Presentation is loading. Please wait.

Presentation is loading. Please wait.

مسیح دجال کا خروج مسیح دجال کون ہے ؟ کیا وہ آج کہیں موجود ہے ؟ کیا اسے پہلے کبھی کسی نے دیکھا ہے ؟ اس کی علامات کیا ہوں گی ؟ اس کس خروج کے اسباب کیا.

Similar presentations


Presentation on theme: "مسیح دجال کا خروج مسیح دجال کون ہے ؟ کیا وہ آج کہیں موجود ہے ؟ کیا اسے پہلے کبھی کسی نے دیکھا ہے ؟ اس کی علامات کیا ہوں گی ؟ اس کس خروج کے اسباب کیا."— Presentation transcript:

1

2

3 مسیح دجال کا خروج مسیح دجال کون ہے ؟ کیا وہ آج کہیں موجود ہے ؟
کیا اسے پہلے کبھی کسی نے دیکھا ہے ؟ اس کی علامات کیا ہوں گی ؟ اس کس خروج کے اسباب کیا ہوں گے ؟ اس کے خروج سے قبل پیش آنے والے واقعات دجال کی ہلاکت۔۔۔۔۔۔۔

4 دجال کون ہے ؟ دجال اولاد آدم میں سے ایک شخص ہو گا جسے اللہ تعالی کچھ ایسی طاقتیں دے گا جو اس کے سوا نوع بشر میں کسی کو حاصل نہیں ہوئیں- اللہ تعالی لوگوں کی آزمائش و امتحان کے لیئے اسے یہ طاقتیں عطا فرمائے گا- نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں خبردار کیا ہے کہ ہم اس کی گمراہیوں کو اختیار نہ کریں، نیز آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں اس کی تمام تر علامات سے بھی آگاہ فرمایا ہے-

5 کسی چیز کے بارے میں علم رکھنا اس کے بارے میں جہالت سے کہیں بہتر ہے- دجال سب سے بڑا فتنہ ہے- نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کے بارے میں اپنی امت کو خبردار کیا، ڈرایا اور آگاہ فرمایا، اس لیے کہ دجال کے ساتھ بہت سے عظیم فتنے اور شبہات ہوں گے جب ہم دجال کی صفات، علامات اور اس سے محفوظ رہنے کے طریقے معلوم کر لیں گے تو اللہ تعالی ہمیں اس کے شر سے بچا لے گا- ان شاءاللہ

6 تین چیزیں تین چیزیں جب ظاہر ہو جائیں گی تو کسی ایسے شخص کا ایمان لانا اسے فائدہ نہ دے گا جو پہلے سے ایمان نہ لایا ہو سورج کا مغرب سے طلوع ہونا دجال کا نکلنا زمین سے ایک بڑے جانور کا نکلنا

7 دجال کی جسمانی علامات چھوٹا قد عیب دار چال گھنگریالے اور گھنے بال
بائیں آنکھ سے کانا سفید رنگ، چوڑی پیشانی دونوں آنکھوں کے درمیان ”ک،ف،ر“ لکھا ہوگا

8 دجال کے ظاہر ہونے کی جگہ دجال مشرق میں ایک ایسی جگہ سے خروج کرے گا جسے خراسان کہا جائے گا وہ شام اور عراق کے درمیان ایک مقام سے ظاہر ہوگا

9 خروج دجال سے قبل پیش آنے والے واقعات
عربوں کی قلت شدید لڑائ اور فتح قسطنطنیہ فتوحات بارش اور پیداوار کا رک جانا فتنوں کی کثرت تیس دجالوں اور کذابوں کا خروج

10 دجال کیسے ظاہر ہوگا دجال اس وقت ایک سمندری جزیرے میں قید ہے اور وہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے عہد مبارک میں زندہ تھا۔ وہ ایک عظیم الجثہ شخص ہے۔ تمیم داری اور ان کے تیس ساتھیوں نے اسے دیکھا کہ وہ زنجیروں میں جکڑا ہوا تھا۔ ان کے اور دجال کے درمیان گفتگو بھی ہوئ۔ اس نے انہیں بتایا کہ وہ دجال ہے اور عنقریب شدید غصے کے عالم میں اس کی زنجیریں ٹوٹ جائں گی اور قید سے باہر آجائیگا۔

11 مقامات جہاں دجال آئے گا مکہ اور مدینہ کے سوا دجال دنیا کے ہر ملک کو تاراج کرے گا دجال مدینہ کے قریب سرخ ٹیلے کے پاس پڑاؤ ڈالے گا۔ سرزمین مدینہ اپنے باسیوں کو تیں جھٹکے دے گی ہر منافق مرد اور منافق عورت مدینہ سے نکل کر دجال کے پاس آجائیں گے

12 دجال کے فتنے آگ اور پانی جمادات و حیوانات پر اثر مردے کو زندہ کرنا

13 دجال کے پیروکار اصفہان کے ستر ہزار جبّہ پوش یہودی کفار و منافقین
جاہل اور گنوار دیہاتی عورتیں

14 دجال کے ٹھہرنے کی مدت چالیس دن پہلا دن ایک سال کے برابر
دوسرا دن ایک ماہ کے برابر تیسرا دن ایک جمعہ کے برابر بعد والے دن عام دنوں کے برابر

15 فتنئہ دجال سے نجات کیسے۔۔۔۔۔؟
اس سے دور رہنا پہاڑوں میں روپوش ہونا اللہ تعالی سے مدد طلب کرنا اللہ تعالی کے اسماء و صفات کا علم ہونا سورۃ کہف ابتدائی دس آیات کی تلاوت نماز کے آخر میں فتنئہ دجال سے پناہ طلب کرنا

16 دجال کی ہلاکت حضرت عیسی علیہ السلام کا نزول امام مہدی کی امامت باب لدّ

17 اللّھم انّا نعوذبک من فتنۃ المسیح الدجّال
اللّھم انّا نعوذبک من فتنۃ المسیح الدجّال اے اللہ ہم تجھ سے مسیح دجال کے فتنے سے پناہ مانگتے ہیں


Download ppt "مسیح دجال کا خروج مسیح دجال کون ہے ؟ کیا وہ آج کہیں موجود ہے ؟ کیا اسے پہلے کبھی کسی نے دیکھا ہے ؟ اس کی علامات کیا ہوں گی ؟ اس کس خروج کے اسباب کیا."

Similar presentations


Ads by Google