Presentation is loading. Please wait.

Presentation is loading. Please wait.

ہمارے بچے اسلامی بچے اسلام اور عبادت ترتیب: محمد عمران مُغل.

Similar presentations


Presentation on theme: "ہمارے بچے اسلامی بچے اسلام اور عبادت ترتیب: محمد عمران مُغل."— Presentation transcript:

1 ہمارے بچے اسلامی بچے اسلام اور عبادت ترتیب: محمد عمران مُغل

2 ہر اچھے کام سے پہلے کیا پڑھتے ہیں ؟

3 ایک خوبصورت دُعا

4 ایک مسلمان کے لئے کیا حاصل کرنا ضروری ہے ؟
علم ایک مسلمان کے لئے کیا حاصل کرنا ضروری ہے ؟

5 اسلام اور عبادت

6 ہم مسلمان ہیں ہم کون ہیں ؟

7 اِسلام ہمارامذہب کیا ہے ؟

8 اللہ تعالیٰ کے نزدیک صحیح دین صرف اسلام ہے۔
اللہ تعالیٰ کے نزدیک صحیح دین کون سا ہے ؟

9 ایک مکمل نظامِ زندگی دین کیا ہے ؟

10 ہمیں سیڑھیوں سے اوپر اور نیچے کیسے جانا چاہیے؟
اور چلتے وقت کیا اختیاط کرنی چاہیے؟

11 اور یہ زندگی کیسی ہونی چاہیے ؟

12 اور یہ زندگی کیسی ہونی چاہیے ؟

13 اِسلام کیا ہے ؟ آسمانی دین ہے جسے محمدﷺ لے کر آئے۔
اسلام اللہ تعالیٰ کا آخری اِسلام کیا ہے ؟

14 ہمارے لئے یہ دین کس نے پسند کیا ؟

15 ہم اس پر عمل کر کے دنیا اور آخرت میں کامیاب ہو جائیں
ہم اس پر عمل کر کے دنیا اور آخرت میں کامیاب ہو جائیں اللہ تعالٰی نےہمیں دینِ اسلام سے کیوں نوازا ؟

16 اللہ تعالیٰ نے دینِ اسلام کس لیے بھیجا ؟
کہ یہ باقی سب مذاہب اور دینوں پر غالب آئے۔ اللہ تعالیٰ نے دینِ اسلام کس لیے بھیجا ؟

17 ہمیں کس نے پیدا کیا ؟

18 اللہ تعالیٰ نےہمیں کس لئے پیدا کیا ؟
عبادت اللہ تعالیٰ نےہمیں کس لئے پیدا کیا ؟

19 عبادت اُن تمام کاموں کو کہتے ہیں جنھیں اللہ تعالیٰ پسند کرتے ہیں ؟
نماز دُعا عبادت کیا ہے ؟

20 حج روزہ زکاۃ قربانی عمرہ قرآن عبادت کیا ہے ؟

21 جس طرح اللہ تعالیٰ نے حُکم دیا۔ ہم اللہ تعالیٰ کی عبادت کس طرح کریں ؟
اور رسولﷺ نے سکھایا۔ ہم اللہ تعالیٰ کی عبادت کس طرح کریں ؟

22 عبادت میں احسان سے کیا مُراد ہے ؟
عبادت میں اللہ تعالیٰ کی طرف پورا دھیان رکھنا مکمل توجہ اور احسان کہلاتا ہے۔ اطمینان سے عبادت کرنا عبادت میں احسان سے کیا مُراد ہے ؟

23 اللہ تعالیٰ کے ہاں عبادت قبول ہونے کی تین شرطیں ہیں۔
اللہ تعالیٰ کے ہاں عبادت قبول ہونے کی شرائط کیا ہیں ؟

24 عبادت کرنے والے کا عقیدہ صحیح ہو۔
یعنی وہ اللہ کے تنہا اور سچا رب ہونے پر ایمان رکھتا ہو۔ اللہ تعالیٰ کے ہاں عبادت قبول ہونے کی شرائط کیا ہیں ؟

25 عبادت نبیِ کریم ﷺ کی سُنت کے مطابق ہو۔
اللہ تعالیٰ کے ہاں عبادت قبول ہونے کی شرائط کیا ہیں ؟

26 اللہ تعالیٰ کے ہاں عبادت قبول ہونے کی شرائط کیا ہیں ؟
عبادت پورے اخلاص کے ساتھ کی جائے۔ اللہ تعالیٰ کے ہاں عبادت قبول ہونے کی شرائط کیا ہیں ؟

27 اخلاص یہ ہے کہ عمل صرف اللہ کے لئے ہو۔ دکھاوے کے لئے نہ ھو۔
اخلاص کسے کہتے ہیں ؟

28 نماز دُعا حج روزہ زکاۃ قربانی عمرہ صدقہ اخلاص کسے کہتے ہیں ؟

29 سوال و جواب

30 عبادت میں احسان سے کیا مُراد ہے ؟
اللہ تعالیٰ کے ہاں عبادت قبول ہونے کی شرائط کیا ہیں ؟ عبادت میں احسان سے کیا مُراد ہے ؟ ہم اللہ تعالیٰ کی عبادت کس طرح کریں ؟ عبادت کیا ہے ؟ اخلاص کسے کہتے ہیں ؟

31 اللہ تعالیٰ نےہمیں کس لئے پیدا کیا ؟
ہمارا مذہب کیا ہے ؟ ہم کون ہیں ؟ اللہ تعالیٰ نے دینِ اسلام کس لیے بھیجا ؟ ہمیں کس نے پیدا کیا ؟ اللہ تعالیٰ نےہمیں کس لئے پیدا کیا ؟

32 ہمارے لئے یہ دین کس نے پسند کیا ؟
اِسلام کیا ہے ؟ اور یہ زندگی کیسی ہونی چاہیے ؟ دین کیا ہے ؟ اللہ تعالیٰ کے نزدیک صحیح دین کون سا ہے ؟

33 کوئی سی تین عبادات کے نام؟
ایک مسلمان کے لئے کیا حاصل کرنا ضروری ہے ؟ کوئی سی تین عبادات کے نام؟ نمازوں کے نام ؟ کلمہ طیبہ کا مطلب کیا ہیں ؟ اللہ تعالیٰ نےہمیں دینِ اسلام سے کیوں نوازا ؟


Download ppt "ہمارے بچے اسلامی بچے اسلام اور عبادت ترتیب: محمد عمران مُغل."

Similar presentations


Ads by Google