Presentation is loading. Please wait.

Presentation is loading. Please wait.

آؤ قرآن سيكھيں آسان طریقے سے

Similar presentations


Presentation on theme: "آؤ قرآن سيكھيں آسان طریقے سے"— Presentation transcript:

1 آؤ قرآن سيكھيں آسان طریقے سے
آؤ قرآن سيكھيں آسان طریقے سے سبق - 23

2 اس سبق ميں اس ميں 7 نئے الفاظ هيں جو قرآن ميں 1,361 بار آۓ هيں
متفرقات – 1 گرامر: دَعَا، يَدْعُوا،... شَاءَ، يَشَاءُ،... جَاءَ، يَجِيءُ... نكاتِ تعليم يا شوق With intention, Du’aa, and then support of Allah… NO PROBLEM INSHA-ALLAH. اس ميں 7 نئے الفاظ هيں جو قرآن ميں 1,361 بار آۓ هيں يه صرف بار بار آنے والے الفاظ كا ذكر هے

3 وَمَا أَرْسَلْنَاكَ إِلاَّ رَحْمَةً لِّلْعَالَمِينَ متفرق آیتیں ۔ ۱
اور نہیں ہم نے بھیجا آپ کو مگر رحمت بنا کر جہانوں کے لیے

4 مَا ... إِلاَّ إِنْ... إِلاَّ نہیں ... مگر 1. وَمَا أَرْسَلْنَاكَ
رَحْمَةً لِّلْعَالَمِينَ اور نہیں ہم نے بھیجا آپ کو مگر رحمت بنا کر جہانوں کے لیے مَا ... إِلاَّ إِنْ... إِلاَّ نہیں مگر

5 مَا... إِلاَّ نہیں ... مگر 1. وَمَا أَرْسَلْنَاكَ إِلاَّ رَحْمَةً
لِّلْعَالَمِينَ اور نہیں ہم نے بھیجا آپ کو مگر رحمت بنا کر جہانوں کے لیے مَا... إِلاَّ نہیں مگر

6 مَا مَا تَحْتَ مَا دِينُكَ؟ مَا فِيہ What 1. وَمَا أَرْسَلْنَاكَ
إِلاَّ رَحْمَةً لِّلْعَالَمِينَ اور نہیں ہم نے بھیجا آپ کو مگر رحمت بنا کر جہانوں کے لیے مَا مَا فِيہ نہیں اس ميں What مَا تَحْتَ مَا دِينُكَ؟ جو نیچے ہو کیا ہے تمہارا دین؟

7 أَرْسَلْنَا كَ ہم نے بھیجا آپ کو 1. وَمَا أَرْسَلْنَاكَ إِلاَّ
رَحْمَةً لِّلْعَالَمِينَ اور نہیں ہم نے بھیجا آپ کو مگر رحمت بنا کر جہانوں کے لیے أَرْسَلْنَا كَ ہم نے بھیجا آپ کو اردو رسول، رسالہ، ارسال

8 إِلاَّ 1. وَمَا أَرْسَلْنَاكَ إِلاَّ رَحْمَةً لِّلْعَالَمِينَ اور نہیں
ہم نے بھیجا آپ کو مگر رحمت بنا کر جہانوں کے لیے إِلاَّ مگر (سوائے)

9 رَحْمَةً رحمت بنا کر رحمت كے طورپر 1. وَمَا أَرْسَلْنَاكَ إِلاَّ
لِّلْعَالَمِينَ اور نہیں ہم نے بھیجا آپ کو مگر رحمت بنا کر جہانوں کے لیے رَحْمَةً رحمت بنا کر رحمت كے طورپر

10 لِّلْعَالَمِينَ عَالَمٌ عَالِمٌ 1. وَمَا أَرْسَلْنَاكَ إِلاَّ رَحْمَةً
اور نہیں ہم نے بھیجا آپ کو مگر رحمت بنا کر جہانوں کے لیے عَالَمٌ عَالِمٌ لِّلْعَالَمِينَ جہانوں کے لیے

11 1. وَمَا أَرْسَلْنَاكَ إِلاَّ رَحْمَةً لِّلْعَالَمِينَ اسباق اور نہیں
ہم نے بھیجا آپ کو مگر رحمت بنا کر جہانوں کے لیے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے پیروکار ہونے کے ناطے ہمیں بھی چاہیے کہ رحم کریں ۔ قرآن كا پيغام پھيلائيں : بڑي رحمت (الرّحمن علّم القرآن)، ھدي ورحمة للمؤمنين چاہیے کہ سمجھیں / پڑھیں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا اسؤہ حسنہ۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے پیغام ِرحمت کو پھیلائیں ۔

12 1. وَمَا أَرْسَلْنَاكَ إِلاَّ رَحْمَةً لِّلْعَالَمِينَ اور نہیں
پريكٹس 1. وَمَا أَرْسَلْنَاكَ إِلاَّ رَحْمَةً لِّلْعَالَمِينَ اور نہیں ہم نے بھیجا آپ کو مگر رحمت بنا کر جہانوں کے لیے تصوّر اور احساس، اور دعا كے ساتھ

13 1. وَمَا أَرْسَلْنَاكَ إِلاَّ رَحْمَةً لِّلْعَالَمِينَ اور نہیں
پريكٹس 1. وَمَا أَرْسَلْنَاكَ إِلاَّ رَحْمَةً لِّلْعَالَمِينَ اور نہیں ہم نے بھیجا آپ کو مگر رحمت بنا کر جہانوں کے لیے تصوّر اور احساس، اور دعا كے ساتھ

14 وَمَا أَرْسَلْنَاكَ إِلاَّ رَحْمَةً لِّلْعَالَمِينَ
اس طالب علم کو یاد لیجیے جو اللہ کی بارگاہ میں روتا ہے اپنے امتحان کی کامیابی کے لیے مگر نہ تو اسکول جاتا ہے اور نہ ہی کوئی کتاب پڑھتا ہے۔ کیا وہ اپنی عبادت میں سنجیدہ ہے؟ رسول ﷺ کی اصل تصویر پوری دنیا کو پہونچائیں۔ اس کے لیے خاکہ بنائیں۔ اے اللہ! مدد کر ہماری کہ رسول اللہ ﷺ کی سچی تصویر دنیا کو دکھا سکیں۔ ان کی ﷺ زندگی کو سمجھیں۔ ان سوالوں کے جواب دینے کی تیاری کریں جو دوسرے اٹھاتے ہیں۔ مجموعی طور پر پلان کریں آپ ﷺ کی زندگی کو سمجھنے کے لیے پروگرام منعقد کریں۔ اس کے متعلق ہم نے کیا کیا ہے؟ کیا ہم نے آپ ﷺ کو جاننے کے لیے آپ کی سوانح عمری پڑھی ہے؟ ان کے پیغام کو دنیا تک پہونچانے كے لیے كيا كيا؟

15 ثُمَّ يُمِيْتُكُمْ يُحْيِيْكُم متفرق آیتیں ۔ ۱ 2. اﷲ ُ الَّذِي
122* 338 2. اﷲ ُ الَّذِي خَلَقَكُمْ ثُمَّ رَزَقَكُمْ اﷲ ہے جس نے پیدا کیا تم کو پھر رزق دیا تم کو ثُمَّ يُمِيْتُكُمْ يُحْيِيْكُم پھر موت دیگا تم کو زندگی دیگا تم کو

16 الَّذِي الَّذِي الَّذِينَ جس نے، جو 2. اﷲ ُ الَّذِي خَلَقَكُمْ ثُمَّ
رَزَقَكُمْ اﷲ ہے جس نے پیدا کیا تم کو پھر رزق دیا تم کو الَّذِي الَّذِي جس نے، جو الَّذِينَ

17 خَلَقَ كُمْ 2. اﷲ ُ الَّذِي خَلَقَكُمْ ثُمَّ رَزَقَكُمْ خَلَقَه،
اﷲ ہے جس نے پیدا کیا تم کو پھر رزق دیا تم کو خَلَقَه، خَلَقَهُمْ خَلَقَكَ خَلَقَكُمْ خَلَقَنِي خَلَقَنَا خَلَقَهَا خَلَقَ كُمْ پیدا کیا تم کو

18 ثُمَّ پھر 2. اﷲ ُ الَّذِي خَلَقَكُمْ ثُمَّ رَزَقَكُمْ ﷲ ہے جس نے
پیدا کیا تم کو پھر رزق دیا تم کو ثُمَّ پھر

19 رَزَقَ كُمْ رزق دیا تم کو 2. اﷲ ُ الَّذِي خَلَقَكُمْ ثُمَّ رَزَقَكُمْ
اﷲ ہے جس نے پیدا کیا تم کو پھر رزق دیا تم کو رَزَقَه، رَزَقَهُمْ رَزَقَكَ رَزَقَكُمْ رَزَقَنِي رَزَقَنَا رَزَقَهَا رَزَقَ كُمْ رزق دیا تم کو

20 2. اﷲ ُ الَّذِي خَلَقَكُمْ ثُمَّ رَزَقَكُمْ اسباق
ﷲ ہے جس نے پیدا کیا تم کو پھر رزق دیا تم کو نہایت محبت اور شفقت کا مظاہرہ کریں ۔

21 يُمِيْتُ كُمْ موت دے گا تم کو ثُمَّ يُمِيْتُكُمْ يُحْيِيْكُم پھر
موت دیگا تم کو زندگی دیگا تم کو يُمِيْتُ كُمْ موت دے گا تم کو

22 ثُمَّ يُمِيْتُكُمْ يُحْيِيْكُم مَاتَ، يَمُوتُ أَمَاتَ، يُمِيْتُ پھر
موت دیگا تم کو زندگی دیگا تم کو يُمِيتُه، يُمِيتُهُمْ يُمِيتُكَ يُمِيتُكُمْ يُمِيتُنِي يُمِيتُنَا يُمِيتُهَا مرا مَاتَ، يَمُوتُ أَمَاتَ، يُمِيْتُ مارا

23 يُحْيِيْ كُم حَيَّ، يَحْيَى أَحْيَا، يُحْيِي زندہ رہا زندگی دیگا تم کو
ثُمَّ يُمِيْتُكُمْ يُحْيِيْكُم پھر موت دیگا تم کو زندگی دیگا تم کو زندہ رہا يُحْيِيْ كُم زندگی دیگا تم کو حَيَّ، يَحْيَى أَحْيَا، يُحْيِي زندہ كيا

24 2. اﷲ ُ الَّذِي خَلَقَكُمْ ثُمَّ رَزَقَكُمْ ثُمَّ يُمِيْتُكُمْ
اسباق 2. اﷲ ُ الَّذِي خَلَقَكُمْ ثُمَّ رَزَقَكُمْ اﷲ ہے جس نے پیدا کیا تم کو پھر رزق دیا تم کو ثُمَّ يُمِيْتُكُمْ يُحْيِيْكُم پھر موت دیگا تم کو زندگی دیگا تم کو آپ کا وجود اس بات کی دلیل ہے کہ اللہ تعالی موجود ہے ۔ آپ کا رزق اس بات کی دلیل ہے کہ اللہ تعالی موجود ہے ۔ جیسا کہ آپ کا وجود اور رزق سچ ہے اسی طرح آخرت بھی سچ ہے ۔ اس كي اطاعت اور اس سے محبت بھي هوني چاهيے كه جب سب كچھ اسي كا ديا تو ۔۔۔

25 2. اﷲ ُ الَّذِي خَلَقَكُمْ ثُمَّ رَزَقَكُمْ ثُمَّ يُمِيْتُكُمْ
پريكٹس 2. اﷲ ُ الَّذِي خَلَقَكُمْ ثُمَّ رَزَقَكُمْ اﷲ ہے جس نے پیدا کیا تم کو پھر رزق دیا تم کو ثُمَّ يُمِيْتُكُمْ يُحْيِيْكُم پھر موت دیگا تم کو زندگی دیگا تم کو تصوّر اور احساس، اور دعا كے ساتھ

26 2. اﷲ ُ الَّذِي خَلَقَكُمْ ثُمَّ رَزَقَكُمْ ثُمَّ يُمِيْتُكُمْ
پريكٹس 2. اﷲ ُ الَّذِي خَلَقَكُمْ ثُمَّ رَزَقَكُمْ اﷲ ہے جس نے پیدا کیا تم کو پھر رزق دیا تم کو ثُمَّ يُمِيْتُكُمْ يُحْيِيْكُم پھر موت دیگا تم کو زندگی دیگا تم کو تصوّر اور احساس، اور دعا كے ساتھ

27 متفرق آیتیں ۔ ۱ 3. إِنَّ اﷲَ َ مَعَ الصَّابِرِين. بے شک اﷲ ساتھ (ہے)
53* 163 3. إِنَّ اﷲَ َ مَعَ الصَّابِرِين. بے شک اﷲ ساتھ (ہے) صبر کرنے والوں کے.

28 إِنَّ إِنَّ أَنَّ 3. إِنَّ اﷲَ َ مَعَ الصَّابِرِين. بے شک بے شک اﷲ
ساتھ (ہے) صبر کرنے والوں کے. إِنَّ أَنَّ إِنَّ بے شک

29 صَابِر صَابِرُون، صَابِرِين 3. إِنَّ اﷲَ َ مَعَ الصَّابِرِين. بے شک اﷲ
ساتھ (ہے) صبر کرنے والوں کے. صَابِر صَابِرُون، صَابِرِين

30 يَصْبِرُ يَصْبِرُونَ صَبَرَ صَبَرُوا تَصْبِرُونَ صَبَرْتَ صَبَرْتُمْ
3. إِنَّ اﷲَ َ مَعَ الصَّابِرِين. بے شک اﷲ ساتھ (ہے) صبر کرنے والوں کے. تَصْبِرُ صَبَرَتْ يَصْبِرُ يَصْبِرُونَ صَبَرَ صَبَرُوا لاَ تَصْبِرْ لاَ تَصْبِرُوا اِصْبِرْ اِصْبِرُوا تَصْبِرُونَ صَبَرْتَ صَبَرْتُمْ أَصْبِرُ نَصْبِرُ صَبَرْتُ صَبَرْنَا صَابِر، مَصْبُور صَبْر

31 3. إِنَّ اﷲَ َ مَعَ الصَّابِرِين. اسباق بہترین انعام كه الله كي معيّت
بے شک اﷲ ساتھ (ہے) صبر کرنے والوں کے. بہترین انعام كه الله كي معيّت - اچھائی پر صبر کرنا ۔ - گناہوں سے بچنے پر صبر کرنا ۔ - مشکلات میں صبر کرنا ۔ قرآن ميں صبر كا ذكر خاص كر دعوت كے ضمن ميں (وَاصْبِر عَلي مَا يقولون)

32 3. إِنَّ اﷲَ َ مَعَ الصَّابِرِين. تصوّر اور احساس، اور دعا كے ساتھ
پريكٹس 3. إِنَّ اﷲَ َ مَعَ الصَّابِرِين. بے شک اﷲ ساتھ (ہے) صبر کرنے والوں کے. تصوّر اور احساس، اور دعا كے ساتھ

33 3. إِنَّ اﷲَ َ مَعَ الصَّابِرِين. بے شک اﷲ ساتھ (ہے)
پريكٹس 3. إِنَّ اﷲَ َ مَعَ الصَّابِرِين. بے شک اﷲ ساتھ (ہے) صبر کرنے والوں کے. تصوّر اور احساس، اور دعا كے ساتھ

34 إِنَّا ِﷲِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ. متفرق آیتیں ۔ ۱ بے شک ہم
اﷲ ہی کے لیے ہیں اور بے شک ہم اسی کی طرف لوٹ کر جانے والے ہیں.

35 إِنَّا إِنَّا ِﷲِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ. بے شک ہم
اﷲ ہی کے لیے ہیں اور بے شک ہم اسی کی طرف لوٹ کر جانے والے ہیں. إِنَّا بے شک ہم

36 لـِ اللّٰهِ إِنَّا ِﷲِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ. لیے اﷲ کے
بے شک ہم اﷲ ہی کے لیے ہیں اور بے شک ہم اسی کی طرف لوٹ کر جانے والے ہیں. لـِ اللّٰهِ لیے اﷲ کے

37 وَ إِنَّا إِنَّا ِﷲِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ. بے شک ہم
اﷲ ہی کے لیے ہیں اور بے شک ہم اسی کی طرف لوٹ کر جانے والے ہیں. وَ إِنَّا اور بے شک ہم

38 إِنَّا ِﷲِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ. بے شک ہم اﷲ ہی کے لیے ہیں
اور بے شک ہم اسی کی طرف لوٹ کر جانے والے ہیں. إِلَيْه، إِلَيْهُمْ إِلَيْكَ إِلَيْكُمْ إِلَيَّ إِلَيْنَا إِلَيْهَا

39 إِنَّا ِﷲِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ. يَرْجِعُ يَرْجِعُونَ رَجَعَ
بے شک ہم اﷲ ہی کے لیے ہیں اور بے شک ہم اسی کی طرف لوٹ کر جانے والے ہیں. تَرْجِعُ رَجَعَتْ يَرْجِعُ يَرْجِعُونَ رَجَعَ رَجَعُوا لاَ تَرْجِعْ لاَ تَرْجِعُوا اِرْجِعْ اِرْجِعُوا تَرْجِعُونَ رَجَعْتَ رَجَعْتُمْ أَرْجِعُ نَرْجِعُ رَجَعْتُ رَجَعْنَا رَاجِع، مَرْجُوع رَجْع

40 إِنَّا ِﷲِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ. اسباق بے شک ہم
اﷲ ہی کے لیے ہیں اور بے شک ہم اسی کی طرف لوٹ کر جانے والے ہیں. کیوں روئیں کسی نقصان پر جب ہم كو خود لوٹ كر جانا ہے ؟ تین انعام : 1۔ برکات 2۔ رحمت ۔ سیدھے راستے کی سند

41 إِنَّا ِﷲِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ. بے شک ہم اﷲ ہی کے لیے ہیں
پريكٹس إِنَّا ِﷲِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ. بے شک ہم اﷲ ہی کے لیے ہیں اور بے شک ہم اسی کی طرف لوٹ کر جانے والے ہیں. تصوّر اور احساس، اور دعا كے ساتھ

42 إِنَّا ِﷲِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ. بے شک ہم اﷲ ہی کے لیے ہیں
پريكٹس إِنَّا ِﷲِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ. بے شک ہم اﷲ ہی کے لیے ہیں اور بے شک ہم اسی کی طرف لوٹ کر جانے والے ہیں. تصوّر اور احساس، اور دعا كے ساتھ

43 إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ .
اس طالب علم کو یاد لیجیے جو اللہ کی بارگاہ میں روتا ہے اپنے امتحان کی کامیابی کے لیے مگر نہ تو اسکول جاتا ہے اور نہ ہی کوئی کتاب پڑھتا ہے۔ کیا وہ اپنی عبادت میں سنجیدہ ہے؟ ہر ایک کو بتانا کہ اللہ نے جو ہماری زندگی کے لیے پلان کیا ہے اس کا ايك مقصد ہے (ان باتوں کے متعلق جن پر ہمارا کوئی اختیار نہیں) بیشک، ہم۔۔۔ جب ميں کسی پریشانی یا نقصان میں مبتلا ہوتا ہوں تو کتنی دفعہ یاد کرکے يہ کہتا ہوں؟ کیا دل ہی دل میں اللہ سے شکوہ کرتا ہوں؟ ان بے حساب اللہ کی دی ہوئی عنایتوں کو یاد کرنا۔۔۔۔۔

44 وَاﷲ ُ عَلِيمٌ حَكِيمٌ متفرق آیتیں ۔ ۱ اور اﷲ جاننے والا
162 97 وَاﷲ ُ عَلِيمٌ حَكِيمٌ اور اﷲ جاننے والا حکمت والا ہے.

45 وَاللّٰهُ وَاللّٰهِ اور الله قسم الله كي وَاﷲ ُ عَلِيمٌ حَكِيمٌ اور اﷲ
جاننے والا حکمت والا ہے. وَاللّٰهِ قسم الله كي وَاللّٰهُ اور الله

46 عَلِيمٌ جاننے والا وَاﷲ ُ عَلِيمٌ حَكِيمٌ علْم، عالم، معلوم اور اﷲ
حکمت والا ہے. عَلِيمٌ جاننے والا اردو علْم، عالم، معلوم

47 حَكِيمٌ حکمت والا وَاﷲ ُ عَلِيمٌ حَكِيمٌ حكمت، دانائی لقمان حكيم
اور اﷲ جاننے والا حکمت والا ہے. حَكِيمٌ حکمت والا اردو حكمت، دانائی لقمان حكيم والقرآن الحكيم

48 وَاﷲ ُ عَلِيمٌ حَكِيمٌ اسباق اور اﷲ جاننے والا حکمت والا ہے.
ہم ان لوگوں سے محبت اور احترام کرتے ہیں جو تھوڑا سا جانتے ہیں اور ذہین ہیں ۔ جو احكام الله نے ديے وه حكمت سے بھر پور هيں۔ اللہ کے علم اور حکمت کی کوئی حد نہیں ، اللہ کی یہ صفات ہمارے دلوں میں اس کی محبت اور خوف پیدا کرتی ہیں ۔

49 وَاﷲ ُ عَلِيمٌ حَكِيمٌ اور اﷲ جاننے والا حکمت والا ہے.
پريكٹس وَاﷲ ُ عَلِيمٌ حَكِيمٌ اور اﷲ جاننے والا حکمت والا ہے. تصوّر اور احساس، اور دعا كے ساتھ

50 وَاﷲ ُ عَلِيمٌ حَكِيمٌ اور اﷲ جاننے والا حکمت والا ہے.
پريكٹس وَاﷲ ُ عَلِيمٌ حَكِيمٌ اور اﷲ جاننے والا حکمت والا ہے. تصوّر اور احساس، اور دعا كے ساتھ

51 الفاظ اور آيات يا اذكار كے ترجمہ کی پريكٹس
ساتھ ساتھ ترجمہ كرنے كی كوشش كيجيے

52 1. وَمَا أَرْسَلْنَاكَ إِلاَّ رَحْمَةً لِّلْعَالَمِينَ
متفرق آیتیں ۔ ۱ 1. وَمَا أَرْسَلْنَاكَ إِلاَّ رَحْمَةً لِّلْعَالَمِينَ اور نہیں ہم نے بھیجا آپ کو مگر رحمت بنا کر جہانوں کے لیے

53 ثُمَّ يُمِيْتُكُمْ يُحْيِيْكُم متفرق آیتیں ۔ ۱ 2. اﷲ ُ الَّذِي
122* 338 2. اﷲ ُ الَّذِي خَلَقَكُمْ ثُمَّ رَزَقَكُمْ اﷲ ہے جس نے پیدا کیا تم کو پھر رزق دیا تم کو ثُمَّ يُمِيْتُكُمْ يُحْيِيْكُم پھر موت دیگا تم کو زندگی دیگا تم کو

54 متفرق آیتیں ۔ ۱ 3. إِنَّ اﷲَ َ مَعَ الصَّابِرِين. بے شک اﷲ ساتھ (ہے)
53* 163 3. إِنَّ اﷲَ َ مَعَ الصَّابِرِين. بے شک اﷲ ساتھ (ہے) صبر کرنے والوں کے.

55 4. إِنَّا ِﷲِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ. متفرق آیتیں ۔ ۱ بے شک ہم
اﷲ ہی کے لیے ہیں اور بے شک ہم اسی کی طرف لوٹ کر جانے والے ہیں.

56 5. وَاﷲ ُ عَلِيمٌ حَكِيمٌ متفرق آیتیں ۔ ۱ اور اﷲ جاننے والا
162 97 5. وَاﷲ ُ عَلِيمٌ حَكِيمٌ اور اﷲ جاننے والا حکمت والا ہے.

57 قواعد – Grammar ایک گہری سانس لیں اور ساری مشق TPI کے طریقہ سے کریں
Make sure everyone takes one or two deep breaths before they continue with Grammar! ایک گہری سانس لیں اور ساری مشق TPI کے طریقہ سے کریں

58 کمزور حروف کمزور اور ”بیمار“ حروف (حروف علت) ۔ کیوں ”بیمار (عِلَت) “؟ کیونکہ ان 3 حروف کی آواز ایسے نکلتی ہے جیسے بیمار آدمی کی!!(اووو، آآآ، ای ای ای!) یہ کمزور ہیں کیونکہ یہ تھک جاتے ہیں!!! ان کی خوبصورتی یہ ہے کہ یہ ایک ٹیم میں کام کرتے ہیں یہ بدلتے رہتے ہیں ایک دوسرے سے!!! و ي ا

59 اوپر كے عدد كے 90 فيصد قرآني الفاظ اس ٹيبل ميں هيں
وه پکارتاہے يَدْعُو اس نے پکارا دَعَا وه سب پکارتے ہیں يَدْعُوْنَ وہ سب پکارے دَعَوْا مت پکار! لَاتَدْعُ پکار! اُدْعُ آپ پکارتے ہیں تَدْعُو آپ پکارے دَعَوْتَ مت پکارو ! لَا تَدْعُوْا پکارو! اُدْعُوْا آپ سب پکارتے ہیں تَدْعُوْنَ آپ سب پکارے دَعَوْتُمْ ميں پکارتا هوں اَدْعُو ميں پکارا دَعَوْتُ هم پکارتے ہیں نَدْعُو هم پکارے دَعَوْنَا وه عورت پکارتي هے اس عورت نے پکارا دَعَتْ 197* ن نَصَرَ ، يَنْصُرُ.. اوپر كے عدد كے 90 فيصد قرآني الفاظ اس ٹيبل ميں هيں جس کو پکارا گيا مَدْعُوّ پکارنے والا دَاعٍ پکارنا دُعَاء

60 اوپر كے عدد كے 90 فيصد قرآني الفاظ اس ٹيبل ميں هيں
وه چاہتاہے يَشَاءُ اس نے چاہا شَاءَ وه سب چاہتے ہیں يَشَاءُنَ وہ سب چاہے شَاءُوْا آپ چاہتے ہیں تَشَاءُ آپ چاہے شِئْتَ آپ سب چاہتے ہیں تَشَاءُنَ آپ سب چاہے شِئْتُمْ ميں چاہتا هوں اَشَاءُ ميں چاہا شِئْتُ هم چاہتے ہیں نَشَاءُ هم چاہے شِئْنَا وه عورت چاہتي هے وہ عورت چاہی شَاءَتْ 277* ف فَتَحَ، يَفْتَحُ.. اوپر كے عدد كے 90 فيصد قرآني الفاظ اس ٹيبل ميں هيں

61 اوپر كے عدد كے 90 فيصد قرآني الفاظ اس ٹيبل ميں هيں
وہ آیا جَاءَ وہ سب آے جَاءُوْا آپ آے جِئْتَ آپ سب آے جِئْتُمْ ميں آیا جِئْتُ هم آے جِئْنَا وہ عورت آئی جَاءَتْ 236* ض ضَرَبَ، يَضْرِبُ.. اوپر كے عدد كے 90 فيصد قرآني الفاظ اس ٹيبل ميں هيں

62 ہم نے مندرجہ ذیل فعل سیکھے ہیں حروف علت کے ساتھ:
قَالَ، كاَنَ، قَامَ دَعَا، شَاءَ، جَاءَ

63 نكتہ تعليم

64 اللہ کی نظر میں، کیا میں ۔۔۔؟
I should not worry about others. What I should be extremely worried is: Am I behaving like a donkey in the eyes of Allah? More importantly: Do I plan to remain like that (by ignoring to study the Qur’an and act upon it)? If I don’t have a plan, then I pan to be a donkey!!! برائےمہربانی خفا نہ ہوں۔ گدھا سواری كے ليے پاك جانور ہے. اگلی سلائڈ کو کلک کریں يہ جاننے کے لیے میرا کیا مطلب ہے

65 ان لوگوں کی مثال جو اللہ کی کتاب کے حقوق پورے نہیں کرتے
ہم سے پہلے لوگوں کو کتاب دی گئی تھی! ان کے بارے میں اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں کہ ان کی مثال : ...كَمَثَلِ الْحِمَارِ يَحْمِلُ أَسْفَارًا. “ایک گدھے کی طرح جس پر کتابیں لدی ہوں ” (62:5) یعنی وہ اسکا حق ادا نہیں کرتے(عقیدہ، پڑھنا، سمجھنا، عمل، تبلیغ)۔ اسی وجہ سے وہ گدھے کی مانند ہیں

66 خاص نکتے اللہ مذاق نہیں کر رہا ہے (استغفراللہ)۔
اللہ مذاق نہیں کر رہا ہے (استغفراللہ)۔ وہ بہت غصہ میں ہے ان لوگوں سے جو اس کتاب کو اہمیت نہیں دیتے۔ اللہ کی ہمارے ساتھ کوئی خاص رشتہ داری نہيں ہے۔ اگر ہم قرآن کے حقوق کو نہیں پورا کر نا چاہتے تو ہم اس کی نگاہ میں گدھے سے بہتر نہیں ہونگے۔

67 براہ مہربانی نوٹ كيجيے لوگوں کے بیچ میں گدھوں کو گننا نہ شروع کيجيے۔ خبردار! اللہ یہاں پر غصہ ميں ہے (استغفر اللہ) اس مثال کو دینے کا مقصد ہے کہ ہم میں سے ہر ايك يہ پوچھے: کیا میں اللہ کی نگاہ میں گدھا تو نہيں ہوں (استغفراللہ)

68 براہ مہربانی نوٹ كيجيے یہ فارمولا اپنائیے: دعا، احتساب، پلان، تبلیغ
اگر میں کہوں کہ میرے پاس وقت نہیں ہے پڑھنے کے لیے، سمجھنے کے لیے، عمل کرنے کے لیے، تبلیغ کرنے کے لیے۔۔۔ تو کیا میں ایک گدھا رہنے پر اصرار تو نہیں كر رہا ہوں (جاننے کے بعد بھی)؟؟؟

69 اہم نئے الفاظ اور مثالیں
اہم نئے الفاظ اور مثالیں الَّذِي خَلَقَكُمْ ثُمَّ رَزَقَكُمْ ثُمَّ 338 واللّٰه ُ عَلِيمٌ حَكِيمٌ عَلِيمٌ 162 حَكِيمٌ 97 دُعَاء دَعَا 197 إِنْ شَاءَ اللّٰه شَاءَ 277 إِذَا جَآءَ نَصْرُ اللّٰهِ وَالْفَتْحُ جَاءَ 236

70 اب تك هم نے 23 اسباق ميں نماز كے اهم حصّوں كے ساتھ ساتھ:
78,000 اب تك هم نے 23 اسباق ميں نماز كے اهم حصّوں كے ساتھ ساتھ: الفاظ سيكھے جو قرآن ميں 39,909بار آۓ هيں يه صرف بار بار آنے والے الفاظ كا ذكر هے قرآن ميں كل تقريبًا 4,500 الفاظ هيں جو تقريبًا 78,000 بار آۓ هيں 39,909

71 تم ميں سے بہترين وہ ہے جو قرآن سيكھے اور سكھائے
اللہ نے جب اس مبارك تعليم ہميں شامل ہونے كی توفيق دی تو اس انتخاب پر شكر ادا كيجيے اور دعا كيجيے كہ اللہ تعالی اسے ہميشہ جاری ركھنے كی توفيق دے. سُبْحَانَ اللهِ وَبِحَمْدِهِ سُبْحَانَكَ اللهُمَّ وَبِحَمْدِكَ نَشْهَدُ أَن لاَّ إِلَهَ إِلاَّ أَنْتَ نَسْتَغْفِرُكَ وَنَتُوبُ إِلَيْكَ


Download ppt "آؤ قرآن سيكھيں آسان طریقے سے"

Similar presentations


Ads by Google