منصوبہ) کی منظوری دی ہو اس کے لیے رقم حوالہ کرنا۔ پہلے سے منظور شدہ رقم کوکسی بھی غیر متوقع خرچ کے لئے امیر کی منظور ی سے ادا کرنا۔ علاقائی اور مقامی بیت المال کو Auditکروانا۔

24 بیت المال Round 1 س - کونسے ذمہ داران اکنا کی سرگرمیوں کے لیے بیت المال سے خرچ کرنے کا اختیار رکھتے ہیں؟ ( دفعہ نمبر23 ) امیر/ ںاظمہ اعلیٰ  اور علاقائی و مقامی ناظمہ اکنا کی سرگرمیوں کے لیے بیت المال سے خرچ کرنے کے مجازہوں گئیں۔

25 بیت المال Round 1 س - تمام بیت المال پر کس کا آخری اختیار ہوتا ہے؟ مرکزی Central, علاقائی Regional , مقامی Unit تمام بیت المالوں پر امیر/ ناظمہ اعلیٰ کا اختیار ہوتا ہے۔ (( دفعہ نمبر 23

26 بیت المال Round 1 س - بیت المال کی آمدنی کے کونسے ذرائع ہوسکتے ہیں؟ ( دفعہ نمبر23 ( ارکان کی اعانت (Donations from Community زکوٰۃ‘ عشر‘ صدقات مقامی حلقوں کی اعانت اداروں اور شعبوں کی اعانت املاک اور جائداد کی آمدنی

27 بیت المال Round 1 س- شعبہ بیت المال میں  امیر/ ناظمہ اعلیٰ کس کو جواب دہ ہوتی ہیں؟ (( دفعہ نمبر23 امیر/ ناظمہ اعلیٰ مرکزی شوریٰ کو جواب دہ ہوتی ہیں۔

28 س - اکنا سسٹرز کے کتنے یونٹ اور ریجن ہیں؟ نام بتائیے؟
Bonus Question Round 1 س - اکنا سسٹرز کے کتنے یونٹ اور ریجن ہیں؟ نام بتائیے؟ 7 یونٹ اور  4 ریجن ہیں Region: Units: New York N. Central Region Chicago South Region Houston West Region New Jersey East Region Los Angles Virginia Dallas

29 س - اکنا کا پورا نام کیا ہے؟
منشور Charters Round 2 س - اکنا کا پورا نام کیا ہے؟ Islamic Circle of North America (دفعہ نمبر1) حلقہ اسلامی شمالی امریکا

30 س - اصلاح اور انقلاب کے لیے اکنا کا طریقہ کار کیا ہوگا؟
منشور Charters Round 2 س - اصلاح اور انقلاب کے لیے اکنا کا طریقہ کار کیا ہوگا؟ (دفعہ نمبر5) جمہوری اور آئینی طریقوں پر کام کرنا اور اسلامی اصولوں کے مطابق پُرامن ذرائع استعمال کرنا۔

31 قولی اور فعلی شہادت کے لیے۔ (دفعہ نمبر6)
منشور Charters Round 2 س - اسلام کی اشاعت کے لیے اکنا مسلمانوں کو کس چیز کے لیے تیار کرتی ہے؟ قولی اور فعلی شہادت کے لیے۔ (دفعہ نمبر6)

32 س - اکنا کے طریقہ کارکی بنیاد کیا ہے؟
منشور Charters Round 2 س - اکنا کے طریقہ کارکی بنیاد کیا ہے؟ (دفعہ نمبر5)  قرآن و سنت کی مطابق فیصلہ کیا جاتا ہے۔

33 منشور Charters Round 2 س - کیا حلقہ اپنے مفاد کے لیے ایسے ذرائع استعمال کرسکتا ہے جو اسلامی اصولوں کے خلاف ہوں؟ جی نہیں۔ اپنے مقصد و نصب العین کے لیے حلقہ کبھی ایسے ذرائع استعمال نہیں کرے گا جو اسلامی اصولوں کے خلاف ہوں۔  (دفعہ نمبر5)

34 C. Organization مرکزی نظام - 100 Round 2
س - اکنا کی پالیسی کی تشکیل کون کرتا ہے؟ (دفعہ نمبر5) امیر اور  مجلسِ شورٰی۔ ناظمہ اعلیٰ اور مرکزی   شورٰی

35 C. Organization مرکزی نظام - 200 Round 2
س - دو مرتبہ مسلسل امیر/  ناظمہ منتخب ہونے کے بعد تیسری مرتبہ کیا دوبارہ منتخب کیا جاسکے گا؟ (دفعہ نمبر4) دو مرتبہ مسلسل امیر / ناظمہ منتخب ہونے کے بعد تیسری مرتبہ وہی امیر منتخب نہ کیا جاسکے گا۔

36 C. Organization مرکزی نظام - 300 Round 2
س - اگر کسی وجہ سے امیر/ ناظمہ / یا کوئی بھی ذمہ دار شخص  اپنی ذمہّ داری پوری نہ کرسکے، تو عارضی طور پر وہ مجلس شوریٰ کے مشورہ سے کسی کو اپنی جگہ کتنی مدت کے لیے زیادہ سے مقرر کرسکتا ہے؟ (دفعہ نمبر4) چھ ماہ

37 C. Organization مرکزی نظام - 400 P Round 2
Central Structure س - مرکزی نظام ہیں؟ اُن کے نام بتائے؟ comprise/ میں کتنے اجزا (دفعہ نمبر2) مرکزی نظام  6 اجزاء پر مشتمل ہوتا ہے: مجلس ارکان/ The General Assembly امیر یا صدر/ ناظمہ/ President مرکزی مجلس شوریٰ / The Majlis ash—Shura (Consultative Council انتظامی کونسل/ The Executive Council معتمد عمومی/  The Secretary General مرکزی شعبوں کے ذمہ دارارن / The Heads of Central Departments

38 C. Organization مرکزی نظام - 500 Round 2
س - امیر/ ناظمہ   کےکتنے فرائض ہیں؟ اُن میں سے کوئی تین فرائض بتائیے؟   (دفعہ نمبر4) 1 اللہ تعالیٰ اور رسولؐ کی اطاعت و وفاداری کو ہر چیز پر مقدم رکھے۔ 2 ICNA کے نصب العین و مقصد کی خدمت کو اپنا فرض اولین سمجھے۔ 3 اپنی ذات اور ذاتی فوائد پر ICNA کے مفاد کو ترجیح دے۔ 4 ICNA کے ممبرز کے درمیان انصاف اور دیانت سے حکم کرے۔ 5 جو امانتیں اس کے سپرد کی جائیں ان کی پوری حفاظت کرے۔ 6 اس منشور کا خود پابند رہے اور اس کے مطابق اکنا کے نظم کو قائم کرنے کی پوری کوشش کرے۔

39 (Unit Shura and regional Shura)
Unit / Region Round 2 س - مقامی شوریٰ  اور علاقائی شوریٰ کی ذمہّ داریوں اور اختیارات میں کیا فرق  ہے؟ (Unit Shura and regional Shura) (دفعہ نمبر13) مقامی شوریٰ کی وہی ذمہّ داریاں اور اختیارات ہوں گے جو علاقائی شوریٰ کے ہیں

40 Unit / Region - 200 Round 2 س - اگر کسی معاملہ میں
Unit/ Region Nazima اور Unit/ Region Shurah  میں اختلاف ہو توکس سے رجوع کیا جائیگا۔ ( دفعہ نمبر11 ) اگر کسی معاملہ میں Unit/ Region Nazima اور Unit/ Region Shurah میں اختلاف ہو تو ناظمہ اعلیٰ سے رجوع کیا جائیگا۔

41 ( دفعہ نمبر13 ) ناظمہ کی ذمہ داریوں میں شامل ہے.
Unit / Region Round 2 س - حلقے کے نصب العین اور مقاصد سے تعلق رکھنے والے یا ان پر اثر انداز ہونے والے مسائل کا بروقت نوٹس لینا اور ان کے بارے میں ضروری اقدام کرنا کس کی ذمہ داریوں میں شامل ہے؟ ( دفعہ نمبر13 )  ناظمہ کی ذمہ داریوں میں شامل ہے.

42 (دفعہ نمبر 7) ایک ہی شخص کو بار بار معتمد عمومی مقرر کیا جاسکے گا۔
Unit / Region Round 2 س - وہ کونسی ذمہ داری ہے کہ جس پر ایک شخص بغیر کیسی متعین مدت کے رہ سکتا ہے؟ (دفعہ نمبر 7) ایک ہی شخص کو بار بار معتمد عمومی مقرر کیا جاسکے گا۔

43 Unit / Region Round 2 س - ایک ممبر ایک ہی ذمہ داری پر مسلسل زیادہ سے زیادہ کتنے عرصے کام کرسکتا ہے؟ 2۔ 4 یا جب تک اُسکی مرضی وہ کرسکتا ہے؟ (دفعہ نمبر15) 4  سال

44 انتخابات Election - 100 Round 2
س - خفیہ بیلٹ کا کیا مطلب ہے؟ (دفعہ نمبر15) خفیہ بیلٹ میں کیسی کو نہیں معلوم ہوتا کہ کس کو کتنے ووٹ ملے ہیں۔ اور کس نے کس کو ووٹ دیا ہے.

45 انتخابات Election - 200 Round 2
س - مجلسِ شورٰی کےارکان کا انتخاب کتنے سالوں کے بعد ہوتا ہے؟ (دفعہ نمبر5) 2 سال کے بعد

46 انتخابات Election - 300 Round 2
س - ووٹ دینے سے پہلے کیا ایک ممبر دوسرے ممبر سے مشورہ کر سکتا ہے؟ (دفعہ نمبر15)جی ہاں  بلکل کرسکتا ہے۔

47 انتخابات Election - 400 Round 2
س - الیکشن کمیٹی میں کون کون شامل ہوتا ہے؟ (دفعہ نمبر15) الیکشن کمیٹی ایک انچارج اور دو ارکان پر مشتمل ہوگی،

48 انتخابات Election - 500 Round 2
س - انتخاب کرانے کی ذمہ داری کس کی ہوتی ہے؟ (دفعہ نمبر15) الیکشن کمیٹی کی

49 س - بیرونِ ملک رہنے والے شخص کے لیے اکنا کی ممبر شپ کی کیا شرائط ہیں؟
Members / MGA Round 2 س - بیرونِ ملک رہنے والے شخص کے لیے اکنا کی ممبر شپ کی کیا شرائط ہیں؟ (دفعہ نمبر1) بیرونِ ملک رہنے والے اکنا کا ممبر نہیں بن سکتا۔ شمالی امریکا میں رہنے والا ہر عاقل‘ بالغ شخص خواہ وہ عورت ہو یا مرد خواہ وہ کسی نسل‘ رنگ‘ برادری‘ ذات سے تعلق رکھتا ہو،اپنے آپ کو بدلنے کو تیار ہو، اورجو دین کی بنیاد ی سمجھ بوجھ رکھتا ہو، اکنا کا ممبر بن سکتا ہے۔

50 منظوری کس سے لینی پڑتی ہے؟ President (دفعہ نمبر۳) امیرِجماعت ۔ ناظم /
Members / MGA Round 2 بننے کے لیے (MGA) س - رکن منظوری کس سے لینی پڑتی ہے؟ President (دفعہ نمبر۳) امیرِجماعت ۔ ناظم /

51 Suspension of a member/ کی معطلی
Members / MGA Round 2 MGA س - اکنا میں رکن Suspension of a member/ کی معطلی کرنے کا کیا طریقہ ہے؟ ( دفعہ نمبر19 ) بعض مخصوص اور غیر معمولی حالات میں امیراگر ضرور ت محسوس کرے تو مجلس شوریٰ کے مشورہ سے ایک رکن حلقہ کی رکنیت 3 ماہ کے لیے معطل کرسکتا ہے۔

52 Cancellation of membership
Members / MGA Round 2 س- کس صورت میں رکنیت Cancellation of membership کا خاتمہ کیا جاسکتا ہے؟ دفعہ نمبر20:    اگر شمالی امریکا میں رہنے والا کوئی ممبر ہمیشہ کے لیے یہاں سے چلا جائے تو ناظمہ شوریٰ کے مشورے سے اس کی رکنیت ختم کرسکتی ہے۔

53 س - اکنا میں رکن کے اخراج کی وجوہات کیا ہیں؟
Members / MGA Round 2 Expulsion of a member س - اکنا میں رکن  کے اخراج کی وجوہات کیا ہیں؟ دفعہ نمبر21: امیر مجلس مندرجہ ذیل صورتوں میں کسی رکن کے اخراج کا مجاز ہوگا۔ اگر کوئی رکن یاد دہانی کے باوجود بار بار دانستہ طور پر شرائط رکنیت کی خلاف ورزی کرے۔ اکنا کے مفاد نصب العین اور مقصد سے متضاد سرگرمی کرے اور اس پر بضد رہے۔ اس کے قول یاعمل سے مسلسل یہ ظاہر ہو کہ اسے کی سرگرمیوں اور پروگرام سے کوئی دلچسپی نہیں ہے

54 Bonus Round 2 س -  دستور میں ترمیم کے لیے کم از کم کتنے ارکان کی منظوری ضروری ہوتی ہے؟ ( دفعہ نمبر24 ) مجلس ارکان کے اجتماع کی دو تہائی اکثریت یا تمام ارکان کی مجرد اشاعت منشور میں ترمیم کی منظوری کے لیے ضروری ہوگی۔


Download ppt "Jeopardy Round 1 Topic 1 Charters منشور Topic 2 Members / MGA Topic 3"

Similar presentations


Ads by Google