Presentation is loading. Please wait.

Presentation is loading. Please wait.

آؤ قرآن سمجھيں آسان طریقے سے

Similar presentations


Presentation on theme: "آؤ قرآن سمجھيں آسان طریقے سے"— Presentation transcript:

1 آؤ قرآن سمجھيں آسان طریقے سے
آؤ قرآن سمجھيں آسان طریقے سے سبق - 14

2 اس سبق ميں اس ميں 4 نئے الفاظ هيں جو قرآن ميں 446 بار آۓ هيں
إقامت گرامر: نَصَرَ اور خَلَقَ نكاتِ تعليم يا شوق With intention, Du’aa, and then support of Allah… NO PROBLEM INSHA-ALLAH. اس ميں 4 نئے الفاظ هيں جو قرآن ميں بار آۓ هيں يه صرف بار بار آنے والے الفاظ كا ذكر هے

3 إقامت اَﷲ ُ أَكْبَرُ اﷲ سب سے بڑا ہے، اﷲ سب سے بڑا ہے۔

4 كَبِير أكْبَر الْأكْبَر صَغِير أَصْغَر الْأصْغَر
اَﷲ ُ أَكْبَرُ اﷲ سب سے بڑا ہے، اﷲ سب سے بڑا ہے۔ بڑا زيادہ بڑا سب سے بڑا كَبِير أكْبَر الْأكْبَر صَغِير أَصْغَر الْأصْغَر عَلِيّ أَعْلَى الْأَعْلَى

5 أَكْبَرُ مِنْ ؟ .. سے بڑا ؟ اَﷲ ُ أَكْبَرُ اﷲ سب سے بڑا ہے،
اﷲ سب سے بڑا ہے۔ أَكْبَرُ مِنْ ؟ .. سے بڑا ؟

6 اَﷲ ُ أَكْبَرُ اﷲ سب سے بڑا ہے، اﷲ سب سے بڑا ہے۔ اپنی زندگی ميں:
اسباق اَﷲ ُ أَكْبَرُ اﷲ سب سے بڑا ہے، اﷲ سب سے بڑا ہے۔ اپنی زندگی ميں: دُعا: اۓ اللہ مجھ كو تجھے اپنی زندگی ميں بڑا ماننے كی توفيق دے مثال : فجر كي اذان سن كر ... كيا ميں الله كو سنتا هوں يا نفس كي

7 اَﷲ ُ أَكْبَرُ اﷲ سب سے بڑا ہے، اﷲ سب سے بڑا ہے۔
اسباق اَﷲ ُ أَكْبَرُ اﷲ سب سے بڑا ہے، اﷲ سب سے بڑا ہے۔ مثال: شادي وغيره كي رسموں ميں۔۔۔ لوگوں كي پرواه يا؟ توكّل كس حد تك هے؟ كيا ميں غيروں سے مثال: you are great man!، لتُكبّروالله علي ما ھدكم مثال: باس آپ سب سے بڑے

8 اَﷲ ُ أَكْبَرُ اﷲ سب سے بڑا ہے، اﷲ سب سے بڑا ہے۔ اسباق
اپنی اجتماعي زندگی ميں: مثال : گھر ميں بچوں كے سامنے : دادا سب سے بڑے؟ مثال: آپ كي كمپني ميں آپ كچھ قانون بنائيں، كمپني كے كچھ لوگ اس قانون كو مل كر توڑيں، اچھے لوگ اس كو ديكھ كر كچھ نه كريں اور پھر اس كے سامنے حاضر هو كر بار بار كهيں كه اس كمپني كے سب سے بڑے آپ هيں ! كيا آپ اس كو كافي سمجھيں گے؟ مثال: شهر كے چوراهے پر اعلان كرنے سے كافي؟ پھر كس طرح؟ سنت كا طريقه

9 اَﷲ ُ أَكْبَرُ اﷲ سب سے بڑا ہے، اﷲ سب سے بڑا ہے۔ تصوّر اور احساس،
پريكٹس اَﷲ ُ أَكْبَرُ اﷲ سب سے بڑا ہے، اﷲ سب سے بڑا ہے۔ تصوّر اور احساس، اور دعا كے ساتھ

10 اَﷲ ُ أَكْبَرُ اﷲ سب سے بڑا ہے، اﷲ سب سے بڑا ہے۔ تصوّر اور احساس،
پريكٹس اَﷲ ُ أَكْبَرُ اﷲ سب سے بڑا ہے، اﷲ سب سے بڑا ہے۔ تصوّر اور احساس، اور دعا كے ساتھ

11 أَشْهَدُ أَنْ لاَّ إِلـٰـهَ إِلاَّ اﷲ ُ میں گواہی دیتا ہوں کہ نہیں ہے
اقامت أَشْهَدُ أَنْ لاَّ إِلـٰـهَ إِلاَّ اﷲ ُ میں گواہی دیتا ہوں کہ نہیں ہے کوئی معبود سواۓ اﷲ کے

12 لاَ تَفْعَلْ لاَ تَفْعَلُوا
أَشْهَدُ أَنْ لاَّ إِلـٰـهَ إِلاَّ اﷲ ُ میں گواہی دیتا ہوں کہ نہیں ہے کوئی معبود سواۓ اﷲ کے تَفْعَل فَعَلَتْ يَفْعَلُ يَفْعَلُونَ فَعَلَ فَعَلُوا لاَ تَفْعَلْ لاَ تَفْعَلُوا اِفْعَلْ اِفْعَلُوا تَفْعَلُ تَفْعَلُونَ فَعَلْتَ فَعَلْتُمْ أَفْعَلُ نَفْعَلُ فَعَلْتُ فَعَلْنَا فَاعِل، مَفْعُول فِعْل

13 أَفْعَلُ أَعْبُدُ أَعُوذُ أَشْهَدُ أَنْ لاَّ إِلـٰـهَ إِلاَّ اﷲ ُ
میں گواہی دیتا ہوں کہ نہیں ہے کوئی معبود سواۓ اﷲ کے أَفْعَلُ أَعْبُدُ أَعُوذُ شھادت، شہيد، عينی شاہد

14 أَنْ کہ أَشْهَدُ أَنْ لاَّ إِلـٰـهَ إِلاَّ اﷲ ُ میں گواہی دیتا ہوں کہ
نہیں ہے کوئی معبود سواۓ اﷲ کے أَنْ کہ

15 أَشْهَدُ أَنْ لاَّ إِلـٰـهَ إِلاَّ اﷲ ُ لاَ مَا لَمْ لَنْ نہیں
میں گواہی دیتا ہوں کہ نہیں ہے کوئی معبود سواۓ اﷲ کے نہیں لاَ نہیں، کیا، جو مَا نہیں، did not لَمْ نہیں ، will not لَنْ

16 إِلـٰـه آلِهَةٌ أَشْهَدُ أَنْ لاَّ إِلـٰـهَ إِلاَّ اﷲ ُ معبود +
میں گواہی دیتا ہوں کہ نہیں ہے کوئی معبود سواۓ اﷲ کے + آلِهَةٌ إِلـٰـه معبود

17 إلاَّ سواۓ، مگر أَشْهَدُ أَنْ لاَّ إِلـٰـهَ إِلاَّ اﷲ ُ
میں گواہی دیتا ہوں کہ نہیں ہے کوئی معبود سواۓ اﷲ کے إلاَّ سواۓ، مگر إِلاَّ الَّذِينَ اٰمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّالِحَات

18 إِلاَّ اﷲ ُ سواۓ اﷲ کے أَشْهَدُ أَنْ لاَّ إِلـٰـهَ إِلاَّ اﷲ ُ
میں گواہی دیتا ہوں کہ نہیں ہے کوئی معبود سواۓ اﷲ کے إِلاَّ اﷲ ُ سواۓ اﷲ کے

19 أَشْهَدُ أَنْ لاَّ إِلـٰـهَ إِلاَّ اﷲ ُ میں گواہی دیتا ہوں کہ نہیں ہے
اسباق أَشْهَدُ أَنْ لاَّ إِلـٰـهَ إِلاَّ اﷲ ُ میں گواہی دیتا ہوں کہ نہیں ہے کوئی معبود سواۓ اﷲ کے ميری زبان يعنی ميری باتيں اور ميرا عمل (گھر ميں يا باہر، آفس ميں يا بازار ميں) يہ بتا رہا ہے كہ ميں: خالق، مالك، رب مانتا ہوں ساری كائنات كا حاكم مانتا هوں اسی كی عبادت، اطاعت كرتا ہوں اسی سے مدد مانگتا ہوں

20 أَشْهَدُ أَنْ لاَّ إِلـٰـهَ إِلاَّ اﷲ ُ میں گواہی دیتا ہوں کہ نہیں ہے
اسباق أَشْهَدُ أَنْ لاَّ إِلـٰـهَ إِلاَّ اﷲ ُ میں گواہی دیتا ہوں کہ نہیں ہے کوئی معبود سواۓ اﷲ کے اسی سے سب سے زيادہ محبت كرتا ہوں زندگی كے ہر پہلو ميں اس كے قانون پر چلتا ہوں (نہ اپنی مرضی نہ اپنی خواہشات پر) اجتماعي كوشش (جب اس كي ذات اور صفات اور اختيارات كے خلاف باتيں پھيلائي جائيں)

21 أَشْهَدُ أَنْ لاَّ إِلـٰـهَ إِلاَّ اﷲ ُ میں گواہی دیتا ہوں کہ نہیں ہے
پريكٹس أَشْهَدُ أَنْ لاَّ إِلـٰـهَ إِلاَّ اﷲ ُ میں گواہی دیتا ہوں کہ نہیں ہے کوئی معبود سواۓ اﷲ کے تصوّر اور احساس، اور دعا كے ساتھ

22 أَشْهَدُ أَنْ لاَّ إِلـٰـهَ إِلاَّ اﷲ ُ میں گواہی دیتا ہوں کہ نہیں ہے
پريكٹس أَشْهَدُ أَنْ لاَّ إِلـٰـهَ إِلاَّ اﷲ ُ میں گواہی دیتا ہوں کہ نہیں ہے کوئی معبود سواۓ اﷲ کے تصوّر اور احساس، اور دعا كے ساتھ

23 أَشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا رَّسُولُ اﷲِ میں گواہی دیتا ہوں کہ محمد ﷺ
إقامت أَشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا رَّسُولُ اﷲِ میں گواہی دیتا ہوں کہ محمد ﷺ اﷲ کے رسول ہیں۔

24 أَفْعَلُ أَعْبُدُ أَعُوذُ أَشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا رَّسُولُ اﷲِ
میں گواہی دیتا ہوں کہ محمد ﷺ اﷲ کے رسول ہیں۔ أَفْعَلُ أَعْبُدُ أَعُوذُ شھادت، شھيد، عينی شاهد

25 أَنَّ کہ أَنْ أَنَّ أَشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا رَّسُولُ اﷲِ
میں گواہی دیتا ہوں کہ محمد ﷺ اﷲ کے رسول ہیں۔ أَنْ أَنَّ أَنَّ کہ كہ كہ بے شک

26 کہ أَشْهَدُ أَنْ لاَّ إِلـٰـهَ إِلاَّ الله
أَشْهَدُ أَنْ لاَّ إِلـٰـهَ إِلاَّ الله 576 کہ أَشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا رَّسُولُ اللهِ 263

27 أَشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا رَّسُولُ اللهِ
576 کہ أَشْهَدُ أَنْ لاَّ إِلـٰـهَ إِلاَّ الله أَشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا رَّسُولُ اللهِ 263

28 مُحَمَّد ﷺ خوب تعریف کیا ہوا أَشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا رَّسُولُ اﷲِ
میں گواہی دیتا ہوں کہ محمد ﷺ اﷲ کے رسول ہیں۔ مُحَمَّد خوب تعریف کیا ہوا

29 رَسُول رُسُل أَشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا رَّسُولُ اﷲِ +
میں گواہی دیتا ہوں کہ محمد ﷺ اﷲ کے رسول ہیں۔ + رُسُل رَسُول

30 أَشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا رَّسُولُ اﷲِ میں گواہی دیتا ہوں کہ محمد ﷺ
اسباق أَشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا رَّسُولُ اﷲِ میں گواہی دیتا ہوں کہ محمد ﷺ اﷲ کے رسول ہیں۔ ميری زبان يعنی ميری باتيں اور ميرا عمل (گھر ميں يا باہر، آفس ميں يا بازار ميں) يہ بتا رہا ہے كہ ميں محمدﷺ كو رسول مانتا ہوں يعنی: آپ كي لائی ہوئی تعليمات كو بلا چوں وچرا مانتا ہوں قرآن اور آپ كی سنت كو حق وباطل كی كسوٹی مانتا ہوں

31 أَشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا رَّسُولُ اﷲِ میں گواہی دیتا ہوں کہ محمد ﷺ
اسباق أَشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا رَّسُولُ اﷲِ میں گواہی دیتا ہوں کہ محمد ﷺ اﷲ کے رسول ہیں۔ آپ كی اطاعت كيليے كوئی مجھے دوسری دليل كی ضرورت نہيں ميری پسند اور ناپسند آپ كی پسند كے تحت ہے

32 أَشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا رَّسُولُ اﷲِ میں گواہی دیتا ہوں کہ محمد ﷺ
پريكٹس أَشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا رَّسُولُ اﷲِ میں گواہی دیتا ہوں کہ محمد ﷺ اﷲ کے رسول ہیں۔ تصوّر اور احساس، اور دعا كے ساتھ

33 أَشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا رَّسُولُ اﷲِ میں گواہی دیتا ہوں کہ محمد ﷺ
پريكٹس أَشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا رَّسُولُ اﷲِ میں گواہی دیتا ہوں کہ محمد ﷺ اﷲ کے رسول ہیں۔ تصوّر اور احساس، اور دعا كے ساتھ

34 اگر 628* إن شَاءَ الله َ

35 إن الله َمَعَ الصَّابِرِين
بیشک 1297 إن الله َمَعَ الصَّابِرِين َّ َ

36 أَنْ أَنَّ إنْ إِنَّ أَشْهَدُ أن لاَّ إِلـٰـهَ إلاَّ الله :: أَنْ 576
أَنْ أَنَّ إنْ إِنَّ 2764* أَشْهَدُ أن لاَّ إِلـٰـهَ إلاَّ الله :: أَنْ 576 أَشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا رَّسُولُ اللهِ :: أَنَّ 263 إِنْ شَاءَ الله :: إِنْ 628 إِنَّ الله َ مَعَ الصَّابِرِين. إِنَّ 1297 Short cut Du’aa (with inshaAllah)… Excellent point.

37 حَيَّ عَلَى الصَّلَوٰةِ عَلَى الْفَلاَحِ آؤ نماز کي طرف ۔
إقامت حَيَّ عَلَى الصَّلَوٰةِ عَلَى الْفَلاَحِ آؤ نماز کي طرف ۔ کامیابی کی طرف ۔

38 حَيَّ آؤ حَيَّ عَلَى الصَّلَوٰةِ عَلَى الْفَلاَحِ آؤ نماز کی طرف۔
کامیابی کی طرف۔ حَيَّ آؤ

39 صَلَوٰةِ آمَنْتُ بِاﷲ صَلَوَات حَيَّ عَلَى الصَّلَوٰةِ
عَلَى الْفَلاَحِ آؤ نماز کی طرف۔ کامیابی کی طرف ۔ صَلَوٰةِ عَلَى الصَّلَوٰةِ: نماز پر آمَنْتُ بِاﷲ ايمان لايا ميں اللہ پر I believed in Allah صَلَوَات

40 حَيَّ آؤ حَيَّ عَلَى الصَّلَوٰةِ عَلَى الْفَلاَحِ آؤ نماز کي طرف۔
کامیابی کی طرف ۔ حَيَّ آؤ

41 آمَنْتُ بِاﷲ فلاحِ آخرت، فلاحِ دارين حَيَّ عَلَى الصَّلَوٰةِ
عَلَى الْفَلاَحِ آؤ نماز کی طرف۔ کامیابی کی طرف۔ عَلَى الْفَلاَح: كاميابی پر اردو آمَنْتُ بِاﷲ ايمان لايا ميں اللہ پر I believed in Allah فلاحِ آخرت، فلاحِ دارين

42 حَيَّ عَلَى الصَّلَوٰةِ عَلَى الْفَلاَحِ آؤ نماز کی طرف
اسباق حَيَّ عَلَى الصَّلَوٰةِ عَلَى الْفَلاَحِ آؤ نماز کی طرف کامیابی کی طرف۔ نماز كو آؤ گے تو ہر قسم كی فلاح ملے گی عقيدہ مضبوط ہوگا نفسياتی طور پر سكون اللہ كے ذكر سے (نماز كامل ذكر) عقل كو جِلا ملے گی جسمانی فلاح بھی ہے، صحيح وقت پر سونا اور اٹھنا وغيرہ

43 حَيَّ عَلَى الصَّلَوٰةِ عَلَى الْفَلاَحِ آؤ نماز کی طرف
اسباق حَيَّ عَلَى الصَّلَوٰةِ عَلَى الْفَلاَحِ آؤ نماز کی طرف کامیابی کی طرف۔ اجتماعی فلاح: سماجی رشتے مضبوط وقت كی پابندی كى عادت بنے گی اور سب سے اہم آخرت ميں بھی، ہميشہ ہميشہ كے ليے يہ فلاح كی تذكير اس ليے بھی كہ انسان نماز كو نہيں آتا يہ سمجھ كر كہ ميری فلاح كا كام رك جاۓ گا...اس پاگل كی طرح جو الٹا بھاگے اسی چيز كی تلاش ميں

44 حَيَّ عَلَى الصَّلَوٰةِ عَلَى الْفَلاَحِ آؤ نماز کی طرف
پريكٹس حَيَّ عَلَى الصَّلَوٰةِ عَلَى الْفَلاَحِ آؤ نماز کی طرف کامیابی کی طرف۔ تصوّر اور احساس، اور دعا كے ساتھ

45 حَيَّ عَلَى الصَّلَوٰةِ عَلَى الْفَلاَحِ آؤ نماز کی طرف
پريكٹس حَيَّ عَلَى الصَّلَوٰةِ عَلَى الْفَلاَحِ آؤ نماز کی طرف کامیابی کی طرف۔ تصوّر اور احساس، اور دعا كے ساتھ

46 قَدْ قَامَتِ الصَّلَوٰةُ
إقامت 55* 409 قَدْ قَامَتِ الصَّلَوٰةُ قَدْ قَامَتِ الصَّلَوٰةُ تحقیق (یقینا) کھڑی ہو گئی نماز ۔ تحقیق (یقینا) کھڑی ہو گئی نماز.

47 قَامَتِ الصَّلوة: نماز کھڑی ہوگئی
قَدْ قَامَتِ الصَّلَوٰةُ قَدْ قَامَتِ الصَّلَوٰةُ تحقیق (یقینا) کھڑی ہو گئی نماز ۔ تحقیق (یقینا) کھڑی ہو گئی نماز. قَامَتِ الصَّلوة: نماز کھڑی ہوگئی قَدْ قَامَتِ الصَّلوة: نماز کھڑی ہوچکی

48 لاَ تَفْعَلْ لاَ تَفْعَلُوا
قَدْ قَامَتِ الصَّلَوٰةُ قَدْ قَامَتِ الصَّلَوٰةُ تحقیق (یقینا) کھڑی ہو گئی نماز ۔ تحقیق (یقینا) کھڑی ہو گئی نماز. تَفْعَل فَعَلَتْ يَفْعَلُ يَفْعَلُونَ فَعَلَ فَعَلُوا لاَ تَفْعَلْ لاَ تَفْعَلُوا اِفْعَلْ اِفْعَلُوا تَفْعَلُ تَفْعَلُونَ فَعَلْتَ فَعَلْتُمْ أَفْعَلُ نَفْعَلُ فَعَلْتُ فَعَلْنَا فَاعِل، مَفْعُول فِعْل

49 هُوَ فَعَلَ هِيَ فَعَلَتْ هُوَ يَفْعَلُ هِيَ تَفْعَلُ
مؤنث هُوَ فَعَلَ هِيَ فَعَلَتْ هُوَ يَفْعَلُ هِيَ تَفْعَلُ

50 قَدْ قَامَتِ الصَّلوة: نماز کھڑی ہوچکی
الصَّلَوٰةُ قَدْ قَامَتِ الصَّلَوٰةُ تحقیق (یقینا) کھڑی ہو گئی نماز ۔ تحقیق (یقینا) کھڑی ہو گئی نماز. قَدْ قَامَتِ الصَّلوة: نماز کھڑی ہوچکی

51 هُوَ فَعَلَ هِيَ فَعَلَتْ
قَدْ قَامَتِ الصَّلَوٰةُ قَدْ قَامَتِ الصَّلَوٰةُ تحقیق (یقینا) کھڑی ہو گئی نماز ۔ تحقیق (یقینا) کھڑی ہو گئی نماز. هُوَ فَعَلَ هِيَ فَعَلَتْ هُوَ قَامَ هِيَ قَامَتْ

52 لاَ تَفْعَلْ لاَ تَفْعَلُوا
قَدْ قَامَتِ الصَّلَوٰةُ قَدْ قَامَتِ الصَّلَوٰةُ تحقیق (یقینا) کھڑی ہو گئی نماز ۔ تحقیق (یقینا) کھڑی ہو گئی نماز. تَفْعَل فَعَلَتْ يَفْعَلُ يَفْعَلُونَ فَعَلَ فَعَلُوا لاَ تَفْعَلْ لاَ تَفْعَلُوا اِفْعَلْ اِفْعَلُوا تَفْعَلُ تَفْعَلُونَ فَعَلْتَ فَعَلْتُمْ أَفْعَلُ نَفْعَلُ فَعَلْتُ فَعَلْنَا فَاعِل، مَفْعُول فِعْل

53 قَدْ قَامَتِ الصَّلَوٰةُ
اسباق قَدْ قَامَتِ الصَّلَوٰةُ قَدْ قَامَتِ الصَّلَوٰةُ تحقیق (یقینا) کھڑی ہو گئی نماز ۔ تحقیق (یقینا) کھڑی ہو گئی نماز. قام: كھڑا ہونا اقامت: كھڑا كرنا ، قائم کرنا اللہ نے نماز پڑھنے کا حکم نہیں دیا بلکہ اس کو قائم كرنے کا حکم دیا ہے (مسجد، امام، مؤذن، اوقات كا احترام ، باجماعت نماز، وغيره)۔

54 قَدْ قَامَتِ الصَّلَوٰةُ
پريكٹس قَدْ قَامَتِ الصَّلَوٰةُ قَدْ قَامَتِ الصَّلَوٰةُ تحقیق (یقینا) کھڑی ہو گئی نماز ۔ تحقیق (یقینا) کھڑی ہو گئی نماز. تصوّر اور احساس، اور دعا كے ساتھ

55 قَدْ قَامَتِ الصَّلَوٰةُ
پريكٹس قَدْ قَامَتِ الصَّلَوٰةُ قَدْ قَامَتِ الصَّلَوٰةُ تحقیق (یقینا) کھڑی ہو گئی نماز ۔ تحقیق (یقینا) کھڑی ہو گئی نماز. تصوّر اور احساس، اور دعا كے ساتھ

56 اَﷲ ُ أَكْبَرُ اَﷲ ُ أَكْبَرُ لاَ إِلـٰـهَ إِلاَّ اﷲ ُ
إقامت اَﷲ ُ أَكْبَرُ اَﷲ ُ أَكْبَرُ لاَ إِلـٰـهَ إِلاَّ اﷲ ُ اﷲ سب سے بڑا ہے، اﷲ سب سے بڑا ہے نہیں ہے کوئی معبودسواۓ اﷲ کے. ہم اس كو سيكھ چكے ہيں

57 اَﷲ ُ أَكْبَرُ اَﷲ ُ أَكْبَرُ لاَ إِلـٰـهَ إِلاَّ اﷲ ُ
اسباق اَﷲ ُ أَكْبَرُ اَﷲ ُ أَكْبَرُ لاَ إِلـٰـهَ إِلاَّ اﷲ ُ اﷲ سب سے بڑا ہے، اﷲ سب سے بڑا ہے نہیں ہے کوئی معبودسواۓ اﷲ کے. اللہ كے سوا كوئی بڑا نہيں اور كوئی معبود نہيں اسی كی رضا حاصل كرنے كی كوشش كرو اس ليے اس كی بڑائی كو مانتے ہوۓ آجاؤ اگر نہ مانو تو بھی وہ اپنی جگہ بڑا ہے اور وہی معبود ہے، تم اپنا ہی بگاڑو گے

58 Lectures (Videos and ppt)
اذان وركشاپ أذان کا پيغام أذان دينے كي تربیت Lectures (Videos and ppt) Download from

59 الفاظ اور آيات يا اذكار كے ترجمہ کی پريكٹس
ساتھ ساتھ ترجمہ كرنے كی كوشش كيجيے

60 اَﷲ ُ أَكْبَرُ أَشْهَدُ أَنْ لاَّ إِلـٰـهَ إِلاَّ اﷲ ُ أَشْهَدُ أَنَّ
إقامت اَﷲ ُ أَكْبَرُ اﷲ سب سے بڑا ہے، اﷲ سب سے بڑا ہے۔ أَشْهَدُ أَنْ لاَّ إِلـٰـهَ إِلاَّ اﷲ ُ میں گواہی دیتا ہوں کہ نہیں ہے کوئی معبود سواۓ اﷲ کے۔ أَشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا رَّسُولُ اﷲِ میں گواہی دیتا ہوں کہ محمد ﷺ اﷲ کے رسول ہیں۔

61 قَدْ قَامَتِ الصَّلَوٰةُ
إقامت حَيَّ عَلَى الصَّلَوٰةِ الْفَلاَحِ آؤ طرف نماز کے۔ آؤطرف کامیابی کی ۔ 55* 409 قَدْ قَامَتِ الصَّلَوٰةُ قَدْ قَامَتِ الصَّلَوٰةُ تحقیق (یقینا) کھڑی ہو گئی نماز ۔ تحقیق (یقینا) کھڑی ہو گئی نماز.

62 اَﷲ ُ أَكْبَرُ لاَ إِلـٰـهَ إِلاَّ اﷲ ُ إقامت اﷲ سب سے بڑا ہے،
اﷲ سب سے بڑا ہے۔ لاَ إِلـٰـهَ إِلاَّ اﷲ ُ نہیں ہے کوئی معبود سواۓ اﷲ کے۔

63 قواعد – Grammar ایک گہری سانس لیں اور ساری مشق TPI کے طریقہ سے کریں
Make sure everyone takes one or two deep breaths before they continue with Grammar! ایک گہری سانس لیں اور ساری مشق TPI کے طریقہ سے کریں

64 آپ کا یہ پہلا پروگرام ؟ تو TPI کے سادہ اور مؤثر طریقے سے ...
عربی زبان کے صیغوں کے لیے آسان. اشارے آسانی کے لیے سارے دماغ کا استعمال شیطان کو بیچ میں مت آنے دیجیے! shyness or ego… from Shaitaan.

65 قیمتی مشق اگر ہم 6 منٹ میں قران پاک کے 6 الفاظ بھي سمجھ سکیں تو یہ بہت بڑي خوش قسمتي هے۔ تو پھر ان 2* الفاظ كو ۔۔۔ جو قرآن میں 300 دفعہ سے ذیادہ آئے ہیں (نَصَرَ، خَلَقَ) اس مشق کو پوری سنجیدگی، پیار اور شوق سے کریں

66 اوپر كے عدد كے 90 فيصد قرآني الفاظ اس ٹيبل ميں هيں
وه مدد کرتاهے يَنْصُرُ اس نے مدد کی نَصَرَ وه سب مدد کرتےهيں يَنْصُرُونَ انھوں نے مدد کی نَصَرُوْا مت مدد کر! لَا تَنْصُرْ مدد کر! اُنْصُرْ آپ مدد کرتےهيں تَنْصُرُ آپ نے مدد کی نَصَرْتَ مت مدد کرو! لَا تَنْصُرُوا مدد کرو! اُنْصُرُوا آپ سب مدد کرتےهيں تَنْصُرُونَ آپ سب نے مدد کی نَصَرْتُمْ ميں مدد کرتاهوں أَنْصُرُ ميں نے مدد کی نَصَرْتُ هم مدد کرتےهيں نَنْصُرُ هم نے مدد کی نَصَرْنَا وه عورت مدد کرتي هے اس عورت نے مدد کی نَصَرَتْ 92* ن نَصَرَ، يَنْصُرُ.. اوپر كے عدد كے 90 فيصد قرآني الفاظ اس ٹيبل ميں هيں جس کي مدد کی گئی مَنْصُور مدد کرنے والا نَاصِر مدد کرنا نَصْر

67 اوپر كے عدد كے 90 فيصد قرآني الفاظ اس ٹيبل ميں هيں
وه پیدا کرتاهے يَخْلُقُ اس نے پیدا کیا خَلَقَ وه سب پیدا کرتےهيں يَخْلُقُوْنَ انھوں نے پیدا کیا خَلَقُوْا مت پیدا کر! لَا تَخْلُقْ پیدا کر! اُخْلُقْ آپ پیدا کرتےهيں تَخْلُقُ آپ نے پیدا کیا خَلَقْتَ مت پیدا کرو! لَا تَخْلُقُوْا پیدا کرو! اُخْلُقُوْا آپ سب پیدا کرتےهيں تَخْلُقُونَ آپ سب نے پیدا کیا خَلَقْتُمْ ميں پیدا کرتاهوں أَخْلُقُ ميں نے پیدا کیا خَلَقْتُ هم پیدا کرتےهيں نَخْلُقُ هم نے پیدا کیا خَلَقْنَا وه عورت پیدا کرتي هے اس عورت نے پیدا کیا خَلَقَتْ 248* ن نَصَرَ، يَنْصُرُ.. اوپر كے عدد كے 90 فيصد قرآني الفاظ اس ٹيبل ميں هيں جس کو پیدا کیا گیا مَخْلُوْق پیدا کرنے والا خَالِق پیدا کرنا خَلْق

68 نكتہ تعليم

69 سیکھنے كا ماحول بنائیے پوسٹر (آفس یا گھر میں) لغت کا کارڈ جیب میں
mp3 ریکارڈنگ اپنے ریکارڈر میں / mp3 ویڈیو ریکارڈنگ اپنے کمپیوٹر میں اپنی میز پر پڑھنے کی کتابیں سفید یا کالا بورڈ (لکھنے کے لیے) اپنے گھر میں دوست ساتھی گھر کے افراد آپکا ساتھ دیں آپکو یاد کرنے اور آگے بڑھنے میں

70 لغت کارڈ - 3 گنا يا اس سے زيادہ تيز رفتار هوگي سيكھنے كي
لغت کارڈ گنا يا اس سے زيادہ تيز رفتار هوگي سيكھنے كي کارڈ ساتھ رکھنا دن میں اس کو4، 5 دفعہ دیکھنا (مثلاً 5 فرض نمازوں سے پہلے یا بعد میں يا ..) آپکی تعليم کو 3 گنا یا اس سے زیادہ تیز کردے گا۔

71 IRF (Islamic Research Foundation)
مثال IRF (Islamic Research Foundation) كا فون نمبر

72 لغت کارڈ بہترین طریقہ ہیں
معنی کو یاد کرنے کا سبق - 8

73 لغت کارڈ - 3 گنا يا اس سے زيادہ تيز رفتار هوگي سيكھنے كي
لغت کارڈ گنا يا اس سے زيادہ تيز رفتار هوگي سيكھنے كي عھد کیجیے اﷲ سے کہ کارڈ یا شیٹ یا ورق ہمیشہ ساتھ رہے گا... جب تک کہ.. انٹرنٹ سے نہ ملے تو خود سے بنالیجیے ساتھ رکھنا آسان ، یاد رکھنا کہ اسے پڑھنا ہے زیادہ اہم۔ شیطان پڑھنے نہیں دے گا!!!

74 ہوم ورکس دو تلاوت کے دو مطالعہ کرنے پر
1. کم از کم 5 منٹ مصحف (قرآن) دیکھ کر 2. کم از کم 5 منٹ حافظہ میں سے دو مطالعہ کرنے پر 3. کم از کم منٹ نوٹ بک سے 4. کم از کم 30 سیکنڈ لغت کارڈ یا ورق سے.4 ، 5 بار

75 اہم نئے الفاظ اور مثالیں
اہم نئے الفاظ اور مثالیں اللّٰه ُ أَكْبَرُ أَكْبَرُ 23 قَدْ قَامَتِ الصَّلَوٰةُ الصَّلَوٰةِ 83 إِذَا جَاء نَصْرُ اللّٰهِ وَالْفَتْحُ . نَصَرَ 92 مِن شَرِّ مَا خَلَقَ خَلَقَ 248

76 اب تك هم نے 14 اسباق ميں نماز كے اهم حصّوں كے ساتھ ساتھ:
78,000 اب تك هم نے 14 اسباق ميں نماز كے اهم حصّوں كے ساتھ ساتھ: 72 الفاظ سيكھے جو قرآن ميں 30,453بار آۓ هيں يه صرف بار بار آنے والے الفاظ كا ذكر هے قرآن ميں كل تقريبًا 4,500 الفاظ هيں جو تقريبًا 78,000 بار آۓ هيں 30,453

77 تم ميں سے بہترين وہ ہے جو قرآن سيكھے اور سكھاۓ
اللہ نے جب اس مبارك تعليم ہميں شامل ہونے كی توفيق دی تو اس انتخاب پر شكر ادا كيجيے اور دعا كيجيے كہ اللہ تعالی اسے ہميشہ جاری ركھنے كی توفيق دے. سُبْحَانَ اللهِ وَبِحَمْدِهِ سُبْحَانَكَ اللهُمَّ وَبِحَمْدِكَ نَشْهَدُ أَن لاَّ إِلَهَ إِلاَّ أَنْتَ نَسْتَغْفِرُكَ وَنَتُوبُ إِلَيْكَ


Download ppt "آؤ قرآن سمجھيں آسان طریقے سے"

Similar presentations


Ads by Google