Presentation is loading. Please wait.

Presentation is loading. Please wait.

آؤ قرآن سيكھيں آسان طریقے سے

Similar presentations


Presentation on theme: "آؤ قرآن سيكھيں آسان طریقے سے"— Presentation transcript:

1 آؤ قرآن سيكھيں آسان طریقے سے
آؤ قرآن سيكھيں آسان طریقے سے سبق - 16

2 اس سبق ميں اس ميں 6 نئے الفاظ هيں جو قرآن ميں 489 بار آۓ هيں تشھد
گرامر: رَزَقَ، يَرْزُقُ... دَخَلَ، يَدْخُلُ... عَبَدَ، يَعْبُدُ... نكاتِ تعليم يا شوق With intention, Du’aa, and then support of Allah… NO PROBLEM INSHA-ALLAH. اس ميں 6 نئے الفاظ هيں جو قرآن ميں بار آۓ هيں يه صرف بار بار آنے والے الفاظ كا ذكر هے

3 اَلتَّحِيَّاتُ ِﷲِ وَالصَّلَوَاتُ وَالطَّيِّبَاتُ تشھّد
سبھی قولی عبادتیں اﷲ ہی کیلئے ہیں اورسبھی بدنی عبادتیں اور سبھی مالی عبادتیں

4 تَحِيَّات تَحِيَّة سبھی قولی عبادتیں اَلتَّحِيَّاتُ ِﷲِ وَالصَّلَوَاتُ
وَالطَّيِّبَاتُ سبھی قولی عبادتیں اﷲ ہی کیلئے ہیں اورسبھی بدنی عبادتیں اور سبھی مالی عبادتیں + تَحِيَّات تَحِيَّة سبھی قولی عبادتیں

5 لِ اﷲ کےليے اﷲ اَلتَّحِيَّاتُ ِﷲِ وَالصَّلَوَاتُ وَالطَّيِّبَاتُ
سبھی قولی عبادتیں اﷲ ہی کیلئے ہیں اورسبھی بدنی عبادتیں اور سبھی مالی عبادتیں لِ اﷲ کےليے اﷲ

6 صَلَوَات صَلَوٰةِ سبھی بدنی عبادتیں اَلتَّحِيَّاتُ ِﷲِ وَالصَّلَوَاتُ
وَالطَّيِّبَاتُ سبھی قولی عبادتیں اﷲ ہی کیلئے ہیں اورسبھی بدنی عبادتیں اور سبھی مالی عبادتیں + صَلَوَات صَلَوٰةِ سبھی بدنی عبادتیں

7 طَيِّبَات طَيِّبَة سبھی مالی عبادتیں اَلتَّحِيَّاتُ ِﷲِ وَالصَّلَوَاتُ
وَالطَّيِّبَاتُ سبھی قولی عبادتیں اﷲ ہی کیلئےہیں اورسبھی بدنی عبادتیں اور سبھی مالی عبادتیں + طَيِّبَات طَيِّبَة سبھی مالی عبادتیں

8 اَلتَّحِيَّاتُ ساری قولی عبادتیں
ِﷲِ وَالصَّلَوَاتُ وَالطَّيِّبَاتُ سبھی قولی عبادتیں اﷲ ہی کیلئے ہیں اورسبھی بدنی عبادتیں اور سبھی مالی عبادتیں اَلتَّحِيَّاتُ ساری قولی عبادتیں الصَّلَوَاتُ ساری بدنی عبادتیں الطَّيِّبَاتُ ساری مالی عبادتیں

9 اَلتَّحِيَّاتُ ِﷲِ وَالصَّلَوَاتُ وَالطَّيِّبَاتُ سبھی قولی عبادتیں
پيغام اَلتَّحِيَّاتُ ِﷲِ وَالصَّلَوَاتُ وَالطَّيِّبَاتُ سبھی قولی عبادتیں اﷲ ہی کیلئے ہیں اورسبھی بدنی عبادتیں اور سبھی مالی عبادتیں عكاشہ رضی اللہ عنہ والی حديث ياد ركھيے! اۓ اللہ مجھے ان تينوں چيزوں ميں حصہ لينے كی توفيق دے. احتساب كہ : 1. ميری زبان كا كيا حال ہے، 2. قوتيں (خاص كر ذہن كی) كہاں صرف ہورہی ہيں، 3. پيسہ كدھر خرچ؟

10 اَلتَّحِيَّاتُ ِﷲِ وَالصَّلَوَاتُ وَالطَّيِّبَاتُ سبھی قولی عبادتیں
پريكٹس اَلتَّحِيَّاتُ ِﷲِ وَالصَّلَوَاتُ وَالطَّيِّبَاتُ سبھی قولی عبادتیں اﷲ ہی کیلئے ہیں اورسبھی بدنی عبادتیں اور سبھی مالی عبادتیں تصوّر اور احساس، اور دعا كے ساتھ

11 اَلتَّحِيَّاتُ ِﷲِ وَالصَّلَوَاتُ وَالطَّيِّبَاتُ سبھی قولی عبادتیں
پريكٹس اَلتَّحِيَّاتُ ِﷲِ وَالصَّلَوَاتُ وَالطَّيِّبَاتُ سبھی قولی عبادتیں اﷲ ہی کیلئے ہیں اورسبھی بدنی عبادتیں اور سبھی مالی عبادتیں تصوّر اور احساس، اور دعا كے ساتھ

12 اَلسَّلاَمُ عَلَيْكَ أَيُّهَا النَّبِيُّ وَرَحْمَتُ اﷲِ وَبَرَكَاتُه،
تشھّد 75* اَلسَّلاَمُ عَلَيْكَ أَيُّهَا النَّبِيُّ سلام ہو آپ پر ائے نبی وَرَحْمَتُ اﷲِ وَبَرَكَاتُه، اور اﷲ کی رحمت ہو اور برکتیں ہوں اس کی،

13 السَّلَامُ عَلَيْكُمْ
اَلسَّلاَمُ عَلَيْكَ أَيُّهَا النَّبِيُّ سلام ہو آپ پر ائے نبی السَّلاَمُ سلام ہو السَّلَامُ عَلَيْكُمْ

14 عَلَى + كَ اَلسَّلاَمُ عَلَيْكَ أَيُّهَا النَّبِيُّ سلام ہو آپ پر
سلام ہو آپ پر ائے نبی عَلَيْه، عَلَيْهُمْ عَلَيْكَ عَلَيْكُمْ عَلَيَّ عَلَيْنَا عَلَيْهَا عَلَى + كَ آپ پر

15 اے أيُّهَا يَا أَيُّهَا يَا نَبِيُّ أَنْبِيَاء اَلسَّلاَمُ عَلَيْكَ
أَيُّهَا النَّبِيُّ سلام ہو آپ پر ائے نبی يَا أيُّهَا يَا أَيُّهَا اے نَبِيُّ أَنْبِيَاء

16 وَرَحْمَتُ اﷲِ وَبَرَكَاتُه، اور رحمت اﷲ کی اور اﷲ کی رحمت ہو
اور اﷲ کی رحمت ہو اور برکتیں ہوں اس کی، وَ رَحْمَتُ اﷲِ اور رحمت اﷲ کی

17 بَرَكَات بَرَكَة برکتیں وَرَحْمَتُ اﷲِ وَبَرَكَاتُه، +
اور اﷲ کی رحمت ہو اور برکتیں ہوں اس کی، + بَرَكَات بَرَكَة برکتیں

18 وَ بَرَكَاتُ هٗ اور برکتیں ہوں اسکی وَرَحْمَتُ اﷲِ وَبَرَكَاتُه،
اور اﷲ کی رحمت ہو اور برکتیں ہوں اس کی، وَ بَرَكَاتُ هٗ اور برکتیں ہوں اسکی

19 اَلسَّلاَمُ عَلَيْكَ أَيُّهَاالنَّبِيُّ وَرَحْمَتُ اﷲِ وَبَرَكَاتُهٗ
پيغام اَلسَّلاَمُ عَلَيْكَ أَيُّهَاالنَّبِيُّ وَرَحْمَتُ اﷲِ وَبَرَكَاتُهٗ سلام ہو آپ پر ائے نبی اور اﷲ کی رحمت ہو اور برکتیں ہوں اسکی پچھلی 3 چيزوں كو كس نے : بہترين طور پر انجام ديا... اور ہم كو سكھايا بھی كہ وہ كيا ہيں اور انكو كيسے كيا جاۓ اس ہستی پر : سلام، رحمت، بركتيں (3 چيزيں)

20 اَلسَّلاَمُ عَلَيْكَ أَيُّهَاالنَّبِيُّ وَرَحْمَتُ اﷲِ وَبَرَكَاتُهٗ
پريكٹس اَلسَّلاَمُ عَلَيْكَ أَيُّهَاالنَّبِيُّ وَرَحْمَتُ اﷲِ وَبَرَكَاتُهٗ سلام ہو آپ پر ائے نبی اور اﷲ کی رحمت ہو اور برکتیں ہوں اسکی تصوّر اور احساس، اور دعا كے ساتھ

21 اَلسَّلاَمُ عَلَيْكَ أَيُّهَاالنَّبِيُّ وَرَحْمَتُ اﷲِ وَبَرَكَاتُهٗ
پريكٹس اَلسَّلاَمُ عَلَيْكَ أَيُّهَاالنَّبِيُّ وَرَحْمَتُ اﷲِ وَبَرَكَاتُهٗ سلام ہو آپ پر ائے نبی اور اﷲ کی رحمت ہو اور برکتیں ہوں اسکی تصوّر اور احساس، اور دعا كے ساتھ

22 اَلسَّلاَمُ عَلَيْنَا وَعَلَىٰ عِبَادِ اﷲِ الصَّالِحِينَ تشھّد سلام ہو
ہم پر اور او پر اﷲکے بندوں کے جو نیک ہیں.

23 السَّلَامُ عَلَيْكُمْ
اَلسَّلاَمُ عَلَيْنَا وَعَلَىٰ عِبَادِ اﷲِ الصَّالِحِينَ سلام ہو ہم پر اور او پر اﷲکے بندوں کے جو نیک ہیں. السَّلاَمُ سلام ہو السَّلَامُ عَلَيْكُمْ

24 عَلَى + نَا ہم پر اَلسَّلاَمُ عَلَيْنَا وَعَلَىٰ عِبَادِ اﷲِ
الصَّالِحِينَ سلام ہو ہم پر اور او پر اﷲکے بندوں کے جو نیک ہیں. عَلَيْه، عَلَيْهُمْ عَلَيْكَ عَلَيْكُمْ عَلَيَّ عَلَيْنَا عَلَيْهَا عَلَى + نَا ہم پر

25 وَ عَلَىٰ اور او پر اَلسَّلاَمُ عَلَيْنَا وَعَلَىٰ عِبَادِ اﷲِ
الصَّالِحِينَ سلام ہو ہم پر اور او پر اﷲکے بندوں کے جو نیک ہیں. وَ عَلَىٰ اور او پر

26 عِبَادُ اﷲ عَبْدُ اﷲ عَابِد عَابِدُون، عَابِدِين اَلسَّلاَمُ عَلَيْنَا
وَعَلَىٰ عِبَادِ اﷲِ الصَّالِحِينَ سلام ہو ہم پر اور او پر اﷲکے بندوں کے جو نیک ہیں. + عِبَادُ اﷲ عَبْدُ اﷲ بندہ اﷲ کا بنده، غلام + عَابِدُون، عَابِدِين عَابِد عبادت کرنے والا

27 صَالِح صَالِحُون، صَالِحِين اَلسَّلاَمُ عَلَيْنَا وَعَلَىٰ عِبَادِ اﷲِ
الصَّالِحِينَ سلام ہو ہم پر اور او پر اﷲکے بندوں کے جو نیک ہیں. + صَالِحُون، صَالِحِين صَالِح

28 اَلسَّلاَمُ عَلَيْنَا وَعَلَىٰ عِبَادِ اﷲِ الصَّالِحِينَ سلام ہو ہم پر
پيغام اَلسَّلاَمُ عَلَيْنَا وَعَلَىٰ عِبَادِ اﷲِ الصَّالِحِينَ سلام ہو ہم پر اور او پر اﷲکے بندوں کے جو نیک ہیں. اللہ كا انعام كن پر: انبياء، صديقين، شہداء، صالحين سلام يہاں نبی پر اور ہم پر اور صالحين پر دونوں كے ليے دعا ان شاء اللہ قبول ہوگی. رسول صلی اللہ عليہ وسلم نے اس دعا ميں ہم كو (علينا) بيچ ميں ركھا كہ : جب اگلا پچھلا مقبول تو اللہ كی رحمت سے اميد كہ بيچ والے بھی مقبول يه پيغام بھی كہ دعا كرو : اۓ اللہ ہميں بھي صالحين ميں بنادے، اور كوشش بھي

29 اَلسَّلاَمُ عَلَيْنَا وَعَلَىٰ عِبَادِ اﷲِ الصَّالِحِينَ سلام ہو ہم پر
پريكٹس اَلسَّلاَمُ عَلَيْنَا وَعَلَىٰ عِبَادِ اﷲِ الصَّالِحِينَ سلام ہو ہم پر اور او پر اﷲکے بندوں کے جو نیک ہیں. تصوّر اور احساس، اور دعا كے ساتھ

30 اَلسَّلاَمُ عَلَيْنَا وَعَلَىٰ عِبَادِ اﷲِ الصَّالِحِينَ سلام ہو ہم پر
پريكٹس اَلسَّلاَمُ عَلَيْنَا وَعَلَىٰ عِبَادِ اﷲِ الصَّالِحِينَ سلام ہو ہم پر اور او پر اﷲکے بندوں کے جو نیک ہیں. تصوّر اور احساس، اور دعا كے ساتھ

31 أَشْهَدُ أَنْ لاَّ إِلـٰـهَ إِلاَّ اﷲ ُ تشھّد میں گواہی دیتا ہوں کہ
نہیں کوئی معبود سواۓ اﷲکے،

32 لاَ تَفْعَلْ لاَ تَفْعَلُوا
أَشْهَدُ أَنْ لاَّ إِلـٰـهَ إِلاَّ اﷲ ُ میں گواہی دیتا ہوں کہ نہیں ہے کوئی معبود سواۓ اﷲ کے تَفْعَل فَعَلَتْ يَفْعَلُ يَفْعَلُونَ فَعَلَ فَعَلُوا لاَ تَفْعَلْ لاَ تَفْعَلُوا اِفْعَلْ اِفْعَلُوا تَفْعَلُ تَفْعَلُونَ فَعَلْتَ فَعَلْتُمْ أَفْعَلُ نَفْعَلُ فَعَلْتُ فَعَلْنَا فَاعِل، مَفْعُول فِعْل

33 أَفْعَلُ أَعْبُدُ أَعُوذُ أَشْهَدُ أَنْ لاَّ إِلـٰـهَ إِلاَّ اﷲ ُ
میں گواہی دیتا ہوں کہ نہیں ہے کوئی معبود سواۓ اﷲ کے أَفْعَلُ أَعْبُدُ أَعُوذُ شھادت، شھيد، عينی شاھد

34 أَنْ کہ أَشْهَدُ أَنْ لاَّ إِلـٰـهَ إِلاَّ اﷲ ُ میں گواہی دیتا ہوں کہ
نہیں ہے کوئی معبود سواۓ اﷲ کے أَنْ کہ

35 أَشْهَدُ أَنْ لاَّ إِلـٰـهَ إِلاَّ اﷲ ُ لاَ مَا لَمْ لَنْ نہیں
میں گواہی دیتا ہوں کہ نہیں ہے کوئی معبود سواۓ اﷲ کے نہیں لاَ نہیں، کیا، جو مَا نہیں، did not لَمْ نہیں ، will not لَنْ

36 إِلـٰـه آلِهَةٌ أَشْهَدُ أَنْ لاَّ إِلـٰـهَ إِلاَّ اﷲ ُ معبود +
میں گواہی دیتا ہوں کہ نہیں ہے کوئی معبود سواۓ اﷲ کے + آلِهَةٌ إِلـٰـه معبود

37 إلاَّ سوائے، مگر أَشْهَدُ أَنْ لاَّ إِلـٰـهَ إِلاَّ اﷲ ُ
میں گواہی دیتا ہوں کہ نہیں ہے کوئی معبود سواۓ اﷲ کے إلاَّ سوائے، مگر إِلاَّ الَّذِينَ اٰمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّالِحَات

38 أَن لاَّ تَعْبُدُواْ إِلاَّ اللّهَ
أَشْهَدُ أَنْ لاَّ إِلـٰـهَ إِلاَّ اﷲ ُ میں گواہی دیتا ہوں کہ نہیں ہے کوئی معبود سواۓ اﷲ کے إِلاَّ اﷲ ُ سوائے اﷲ کے أَن لاَّ تَعْبُدُواْ إِلاَّ اللّهَ

39 أَشْهَدُ أَنْ لاَّ إِلـٰـهَ إِلاَّ اﷲ ُ میں گواہی دیتا ہوں کہ نہیں ہے
پيغام أَشْهَدُ أَنْ لاَّ إِلـٰـهَ إِلاَّ اﷲ ُ میں گواہی دیتا ہوں کہ نہیں ہے کوئی معبود سواۓ اﷲ کے ميری زبان يعنی ميری باتيں اور ميرا عمل (گھر ميں يا باہر، آفس ميں يا بازار ميں) يہ بتا رہا ہے كہ ميں: خالق، مالك، رب مانتا ہوں ساری كائنات كا حاكم اسی كی عبادت، اطاعت كرتا ہوں اسی سے مدد مانگتا ہوں

40 أَشْهَدُ أَنْ لاَّ إِلـٰـهَ إِلاَّ اﷲ ُ
پيغام أَشْهَدُ أَنْ لاَّ إِلـٰـهَ إِلاَّ اﷲ ُ میں گواہی دیتا ہوں کہ نہیں ہے کوئی معبود سواۓ اﷲ کے اسی سے سب سے زيادہ محبت كرتا ہوں زندگی كے ہر پہلو ميں اس كے قانون كو چاهتا هوں، اسي پر چلتا ہوں اور اسي كي دعوت ديتا هوں (نہ اپنی مرضی نہ اپنی خواہشات پر)

41 أَشْهَدُ أَنْ لاَّ إِلـٰـهَ إِلاَّ اﷲ ُ میں گواہی دیتا ہوں کہ نہیں ہے
پريكٹس أَشْهَدُ أَنْ لاَّ إِلـٰـهَ إِلاَّ اﷲ ُ میں گواہی دیتا ہوں کہ نہیں ہے کوئی معبود سواۓ اﷲ کے تصوّر اور احساس، اور دعا كے ساتھ

42 أَشْهَدُ أَنْ لاَّ إِلـٰـهَ إِلاَّ اﷲ ُ میں گواہی دیتا ہوں کہ نہیں ہے
پريكٹس أَشْهَدُ أَنْ لاَّ إِلـٰـهَ إِلاَّ اﷲ ُ میں گواہی دیتا ہوں کہ نہیں ہے کوئی معبود سواۓ اﷲ کے تصوّر اور احساس، اور دعا كے ساتھ

43 اور میں گواہی دیتا ہوں کہ
تشھّد وَأَشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُه، وَرَسُولُه، اور میں گواہی دیتا ہوں کہ محمد ﷺ اسکے بندے اور اسکے رسول (ہیں)

44 أَفْعَلُ أَعْبُدُ وَ أَشْهَدُ أَعُوذُ شھادت، شھيد، عينی شاھد
وَأَشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُه، وَرَسُولُه، اور میں گواہی دیتا ہوں کہ محمدﷺ اسکے بندے اور اسکے رسول ہیں۔ أَفْعَلُ أَعْبُدُ أَعُوذُ وَ أَشْهَدُ اور میں گواہی دیتا ہوں شھادت، شھيد، عينی شاھد

45 أَنَّ کہ أَنْ أَنَّ وَأَشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُه، وَرَسُولُه،
اور میں گواہی دیتا ہوں کہ محمدﷺ اسکے بندے اور اسکے رسول ہیں۔ أَنْ أَنَّ أَنَّ کہ

46 کہ أَشْهَدُ أَنْ لاَّ إِلـٰـهَ إِلاَّ الله
أَشْهَدُ أَنْ لاَّ إِلـٰـهَ إِلاَّ الله 576 کہ أَشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا رَّسُولُ اللهِ 263

47 کہ أَشْهَدُ أَنْ لاَّ إِلـٰـهَ إِلاَّ الله
576 أَشْهَدُ أَنْ لاَّ إِلـٰـهَ إِلاَّ الله کہ أَشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا رَّسُولُ اللهِ 263

48 مُحَمَّد ﷺ خوب تعریف کیا ہوا وَأَشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُه،
وَرَسُولُه، اور میں گواہی دیتا ہوں کہ محمدﷺ اسکے بندے اور اسکے رسول ہیں۔ مُحَمَّد خوب تعریف کیا ہوا

49 عَبْدُ هٗ عِبَادُ اﷲ عَبْد اﷲ وَأَشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُه،
وَرَسُولُه، اور میں گواہی دیتا ہوں کہ محمدﷺ اسکے بندے اور اسکے رسول ہیں۔ عَبْدُ هٗ + عِبَادُ اﷲ عَبْد اﷲ

50 وَ رَسُولُ ه، اور پیغمبر اسکے وَأَشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُه،
وَرَسُولُه، اور میں گواہی دیتا ہوں کہ محمدﷺ اسکے بندے اور اسکے رسول ہیں۔ وَ رَسُولُ ه، اور پیغمبر اسکے

51 رَسُول رُسُل وَأَشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُه، وَرَسُولُه، +
اور میں گواہی دیتا ہوں کہ محمدﷺ اسکے بندے اور اسکے رسول ہیں۔ + رُسُل رَسُول

52 وَأَشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُه، وَرَسُولُه،
پيغام وَأَشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُه، وَرَسُولُه، اور میں گواہی دیتا ہوں کہ محمدﷺ اسکے بندے اور اسکے رسول ہیں۔ ميری زبان يعنی ميری باتيں اور ميرا عمل (گھر ميں يا باہر، آفس ميں يا بازار ميں) يہ بتا رہا ہے كہ ميں محمدﷺ كو رسول مانتا ہوں يعنی: قرآن اور آپ كی سنت كو حق وباطل كی كسوٹی مانتا ہوں آپ كی اطاعت كيليے كوئی مجھے دوسری دليل كی ضرورت نہيں ميری پسند اور ناپسند آپ كی پسند كے تحت ہے

53 وَأَشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُه، وَرَسُولُه،
پيغام وَأَشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُه، وَرَسُولُه، اور میں گواہی دیتا ہوں کہ محمدﷺ اسکے بندے اور اسکے رسول ہیں۔ آپ كي لائی ہوئی تعليمات كو بلا چوں وچرا مانتا ہوں، اور اسي كو پھيلانے كي كوشش كرتا هوں، اسي پر عمل كي دعوت ديتا هوں۔

54 وَأَشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُه، وَرَسُولُه، تصوّر اور احساس،
پريكٹس وَأَشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُه، وَرَسُولُه، اور میں گواہی دیتا ہوں کہ محمدﷺ اسکے بندے اور اسکے رسول ہیں۔ تصوّر اور احساس، اور دعا كے ساتھ

55 وَأَشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُه، وَرَسُولُه، تصوّر اور احساس،
پريكٹس وَأَشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُه، وَرَسُولُه، اور میں گواہی دیتا ہوں کہ محمدﷺ اسکے بندے اور اسکے رسول ہیں۔ تصوّر اور احساس، اور دعا كے ساتھ

56 توجہ

57 لا إله إلا اللہ کو زندگی میں شامل کریں !
لا إله إلا اللہ کو زندگی میں شامل کریں ! اے اللہ مدد کر میری کہ صرف تیری عبادت کروں پیغام کو غیر مسلموں تک پہونچائیں میں نے کتنی دفعہ اپنے نفس کو اپنا خدا بنایا؟ یعنی اسکا کہنا مانا؟ ایسا کیوں ہوتا ہے؟ برے دوست ؟ بری عادت ؟ قرآن و سنت كا مطالعہ ۔ اچھے لوگوں کا ساتھ

58 لا إله إلاّ الله کہتے وقت
لا إله إلاّ الله کہتے وقت موت کو یاد رکھیں جس کا آخری كلام لا إله إلاّ الله ہوگا وہ جنت میں داخل ہوگا (ابو داود) موت کو یاد رکھیں "He whose last words are: `La ilahaجس کا آخری لفظ لا إله إلاّ الله ہوگا وہ جنت میں داخل ہوگا (ابو داود) اپنے مرتے ہوئے لوگوں کو تاکید کریں لا إله إلاّ الله پڑھنے کی۔ (مسلم)

59 ایمرجنسی ڈاکٹر كے قصے باپ بیٹا لڑکی کا ایکسیڈینٹ کہانیاں
ایمیرجینسی ڈاکٹر نے ایک عرب ملک میں دیکھا کہ 10 مرنے والے لوگوں میں سے صرف ایک یا دو کو کلمہ نصیب ہوا ۔ ایک بیٹے نے اپنے مرتے ہوئے باپ سے کہا: ”ابا جان کلمہ پڑھیے“۔ باپ نے جواب دیا: ”بیٹا میں پڑھنا چاہتا ہوں مگر پڑھا نہیں جا رہا!“ ایک لڑکی کا ایکسیڈینٹ ہوگیا تھا، کلمہ پڑھنے کو کہا گیا تو وہ نہیں پڑھ پائی۔ مگر تھوڑی دیر بعد ہلکی آواز میں گنگنانے لگی اور پھر مر گئی۔

60 الفاظ اور آيات يا اذكار كے ترجمہ کی پريكٹس
ساتھ ساتھ ترجمہ كرنے كی كوشش كيجيے

61 اَلتَّحِيَّاتُ ِﷲِ وَالصَّلَوَاتُ وَالطَّيِّبَاتُ تشھّد
سبھی قولی عبادتیں اﷲ ہی کیلئےہیں اورسبھی بدنی عبادتیں اور سبھی مالی عبادتیں

62 اَلسَّلاَمُ عَلَيْكَ أَيُّهَاالنَّبِيُّ وَرَحْمَتُ اﷲِ وَبَرَكَاتُه،
تشھّد 75* اَلسَّلاَمُ عَلَيْكَ أَيُّهَاالنَّبِيُّ سلام ہو آپ پر ائے نبی وَرَحْمَتُ اﷲِ وَبَرَكَاتُه، اور اﷲ کی رحمت ہو اور برکتیں ہوں اس کی،

63 اَلسَّلاَمُ عَلَيْنَا وَعَلَىٰ عِبَادِ اﷲِ الصَّالِحِينَ تشھّد سلام ہو
ہم پر اور او پر اﷲکے بندوں کے جو نیک ہیں.

64 اور میں گواہی دیتا ہوں کہ
تشھّد أَشْهَدُ أَنْ لاَّ إِلـٰـهَ إِلاَّ اﷲ ُ میں گواہی دیتا ہوں کہ نہیں کوئی معبود سواۓ اﷲکے، وَأَشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُه، وَرَسُولُه، اور میں گواہی دیتا ہوں کہ محمد ﷺ اسکے بندے اور اسکے رسول (ہیں)

65 قواعد – Grammar ایک گہری سانس لیں اور ساری مشق TPI کے طریقہ سے کریں
Make sure everyone takes one or two deep breaths before they continue with Grammar! ایک گہری سانس لیں اور ساری مشق TPI کے طریقہ سے کریں

66 آپ کا یہ پہلا پروگرام ؟ تو TPI کے سادہ اور مؤثر طریقے سے ...
عربی زبان کے صیغوں کے لیے آسان. اشارے آسانی کے لیے سارے دماغ کا استعمال شیطان کو بیچ میں مت آنے دیجیے! shyness or ego… from Shaitaan.

67 محبت اور شوق کے ساتھ کیجيے
محبت اور شوق کے ساتھ کیجيے اگلے 8 سے 10 منٹ میں ہم فعل کے 3 مختلف صیغوں کی مشق کریں گے جو قرآن میں 350 بار آۓ ہیں۔ انکی مشق پورے محبت اور شوق کے ساتھ اور پورے دھیان سے كيجيے(TPI).

68 a. فَتَحَ، يَفْتَحُ b. نَصَر، يَنْصُرُ c. ضَرَبَ، يَضْرِبُ ...
فَعَلَ کے 4 اسٹائل a. فَتَحَ، يَفْتَحُ b. نَصَر، يَنْصُرُ c. ضَرَبَ، يَضْرِبُ ... d. سَمِعَ، يَسْمَعُ

69 اوپر كے عدد كے 90 فيصد قرآني الفاظ اس ٹيبل ميں هيں
وه رزق دیتاهے يَرْزُقُ اس نے رزق دیا رَزَقَ وه سب رزق دیتےهيں يَرْزُقُوْنَ انھوں نے رزق دیا رَزَقُوْا مت رزق دے! لَا تَرْزُقْ رزق دے! اُرْزُقْ آپ رزق دیتےهيں تَرْزُقُ آپ نے رزق دیا رَزَقْتَ مت رزق دو! لَا تَرْزُقُوْا رزق دو! اُرْزُقُوْا آپ سب رزق درتےهيں تَرْزُقُوْنَ آپ سب نےرزق دیا رَزَقْتُمْ ميں رزق دیتاهوں أَرْزُقُ ميں نے رزق دیا رَزَقْتُ هم رزق دیتےهيں نَرْزُقُ هم نے رزق دیا رَزَقْنَا وه عورت رزق دیتي هے اس عورت نےرزق دیا رَزَقَتْ 122* ن نَصَرَ، يَنْصُرُ.. اوپر كے عدد كے 90 فيصد قرآني الفاظ اس ٹيبل ميں هيں جس کو رزق دیا گیا مَرْزُوق رزق دینے والا رَازِق رزق رِزْق

70 اوپر كے عدد كے 90 فيصد قرآني الفاظ اس ٹيبل ميں هيں
وه داخل ہوتاهے يَدْخُلُ وہ داخل ہوا دَخَلَ وه سب داخل ہوتےهيں يَدْخُلُوْنَ وہ داخل ہوئے دَخَلُوْا مت داخل ہو! لَا تَدْخُلْ داخل ہو! اُدْخُلْ آپ داخل ہوتےهيں تَدْخُلُ آپ داخل ہوئے دَخَلْتَ تم سب مت داخل ہو! لَا تَدْخُلُوْا تم سب داخل ہو! اُدْخُلُوْا آپ سب داخل ہوتےهيں تَدْخُلُوْنَ آپ سب داخل ہوئے دَخَلْتُمْ ميں داخل ہوتاهوں أَدْخُلُ ميں داخل ہوا دَخَلْتُ هم داخل ہوتےهيں نَدْخُلُ هم داخل ہوئے دَخَلْنَا وه عورت داخل ہوتي هے وہ عورت داخل ہوئی دَخَلَتْ 78* ن نَصَرَ، يَنْصُرُ.. اوپر كے عدد كے 90 فيصد قرآني الفاظ اس ٹيبل ميں هيں مَدْخُول داخل ہونے والا دَاخِل داخل دُخُوْل

71 اوپر كے عدد كے 90 فيصد قرآني الفاظ اس ٹيبل ميں هيں
وه عبادت کرتاهے يَعْبُدُ اس نےعبادت کی عَبَدَ وه سب عبادت کرتےهيں يَعْبُدُوْنَ وہ عبادت کئے عَبَدُوْا مت عبادت کر! لَا تَعْبُدْ عبادت کر! اُعْبُدْ آپ عبادت کرتےهيں تَعْبُدُ آپ نے عبادت کي عَبَدْتَ تم سب مت عبادت کرو! لَا تَعْبُدُوْا تم سب عبادت کرو! اُعْبُدُوْا آپ سب عبادت کرتےهيں تَعْبُدُوْنَ آپ سب عبادت کئے عَبَدْتُمْ ميں عبادت کرتاهوں أَعْبُدُ ميں نے عبادت کي عَبَدْتُ هم عبادت کرتےهيں نَعْبُدُ هم نےعبادت کي عَبَدْنَا وه عورت عبادت کرتي هے اس عورت نےعبادت کي عَبَدَتْ 143* ن نَصَرَ، يَنْصُرُ.. اوپر كے عدد كے 90 فيصد قرآني الفاظ اس ٹيبل ميں هيں جس کی عبادت کی گئی مَعْبُود عبادت کرنے والا عَابِد عبادت عِبَادَة

72 فَتَحَ، جَعَلَ، فَعَلَ
a. فَتَحَ، يَفْتَحُ b. نَصَر، يَنْصُرُ c. ضَرَبَ، يَضْرِبُ ... d. سَمِعَ، يَسْمَعُ نَصَرَ، خَلَقَ، كَفَرَ، ذَكَرَ، رَزَقَ، دَخَلَ، عَبَدَ

73 نكتہ تعليم

74 بات کیجیے!!! ہم روزانہ ہزاروں باتیں کرتے ہیں!!! کم ازکم 1 منٹ بات کیجیے قرآن پر کہ آپ نے آج کیا سیکھا ایک آیت یا ایک قاعدہ گرامر کا گھر والوں سے ، دوستوں سے ساتھیوں سے کام پر اور بزنس پر!! Don’t forget the tips. The teacher should ask the students / participants to list them. Try to implement them as much as you can. By the way, they are valid for all types of studies, not just Qur’anic Arabic.

75 کئی فائدے خيركم من تعلم القرآن وعلمہ. تعليم شروع! بلغوا عني ولو آيۃ
خيركم من تعلم القرآن وعلمہ. تعليم شروع! بلغوا عني ولو آيۃ Don’t forget the tips. The teacher should ask the students / participants to list them. Try to implement them as much as you can. By the way, they are valid for all types of studies, not just Qur’anic Arabic.

76 کئی فائدے بچوں کے لیے سب سے بڑا تحفہ ... تربیت قرآن سے!!!
دوستوں کے لیے دعوت ... قرآن سے!!! دین کا دعوت کا آسان ذریعہ اور بہترین "بہانہ" Don’t forget the tips. The teacher should ask the students / participants to list them. Try to implement them as much as you can. By the way, they are valid for all types of studies, not just Qur’anic Arabic.

77 اثرات!!! جیسا اﷲ کہتا ہے ویسا کوئی نہیں کہ سکتا
جو اثر اﷲ کے کلام میں ہے ویسا کسی کے کلام میں نہیں Don’t forget the tips. The teacher should ask the students / participants to list them. Try to implement them as much as you can. By the way, they are valid for all types of studies, not just Qur’anic Arabic.

78 سنہری قاعدہ صرف سنیں گے تو بھول جائیں گے. دیکھیں گے تو یاد رکھیں گے
پریکٹس کریں گے تو سیکھیں گے پڑھائیں گے تو ماہر بنیں گے

79 دوسروں کو سکھائیے، آپ اچھا سیکھیں گے
سیکھنے کا بہترین طریقہ دوسروں کو سکھائیے، آپ اچھا سیکھیں گے The best way to learn is to teach.

80 ہوم ورکس دو تلاوت کے دو مطالعہ کرنے پر
1. کم از کم 5 منٹ مصحف (قرآن) دیکھ کر 2. کم از کم 5 منٹ حافظہ میں سے دو مطالعہ کرنے پر 3. کم از کم 5 منٹ نوٹ بک سے 4. کم از کم 30 سیکنڈ لغت کارڈ یا ورق سے.4 ، 5 بار

81 ہوم ورکس 5- سننے کا: ایک گھنٹہ کی mp3 ریکارڈنگ سنیں پورے کورس کی
6- سنانے کا : جو بھی سیکھا کم از کم ایک منٹ گھر والوں ، دوستوں اور ساتھیوں کو سکھائیں !

82 اہم نئے الفاظ اور مثالیں
اہم نئے الفاظ اور مثالیں اَلتَّحِيَّاتُ ِللّٰهِ وَالصَّلَوَاتُ وَالطَّيِّبَاتُ وَالطَّيِّبَاتُ 46 اَلسَّلاَمُ عَلَيْكَ أَيُّهَاالنَّبِيُّ اَلسَّلاَمُ 42 النَّبِيُّ 75 اللّٰه ُ الَّذِي خَلَقَكُمْ ثُمَّ رَزَقَكُمْ رَزَقَ 122 وَرَأَيْتَ النَّاسَ يَدْخُلُونَ فِي دِينِ دَخَلَ 78 إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ عَبَدَ 126

83 اب تك هم نے 16 اسباق ميں نماز كے اهم حصّوں كے ساتھ ساتھ:
78,000 اب تك هم نے 16 اسباق ميں نماز كے اهم حصّوں كے ساتھ ساتھ: 84 الفاظ سيكھے جو قرآن ميں 31,877بار آۓ هيں يه صرف بار بار آنے والے الفاظ كا ذكر هے قرآن ميں كل تقريبًا 4,500 الفاظ هيں جو تقريبًا 78,000 بار آۓ هيں 31,877

84 تم ميں سے بہترين وہ ہے جو قرآن سيكھے اور سكھائے
اللہ نے جب اس مبارك تعليم ہميں شامل ہونے كی توفيق دی تو اس انتخاب پر شكر ادا كيجيے اور دعا كيجيے كہ اللہ تعالی اسے ہميشہ جاری ركھنے كی توفيق دے. سُبْحَانَ اللهِ وَبِحَمْدِهِ سُبْحَانَكَ اللهُمَّ وَبِحَمْدِكَ نَشْهَدُ أَن لاَّ إِلَهَ إِلاَّ أَنْتَ نَسْتَغْفِرُكَ وَنَتُوبُ إِلَيْكَ


Download ppt "آؤ قرآن سيكھيں آسان طریقے سے"

Similar presentations


Ads by Google