Presentation is loading. Please wait.

Presentation is loading. Please wait.

آؤ قرآن سيكھيں آسان طریقے سے

Similar presentations


Presentation on theme: "آؤ قرآن سيكھيں آسان طریقے سے"— Presentation transcript:

1 آؤ قرآن سيكھيں آسان طریقے سے
آؤ قرآن سيكھيں آسان طریقے سے سبق - 3

2 اس سبق ميں سورة الفاتحہ (آيات 5-7)
سورة الفاتحہ (آيات 5-7) گرامر: هُوَ مُسْلِم، هُمْ مُسْلِمُون، ... نكاتِ تعليم يا شوق With intention, Du’aa, and then support of Allah… NO PROBLEM INSHA-ALLAH.

3 اس سبق ميں ۔۔۔ 7 نئے الفاظ هيں جو قرآن ميں 4,036 بار آۓ هيں
7 نئے الفاظ هيں جو قرآن ميں 4,036 بار آۓ هيں يه صرف بار بار آنے والے الفاظ كا ذكر هے

4 إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ (5)
سُورَةُ الْفَاتِحَة إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ (5) تیری ہی ہم عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے ہم مدد چاہتے ہیں

5 إِيَّا كَ تیری ہی إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ (5) تیری ہی
ہم عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے ہم مدد چاہتے ہیں إِيَّا كَ تیری ہی

6 عِبَادَة عبادت إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ (5) ع ب د
تیری ہی ہم عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے ہم مدد چاہتے ہیں ع ب د عِبَادَة عبادت

7 عبادت کرنے والا جس کی عبادت کی جاۓ
إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ (5) تیری ہی ہم عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے ہم مدد چاہتے ہیں ع ب د عَابِد، مَعْبُود عبادت کرنے والا جس کی عبادت کی جاۓ

8 علم حاصل كرنا، کمانا، دوسروں كي خدمت كرنا، ۔۔۔
إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ (5) تیری ہی ہم عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے ہم مدد چاہتے ہیں ع ب د نماز، روزہ، زکوۃ، حج دعوت، نصيحت، جهاد علم حاصل كرنا، کمانا، دوسروں كي خدمت كرنا، ۔۔۔ مگر سب سے پهلے : نماز (جس نے نماز چھوڑي، اس نے دين كو ڈھا ديا) شرط :صحیح نیت کے ساتھ

9 وَ + إِيَّاكَ اور تجھ ہی سے إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ
نَسْتَعِينُ (5) تیری ہی ہم عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے ہم مدد چاہتے ہیں وَ + إِيَّاكَ اور تجھ ہی سے

10 استعانت، اعانت، عون، تعاون، معاون... إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ
نَسْتَعِينُ (5) تیری ہی ہم عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے ہم مدد چاہتے ہیں ع و ن اردو استعانت، اعانت، عون، تعاون، معاون...

11 نَـــ... نَـــ... ہم ... ہم... إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ
نَسْتَعِينُ (5) تیری ہی ہم عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے ہم مدد چاہتے ہیں ع و ن نَـــ... نَـــ... ہم ... ہم...

12 مقصد زندگی تيري عبادت (وما خلقتُ...)
اس سے کیا سبق ملتا ہے ؟ إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ (5) تیری ہی ہم عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے ہم مدد چاہتے ہیں مقصد زندگی تيري عبادت (وما خلقتُ...) تيری عبادت كے ليے بھی تيری مدد چاهيے

13 تصوّر اور احساس، اور دعا كے ساتھ پريكٹس إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ
نَسْتَعِينُ (5) تیری ہی ہم عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے ہم مدد چاہتے ہیں تصوّر اور احساس، اور دعا كے ساتھ

14 إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ (5)
پريكٹس إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ (5) تیری ہی ہم عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے ہم مدد چاہتے ہیں تصوّر اور احساس، اور دعا كے ساتھ

15 اهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ(6)
سُورَةُ الْفَاتِحَة اهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ(6) ہمیں ہدایت دے راستے کی سیدھے

16 اِهْدِ + نَا اهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ(6) ہدایت دے ہمیں
ہمیں ہدایت دے راستے کی سیدھے ه د ي اِهْدِ + نَا ہدایت دے ہمیں

17 هِدَايَة، هُدى ہدایت اهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ(6)
ہمیں ہدایت دے راستے کی سیدھے ه د ي هِدَايَة، هُدى ہدایت

18 هُدًى للمُتَّقِين هُدًى للنَّاس
اهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ(6) ہمیں ہدایت دے راستے کی سیدھے ه د ي قرآن ہدایت ہے ... ہادی ہے هُدًى للمُتَّقِين هُدًى للنَّاس

19 Path; Road اهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ(6) ہمیں ہدایت دے
راستے کی سیدھے ص ر ط Path; Road Joke: Sirat for the hotel??

20 سیدھا اهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ(6) ہمیں ہدایت دے راستے کی
سیدھے ق و م سیدھا

21 استقامت: نهيں مڑنا يا هٹنا
اهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ(6) ہمیں ہدایت دے راستے کی سیدھے ق و م خط مستقیم : سیدھی لائن استقامت: نهيں مڑنا يا هٹنا

22 الْ وہ خاص the اهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ(6) ہمیں ہدایت دے
راستے کی سیدھے وہ خاص the الْ Joke: Sirat for the hotel??

23 اهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ(6)
اس سے کیا سبق ملتا ہے ؟ اهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ(6) ہمیں ہدایت دے راستے کی سیدھے كيا مسلمان هونا هدايت پر هونا هے؟ صرف يہی مطلب ہوتا تو يه دعا غير مسلم كے ليے هوتي۔ راسته دكھا اور راسته پر چلا : بهت بڑا فرق ہدايت كا اصل منبع؟ قرآن اور سنت! قرآن ہی سمجھنے كی كوشش نہ ہو تو كيا يه دعا كافی؟ احتساب اور پلان هو۔

24 اهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ(6)
اس سے کیا سبق ملتا ہے ؟ اهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ(6) ہمیں ہدایت دے راستے کی سیدھے ہر نماز ياد دہانی كہ قرآن سمجھنا ضروری بلكہ ايمرجنسی اس نماز کے بعد ، آج، اس ہفتے میں ، ۔۔ جو بھی میں كروں اس ميں هدايت دے ۔

25 اهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ(6)
پريكٹس اهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ(6) ہمیں ہدایت دے راستے کی سیدھے تصوّر اور احساس، اور دعا كے ساتھ

26 اهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ(6)
پريكٹس اهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ(6) ہمیں ہدایت دے راستے کی سیدھے تصوّر اور احساس، اور دعا كے ساتھ

27 صِرَاطَ الَّذِينَ أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْ
سُورَةُ الْفَاتِحَة صِرَاطَ الَّذِينَ أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْ راستہ ان لوگوں کا انعام کیا تو نے ان پر

28 الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيم
صِرَاطَ الَّذِينَ أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْ راستہ ان لوگوں کا انعام کیا تو نے ان پر ص ر ط الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيم سیدھا راستہ

29 ان لوگوں کا وہ لوگ جو صِرَاطَ الَّذِينَ أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْ 1080 بار
راستہ ان لوگوں کا انعام کیا تو نے ان پر ان لوگوں کا وہ لوگ جو 1080 بار

30 انعام، نعمت صِرَاطَ الَّذِينَ أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْ راستہ ان لوگوں کا
انعام کیا تو نے ان پر ن ع م انعام، نعمت

31 عَلَى + هِمْ پر ان صِرَاطَ الَّذِينَ أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْ راستہ
ان لوگوں کا انعام کیا تو نے ان پر عَلَى + هِمْ پر ان

32 لاَ إِلَه إِلاَّ الله ، صالحۃ: صالحات
اس سے کیا سبق ملتا ہے ؟ صِرَاطَ الَّذِينَ أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْ راستہ ان لوگوں کا انعام کیا تو نے ان پر كس پر انعام ؟ انبياء، صديقين، شھداء، اور صالحين پر دعا كے بعد احتساب اور پلان هو، ورنہ دعا سچی نهيں! Wa: for oath; Why 2 meanings? Somebody asked the relationship between zahaba and zahab. I said: The same as between sona and sona!!! So, a word has >1 meanings. TOO DANGEROUS WARNING: Oath; Inna; La; Illa (very few…) Our deviated understanding: Allah wali - Lene mein na dene mein!!! Qur’an Addresses Collectively - Most of the times. Qur’an never said: Yaa ayyuhalladhee aamana. It used plural always. Take the message as a team and implement it as a team. Ex: Will we 100 people as top company members remain isolated if assigned to construct 10 storey bldy in 10 months??? Deen’s work is much more demanding. The Prophet pbuh did the same; addressed the believers and started building a community around the message لاَ إِلَه إِلاَّ الله ، صالحۃ: صالحات

33 انبياء كا طريقہ كيا؟ عمل (دل اور جسم كا) دعوت واصلاح تزكيہ وتنظيم
تنفيذ (اعلاۓ كلمة الله، شهادت حق، اقامت دين، جهاد في سبيل الله، امر بالمعروف ونهي عن المنكر)

34 صديقين كا طريقہ كيا؟ مثال : زندگي ابوبكر رضي الله عنه كي
مثال : زندگي ابوبكر رضي الله عنه كي دعوت كے مشن ميں هر مرحله پر ساتھ اكيلے نهيں بلكه ٹيم كا حصه

35 شهيدوں كا طريقہ كيا؟ اپني جان تك دے دي اس كام كے ليے
همارے پاس وقت بھي نكالنا مشكل!!! شهيد ايك فوج كا يعني ٹيم كا حصّه هوتا هے، آپ بھي ٹيم كا حصّه بنيے، مل كر كام كيجيے

36 صِرَاطَ الَّذِينَ أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْ
پريكٹس صِرَاطَ الَّذِينَ أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْ راستہ ان لوگوں کا انعام کیا تو نے ان پر تصوّر اور احساس، اور دعا كے ساتھ

37 صِرَاطَ الَّذِينَ أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْ
پريكٹس صِرَاطَ الَّذِينَ أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْ راستہ ان لوگوں کا انعام کیا تو نے ان پر تصوّر اور احساس، اور دعا كے ساتھ

38 لاَ إِلَه إِلاَّ الله ، صالحۃ: صالحات
سُورَةُ الْفَاتِحَة غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ نہ غضب کیا گیا ان پر Wa: for oath; Why 2 meanings? Somebody asked the relationship between zahaba and zahab. I said: The same as between sona and sona!!! So, a word has >1 meanings. TOO DANGEROUS WARNING: Oath; Inna; La; Illa (very few…) Our deviated understanding: Allah wali - Lene mein na dene mein!!! Qur’an Addresses Collectively - Most of the times. Qur’an never said: Yaa ayyuhalladhee aamana. It used plural always. Take the message as a team and implement it as a team. Ex: Will we 100 people as top company members remain isolated if assigned to construct 10 storey bldy in 10 months??? Deen’s work is much more demanding. The Prophet pbuh did the same; addressed the believers and started building a community around the message لاَ إِلَه إِلاَّ الله ، صالحۃ: صالحات

39 نہیں 147 اس کے علاوہ غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ نہ غضب کیا گیا
ان پر 147 نہیں اس کے علاوہ

40 مَظْلُوم مَغْضُوب غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ جس پر ظلم کیا گیا
نہ غضب کیا گیا ان پر غ ض ب جس پر ظلم کیا گیا مَظْلُوم جس پر غضب کیا گیا مَغْضُوب

41 غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ نہ غضب کیا گیا ان پر عَلَى + هِمْ پر ان

42 سُورَةُ الْفَاتِحَة وَلاَ الضَّآلِّينَ(7) اور نہ جو گمراہ ہوۓ-

43 وَلاَ الضَّآلِّينَ(7) اور نہ جو گمراہ ہوۓ- وَ لاَ اور نہ

44 ضَالّ: گمراہ ہونے والا ضلالت وَلاَ الضَّآلِّينَ(7) اور نہ
جو گمراہ ہوۓ- ض ل ل ضَالّ: گمراہ ہونے والا اردو ضلالت

45 وَلاَ الضَّآلِّينَ(7) اور نہ جو گمراہ ہوۓ- ض ل ل + ضَالِّين ضَالّ

46 غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ
اس سے کیا سبق ملتا ہے ؟ غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ نہ غضب کیا گیا ان پر مغضوب كون : جن كو معلوم ہے مگر كرتےنہيں. الله هميں عمل كي توفيق دے (جاننے كے بعد)

47 غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ
اس سے کیا سبق ملتا ہے ؟ غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ نہ غضب کیا گیا ان پر جن سے اللہ ناراض ہو، دنيا اور آخرت ميں انجام؟؟ ہم جنھیں هيرو يا لیڈر سمجھتے ہیں اور ان کی اتباع کرتے ہیں کیا وہ قرآن کو سمجھتے اور اس پر عمل کرتے ہیں ۔

48 وَلاَ الضَّآلِّينَ(7) اس سے کیا سبق ملتا ہے ؟ اور نہ جو گمراہ ہوۓ-
ضالّين: جو جانتے ہی نہيں. ايسا نه هو كه قرآن گھر ميں هو مگر هم بھٹكتے رهيں! دعا كے ساتھ احتساب ، پلان اور تبليغ هو۔

49 وَلاَ الضَّآلِّينَ(7) غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ نہ غضب کیا گیا
پريكٹس غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ نہ غضب کیا گیا ان پر وَلاَ الضَّآلِّينَ(7) اور نہ جو گمراہ ہوۓ- تصوّر اور احساس، اور دعا كے ساتھ

50 وَلاَ الضَّآلِّينَ(7) غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ نہ غضب کیا گیا
پريكٹس غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ نہ غضب کیا گیا ان پر وَلاَ الضَّآلِّينَ(7) اور نہ جو گمراہ ہوۓ- تصوّر اور احساس، اور دعا كے ساتھ

51 مشوره: سورة فاتحه پڑھتے هوۓ اس حديث كو ياد ركھيے!
إِياك نعبد... هذا بينى وبين عبدي إهدنا الصراط... وَلاَ الضَّالِّين هذا لعبدي ولعبدي ما سأل

52 الفاظ اور آيات يا اذكار كے ترجمہ کی پريكٹس
ساتھ ساتھ ترجمہ كرنے كی كوشش كيجيے

53 سُورَۃُ الْفَاتِحَۃ ... إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ (5)
سُورَۃُ الْفَاتِحَۃ ... إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ (5) تیری ہی ہم عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے ہم مدد چاہتے ہیں Mission Statement; need your help to worship. One who can not quench his thirst w/o His help can never worship Him w/o His help. 3. An’amta alaihim: Ambiyaa, siddiqeen,shuhadaa, saliheen; Top: our Prophet pbuh; His path? Practice, Preach, and Organize, and implement (what he can). AEPP If we don’t do this, then our duaa is NOT SERIOUS! (example: Job seeker who just makes du’aa but does not go out to seek job.) 4. Those who knew and did not do (more … first); those who did not know. 5. MOST IMPORTANT: Biggg confusion that We are Muslims = on guidance. Then this prayer is for a Non-Muslim. (Becoming Muslim is first step. Now we need guidance every moment). Where is it? In Qu’ran (theory) and Sunnah (Model). Are we serious in ASKING? Do we care to understand Qur’an and know Sunnah??????? 6. Remember the hadith of Surah Al-Fatihah.

54 اهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ (6) سُورَۃُ الْفَاتِحَۃ ...
سُورَۃُ الْفَاتِحَۃ ... 47* 46* اهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ (6) ہمیں ہدایت دے راستے کی سیدھے Mission Statement; need your help to worship. One who can not quench his thirst w/o His help can never worship Him w/o His help. 3. An’amta alaihim: Ambiyaa, siddiqeen,shuhadaa, saliheen; Top: our Prophet pbuh; His path? Practice, Preach, and Organize, and implement (what he can). AEPP If we don’t do this, then our duaa is NOT SERIOUS! (example: Job seeker who just makes du’aa but does not go out to seek job.) 4. Those who knew and did not do (more … first); those who did not know. 5. MOST IMPORTANT: Biggg confusion that We are Muslims = on guidance. Then this prayer is for a Non-Muslim. (Becoming Muslim is first step. Now we need guidance every moment). Where is it? In Qu’ran (theory) and Sunnah (Model). Are we serious in ASKING? Do we care to understand Qur’an and know Sunnah??????? 6. Remember the hadith of Surah Al-Fatihah.

55 صِرَاط الَّذِينَ أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْ سُورَۃُ الْفَاتِحَۃ ... راستہ
سُورَۃُ الْفَاتِحَۃ ... 1423 1080 صِرَاط الَّذِينَ أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْ راستہ ان لوگوں کا انعام کیا تو نے ان پر 1. Remember the hadith of Surah Al-Fatihah. The hadith says: My servant got what he has asked for. What is that? Qur’an. If we are serious in asking, we will value the response (answer) too!

56 سُورَۃُ الْفَاتِحَۃ ... غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ وَلاَ
سُورَۃُ الْفَاتِحَۃ ... 1732 21* 147 غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ وَلاَ الضَّآلِّينَ (7) نہ غضب کیا گیا ان پر اور نہ جو گمراہ ہوۓ- 1. Remember the hadith of Surah Al-Fatihah. The hadith says: My servant got what he has asked for. What is that? Qur’an. If we are serious in asking, we will value the response (answer) too!

57 صِرَاط الَّذِيْنَ اہم نۓ الفاظ اور مثالیں
اہم نۓ الفاظ اور مثالیں سورہ فاتحہ کا ہر لفظ اہم ہے. اس لیے اس کے ہر لفظ کے معنی کو اچھی طرح یاد کرلیجیے.جب بھی وہ لفظ کہیں اور آۓ تو ان الفاظ اور آیتوں کو معانی کو ذہن میں لائیے! مثلاً: اهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيم صِرَاط صِرَاطَ الَّذِينَ أنْعَمْتَ عَلَيْهِمْ الَّذِيْنَ Wa innaka latahdee ilaa

58 قواعد – Grammar

59 آپ کا یہ پہلا پروگرام ؟ تو TPI کے سادہ اور مؤثر طریقے سے ...
عربی زبان کے صیغوں کے لیے آسان. اشارے آسانی کے لیے سارے دماغ کا استعمال شیطان کو بیچ میں مت آنے دیجیے! shyness or ego… from Shaitaan.

60 عربی ميں کہتے وقت ايسا کہيے كہ گويا آپ عربوں کو سمجھارہے ہوں.
اعادۃ وه هُوَ وه سب هُمْ آپ أَنْتَ آپ سب أَنْتُمْ ميں أَنَا هم نَحْنُ 1295 بار Show the rules first. We will use all our senses. It is called TPI or TPR. It really enhances the learning. And note that this is not limited to these 6 pronouns. It has much more to do with all the verb forms that we will learn. You have spared so much time and came all the way. Don’t listen to Shaitaan. Don’t be shy to use these directions. We are learning the words of Qur’an here. If you use them, your learning will be easier and quicker. The rule for repetition is: Teacher (Ar+Ur) – Student (Ar+ Ur) * 3 times T(Ar) – St (Ur) * 3 times T(AA) – St(AA) * 3 times (in pairs; ex: huwa, hum – huwa,hum, …) عربی ميں کہتے وقت ايسا کہيے كہ گويا آپ عربوں کو سمجھارہے ہوں.

61 يہ ٹکڑے قرآن مجيد كی تقريباً
اس كا _ هٗ ان كا _هُمْ آپ كا _كَ آپ سب كا _كُمْ ميرا - ِي همارا -نَا يہ ٹکڑے قرآن مجيد كی تقريباً ہر لائن ميں آتے ہيں ... كا، كی، كے، كو

62 تقريباً ہر لائن ميں ان كا استعمال
تقريباً ہر لائن ميں ان كا استعمال يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا إِنْ تُطِيعُوا فَرِيقاً مِنْ الَّذِينَ أُوتُوا الْكِتَابَ يَرُدُّوكُمْ بَعْدَ إِيمَانِكُمْ كَافِرِينَ (100) وَكَيْفَ تَكْفُرُونَ وَأَنْتُمْ تُتْلَى عَلَيْكُمْ آيَاتُ اللَّهِ وَفِيكُمْ رَسُولُهُ وَمَنْ يَعْتَصِمْ بِاللَّهِ فَقَدْ هُدِيَ إِلَى صِرَاطٍ مُسْتَقِيمٍ (101) يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا اتَّقُوا اللَّهَ حَقَّ تُقَاتِهِ وَلا تَمُوتُنَّ إِلاَّ وَأَنْتُمْ مُسْلِمُونَ (102) وَاعْتَصِمُوا بِحَبْلِ اللَّهِ جَمِيعاً وَلا تَفَرَّقُوا وَاذْكُرُوا نِعْمَةَ اللَّهِ عَلَيْكُمْ إِذْ كُنْتُمْ أَعْدَاءً فَأَلَّفَ بَيْنَ قُلُوبِكُمْ فَأَصْبَحْتُمْ بِنِعْمَتِهِ إِخْوَاناً وَكُنْتُمْ عَلَى شَفَا حُفْرَةٍ مِنْ النَّارِ فَأَنْقَذَكُمْ مِنْهَا كَذَلِكَ يُبَيِّنُ اللَّهُ لَكُمْ آيَاتِهِ لَعَلَّكُمْ تَهْتَدُونَ (103) وَلْتَكُنْ مِنْكُمْ أُمَّةٌ يَدْعُونَ إِلَى الْخَيْرِ وَيَأْمُرُونَ بِالْمَعْرُوفِ وَيَنْهَوْنَ عَنْ الْمُنْكَرِ وَأُوْلَئِكَ هُمْ الْمُفْلِحُونَ (104) وَلا تَكُونُوا كَالَّذِينَ تَفَرَّقُوا وَاخْتَلَفُوا مِنْ بَعْدِ مَا جَاءَهُمْ الْبَيِّنَاتُ وَأُوْلَئِكَ لَهُمْ عَذَابٌ عَظِيمٌ (105) يَوْمَ تَبْيَضُّ وُجُوهٌ وَتَسْوَدُّ وُجُوهٌ فَأَمَّا الَّذِينَ اسْوَدَّتْ وُجُوهُهُمْ أَكَفَرْتُمْ بَعْدَ إِيمَانِكُمْ فَذُوقُوا الْعَذَابَ بِمَا كُنْتُمْ تَكْفُرُونَ (106) وَأَمَّا الَّذِينَ ابْيَضَّتْ وُجُوهُهُمْ فَفِي رَحْمَةِ اللَّهِ هُمْ فِيهَا خَالِدُونَ (107) تِلْكَ آيَاتُ اللَّهِ نَتْلُوهَا عَلَيْكَ بِالْحَقِّ وَمَا اللَّهُ يُرِيدُ ظُلْماً لِلْعالَمِينَ (108) وَلِلَّهِ مَا فِي السَّمَوَاتِ وَمَا فِي الأَرْضِ وَإِلَى اللَّهِ تُرْجَعُ الأُمُورُ (109)

63 عربی ميں کہتے وقت ايسا کہيے كہ گويا آپ عربوں کو سمجھارہے ہوں.
اس كا رب رَبُّهٗ ان سب كا رب رَبُّهُمْ آپ كا رب رَبُّكَ آپ سب كا رب رَبُّكُمْ ميرا رب رَبِّي همارا رب رَبُّنَا T(A)-S(U): 3 times T(AA) – S(UU): 2 times عربی ميں کہتے وقت ايسا کہيے كہ گويا آپ عربوں کو سمجھارہے ہوں.

64 سيدھے جانب كا دماغ استعمال كيجيے !!!
نکتہ تعلیم: Get more images of right and left brain; and the quadrants; use them all. (color – highlighter, color pens). سيدھے جانب كا دماغ استعمال كيجيے !!!

65 © Herrmann International Group™ 2000-2003
Logical Analyzer Technical Mathematical Problem Solver Organizational Administrative Conservative Controlled Planner دماغ Artistic Holistic Imaginative Synthesizer Conceptualizer Interpersonal Emotional Musical Spiritual Talker © Herrmann International Group™

66 سیدھے جانب کا دماغ ياد كرنے كا ايك بہت اہم راز
بڑا اور رنگين سوچیے - آسمان كو اسكرين!!! مثلاً ولقد يسّرْنَا القرآن للذكر That’s why we have big ppt screens; Very important secret of memorization; Think either objects or words; Give movements to those objects and it will be even better. (like that memory teacher – typewriter, trees…)

67 عظمت ... اور توجہ اللہ کی اس عظيم الشان كائنات پر غور كيجيے -
اللہ کی اس عظيم الشان كائنات پر غور كيجيے - اسکی عظمت كا اندازہ كيجيے- پھر آسمانوں ميں اسكے كلام کی گونج كو سنيے – يہ محسوس كيجيے كہ اللہ ديكھ رہا ہے _كچھ اثر؟ اس سے تركيز يا توجہ ميں مدد ملے گي That’s why we have big ppt screens; Very important secret of memorization; Think either objects or words; Give movements to those objects and it will be even better. (like that memory teacher – typewriter, trees…)

68 فہم معانی پر غور (فہم ضروری)
معانی پر غور (فہم ضروری) That’s why we have big ppt screens; Very important secret of memorization; Think either objects or words; Give movements to those objects and it will be even better. (like that memory teacher – typewriter, trees…)

69 تصوّر کا استعمال ربّ النّاس سنيں تو 700 كروڑ انسانوں كے پالنے والے كا تصوّر ملك النّاس، ۔۔۔ اله النّاس ۔۔۔ تاريخ كا ذكر هو تو ۔۔۔ جنت اور جہنم ۔۔۔ That’s why we have big ppt screens; Very important secret of memorization; Think either objects or words; Give movements to those objects and it will be even better. (like that memory teacher – typewriter, trees…)

70 احساسات اور جذبات خوف، ہيبت (دنيوى سزا، أخروى عذاب)
خوف، ہيبت (دنيوى سزا، أخروى عذاب) محبت (صفات وانعامات كے ذكر پر) عظمت (تخليق اور كائنات كے ذكر پر) عاجزى، انكسارى هو الله كي عظمت سن كر دعائیں، جهاں بھي ممكن هو That’s why we have big ppt screens; Very important secret of memorization; Think either objects or words; Give movements to those objects and it will be even better. (like that memory teacher – typewriter, trees…)

71 سيدھے دماغ كا استعمال كيجيے!
توجّہ فہم تصوّر احساس تدبر وتذکر کے لیے چند شرائط

72 اہم نئے الفاظ اور مثالیں
اہم نئے الفاظ اور مثالیں اهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ الصِّرَاطَ 46 الْمُسْتَقِيمَ 37 صِرَاطَ الَّذِينَ أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْ الَّذِينَ 1080 غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ غَيْرِ 147 وَلاَ الضَّآلِّينَ لاَ 1732 رَبّ 970 إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ إِيَّا۔۔ 24

73 اب تك هم نے 3 اسباق ميں نماز كے اهم حصّوں كے ساتھ ساتھ:
78,000 اب تك هم نے 3 اسباق ميں نماز كے اهم حصّوں كے ساتھ ساتھ: 22 الفاظ سيكھے جو قرآن ميں 9,000بار آۓ هيں يه صرف بار بار آنے والے الفاظ كا ذكر هے قرآن ميں كل تقريبًا 4,500 الفاظ هيں جو تقريبًا 78,000 بار آۓ هيں 9,000

74 تم ميں سے بہترين وہ ہے جو قرآن سيكھے اور سكھاۓ
اللہ نے جب اس مبارك سلسلہ ميں ہميں شامل ہونے كی توفيق دی تو اب دعا كيجيے كہ اللہ تعالی اسے ہميشہ جاری ركھنے كی توفيق دے. سُبْحَانَ اللهِ وَبِحَمْدِهِ سُبْحَانَكَ اللهُمَّ وَبِحَمْدِكَ نَشْهَدُ أَن لاَّ إِلَهَ إِلاَّ أَنْتَ نَسْتَغْفِرُكَ وَنَتُوبُ إِلَيْكَ


Download ppt "آؤ قرآن سيكھيں آسان طریقے سے"

Similar presentations


Ads by Google