. شُروع اَللہ کے پاک نام سے جو بڑا مہربان نہايت رحم والا ہے.

Slides:



Advertisements
Similar presentations
Insan ka Mansb - e - Khilafat Status of Man By Muhammad Ali Khan Insan ka Mansb - e - Khilafat Status of Man By Muhammad Ali Khan 1 1.
Advertisements

1. QURANIC VIEW ON SECTARIANISM 2 What is sectarianism? Sect: “a subdivision of a larger religious group, the members of which have to some extent diverged.
Conducting Iblagh-e-Deen activities in Kachi Bastees Al-Huda Outreach Programs.
از نگہت یِِِِِِا سین DA College For Women Phase 8
1 شارٹ كورس (مختصر مدتی كورس) قرآن اور نماز كو سمجھنا شروع كيجیے آسان طریقے سے سبق -۳ 1
By: Sadiq Abbas, The following du`a is recommended after the daily obligatory prayers in the month of Rajab. The du`a, according to Shaykh.
she sat there … a child came and asked; why was she sitting there:)?... a chair was offered... THE BRICKS.
Muhammad Shafique Khan
قد افلح من تزکی : عنوان فلاح پا گیا وہ جس نے اپنے نفس کا تزکیہ کیا۔
On Off Drum Switch
علی اکبر Ali Akbar.
پیریڈ / ڈی جیٹل پلان۔ 3. اگر جگ میے سورج نہ ہوتا تو کیا ہوتا؟ اگر سورج میے گرمی نہ ہوتی تو کیا ہوتا؟ سہانے وقت پر ہوا کیسی چلتی ہیں؟
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
LEADERSHIP قائدانہ صلاحیت. قائد اور سربراہ قائد کا سربراہ ہونا ضروری نہیں۔ جبکہ سربراہ کا قائد ہونا ضروری ہے ورنہ۔۔
By Mr. Allah Dad Khan ٹنل فارمنگ بے موسمی کاشت کوئی بھی فصل اپنے مقررہ وقت سے پہلے یا بعد میں کاشت کرنے اور کامیابی سے پیداوار کے حصول کی ٹیکنالوجی.
School فونکس آواز.
آؤ قرآن سمجھيں آسان طریقے سے
سبق –۲۵ قرآن اور نماز كو سمجھنا شروع كيجیے شارٹ كورس (مختصر مدتی كورس)
سبق نمبر 1 تعارف Introduction.
Free CPR and AED training
افراد کے ہاتهوں ميں ہے اقوام کی تقدير
سبق -10 قرآن اور نماز كو سمجھنا شروع كيجیے شارٹ كورس (مختصر مدتی كورس)
School فونکس آواز.
Qur’an & Salah – The Easy Way
(ASER Pakistan)اثر پاکستان
صادق عباس ۔ فاضل قم ۔ نماز پڑھنے کا طریقہ
تلاوتِ قرآن، کیوں اور کیسے؟
تشدد پرقابو پانا اور اس کی شدت میں کمی لانا
اہلِ خانہ کو خوش آمدید! ہم آپ کی ذیل میں سے کسی ایک کو اپنے ارد گرد افراد کے ساتھ بانٹنے کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں: ایک ایسی قدر جس کو آپ نے بچن میں سیکھا.
آسان فہم قرآن سبق - 43.
سبق - 22 قرآن اور نماز كو سمجھنا شروع كيجیے
Navgan shikshan sanstha Rajuri’s (N)
مسیح دجال کا خروج مسیح دجال کون ہے ؟ کیا وہ آج کہیں موجود ہے ؟ کیا اسے پہلے کبھی کسی نے دیکھا ہے ؟ اس کی علامات کیا ہوں گی ؟ اس کس خروج کے اسباب کیا.
زمانہ جدید کے مسائل میں سے ایک اہم متنازعہ مسئلہ عورت اور مرد کی مساوات (Equality)کا مسئلہ ہے فی زمانہ یہ نعرہ گونج رہا ہے کہ عورت کو ہر حیثیت سے مرد.
پنجاب لانچ.
آؤ قرآن سيكھيں آسان طریقے سے
سبق -۸ 1 قرآن اور نماز كو سمجھنا شروع كيجیے
لقمان حکیم کی نصیحتیں سید علی افضل زیدی قمّی Readers’ Club
Ya Rab koi masooma یا رب کوئی معصومہ.
سبق –۲۷ قرآن اور نماز كو سمجھنا شروع كيجیے شارٹ كورس (مختصر مدتی كورس)
(ASER Pakistan)اثر پاکستان
ایک گاۓ اور بکری علامہ اقبال کیسٹرل.
Navgan shikshan sanstha Rajuri’s (N)
آؤ قرآن سيكھيں سبق - 50.
Navgan shikshan sanstha Rajuri’s (N)
آؤ قرآن سيكھيں آسان طریقے سے

کاےاور بکری.
دعائے حج بسم اللہ الرحمن الرحیم.
(ASER Pakistan)اثر پاکستان
آؤ قرآن سيكھيں آسان طریقے سے
اللہ کے نام سے شروع جو رحمٰن و رحیم ہے۔
ترتیب: محمد عمران مُغل.
Concepts of Health and Disease Dr Mohammad Aman Khan
آؤ قرآن سمجھيں آسان طریقے سے
ہمارے بچے اسلامی بچے اسلام اور عبادت ترتیب: محمد عمران مُغل.
آؤ قرآن سيكھيں آسان طریقے سے
آؤ قرآن سيكھيں آسان طریقے سے
آؤ قرآن سمجھيں آسان طریقے سے
ضلع راجن پور.
آؤ قرآن سيكھيں سبق - 51.
آؤ قرآن سمجھيں آسان طریقے سے
By:Sadiq Abbas(Fazil-e-qum) ,
اب اردو کا وقت ہے !.
Jeopardy Round 1 Topic 1 Charters منشور Topic 2 Members / MGA Topic 3
Generosity & Stinginess
Navgan shikshan sanstha Rajuri’s (N)
سبق -۶ 1 قرآن اور نماز كو سمجھنا شروع كيجیے
يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُواْ أَنفِقُواْ مِمَّا رَزَقْنَاكُم مِّن قَبْلِ أَن يَأْتِيَ يَوْمٌ لاَّ بَيْعٌ فِيهِ وَلاَ خُلَّةٌ وَلاَ شَفَاعَةٌ وَالْكَافِرُونَ
صادق عباس ۔ فاضل قم ۔ نماز پڑھنے کا طریقہ
Presentation transcript:

. شُروع اَللہ کے پاک نام سے جو بڑا مہربان نہايت رحم والا ہے

ڈیری فارم میں جانوروں کی زرخیزی اور اس کے مسائل زرخیزی Fertility : کسی بھی جاندار کے اپنے نسل کو بڑھانے کے استطاعت اور طاقت کو زرخیزی یا بار اوری کہتے ہیں اس طرح زرخیزی سے مراد یہ بھی ہے کہ کوئی جانور کتنے وقت میں کتنے پچھڑے پیدا کرسکتے ہیں یعنی شرح افزائش نسل کو بھی زرخیزی کہتے ہیں. جانوروں کے جنسی ملاپ سے لیکر بچھڑے کے پیدا ہونے تک کے سارے عوامل کو زرخیزی کے ساتھ منسوب کیا جاتا ہے

ان عوامل کے چیدہ چیدہ نکات یہ ہیں 1)جانوروں کا صحت مند ہونا 2) جانور کے جسم میں خاص مقدار میں چربی کا ہونا 3) جانوروں کو دودھ اور جسمانی ضرورت کے علاوہ ، زرخیزی کے لیے درکار توانائی اور طاقت کا ہونا

. 4) گائے بھینس کے ماحول کا صاف اور ارام دہ ہونا 5) گرمی اور سردی کی شدت کا کم سے کم ہونا 6) جانوروں کے خوراک میں مطلوبہ نمکیات اور وٹامن کا ہونا، خاص کر کیلشم, فاسفورس, آئرن, کوبالٹ اور سیلنیم جبکہ وٹامن A اور وٹامن Eہونا

. 7) رحم کی بیماریوں سے جانوروں کا پاک ہونا 8} جوان اور صحت مند نر جانور سے مادہ جانور کا ملائٰی کرانا یا سیمن رکھنا

فارمرز کے مسائل 4 ) انتظامی امور میں کمی اور ناکامی 5) ذیادہ دودھ والے گائے بھنیس کے Milk Record کا انتظام نہ کرنا اور اس جانور کے نر بچھڑے ضائع کرنا 1.زیادہ سے زیادہ دودھ لینے کےلیے جانوروں کو اکسی ٹوسینOxytocin لگانا 2)اچھی نسل بنانے کے بجائے عارضی دودھ کے پیچھے بھاگنا 3) تعلیم اور پیسوں کی کمی

ان مسائل کا حل کیا ہیں؟ 3) جب جانور 8 ماہ کا حاملہ ہوجائے تو V-Sel کا 20 سی سی ٹیکا لگانا 4) جس دن گائے بھینس بچہ دیں، اس کو Milde Forte کا ڈرپ زیر جلد لگائے اور 2 Dalmazin سی سی 1) دودھ والے جانور کو بچپن سے متوازن خوراک دینا. جنسی امراض (بروسیلہ) کا ویکسین کرانا 2) جب جانور کا حمل ٹہر جائے تو 6 مہینے کے بعد اس کو عام خوراک کے ساتھ روزانہ ایک ایک کلو ونڈا صبح شام کھلانا

. (6اکسی ٹوسین کا ٹیکا اسی دن ایک دفعہ 6 سی سی لگائے تاکہ جیر پھینکنے میں آسانی ہو 7) بچہ دینے کے 8 سے 24 دن کے درمیان Dalmeralin یا Conceptal کا 2 سی سی ٹیکا لگائے 50 دن کے بعد Ovsync کا پروٹوکول لگانا ہے. GnRH=d1 GnRH=9d Ai=18hrs

. بچھڑیوں اور کٹیوں کو گرم کرنے کے لیے ڈی ورمنگ کے بعد 15 دن تک منرل مکسچر کھلائے اور اس کے بعد Progesterone ٹیکا 10 سی سی زیر جلد لگائے پھر دو کے بعد دوبارہ 5 سی سی گوشت میں یہی دوہرائے 6 ) اگر کسی جانور کے رحم سے پیپ ائے تو Ceftur 15 cc Cyclomate 2cc Milkfon-C 300cc لگوائے یا Septron DS کی 5، 5 گولیاں 5 دن کھلائے

ختم شو.