Presentation is loading. Please wait.

Presentation is loading. Please wait.

آسان فہم قرآن سبق - 46.

Similar presentations


Presentation on theme: "آسان فہم قرآن سبق - 46."— Presentation transcript:

1 آسان فہم قرآن سبق - 46

2 اس سبق ميں قرآن: اکثر پڑھی جانے والی آیات خطبہ جمعہ کی آیات
قرآن: اکثر پڑھی جانے والی آیات خطبہ جمعہ کی آیات سورة النحل (16:90)، سورةالعنکبوت (29:45) گرامر: مُضَاف و مُضَاف إلَيْه جملوں کی مشق نكاتِ تعليم يا شوق With intention, Du’aa, and then support of Allah… NO PROBLEM INSHA-ALLAH.

3 خطبہ جمعہ پڑھی جانے والی آیات: سورة النحل(16:90)
إِنَّ اﷲ َ يَأْمُرُ بِالْعَدْلِ وَالإِحْسَانِ بیشک اﷲ حکم دیتا ہے عدل کا اور احسان (کا) وَإِيتَاءِ ذِي الْقُرْبَىٰ اور دینے (کا) رشتہ دار (کو)،

4 إِنَّ اﷲ َ يَأْمُرُ بِالْعَدْلِ
وَالإِحْسَانِ بیشک اﷲ حکم دیتا ہے عدل کا اور احسان (کا)

5 أَحْسَنَ، يُحْسِنُ، أَحْسِنْ، مُحْسِنْ، مُحْسَن، إحْسَان
إِنَّ اﷲ َ يَأْمُرُ بِالْعَدْلِ وَالإِحْسَانِ بیشک اﷲ حکم دیتا ہے عدل کا اور احسان (کا) أَحْسَنَ، يُحْسِنُ، أَحْسِنْ، مُحْسِنْ، مُحْسَن، إحْسَان

6 مُؤْتِي، مُؤْتَى، إِيتَاء
وَإِيتَاءِ ذِي الْقُرْبَىٰ اور دینے (کا) رشتہ دار (کو)، آتَى، يُؤْتِي، آتِ مُؤْتِي، مُؤْتَى، إِيتَاء

7 وَإِيتَاءِ ذِي الْقُرْبَىٰ
اور دینے (کا) رشتہ دار (کو)،

8 تين چيزوں كا حكم إِنَّ اﷲ َ يَأْمُرُ بِالْعَدْلِ وَالإِحْسَانِ
اسباق إِنَّ اﷲ َ يَأْمُرُ بِالْعَدْلِ وَالإِحْسَانِ بیشک اﷲ حکم دیتا ہے عدل کا اور احسان (کا) وَإِيتَاءِ ذِي الْقُرْبَىٰ اور دینے (کا) رشتہ دار (کو)، تين چيزوں كا حكم

9 وَيَنْهَىٰ عَنِ الْفَحْشَاءِ وَالْمُنكَرِ وَالْبَغْيِ يَعِظُكُمْ
اور منع کرتا ہے بے حیائی سے اور نا شائستہ کاموں سے اور سرکشی سے، يَعِظُكُمْ لَعَلَّكُمْ تَذَكَّرُونَ (16:90) وہ نصیحت کرتا ہے تم کو تاکہ تم سبق لو۔

10 نَهَى، يَنْهَى، اِنْهَ، ۔۔۔
وَيَنْهَىٰ عَنِ الْفَحْشَاءِ وَالْمُنكَرِ وَالْبَغْيِ اور منع کرتا ہے بے حیائی سے اور نا شائستہ کاموں سے اور سرکشی سے، نَهَى، يَنْهَى، اِنْهَ، ۔۔۔

11 وَيَنْهَىٰ عَنِ الْفَحْشَاءِ وَالْمُنكَرِ وَالْبَغْيِ
اور منع کرتا ہے بے حیائی سے اور نا شائستہ کاموں سے اور سرکشی سے،

12 أَنْكَرَ، يُنْكِرُ، أَنْكِرْ، مُنْكِر، مُنْكَر، إنْكَار
وَيَنْهَىٰ عَنِ الْفَحْشَاءِ وَالْمُنكَرِ وَالْبَغْيِ اور منع کرتا ہے بے حیائی سے اور نا شائستہ کاموں سے اور سرکشی سے، أَنْكَرَ، يُنْكِرُ، أَنْكِرْ، مُنْكِر، مُنْكَر، إنْكَار

13 وَيَنْهَىٰ عَنِ الْفَحْشَاءِ وَالْمُنكَرِ وَالْبَغْيِ
اور منع کرتا ہے بے حیائی سے اور نا شائستہ کاموں سے اور سرکشی سے،

14 3 چيزوں سے منع وَيَنْهَىٰ عَنِ الْفَحْشَاءِ وَالْمُنكَرِ وَالْبَغْيِ
اور منع کرتا ہے بے حیائی سے اور نا شائستہ کاموں سے اور سرکشی سے، 3 چيزوں سے منع

15 وَاعِظْ، مَوْعُوظ، وَعْظ
يَعِظُكُمْ لَعَلَّكُمْ تَذَكَّرُونَ (16:90) وہ نصیحت کرتا ہے تم کو تاکہ تم سبق لو۔ وَعَظَ، يَعِظُ، عِظْ، وَاعِظْ، مَوْعُوظ، وَعْظ

16 يَعِظُكُمْ لَعَلَّكُمْ تَذَكَّرُونَ (16:90)
وہ نصیحت کرتا ہے تم کو تاکہ تم سبق لو۔

17 تَذَكَّرَ، يَتَذَكَّرُ، ۔۔۔
يَعِظُكُمْ لَعَلَّكُمْ تَذَكَّرُونَ (16:90) وہ نصیحت کرتا ہے تم کو تاکہ تم سبق لو۔ تَذَكَّرَ، يَتَذَكَّرُ، ۔۔۔

18 يَعِظُكُمْ لَعَلَّكُمْ تَذَكَّرُونَ (16:90)
وہ نصیحت کرتا ہے تم کو تاکہ تم سبق لو۔

19

20 خطبہ جمعہ پڑھی جانے والی آیات: سورة العنکبوت (29:45)
اُتْلُ مَا أُوحِيَ إِلَيْكَ مِنَ الْكِتَابِ آپ پڑھیں جو وحی کی گئی آپ کی طرف کتاب سے، الصَّلاَةَ وَأَقِمِ نماز، اور قائم کریں

21 تَلاَ، يَتْلُوا، اُتْلُ، ۔۔۔
مَا أُوحِيَ إِلَيْكَ مِنَ الْكِتَابِ آپ پڑھیں جو وحی کی گئی آپ کی طرف کتاب سے، تَلاَ، يَتْلُوا، اُتْلُ، ۔۔۔

22 أَوْحَى، يُوحِي، ... اُتْلُ مَا أُوحِيَ إِلَيْكَ مِنَ الْكِتَابِ
آپ پڑھیں جو وحی کی گئی آپ کی طرف کتاب سے، أَوْحَى، يُوحِي، ...

23 اُتْلُ مَا أُوحِيَ إِلَيْكَ مِنَ الْكِتَابِ
آپ پڑھیں جو وحی کی گئی آپ کی طرف کتاب سے،

24 أَقَامَ، يُقِيمُ، أَقِمْ، مُقِيم، مُقَام، إِقَامَة
الصَّلاَةَ وَأَقِمِ نماز، اور قائم کریں أَقَامَ، يُقِيمُ، أَقِمْ، مُقِيم، مُقَام، إِقَامَة

25 الصَّلاَةَ وَأَقِمِ نماز، اور قائم کریں

26

27 إِنَّ الصَّلاَةَ تَنْهَىٰ عَنِ الْفَحْشَاءِ وَالْمُنكَرِ
بیشک نماز روکتی ہے بے حیائی سے اور برائی (سے)، وَلَذِكْرُ اَﷲِ أَكْبَرُ اور البتہ اﷲ کی یاد سب سے بڑی (بات ہے)، جانتا ہے يَعْلَمُ تم کرتے ہو۔ تَصْنَعُونَ جو اور اﷲ مَا وَاﷲ ُ 29:45

28 نَهَى، يَنْهَى، اِنْهَ، ۔۔۔
إِنَّ الصَّلاَةَ تَنْهَىٰ عَنِ الْفَحْشَاءِ وَالْمُنكَرِ بیشک نماز روکتی ہے بے حیائی سے اور برائی (سے)، نَهَى، يَنْهَى، اِنْهَ، ۔۔۔

29 وَلَذِكْرُ اَﷲِ أَكْبَرُ
اور البتہ اﷲ کی یاد سب سے بڑی (بات ہے)،

30 صَنَعَ، يَصْنَعُ، اِصْنَعْ، صَانِع، مَصْنُوع، صَنَاعَة
جانتا ہے يَعْلَمُ تم کرتے ہو۔ تَصْنَعُونَ جو اور اﷲ مَا وَاﷲ ُ 29:45 صَنَعَ، يَصْنَعُ، اِصْنَعْ، صَانِع، مَصْنُوع، صَنَاعَة

31 يَعْلَمُ تَصْنَعُونَ مَا وَاﷲ ُ
جانتا ہے يَعْلَمُ تم کرتے ہو۔ تَصْنَعُونَ جو اور اﷲ مَا وَاﷲ ُ 29:45

32

33

34 قواعد – Grammar ایک گہری سانس لیں اور ساری مشق TPI کے طریقہ سے کریں
Make sure everyone takes one or two deep breaths before they continue with Grammar! ایک گہری سانس لیں اور ساری مشق TPI کے طریقہ سے کریں

35 آپ کا یہ پہلا پروگرام ؟ تو TPI کے سادہ اور مؤثر طریقے سے ...
عربی زبان کے صیغوں کے لیے آسان. اشارے آسانی کے لیے سارے دماغ کا استعمال شیطان کو بیچ میں مت آنے دیجیے! shyness or ego… from Shaitaan.

36 1فَتَحَ 4سَمِعَ 7 دَعَا 2نَصَرَ 5ضَلَّ 8 شَاءَ 3ضَرَبَ 6وَعَدَ
Basic Forms of a Verb 1فَتَحَ 4سَمِعَ 7 دَعَا 2نَصَرَ 5ضَلَّ 8 شَاءَ 3ضَرَبَ 6وَعَدَ 10أَمَرَ

37 Dervied Forms (DF) … of a Verb
1فَعَلَ 4أَفْعَلَ 7 اِنْفَعَلَ 2فَعَّلَ 5تَفَعَّلَ 8 اِفْتَعَلَ 3فَاعَلَ 6تَفَاعَلَ 10اِسْتَفْعَلَ

38 ان جملوں پر غور فرما‏ئیے
اﷲ کا گھر بَيْتُ اللهِ نبی کا دعوت دَعْوَةُ الرَّسُوْلِ اﷲ کی مخلوق خَلْقُ اللهِ

39 عَبْدُ الرَّحْمٰنِ قَوْمُ هُودٍ حُكْمُ الْقُرآنِ رحمان کا بندہ
ان جملوں پر غور فرما‏ئیے رحمان کا بندہ عَبْدُ الرَّحْمٰنِ ہود (علیہ السلام) کی قوم قَوْمُ هُودٍ قرآن کا حکم حُكْمُ الْقُرآنِ

40 نكتہ تعليم

41 وَالْمُنكَرِ اس سبق میں اس سورۃ میں متعدد بار آنیوالےنئے الفاظ مثال
(جن کی تعداد 20 سے زیادہ ہے) مثال لفظ اعداد وَالْمُنكَرِ 25

42 لَعَلَّكُمْ اُتْلُ أُوحِيَ وَأَقِمِ
اس سبق میں اس سورۃ میں متعدد بار آنیوالےنئے الفاظ (جن کی تعداد 20 سے زیادہ ہے) مثال لفظ اعداد لَعَلَّكُمْ 126 اُتْلُ 61 أُوحِيَ وَأَقِمِ 67

43 يَأْمُرُ وَالإِحْسَانِ وَإِيتَاءِ ذِي وَيَنْهَىٰ تَذَكَّرُونَ
اس سبق میں متعدد بار آنیوالے الفاظ جو ہم سیکھ چکے ہیں (جن کی تعداد 20 سے زیادہ ہے) مثال لفظ اعداد يَأْمُرُ 232 وَالإِحْسَانِ 43 وَإِيتَاءِ 274 ذِي 81 وَيَنْهَىٰ 33 تَذَكَّرُونَ 51

44 يَعْلَمُ اس سبق میں متعدد بار آنیوالے الفاظ جو ہم سیکھ چکے ہیں مثال
اس سبق میں متعدد بار آنیوالے الفاظ جو ہم سیکھ چکے ہیں (جن کی تعداد 20 سے زیادہ ہے) مثال لفظ اعداد يَعْلَمُ 518

45 بِالْعَدْلِ الْفَحْشَاءِ وَالْمُنكَرِ وَالْبَغْيِ يَعِظُكُمْ لَعَلَّكُمْ اُتْلُ أُوحِيَ تَصْنَعُونَ

46 ”تم ميں سے بہترين وہ ہے جو قرآن سيكھے اور سكھاۓ“
اللہ نے جب اس مبارك تعليم ہميں شامل ہونے كی توفيق دی تو اس انتخاب پر شكر ادا كيجيے اور دعا كيجيے كہ اللہ تعالی اسے ہميشہ جاری ركھنے كی توفيق دے. سُبْحَانَ اللهِ وَبِحَمْدِهِ سُبْحَانَكَ اللهُمَّ وَبِحَمْدِكَ نَشْهَدُ أَن لاَّ إِلَهَ إِلاَّ أَنْتَ نَسْتَغْفِرُكَ وَنَتُوبُ إِلَيْكَ


Download ppt "آسان فہم قرآن سبق - 46."

Similar presentations


Ads by Google