Presentation is loading. Please wait.

Presentation is loading. Please wait.

. شُروع اَللہ کے پاک نام سے جو بڑا مہربان نہايت رحم والا ہے.

Similar presentations


Presentation on theme: ". شُروع اَللہ کے پاک نام سے جو بڑا مہربان نہايت رحم والا ہے."— Presentation transcript:

1 . شُروع اَللہ کے پاک نام سے جو بڑا مہربان نہايت رحم والا ہے

2 ڈیری فارم میں جانوروں کی زرخیزی اور اس کے مسائل زرخیزی Fertility : کسی بھی جاندار کے اپنے نسل کو بڑھانے کے استطاعت اور طاقت کو زرخیزی یا بار اوری کہتے ہیں اس طرح زرخیزی سے مراد یہ بھی ہے کہ کوئی جانور کتنے وقت میں کتنے پچھڑے پیدا کرسکتے ہیں یعنی شرح افزائش نسل کو بھی زرخیزی کہتے ہیں. جانوروں کے جنسی ملاپ سے لیکر بچھڑے کے پیدا ہونے تک کے سارے عوامل کو زرخیزی کے ساتھ منسوب کیا جاتا ہے

3 ان عوامل کے چیدہ چیدہ نکات یہ ہیں 1)جانوروں کا صحت مند ہونا 2) جانور کے جسم میں خاص مقدار میں چربی کا ہونا 3) جانوروں کو دودھ اور جسمانی ضرورت کے علاوہ ، زرخیزی کے لیے درکار توانائی اور طاقت کا ہونا

4 . 4) گائے بھینس کے ماحول کا صاف اور ارام دہ ہونا 5) گرمی اور سردی کی شدت کا کم سے کم ہونا 6) جانوروں کے خوراک میں مطلوبہ نمکیات اور وٹامن کا ہونا، خاص کر کیلشم, فاسفورس, آئرن, کوبالٹ اور سیلنیم جبکہ وٹامن A اور وٹامن Eہونا

5 . 7) رحم کی بیماریوں سے جانوروں کا پاک ہونا 8} جوان اور صحت مند نر جانور سے مادہ جانور کا ملائٰی کرانا یا سیمن رکھنا

6 فارمرز کے مسائل 4 ) انتظامی امور میں کمی اور ناکامی 5) ذیادہ دودھ والے گائے بھنیس کے Milk Record کا انتظام نہ کرنا اور اس جانور کے نر بچھڑے ضائع کرنا 1.زیادہ سے زیادہ دودھ لینے کےلیے جانوروں کو اکسی ٹوسینOxytocin لگانا 2)اچھی نسل بنانے کے بجائے عارضی دودھ کے پیچھے بھاگنا 3) تعلیم اور پیسوں کی کمی

7 ان مسائل کا حل کیا ہیں؟ 3) جب جانور 8 ماہ کا حاملہ ہوجائے تو V-Sel کا 20 سی سی ٹیکا لگانا 4) جس دن گائے بھینس بچہ دیں، اس کو Milde Forte کا ڈرپ زیر جلد لگائے اور 2 Dalmazin سی سی 1) دودھ والے جانور کو بچپن سے متوازن خوراک دینا. جنسی امراض (بروسیلہ) کا ویکسین کرانا 2) جب جانور کا حمل ٹہر جائے تو 6 مہینے کے بعد اس کو عام خوراک کے ساتھ روزانہ ایک ایک کلو ونڈا صبح شام کھلانا

8 . (6اکسی ٹوسین کا ٹیکا اسی دن ایک دفعہ 6 سی سی لگائے تاکہ جیر پھینکنے میں آسانی ہو 7) بچہ دینے کے 8 سے 24 دن کے درمیان Dalmeralin یا Conceptal کا 2 سی سی ٹیکا لگائے 50 دن کے بعد Ovsync کا پروٹوکول لگانا ہے. GnRH=d1 PG@2=7d GnRH=9d Ai=18hrs

9 . بچھڑیوں اور کٹیوں کو گرم کرنے کے لیے ڈی ورمنگ کے بعد 15 دن تک منرل مکسچر کھلائے اور اس کے بعد Progesterone ٹیکا 10 سی سی زیر جلد لگائے پھر دو کے بعد دوبارہ 5 سی سی گوشت میں یہی دوہرائے 6 ) اگر کسی جانور کے رحم سے پیپ ائے تو Ceftur 15 cc Cyclomate 2cc Milkfon-C 300cc لگوائے یا Septron DS کی 5، 5 گولیاں 5 دن کھلائے

10 ختم شو.


Download ppt ". شُروع اَللہ کے پاک نام سے جو بڑا مہربان نہايت رحم والا ہے."

Similar presentations


Ads by Google