Presentation is loading. Please wait.

Presentation is loading. Please wait.

آؤ قرآن سمجھيں آسان طریقے سے

Similar presentations


Presentation on theme: "آؤ قرآن سمجھيں آسان طریقے سے"— Presentation transcript:

1 آؤ قرآن سمجھيں آسان طریقے سے
آؤ قرآن سمجھيں آسان طریقے سے سبق - 9

2 2 نئے الفاظ هيں جو قرآن ميں 432 بار آۓ هيں
اس سبق ميں سورة الا خلاص گرامر: فعل مضارع نكاتِ تعليم يا شوق With intention, Du’aa, and then support of Allah… NO PROBLEM INSHA-ALLAH. 2 نئے الفاظ هيں جو قرآن ميں بار آۓ هيں يه صرف بار بار آنے والے الفاظ كا ذكر هے

3 تعارف سُورَة الاخْلاَص
تعارف سُورَة الاخْلاَص ابتدائي مكی سورت نام اخلاص: يعني جو كوئي سمجھ كر پڑھے اور اس پر ايمان لاۓ تو اس كا عقيدہ خالص ہوجاۓ گا لوگوں كے سوال كے جواب ميں كہ آپ كس معبود كی عبادت كی طرف بلاتے ہيں

4 نكات 1/3 قرآن كے برابر سنتِ رسول ﷺ: ہر فرض نماز كے بعد 1 بار اور مغرب اور فجر بعد 3 ، 3 بار مغرب اور فجر كی دو سنتوں ميں دعوت كے ميدان میں آپ اس كو پيش كرسكتے ہيں كہ معبود كون ہوسكتا ہے، يه بهترين كسوٹي هے ۔

5  سُورَة الاخْلاَص قُلْ هُوَ اﷲ ُ أَحَدٌ (1) کہہ دیجیے وہ اﷲ ایک ہے.
سُورَة الاخْلاَص 85 481 قُلْ هُوَ اﷲ ُ أَحَدٌ (1) کہہ دیجیے وہ اﷲ ایک ہے.

6 قُلْ کہہ دیجیے قرآن ميں سينكڑوں بار قُلْ هُوَ اﷲ ُ أَحَدٌ (1)
وہ اﷲ ایک ہے. قرآن ميں سينكڑوں بار قُلْ کہہ دیجیے

7 هُوَ اﷲ ُ وہ اﷲ ہے قُلْ هُوَ اﷲ ُ أَحَدٌ (1) کہہ دیجیے وہ اﷲ ایک ہے.
دوسرا ترجمہ هُوَ اﷲ ُ وہ اﷲ ہے

8 أَحَدٌ قُلْ هُوَ اﷲ ُ أَحَدٌ (1) ایک اکیلا صرف اللہ كيليے کہہ دیجیے وہ
ایک ہے. صرف اللہ كيليے ایک اکیلا أَحَدٌ

9 اسباق... ايك آسان فارمولا

10 قُلْ هُوَ اﷲ ُ أَحَدٌ (1) کہہ دیجیے وہ اﷲ ایک ہے. اسباق
دعا: اۓ اللہ مجھے صرف تيری ہی عبادت كی توفيق دے احتساب: كتنی بار نفس كی بات مانی (أفرأيت من اتّخذ إلهه هواه) كتنی بار شيطان كی مانی (ألاّ تعبدوا الشيطان) كيوں ماني؟ خراب دوست، خراب چيزيں (انٹرنٹ، ٹي وي، ۔۔۔) پلان بنائيے: خالص اللہ كی إطاعت كا قُل: يعني تبليغ كيجيے

11 قُلْ هُوَ اﷲ ُ أَحَدٌ (1) پريكٹس کہہ دیجیے وہ اﷲ ایک ہے.
تصوّر اور احساس، اور دعا كے ساتھ

12 قُلْ هُوَ اﷲ ُ أَحَدٌ (1) پريكٹس کہہ دیجیے وہ اﷲ ایک ہے.
تصوّر اور احساس، اور دعا كے ساتھ

13 سُورَة الإِخْلاَص اَﷲ ُ الصَّمَدُ (2) اﷲ بے نیاز ہے.

14 اَﷲ ُ الصَّمَدُ (2) اﷲ بے نیاز ہے. الصَّمَدُ بے نیاز

15 سب اس كے محتاج وہ كسی كا محتاج نہیں اللَّهُ الصَّمَدُ {2}
Protect us from making our nafs (and money, worldly things, fame, etc.) a god. AEPP (check) Yalid/Yoolad: Walid, Walida, Walidayn, Aulaad, milaad, maulood, wiladah Lam: Did nots Iklaas in faith and/or in niyyah? Allahussamad: O Allah make us your beggar only! Be impressed with none. No kufu: O Allah! Just make us fear You alone! Ahad: Two meanings

16 اَﷲ ُ الصَّمَدُ (2) اﷲ بے نیاز ہے.
بے نیاز ہے. تصوّر كيجيے كہ سارے انسان اور ساری مخلوقات اس كے كرم سے زندہ ہيں اور اسی سے بھيك مانگ رہے ہيں اۓ اللہ ، تو ميری ضرورتوں كو پورا كرتا رہا ہے، آگے بھی كر ! اۓ اللہ مجھے تو صرف اپنا محتاج بنا، كسی كا محتاج نہ ركھ

17 اَﷲ ُ الصَّمَدُ (2) پريكٹس اﷲ بے نیاز ہے. تصوّر اور احساس،
بے نیاز ہے. تصوّر اور احساس، اور دعا كے ساتھ

18 اَﷲ ُ الصَّمَدُ (2) پريكٹس اﷲ بے نیاز ہے. تصوّر اور احساس،
بے نیاز ہے. تصوّر اور احساس، اور دعا كے ساتھ

19 لَمْ يَلِدْ وَلَمْ يُولَدْ (3) نہ اس نے (کسی کو) جنا
سورة الإخلاص لَمْ يَلِدْ وَلَمْ يُولَدْ (3) نہ اس نے (کسی کو) جنا اور نہ وہ جنا گیا،

20 لَمْ يَلِدْ نہیں اس نے جنا لَمْ يَلِدْ وَلَمْ يُولَدْ (3)
نہ اس نے (کسی کو) جنا اور نہ وہ جنا گیا، لَمْ يَلِدْ نہیں اس نے جنا

21 لَمْ لَنْ Did not Will not لَمْ يَلِدْ وَلَمْ يُولَدْ (3)
نہ اس نے (کسی کو) جنا اور نہ وہ جنا گیا، لَمْ لَنْ Did not Will not

22 وَ لَمْ يُولَدْ اور نہ ہی وہ جنا گیا لَمْ يَلِدْ وَلَمْ يُولَدْ (3)
نہ اس نے (کسی کو) جنا اور نہ وہ جنا گیا، وَ لَمْ يُولَدْ اور نہ ہی وہ جنا گیا

23 والد، والدۃ، والدين، اولاد، ولادت، ميلاد لَمْ يَلِدْ
وَلَمْ يُولَدْ (3) نہ اس نے (کسی کو) جنا اور نہ وہ جنا گیا، والد، والدۃ، والدين، اولاد، ولادت، ميلاد Do we do that when we complete any Islamic work???? AEPP (Ask-Evaluate, Plan, Propagate).

24 يَلِد يُولَد لَمْ يَلِدْ وَلَمْ يُولَدْ (3) اس نے جنا (active voice)
نہ اس نے (کسی کو) جنا اور نہ وہ جنا گیا، اس نے جنا (active voice) يَلِد وہ جنا گیا (passive voice) يُولَد Do we do that when we complete any Islamic work???? AEPP (Ask-Evaluate, Plan, Propagate).

25 لَمْ يَلِدْ وَلَمْ يُولَدْ (3) نہ اس نے (کسی کو) جنا
اسباق لَمْ يَلِدْ وَلَمْ يُولَدْ (3) نہ اس نے (کسی کو) جنا اور نہ وہ جنا گیا، عيسائيوں كا عقيده بالكل غلط كه عيسي عليه السلام الله كے بيٹے هيں۔ Do we do that when we complete any Islamic work???? AEPP (Ask-Evaluate, Plan, Propagate).

26 لَمْ يَلِدْ وَلَمْ يُولَدْ (3) نہ اس نے (کسی کو) جنا
پريكٹس لَمْ يَلِدْ وَلَمْ يُولَدْ (3) نہ اس نے (کسی کو) جنا اور نہ وہ جنا گیا، تصوّر اور احساس، اور دعا كے ساتھ

27 لَمْ يَلِدْ وَلَمْ يُولَدْ (3) نہ اس نے (کسی کو) جنا
پريكٹس لَمْ يَلِدْ وَلَمْ يُولَدْ (3) نہ اس نے (کسی کو) جنا اور نہ وہ جنا گیا، تصوّر اور احساس، اور دعا كے ساتھ

28 وَ لَمْ يَكُن لَّه، كُفُوًا أَحَدٌ (4) اورنہیں ہے اس کا ہمسر کوئی. 85
سُورَة الإِخْلاَص 85 347 وَ لَمْ يَكُن لَّه، كُفُوًا أَحَدٌ (4) اورنہیں ہے اس کا ہمسر کوئی.

29 وَ لَمْ يَكُن اور نہیں ہے وَ لَمْ يَكُن لَّه، كُفُوًا أَحَدٌ (4)
اورنہیں ہے اس کا ہمسر کوئی. وَ لَمْ يَكُن اور نہیں ہے

30 لَكُمْ دِينُكُمْ وَلِيَ دِينِ
وَ لَمْ يَكُن لَّه، كُفُوًا أَحَدٌ (4) اورنہیں ہے اس کا ہمسر کوئی. لَه، لَهُمْ لَكَ لَكُمْ لِي لَنَا لَهَا اس کا، اس کےلیے لَه، لَكُمْ دِينُكُمْ وَلِيَ دِينِ

31 كُفُو ہمسر برابری کا وَ لَمْ يَكُن لَّه، كُفُوًا أَحَدٌ (4) اورنہیں ہے
اس کا ہمسر کوئی. ہمسر برابری کا كُفُو

32 رشتہ طے كرتے وقت كفو كا خيال ركھا جاۓ
لڑكی كاخاندان لڑكے كاخاندان

33 أَحَدٌ کوئی وَ لَمْ يَكُن لَّه، كُفُوًا أَحَدٌ (4) اورنہیں ہے اس کا
ہمسر کوئی. أَحَدٌ کوئی

34 قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ {1} ....
وَلَمْ يَكُن لَّه، كُفُوًا أَحَدٌ {4} ایک (صرف اللہ کے لیے) کوئی (منفی معنوں میں) Do we do that when we complete any Islamic work???? AEPP (Ask-Evaluate, Plan, Propagate).

35 وَ لَمْ يَكُن لَّه، كُفُوًا أَحَدٌ (4) اسباق اورنہیں ہے اس کا ہمسر
کوئی. دل میں اس كی عظمت ايسے چھاۓ كہ كوئی بھی دور دور تک نظر ہی نہ آۓ نہ ذات ميں، نہ صفات ميں، نہ حقوق ميں اور نہ اختيارات ميں

36 وَ لَمْ يَكُن لَّه، كُفُوًا أَحَدٌ (4) اسباق
اورنہیں ہے اس کا ہمسر کوئی. كیا میرے ذہن میں کوئی اور بھی هے جس سے ميں ڈرتا ہوں كسی اور سے اميد ہے كسی اور كو طاقت ور سمجھتا ہوں؟ اۓ الله تو ميرے ليے كافي ہوجا

37 وَ لَمْ يَكُن لَّه، كُفُوًا أَحَدٌ (4) تصوّر اور احساس،
پريكٹس وَ لَمْ يَكُن لَّه، كُفُوًا أَحَدٌ (4) اورنہیں ہے اس کا ہمسر کوئی. تصوّر اور احساس، اور دعا كے ساتھ

38 وَ لَمْ يَكُن لَّه، كُفُوًا أَحَدٌ (4) تصوّر اور احساس،
پريكٹس وَ لَمْ يَكُن لَّه، كُفُوًا أَحَدٌ (4) اورنہیں ہے اس کا ہمسر کوئی. تصوّر اور احساس، اور دعا كے ساتھ

39 سورة كے اسباق الله كي ذات ميں كوئي شريك نهيں، اس كي كسي سے رشته داري نهيں۔ الله كي صفات ميں كوئي شريك نهيں (مثلاً كوئي غيب كو نهيں جانتا) الله كے حقوق ميں كوئي شريك نهيں (مثلاً اسي كي عبادت هو) الله كے اختيارات ميں كوئي شريك نهيں (مثلاً اسي كا قانون چلے) هم كو دعوت كے كام كي بھي ضرورت هے اور اصلاح كے كام كي بھي ، پڑھے لكھے لوگ تو چوتھے پهلو كے شرك ميں بھي ملوّث هيں! پلان؟

40 صحابی كا واقعہ نماز كی ہر ركعت ميں اخلاص پڑھتے پھر كوئی اور سورت ...
"مجھے اس سے بہت محبت ہے" " اس سورت سے تمہاری محبت نے جنت ميں داخل كرديا"

41 محبت سے بار بار پڑھيے مثال: ہر انسان اپنے ان رشتہ داروں كا جوخاص شان كے ہوں كسی بہانے ضرور ذكر كرے گا، اور وہ بھی خوشی سے اللہ تو ميرا خالق، رازق، رب، محبوب، سب سے بڑھ كر محسن!!! پھر كيوں نہ ميں اس كا ذكر بار بار كروں اور ميرا رب تو ايسا ہے كہ اس جيسا كوئی نہيں! نہ تھا نہ ہے نہ ہوگا. كوشش كيجيے كہ پڑھتے وقت دل محبت اور عظمت سے بھرا رہے اس كے ساتھ توحيد پھيلانے كے پلانس بھي كيجيے!

42 أحَد 85 347 اہم نۓ الفاظ اور مثالیں لَمْ
اہم نۓ الفاظ اور مثالیں قُلْ هُوَ اﷲ ُ أَحَدٌ ، وَ لَمْ يَكُن لَّه، كُفُوًا أَحَدٌ أحَد 85 لَمْ يَلِدْ وَلَمْ يُولَدْ لَمْ 347 Short cut Du’aa (with inshaAllah)… Excellent point. اردو الفاظ اور پچھلے اسباق سے: انسَان، إِنَّ، ...

43 الفاظ اور آيات يا اذكار كے ترجمہ کی پريكٹس
ساتھ ساتھ ترجمہ كرنے كی كوشش كيجيے

44  قُلْ هُوَ اﷲ ُ أَحَدٌ (1) اَﷲ ُ الصَّمَدُ (2) سُورَة الإِخْلاَص
کہہ دیجیے وہ اﷲ ایک ہے. اَﷲ ُ الصَّمَدُ (2) اﷲ بے نیاز ہے.

45 لَمْ يَلِدْ وَلَمْ يُولَدْ (3) وَ لَمْ يَكُن لَّه، كُفُوًا أَحَدٌ (4)
سُورَة الإِخْلاَص لَمْ يَلِدْ وَلَمْ يُولَدْ (3) نہ اس نے (کسی کو) جنا اور نہ وہ جنا گیا، وَ لَمْ يَكُن لَّه، كُفُوًا أَحَدٌ (4) اورنہیں ہے اس کا ہمسر کوئی.

46 ایک گہری سانس لیں اور ساری مشق TPI کے طریقہ سے کریں
قواعد – Grammar Make sure everyone takes one or two deep breaths before they continue with Grammar! ایک گہری سانس لیں اور ساری مشق TPI کے طریقہ سے کریں

47 آپ کا یہ پہلا پروگرام ؟ تو TPI کے سادہ اور مؤثر طریقے سے ...
عربی زبان کے صیغوں کے لیے آسان. اشارے آسانی کے لیے سارے دماغ کا استعمال شیطان کو بیچ میں مت آنے دیجیے! shyness or ego… from Shaitaan.

48 دعا کیجیے : رَبِّ زِدْنِي عِلْمًا گہری سانس لیجیے
دعا کیجیے : رَبِّ زِدْنِي عِلْمًا گہری سانس لیجیے TPI اور شوق و محبت سے کیجیے (بجلیاں)

49 الفاظ (كلمے) كى تين قسميں
اِسْم کسی کا نام (کتاب، مکّة) یا صفت (مُسْلِم، مُؤْمِن) فِعْل جس سے کام کے ہونے یا کرنے کا پتہ چلے (فَتَحَ، عَمَلُوا) حَرْف جو اسموں اور فعلوں کو ملاۓ (بِ، لِ، مِنْ، فِي، إنّ) Remember the rules of making masculine plurals. Both ‘oon’ and ‘een’ is OK. Which comes where? That is already taken care of by Allah! Don’t worry about it now. T(A+U) – S(A+U) : 1 time T(A) – S(U) : 2 times Singular-plural : Practice it once!

50 فعل Verb فعل ( ف ع ل) فتح ( ف ت ح) نصر (ن ص ر) ضرب (ض ر ب) ...
عربی میں اکثر فعل 3 حروف سے بنتے ہیں جیسے فعل ( ف ع ل) فتح ( ف ت ح) نصر (ن ص ر) ضرب (ض ر ب) ...

51 عربی زبان میں صرف دو طرح کے فعل
فِعْل مَاضِي : جو ہو گیا فِعْل مُضَارِع : جو ابھی تک نہیں ہوا. - ہو رہا ہے یا ہوگا Perfect tense Imperfect tense

52 فِعْل مَاضِي Perfect Tense
اس نے كيا انھوں نے كيا فَعَلَ فَعَلُوا آپ نے كيا آپ سب نے كيا فَعَلْتَ فَعَلْتُمْ ميں نے كيا هم نے كيا فَعَلْتُ فَعَلْنَا تقریبا 5000 الفاظ قرآن میں ان نمونوں پر آئے ہیں Flowers are chosen here to represent good deeds; somebody did the good work. InshaAllah we all did some good and beg Allah to accept them. Keep this in mind while doing the ‘fa’ala’ exercises. He did (good work); They did (good work), … Repeat the following sequence. T(A+Tr) – S(A+Tr): 3 time T(A)-S(Tr): 3 time (once with low pitch and then with high pitch) T(AA) – S(AA): 3 times (once with low pitch and then with high pitch) T+S do it together; Better form is that T shows the signs and students say in chorus. 3 times. کچھ لوگ نیک کام کرنے کے لیے چنے جاتے ہیں ۔ انشاءاللہ ہم نے اس كورس ميں اچھے کام کيے۔ اللہ اسے قبول کرے۔ فعل کی مشق کرتے ہوۓ یہ بات دھیان میں رکھیں۔ اس نے کیا (اچھا کام) ان سب نے کیا (اچھا کام ) َ -ُ وْا تَ تُمْ تُ نَا

53 اب ہم تين حروف ف ع ل سے فعل مضارع كے مختلف صيغوں كو بنانا سيكھيں گے .
Imperfect tense فِعلْ مُضَارع جو ابھی تک نہیں ہوا. - ہو رہا ہے یا ہوگا اب ہم تين حروف ف ع ل سے فعل مضارع كے مختلف صيغوں كو بنانا سيكھيں گے .

54 فِعْل مُضَارِع Imperfect Tense
وہ کرتا ہے وہ سب کرتے ہیں يَفْعَلُ يَفْعَلُونَ آپ کرتےہیں آپ سب کرتے ہیں تَفْعَلُ تَفْعَلُونَ میں کرتا ہوں ہم سب کرتے ہیں أَفْعَلُ نَفْعَلُ تقریبا 5000 الفاظ قرآن میں ان نمونوں پر آئے ہیں Flowers are chosen here to represent good deeds; somebody did the good work. InshaAllah we all did some good and beg Allah to accept them. Keep this in mind while doing the ‘fa’ala’ exercises. He did (good work); They did (good work), … Repeat the following sequence. T(A+Tr) – S(A+Tr): 3 time T(A)-S(Tr): 3 time (once with low pitch and then with high pitch) T(AA) – S(AA): 3 times (once with low pitch and then with high pitch) T+S do it together; Better form is that T shows the signs and students say in chorus. 3 times. کچھ لوگ نیک کام کرنے کے لیے چنے جاتے ہیں ۔ انشاءاللہ ہم نے اچھے کام کرے۔ اللہ قبول کرے۔ فعل کی مشق کرتے ہویے یہ بات دھیان میں رکھیں۔ اس نے کیا (اچھا کام) ان سب نے کیا (اچھا کام )

55 فِعْل مُضَارِع Imperfect Tense
وہ کرتا ہے وہ سب کرتے ہیں يَفْعَلُ يَفْعَلُونَ آپ کرتےہیں آپ سب کرتے ہیں تَفْعَلُ تَفْعَلُونَ میں کرتا ہوں ہم سب کرتے ہیں أَفْعَلُ نَفْعَلُ Flowers are chosen here to represent good deeds; somebody did the good work. InshaAllah we all did some good and beg Allah to accept them. Keep this in mind while doing the ‘fa’ala’ exercises. He did (good work); They did (good work), … Repeat the following sequence. T(A+Tr) – S(A+Tr): 3 time T(A)-S(Tr): 3 time (once with low pitch and then with high pitch) T(AA) – S(AA): 3 times (once with low pitch and then with high pitch) T+S do it together; Better form is that T shows the signs and students say in chorus. 3 times. نَفْعَلُونَ

56 يَفْعَلُ يَفْعَلُونَ فَعَلَ فَعَلُوا تَفْعَلُ تَفْعَلُونَ فَعَلْتَ
فَعَلْتُمْ أَفْعَلُ نَفْعَلُ فَعَلْتُ فَعَلْنَا تقریبا 10,000 الفاظ قرآن میں ان نمونوں پر آئے ہیں - وْا تَ تُمْ تُ نَا يَ تَ أَ نَ

57 ماضي اور مضارع كی پہچان اگر آپ رن وے پر کھڑے ہوں توجاتے ہوے ہوائی جہاز کا صرف پچھلا حصہ نظر آۓ گا)ماضي: جو چلا گیا یا گویا ماضی ہوگیا) اورآتے ہوے ہوائی جہاز کا صرف اگلا حصہ نظر آۓ گا )مضارع (

58 نكتہ تعليم Get more images of right and left brain; and the quadrants; use them all. (color – highlighter, color pens).

59 ٹیم بنائیے حضرت ابو ہریرہؓ سے روایت ہے ، رسول اللہﷺ نے فرمایا ، جو لوگ اللہ کے گھروں میں اسے کسی گھر میں جمع ہو کر اللہ کی کتاب کی تلاوت کرتے ہیں اور آپس میں ایک دوسرے کے ساتھ اس کا تکرار کرتے (یا درس دیتے) ہیں ، تو ان پر (اللہ کی طرف سے) سکینت نازل ہوتی ہے اور رحمت انہیں ڈھانپ لیتی ہے اور فرشتے انہیں گھیر لیتے ہیں اور اللہ تعالی اپنے پاس موجود فرشتوں میں ان کا ذکر فرماتا ہے۔ (مسلم)

60 مل کر بیٹھنے کے مزید فائدے
ہر ایک اس میں طالب علم (خيرکم من تعلّم القرآن..) ہر ایک اس میں ٹیچر (... وَعلَّمَه) پابندی (ایک دوسرے کو یاد...) اکیلے پر شیطان کا حملہ زیادہ (3، 4 دن پابندی ... پھر)

61 مل کر بیٹھنے کے مزید فائدے
ہمت (فلا ں کر سکتا ہے تو میں کیوں نہیں) کوئی کمزور تو کوئی بہتر… ایک دوسرے کو مدد ماحول (سیکھنے کا) حتی کہ آوازوں سے ... مسابقت کا شوق

62 تجربہ کی بات گھر کی ٹیم زیادہ مؤثر نہیں
گھر کی ٹیم زیادہ مؤثر نہیں مردوں کی الگ ٹیم ہو (مسجد میں اور استاد ہو تو ...) خواتین کی الگ بچوں کی الگ

63 اہم نئے الفاظ اور مثالیں
اہم نئے الفاظ اور مثالیں قُلْ هُوَ اللّٰهُ أَحَدٌ أَحَدٌ 85 لَمْ يَلِدْ وَلَمْ يُولَدْ لَمْ 347

64 اب تك هم نے 9 اسباق ميں نماز كے اهم حصّوں كے ساتھ ساتھ:
78,000 اب تك هم نے 9 اسباق ميں نماز كے اهم حصّوں كے ساتھ ساتھ: 54 الفاظ سيكھے جو قرآن ميں 25,787بار آۓ هيں يه صرف بار بار آنے والے الفاظ كا ذكر هے قرآن ميں كل تقريبًا 4,500 الفاظ هيں جو تقريبًا 78,000 بار آۓ هيں 25,787

65 تم ميں سے بہترين وہ ہے جو قرآن سيكھے اور سكھاۓ
اللہ نے جب اس مبارك تعليم ہميں شامل ہونے كی توفيق دی تو اس انتخاب پر شكر ادا كيجيے اور دعا كيجيے كہ اللہ تعالی اسے ہميشہ جاری ركھنے كی توفيق دے. سُبْحَانَ اللهِ وَبِحَمْدِهِ سُبْحَانَكَ اللهُمَّ وَبِحَمْدِكَ نَشْهَدُ أَن لاَّ إِلَهَ إِلاَّ أَنْتَ نَسْتَغْفِرُكَ وَنَتُوبُ إِلَيْكَ


Download ppt "آؤ قرآن سمجھيں آسان طریقے سے"

Similar presentations


Ads by Google