آؤ قرآن سيكھيں آسان طریقے سے

Slides:

Advertisements
Similar presentations
Short Course Begin to Understand Qur’an & Salah – The Easy Way Lesson No Make sure you download the fonts sent with the .
Advertisements

Understand Qur’an & Salah – The Easy Way Lesson No. 14b
شارٹ كورس (مختصر مدتی كورس) قرآن اور نماز كو سمجھنا شروع كيجیے آسان طریقے سے.
Begin to Understand Begin to Understand Qur’an & Salah The Easy Way Basic Course Lesson - 21.
از نگہت یِِِِِِا سین DA College For Women Phase 8
1 شارٹ كورس (مختصر مدتی كورس) قرآن اور نماز كو سمجھنا شروع كيجیے آسان طریقے سے سبق -۳ 1
By: Sadiq Abbas, The following du`a is recommended after the daily obligatory prayers in the month of Rajab. The du`a, according to Shaykh.
she sat there … a child came and asked; why was she sitting there:)?... a chair was offered... THE BRICKS.
قد افلح من تزکی : عنوان فلاح پا گیا وہ جس نے اپنے نفس کا تزکیہ کیا۔
پیریڈ / ڈی جیٹل پلان۔ 3. اگر جگ میے سورج نہ ہوتا تو کیا ہوتا؟ اگر سورج میے گرمی نہ ہوتی تو کیا ہوتا؟ سہانے وقت پر ہوا کیسی چلتی ہیں؟
LEADERSHIP قائدانہ صلاحیت. قائد اور سربراہ قائد کا سربراہ ہونا ضروری نہیں۔ جبکہ سربراہ کا قائد ہونا ضروری ہے ورنہ۔۔
By Mr. Allah Dad Khan ٹنل فارمنگ بے موسمی کاشت کوئی بھی فصل اپنے مقررہ وقت سے پہلے یا بعد میں کاشت کرنے اور کامیابی سے پیداوار کے حصول کی ٹیکنالوجی.
School فونکس آواز.
آؤ قرآن سمجھيں آسان طریقے سے
سبق –۲۵ قرآن اور نماز كو سمجھنا شروع كيجیے شارٹ كورس (مختصر مدتی كورس)
Qur’an & Salah – The Easy Way
آؤ قرآن سيكھيں آسان طریقے سے
سبق -10 قرآن اور نماز كو سمجھنا شروع كيجیے شارٹ كورس (مختصر مدتی كورس)
School فونکس آواز.
Qur’an & Salah – The Easy Way
آؤ قرآن سيكھيں آسان طریقے سے
آؤ قرآن سيكھيں سبق - 52.
آؤ قرآن سمجھيں آسان طریقے سے
آؤ قرآن سمجھيں آسان طریقے سے
. شُروع اَللہ کے پاک نام سے جو بڑا مہربان نہايت رحم والا ہے.
قرآن اور نماز كو سمجھنا شروع كيجیے
آؤ قرآن سيكھيں آسان طریقے سے
آؤ قرآن سيكھيں آسان طریقے سے
By:Sadiq Abbas (Fazil-e-Qum) , wwww.duas.org
تلاوتِ قرآن، کیوں اور کیسے؟
عظمتِ قرآن و حاملينِ قران محمد اقبال.
آؤ قرآن سيكھيں آسان طریقے سے
آسان فہم قرآن سبق - 43.
سبق - 22 قرآن اور نماز كو سمجھنا شروع كيجیے
مسیح دجال کا خروج مسیح دجال کون ہے ؟ کیا وہ آج کہیں موجود ہے ؟ کیا اسے پہلے کبھی کسی نے دیکھا ہے ؟ اس کی علامات کیا ہوں گی ؟ اس کس خروج کے اسباب کیا.
زمانہ جدید کے مسائل میں سے ایک اہم متنازعہ مسئلہ عورت اور مرد کی مساوات (Equality)کا مسئلہ ہے فی زمانہ یہ نعرہ گونج رہا ہے کہ عورت کو ہر حیثیت سے مرد.
سبق -۸ 1 قرآن اور نماز كو سمجھنا شروع كيجیے
لقمان حکیم کی نصیحتیں سید علی افضل زیدی قمّی Readers’ Club
سبق –۲۷ قرآن اور نماز كو سمجھنا شروع كيجیے شارٹ كورس (مختصر مدتی كورس)
ایک گاۓ اور بکری علامہ اقبال کیسٹرل.
سبق -7 قرآن اور نماز كو سمجھنا شروع كيجیے شارٹ كورس (مختصر مدتی كورس)
آؤ قرآن سيكھيں آسان طریقے سے
آؤ قرآن سيكھيں سبق - 50.
قرآن اور نماز كو سمجھنا شروع كيجیے
Navgan shikshan sanstha Rajuri’s (N)
آؤ قرآن سيكھيں آسان طریقے سے

کاےاور بکری.
قرآن اور نماز كو سمجھنا شروع كيجیے
دعائے حج بسم اللہ الرحمن الرحیم.
آؤ قرآن سيكھيں آسان طریقے سے
اللہ کے نام سے شروع جو رحمٰن و رحیم ہے۔
ترتیب: محمد عمران مُغل.
Concepts of Health and Disease Dr Mohammad Aman Khan
آؤ قرآن سمجھيں آسان طریقے سے
ہمارے بچے اسلامی بچے اسلام اور عبادت ترتیب: محمد عمران مُغل.
آؤ قرآن سيكھيں آسان طریقے سے
آسان فہم قرآن سبق - 46.
آؤ قرآن سيكھيں آسان طریقے سے
آؤ قرآن سمجھيں آسان طریقے سے
آؤ قرآن سيكھيں سبق - 51.
آؤ قرآن سمجھيں آسان طریقے سے
By:Sadiq Abbas(Fazil-e-qum) ,
قرآن فهمي – چيلنجس اور حل
Qur’an & Salah – The Easy Way
Qur’an & Salah – The Easy Way
Generosity & Stinginess
Navgan shikshan sanstha Rajuri’s (N)
سبق -۶ 1 قرآن اور نماز كو سمجھنا شروع كيجیے
يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُواْ أَنفِقُواْ مِمَّا رَزَقْنَاكُم مِّن قَبْلِ أَن يَأْتِيَ يَوْمٌ لاَّ بَيْعٌ فِيهِ وَلاَ خُلَّةٌ وَلاَ شَفَاعَةٌ وَالْكَافِرُونَ
Presentation transcript:

آؤ قرآن سيكھيں آسان طریقے سے  آؤ قرآن سيكھيں آسان طریقے سے سبق - 33

اس سبق ميں 3 نئے الفاظ هيں جو قرآن ميں 154 بار آۓ هيں وتر كى دعا – 2 گرامر: فعل ثلاثي مزيد فيہ، سبّحَ کی مشق نكاتِ تعليم يا شوق With intention, Du’aa, and then support of Allah… NO PROBLEM INSHA-ALLAH. 3 نئے الفاظ هيں جو قرآن ميں 154 بار آۓ هيں يه صرف بار بار آنے والے الفاظ كا ذكر هے

اَللّهُمَّ اهْدِنِي فِيمَنْ هَدَيْتَ وَعَافِنِي فِيمَنْ عَافَيْتَ ائے اللہ ہدایت دےمجھے (اور شامل فرمامجھے)ان میں جن کو تو نے ہدایت دی وَعَافِنِي فِيمَنْ عَافَيْتَ اور عافیت دے مجھے (اورشامل فرما مجھے)ان میں جن کو تونے عافیت دی

(اور شامل فرمامجھے)ان میں جن کو اَللّهُمَّ اهْدِنِي فِيمَنْ هَدَيْتَ ائے اللہ ہدایت دےمجھے (اور شامل فرمامجھے)ان میں جن کو تو نے ہدایت دی صدیقین شہداء صالحین اۓاللہ ہمکو ہدایت دے کہ ہم زندگی جینے کا سلیقہ سیکھ جائیں.

(اورشامل فرما مجھے)ان میں جن کو وَعَافِنِي فِيمَنْ عَافَيْتَ اور عافیت دے مجھے (اورشامل فرما مجھے)ان میں جن کو تونے عافیت دی عَافِنِي عافیت دے مجھے، مجھکوحفاظت میں رکھ

(اورشامل فرما مجھے)ان میں جن کو وَعَافِنِي فِيمَنْ عَافَيْتَ اور عافیت دے مجھے (اورشامل فرما مجھے)ان میں جن کو تونے عافیت دی اصحاب البدر اصحاب الحنین اۓاللہ ہمکو اپنی حفاظت اور عافیت میں رکھیۓ کہ ہم شیطان کے شر اور فتنہ دجّال سے محفوظ رہیں.

اَللّهُمَّ اهْدِنِي فِيمَنْ هَدَيْتَ وَعَافِنِي فِيمَنْ عَافَيْتَ ائے اللہ ہدایت دےمجھے (اور شامل فرمامجھے)ان میں جن کو تو نے ہدایت دی وَعَافِنِي فِيمَنْ عَافَيْتَ اور عافیت دے مجھے (اورشامل فرما مجھے)ان میں جن کو تونے عافیت دی

اَللّهُمَّ اهْدِنِي فِيمَنْ هَدَيْتَ وَعَافِنِي فِيمَنْ عَافَيْتَ ائے اللہ ہدایت دےمجھے (اور شامل فرمامجھے)ان میں جن کو تو نے ہدایت دی وَعَافِنِي فِيمَنْ عَافَيْتَ اور عافیت دے مجھے (اورشامل فرما مجھے)ان میں جن کو تونے عافیت دی

اَللّهُمَّ اهْدِنِي فِيمَنْ هَدَيْتَ وَعَافِنِي فِيمَنْ عَافَيْتَ پريکٹس اَللّهُمَّ اهْدِنِي فِيمَنْ هَدَيْتَ ائے اللہ ہدایت دےمجھے (اور شامل فرمامجھے)ان میں جن کو تو نے ہدایت دی وَعَافِنِي فِيمَنْ عَافَيْتَ اور عافیت دے مجھے (اورشامل فرما مجھے)ان میں جن کو تونے عافیت دی تصوّر اور احساس، اور پلان كے ساتھ

وَتَوَلَّنِي فِيمَنْ تَوَلَّيْتَ اور سر پرست بن میرا (اور شامل فرما مجھے)ان میں جن کی تو نے سرپرستی فرما ئی ہے۔

سرپرست، ولی تَوَلَّى وَتَوَلَّنِي فِيمَنْ تَوَلَّيْتَ اور سر پرست بن میرا (اور شامل فرما مجھے)ان میں جن کی تو نے سرپرستی فرما ئی ہے۔ سرپرست، ولی تَوَلَّى

وَتَوَلَّنِي فِيمَنْ تَوَلَّيْتَ اصحاب الشجر اصحاب القندق اور سر پرست بن میرا (اور شامل فرما مجھے)ان میں جن کی تو نے سرپرستی فرما ئی ہے۔ اصحاب الشجر اصحاب القندق اۓاللہ ہمکو اپنی سرپرستی میں رکھیۓ کہ ہم دنیا کے فتنہ سے محفوظ رہیں.

وَتَوَلَّنِي فِيمَنْ تَوَلَّيْتَ اور سر پرست بن میرا (اور شامل فرما مجھے)ان میں جن کی تو نے سرپرستی فرما ئی ہے۔

وَتَوَلَّنِي فِيمَنْ تَوَلَّيْتَ پريکٹس اور سر پرست بن میرا (اور شامل فرما مجھے)ان میں جن کی تو نے سرپرستی فرما ئی ہے۔ تصوّر اور احساس، اور پلان كے ساتھ

وَتَوَلَّنِي فِيمَنْ تَوَلَّيْتَ پريکٹس اور سر پرست بن میرا (اور شامل فرما مجھے)ان میں جن کی تو نے سرپرستی فرما ئی ہے۔ تصوّر اور احساس، اور پلان كے ساتھ

وَبَارِكْ لِي فِيمَا أَعْطَيْتَ اور برکت دے میرے لۓ اس میں جو تو نے دیا ہے

پیغام اس دعاء پر غور كيجيے یہ دعاء ایک طرح کا دائرہ ہے.حضور اکرم e نے حضرت علی yکو سکھائ تھی. سب سے پہلے ہم اللہ کی ہدایت مانگ رہے ہیں. ہدایت اللہ کے خزانوں میں سب سے افضل شۓ ہے. یہ رہبری ہے اللہ کے راستے کی طرف. ہدایت کے بعد عافیت، عافیت کے حقدار وہی ہیں جو ہدایت پر ہیں. عافیت کے بعد تولّیت، سر پرستی اور تولّیت انہی کی کیجاتی ہے جو عافیت میں ہوتے ہیں. اور ان تمام چیزوں برکت اور زیادتی کی درخواست۔

وَبَارِكْ لِي فِيمَا أَعْطَيْتَ اور برکت دے میرے لۓ اس میں جو پريکٹس وَبَارِكْ لِي فِيمَا أَعْطَيْتَ اور برکت دے میرے لۓ اس میں جو تو نے دیا ہے تصوّر اور احساس، اور پلان كے ساتھ

وَبَارِكْ لِي فِيمَا أَعْطَيْتَ اور برکت دے میرے لۓ اس میں جو پريکٹس وَبَارِكْ لِي فِيمَا أَعْطَيْتَ اور برکت دے میرے لۓ اس میں جو تو نے دیا ہے تصوّر اور احساس، اور پلان كے ساتھ

ان (فیصلوں )کےجو تونے کیا ہے وَقِنِي شَرَّ مَا قَضَيْتَ اور بچا مجھے شر سے ان (فیصلوں )کےجو تونے کیا ہے إِنَّكَ تَقْضِي وَلاَ يُقْضَىٰ عَلَيْكَ بے شک تو فیصلہ کر تاہے اور نہیں فیصلہ ہو سکتا تیرے خلاف

ان (فیصلوں )کےجو تونے کیا ہے وَقِنِي شَرَّ مَا قَضَيْتَ اور بچا مجھے شر سے ان (فیصلوں )کےجو تونے کیا ہے رَبَّنَآ ا ٰتِنَا فِي الدُّنْيَا حَسَنَةً وَّفِي الْا ٰخِرَةِ حَسَنَةً وَّقِنَا عَذَابَ النَّارِ وَقِنِي

ان (فیصلوں )کےجو تونے کیا ہے وَقِنِي شَرَّ مَا قَضَيْتَ اور بچا مجھے شر سے ان (فیصلوں )کےجو تونے کیا ہے ق ض ي قَضَيْتَ = فیصلے جو تو نے کۓ قاضی

ان (فیصلوں )کےجو تونے کیا ہے وَقِنِي شَرَّ مَا قَضَيْتَ اور بچا مجھے شر سے ان (فیصلوں )کےجو تونے کیا ہے

ان (فیصلوں )کےجو تونے کیا ہے پريکٹس وَقِنِي شَرَّ مَا قَضَيْتَ اور بچا مجھے شر سے ان (فیصلوں )کےجو تونے کیا ہے تصوّر اور احساس، اور پلان كے ساتھ

ان (فیصلوں )کےجو تونے کیا ہے پريکٹس وَقِنِي شَرَّ مَا قَضَيْتَ اور بچا مجھے شر سے ان (فیصلوں )کےجو تونے کیا ہے تصوّر اور احساس، اور پلان كے ساتھ

إِنَّكَ تَقْضِي وَلاَ يُقْضَىٰ عَلَيْكَ بے شک تو فیصلہ کر تاہے اور نہیں فیصلہ ہو سکتا تیرے خلاف

إِنَّكَ تَقْضِي وَلاَ يُقْضَىٰ عَلَيْكَ بے شک تو فیصلہ کر تاہے اور نہیں فیصلہ ہو سکتا تیرے خلاف

إِنَّكَ تَقْضِي وَلاَ يُقْضَىٰ عَلَيْكَ بے شک تو فیصلہ کر تاہے اور نہیں فیصلہ ہو سکتا تیرے خلاف

إِنَّكَ تَقْضِي وَلاَ يُقْضَىٰ عَلَيْكَ پريکٹس بے شک تو فیصلہ کر تاہے اور نہیں فیصلہ ہو سکتا تیرے خلاف تصوّر اور احساس، اور پلان كے ساتھ

إِنَّكَ تَقْضِي وَلاَ يُقْضَىٰ عَلَيْكَ پريکٹس بے شک تو فیصلہ کر تاہے اور نہیں فیصلہ ہو سکتا تیرے خلاف تصوّر اور احساس، اور پلان كے ساتھ

إِنَّه، لاَ يَذِلُّ مَنْ وَّالَيْتَ بے شک وہ ذلیل نہیں ہو سکتا جس کا تو دوست بن جا ۓ

يَذِلُّ إِنَّه، لاَ يَذِلُّ مَنْ وَّالَيْتَ بے شک وہ ذلیل نہیں ہو سکتا جس کا تو دوست بن جا ۓ يَذِلُّ وَتُعِزُّ مَنْ تَشَآءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَآءُ  سورہ البقرہ (2:26) ذلیل، ذلت

وَّالَيْتَ دوست، ولی إِنَّه، لاَ يَذِلُّ مَنْ وَّالَيْتَ بے شک وہ ذلیل نہیں ہو سکتا جس کا تو دوست بن جا ۓ وَّالَيْتَ دوست، ولی

إِنَّه، لاَ يَذِلُّ مَنْ وَّالَيْتَ بے شک وہ ذلیل نہیں ہو سکتا جس کا تو دوست بن جا ۓ تصور کیجۓ کہ کوئ شخص سربراہ مملکت کا دوست ہے، مصاحب ہے، تو کس کی مجال ہے جو اسکو ذلیل کرسکے. ذراسونچئے کہ مالک الملک، سارے جہانوں کا مالک ہمارا دوست ہوجاۓتو کونسی ایسی طاقت ہے جو پھر ہمکو ذلیل کرنے کا سونچ بھی سکتی ہو. آج ضرورت ہے تو یہ کہ ہم اللہ کو دوست بنائیں. اللہ ہمارا دوست بن جاۓ. اللہ ہمارا دوست جبھی بنے گا جب ہم اُسکی عبادت پورے حق کے ساتھ ادا کریں

إِنَّه، لاَ يَذِلُّ مَنْ وَّالَيْتَ بے شک وہ ذلیل نہیں ہو سکتا جس کا تو دوست بن جا ۓ شیخ سعدی رحمہ اللہ نے کیا خوب کہا ہے

إِنَّه، لاَ يَذِلُّ مَنْ وَّالَيْتَ بے شک وہ ذلیل نہیں ہو سکتا پريکٹس إِنَّه، لاَ يَذِلُّ مَنْ وَّالَيْتَ بے شک وہ ذلیل نہیں ہو سکتا جس کا تو دوست بن جا ۓ تصوّر اور احساس، اور پلان كے ساتھ

إِنَّه، لاَ يَذِلُّ مَنْ وَّالَيْتَ بے شک وہ ذلیل نہیں ہو سکتا پريکٹس إِنَّه، لاَ يَذِلُّ مَنْ وَّالَيْتَ بے شک وہ ذلیل نہیں ہو سکتا جس کا تو دوست بن جا ۓ تصوّر اور احساس، اور پلان كے ساتھ

وَلاَ يَعِزُّ مَنْ عَادَيْتَ اور نہیں عزت پا سکتا وہ جس سے تو دشمنی رکھے

يَعِزُّ وَلاَ يَعِزُّ مَنْ عَادَيْتَ اور نہیں عزت پا سکتا وہ جس سے تو دشمنی رکھے يَعِزُّ وَتُعِزُّ مَنْ تَشَآءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَآءُ  سورہ البقرہ (2:26) ذلیل، ذلت

دشمنی رکھے عَادَيْتَ وَلاَ يَعِزُّ مَنْ عَادَيْتَ اور نہیں عزت پا سکتا وہ جس سے تو دشمنی رکھے دشمنی رکھے عَادَيْتَ

وَلاَ يَعِزُّ مَنْ عَادَيْتَ اور نہیں عزت پا سکتا وہ جس سے تو دشمنی رکھے

وَلاَ يَعِزُّ مَنْ عَادَيْتَ اور نہیں عزت پا سکتا وہ جس سے پريکٹس وَلاَ يَعِزُّ مَنْ عَادَيْتَ اور نہیں عزت پا سکتا وہ جس سے تو دشمنی رکھے تصوّر اور احساس، اور پلان كے ساتھ

وَلاَ يَعِزُّ مَنْ عَادَيْتَ اور نہیں عزت پا سکتا وہ جس سے پريکٹس وَلاَ يَعِزُّ مَنْ عَادَيْتَ اور نہیں عزت پا سکتا وہ جس سے تو دشمنی رکھے تصوّر اور احساس، اور پلان كے ساتھ

تَبَارَكْتَ رَبَّنَا وَتَعَالَيْتَ برکت والا ہے تو ائے ہمارے رب اور بلند ہے تو

تَبَارَكْتَ رَبَّنَا وَتَعَالَيْتَ برکت والا ہے تو ائے ہمارے رب پريکٹس تَبَارَكْتَ رَبَّنَا وَتَعَالَيْتَ برکت والا ہے تو ائے ہمارے رب اور بلند ہے تو تصوّر اور احساس، اور پلان كے ساتھ

تَبَارَكْتَ رَبَّنَا وَتَعَالَيْتَ برکت والا ہے تو ائے ہمارے رب پريکٹس تَبَارَكْتَ رَبَّنَا وَتَعَالَيْتَ برکت والا ہے تو ائے ہمارے رب اور بلند ہے تو تصوّر اور احساس، اور پلان كے ساتھ

قواعد – Grammar ایک گہری سانس لیں اور ساری مشق TPI کے طریقہ سے کریں Make sure everyone takes one or two deep breaths before they continue with Grammar! ایک گہری سانس لیں اور ساری مشق TPI کے طریقہ سے کریں

تو TPI کے سادہ اور مؤثر طریقے سے ... عربی زبان کے صیغوں کے لیے آسان. آپ کا یہ پہلا پروگرام ؟ تو TPI کے سادہ اور مؤثر طریقے سے ... عربی زبان کے صیغوں کے لیے آسان. اشارے آسانی کے لیے سارے دماغ کا استعمال شیطان کو بیچ میں مت آنے دیجیے! shyness or ego… from Shaitaan.

اوپر كے عدد كے 90 فيصد قرآني الفاظ اس ٹيبل ميں هيں وہ تعریف کر تاہے يُسَبِّحُ اس نے تعریف کی سَبَّحَ وہ سب تعریف کرتے ہیں يُسَبِّحُوْنَ انہوں نے تعریف کی سَبَّحُوْا مت تعریف کر! لَاتُسَبِّحْ تعریف کر! سَبِّحْ آپ تعریف کر تے ہیں تُسَبِّحُ آپ نے تعریف کی سَبَّحْتَ مت تعریف کرو! لَاتُسَبِّحُوْا تعریف کرو! سَبِّحُوْا آپ سب تعریف کر تےهيں تُسَبِّحُوْنَ آپ سب نے تعریف کی سَبَّحْتُمْ ميں تعریف کرتاهوں أُسَبِّحُ ميں نے تعریف کی سَبَّحْتُ هم تعریف کرتےهيں نُسَبِّحُ هم نے تعریف کی سَبَّحْنَا وه عورت تعریف کرتي هے اس عورت نے تعریف کی سَبَّحَتْ 48* Verb DF-2 فَعَّلَ اوپر كے عدد كے 90 فيصد قرآني الفاظ اس ٹيبل ميں هيں جس کی تعریف کی گئی مُسَبَّح تعریف کرنے والا مُسَبِّح تعریف تَسْبِيح

نكتہ تعليم

وَمَا خَلَقْتُ الْجِنَّ وَالْإِنسَ إِلَّا لِيَعْبُدُونِ سبق وَمَا خَلَقْتُ الْجِنَّ وَالْإِنسَ إِلَّا لِيَعْبُدُونِ اور ہم نے نہیں پیدا کیا جنوں اور انسانوں مگر صرف اس لئے کہ میری عبادت کریں.

وَمَا أُمِرُوا إِلَّا لِيَعْبُدُوا اللَّهَ مُخْلِصِينَ لَهُ الدِّينَ حُنَفَاء وَيُقِيمُوا الصَّلَاةَ وَيُؤْتُوا الزَّكَاةَ وَذَلِكَ دِينُ الْقَيِّمَةِ (سورہ الذاریات 51:56) اور انہیں نہیں حکم حکم دیا گیا مگر اسکا کہ عبادت کریں صرف اللہ کی، اُسکے لئے اپنی اِطاعت کو خالص کرتے ہوۓاور قائم کریں نماز اور ادا کریں زکواۃ، اور یہ ہمیشہ کا قائم و دائم دیں

اہم نئے الفاظ اور مثالیں اہم نئے الفاظ اور مثالیں وَبَارِكْ لِي فِيمَا أَعْطَيْتَ تَبَارَكْتَ Not many times وَقِنِي شَرَّ مَا قَضَيْتَ قَضَيْتَ 62 وَلاَ يَعِزُّ مَنْ عَادَيْتَ وَلاَ يَعِزُّ 44 فَسَبِّحْ بِحَمْدِ رَبِّكَ وَاسْتَغْفِرْه سَبَّحَ 48

اب تك هم نے 33 اسباق ميں نماز كے اهم حصّوں كے ساتھ ساتھ: 78,000 اب تك هم نے 33 اسباق ميں نماز كے اهم حصّوں كے ساتھ ساتھ: 178 الفاظ سيكھے جو قرآن ميں 46,723بار آۓ هيں يه صرف بار بار آنے والے الفاظ كا ذكر هے قرآن ميں كل تقريبًا 4,500 الفاظ هيں جو تقريبًا 78,000 بار آۓ هيں 46,723

”تم ميں سے بہترين وہ ہے جو قرآن سيكھے اور سكھاۓ“ اللہ نے جب اس مبارك تعليم ہميں شامل ہونے كی توفيق دی تو اس انتخاب پر شكر ادا كيجيے اور دعا كيجيے كہ اللہ تعالی اسے ہميشہ جاری ركھنے كی توفيق دے. سُبْحَانَ اللهِ وَبِحَمْدِهِ سُبْحَانَكَ اللهُمَّ وَبِحَمْدِكَ نَشْهَدُ أَن لاَّ إِلَهَ إِلاَّ أَنْتَ نَسْتَغْفِرُكَ وَنَتُوبُ إِلَيْكَ