Presentation is loading. Please wait.

Presentation is loading. Please wait.

سبق –۲۷ قرآن اور نماز كو سمجھنا شروع كيجیے شارٹ كورس (مختصر مدتی كورس)

Similar presentations


Presentation on theme: "سبق –۲۷ قرآن اور نماز كو سمجھنا شروع كيجیے شارٹ كورس (مختصر مدتی كورس)"— Presentation transcript:

1 سبق –۲۷ قرآن اور نماز كو سمجھنا شروع كيجیے شارٹ كورس (مختصر مدتی كورس)
اس سبق کا بھرپور فائدہ اٹھانے کے لئے .wmv یا .3pg ویڈیو فائل سائٹ سے ڈاوئن لوڈ کریں جب بھی آپ اللہ اکبر سنیں سلائڈ بدل لیں شارٹ كورس (مختصر مدتی كورس) قرآن اور نماز كو سمجھنا شروع كيجیے آسان طریقے سے سبق –۲۷ اس بات کا دھیان رکھیں کہ آٓپ fonts ای میل یا ویب سائٹ سے ڈاوئن لوڈ کریں

2 امید ہے آپ 7 ہوم ورک کو اور خاص طور سے لغت کارڈ کو کر رہے ہیں
اس سبق ميں کیا آپ اب بھی مصروف ہیں؟ نكاتِ تعليم: آيۃ الكرسي مثال: With intention, Du’aa, and then support of Allah… NO PROBLEM INSHA-ALLAH. امید ہے آپ 7 ہوم ورک کو اور خاص طور سے لغت کارڈ کو کر رہے ہیں

3 نكاتِ تعليم

4 رہنمائی لوگ عام طور پر احكام کی معلومات کو ہدايت کا نام دیتے ہیں جیسے کہ نماز، ذکواۃ، حج اور ورثہ احكامات قرآن كا 10% بھی نہيں!!! پھر باقی کا 90% قرآن کیا کہتا ہے؟ یہ خطاب کرتا ہے ذہن سے اور خاص طور سے دل سے۔

5 دل کو صاف رکھیں ہمیں ضرورت ہے کہ ہم اپنے دل کو باقاعدہ صاف رکھیں پابندی سے نماز پڑھ کر، قرآن پڑھ کر اور دوسرے نیک اعمال کرکے کوئ بھی یہ دعویٰ نہیں کر ستکا کہ اسے اس اہتمام کی ضرورت نہیں ہے۔

6 قرآن (یا اللہ) کس طرح ہدایت دیتا ہے؟
زندگی کی حقیقتوں کو مختلف طریقوں سے سمجھاتا ہے، ان میں سب سے زیادہ خاص ہیں: اللہ، اس کے خصوصیات اور اس کے حقوق پیغمبری اور آخری پیغمبر، ﷺ آخرت انسان کا کردار شیطان کا کردار (جاری۔۔۔)

7 قرآن (یا اللہ) کس طرح ہدایت دیتا ہے؟
اللہ کی نشانیاں اس کائنات میں اللہ کے قواعد اس کائنات میں قصہ اور مثالیں پچھلے لوگوں کی اور ان سے حاصل کردہ نصیحت لوگوں کے حقوق لوگ سچائی کو کیوں رد کرتے ہیں (تبلیغ اور اس کی تکرار جنگ ) وغیرہ

8 سب سے خاص جيسا اللہ کہتا ہے كوئی نہیں کہ سکتا .
جو اثر اللہ کے كلام كا ہے وہ کسی کے كلام ميں نہیں ہوسكتا

9 آپ بہت خوش نصیب ہیں اللہ نے آپ کو پسند کیا کہ آپ کو قرآن کا طالب علم بنائیں یہ اللہ کا بہت بڑا کرم ہے جب آپ نے اس کو سمجھنا شروع کیا اس کے کرم کو ، اس كے انتخاب كو رد مت كيجيے رسول اللہ ﷺ کے طالب علم بنئے اپنے آپ کو ان لوگوں کی طرح نہ بنائیے جن کو ہم سے پہلے کتاب دی گئی تھی مت بھولیے کہ قرآن ہم کو اونچا اور بہت اونچا لے کر جائے گا دنیا اور آخرت میں۔

10 شیطان کا حربہ ابھی بھی کام کر رہا ہے
90% میں سے ہم غیر عرب مسلمان، قرآن کو نہیں سمجھتے ہم کو روزانہ دسیوں دفعہ ہدایت کی ضرورت پڑتی ہے، پھر بھی ہم میں سے بہت سے لوگ اس کی ضرورت نہیں سمجھتے قرآن کو سمجھنے کے لیے۔ ہم ایک کے بعد ایک رمضان مناتے چلے جاتے ہیں (قرآن کا مہینہ) مگر قرآن پھر بھی ۔۔۔۔

11 امت مسلمہ کی مسائل کا واحد حل
ہمارے دو مسائل ہیں: وسوسہ، شک (اس بات پر یقین نہ رکھنا کہ قرآن پریشانیوں کا حل ہے، کہ قرآن رہنما ہے ہمارے لیے ہر چیز کا شھوات (خواہشات نفس) : ہمیں پتا ہوتا ہے کہ کچھ چیزیں صحیح ہیں، مگر ہم پھر بھی اسے نہیں کرتے، مسلمان ایک نہیں ہیں، برائی نہیں ختم ہو رہی ہے، اخلاق اچھے نہیں ہیں، وغیرہ) قرآن کریم دونوں باتوں کا خیال رکھتا ہے۔ یہ ہمارے سب چھپے ہوئے شکوک دور کرتا ہے۔ اس سے ایسی تحریک ابھرتی ہے کہ ساری خواہشات مدغم ہو جاتی ہیں۔

12 ایک بہت بڑا کام ایک کھرب غیر عرب مسلمانوں کو پڑھائیے
اس کورس کی فیس ہے : کم از کم 10 لوگوں کو سکھائیے

13 کھیل (Screen)

14 Discussion board / Forum launched on the site
مضمون سیکھنا سکھانا گرامر نکات تعلیم عربی بول چال کا حصہ قرآن سمجھنے لے لیے۔ پریشانیاں نو مسلم کے لیے قرآن اسکول میں پڑھانا آپ کی کوشش کارگر رہے گی انشاءللہ

15 آرے كو تیز کيجيے ہماری جہدو جہد ۔ زندگی کو (دونوں جہاں) خوشحال اور پر امن بنائیں قرآن ہمیں اس راستے پر لے جائے گا قرآن ہمارے (رويہ اور سلوك کے) آرے كو تیز کرے گا جس سے ساری پریشانیاں دور ہو جائیں گی۔ یہ نہایت افسوس ناک بات ہوگی، ایک نہایت ہی افسوسناک بات اگر ہم سکون اور خوشیاں کہیں اور تلاش کریں جبکہ اللہ کا بیشمار رحم ہمارے سامنے ہی پڑا ہو۔

16 ايك نظر كورس پر

17 روزانہ پڑھنے والی آپ نے کیا سیکھا؟ سورہ فاتحہ اور آخری 6 سورتیں
نماز کے حصے دعائیں اور کچھ متفرقات گرامر اور 114 الفاظ جو قرآن میں 40,000 سے زیادہ دفعہ آئے ہیں 10 سنہری سٹ کو دیکھیے۔ اس سیٹ کو اچھی طرح یاد کیجیے

18 35,000 or 45% 10 سنہری سیٹ هُوَ، هُمْ، أنْتَ، أَنْتُم، أَنَا، نَحْنُ
هُوَ، هُمْ، أنْتَ، أَنْتُم، أَنَا، نَحْنُ -هُ، -هُم، -كَ، -كُمْ، -ي، -نَا، -هَا لَِ، مِنْ، عَنْ، مَعَ، بِ، فِي، عَلَى، إِلَى هذَا، هؤلآءِ، ذلِكَ، أُولئِكَ، الَّذِي، الَّذِينَ إنْ، إنَّ، أنْ، أنَّ، قَدْ لاَ، مَا، لَمْ، إِلاَّ مَا؟، مَنْ،كَيْفَ إذ، إذا، بعد، ثُمَّ الله، رَبّ، رَسُول، كِتاب، حقّ، دنيا، آخرة، أرض، سماء، عذاب، قوم فَعَل، جَعَل، خَلَق، كَفَر، ظَلَمَ، عَلِمَ، عَمِلَ، قَالَ، كَانَ، شَاءَ، جَاءَ 35,000 or 45% TPI related: 20,000 or 25%

19 New words in red color!!! You know the rest!
دعاء احتساب پلان تبليغ سمجهو ا+ا DPPR Check ايك مثال – آيۃ الكرسي New words in red color!!! You know the rest!

20 Total Words: 50; New Words: 17
ايك مثال ... دعاء احتساب پلان تبليغ سمجهو ا+ا DPPR Check Total Words: 50; New Words: 17 17 / 50 = 34% new words

21 براہ مہربانی۔۔۔۔ابھی کیجیے
ٹیم team بنائیے ایک بار اعادہ کیجیے (ہوم ورکس کے ساتھ) آتا ہو تو دوسروں کو سکھائیے

22 اس کے لیے ابھی پلان کریں۔۔۔!
اس کے لیے ابھی پلان کریں۔۔۔! پڑھنے کے بعد: غور کریں اور سبق لیں 20 ماشاءللہ، آپ ایک قدم چرھ چکے (جو تقریبا 10 گھنٹے کے برابر ہے) اس مختصر کورس کو شروع کر کے۔ اب صرف 19 قدم (190 گھنٹے) باقی رہ گئے ہیں! ہم دعا کریں کہ ہم کبھی نہ رکیں 5 4 3 2 1 بنا سمجھے : اندھے اور بہرے

23 اگلا قدم ۲۵گھنٹے کا اگلا کورس شروع کریں ۶۰ اسباق ، ہر سبق ۲۵ منٹ
۲۵گھنٹے کا اگلا کورس شروع کریں ۶۰ اسباق ، ہر سبق ۲۵ منٹ ساری وہی چیزیں ہیں مگر زیادہ تفصیل سے (14 سورتیں، نماز کے ازکار، اور دعائیں عربی بول چال )

24 شدید ضرورت ہے گھر گھر قرآن فہمی کے حلقے قائم ہوں (مردوں، عورتوں، جوانوں اور بچوں کے لیے الگ الگ) ۔ ہر مسجد اس کا اہتمام کرے ہر مسلم اسکول اس کو اپنے کورس میں شامل کرے (اسلامی تعلیمات کی کتاب قرآن کے علاوہ اور کون سی بہتر ہو سکتی ہے؟) ہر تنظیم کو اس پر توجہ دینی چاہئے

25 اللہ تعالیٰ ہر ان لوگوں کو اس کی جزا دے جنہوں نے اس کام کو بنانے میں، پھیلانے میں مدد کی

26 دُعَاء رَبَّنَا تَقَبَّلْ مِنَّا إِنَّكَ أَنْتَ السَّمِيعُ الْعَلِيم
وَتُبْ عَلَيْنَا إنَّكَ أنْتَ التَّوَّابُ الرَّحِيم

27 جَزَاكُمُ الله ُ خَيْرًا سُبْحَانَ اللهِ وَبِحَمْدِه، سُبْحَانَكَ اللّهُمَّ وَبِحَمْدِكَ نَشْهَدُ أَنْ لاَّ إِلهَ إِلاَّ أَنْتَ نَسْتَغْفِرُكَ ونتُوبُ إِلَيْكَ


Download ppt "سبق –۲۷ قرآن اور نماز كو سمجھنا شروع كيجیے شارٹ كورس (مختصر مدتی كورس)"

Similar presentations


Ads by Google