Presentation is loading. Please wait.

Presentation is loading. Please wait.

آسان فہم قرآن سبق - 45.

Similar presentations


Presentation on theme: "آسان فہم قرآن سبق - 45."— Presentation transcript:

1 آسان فہم قرآن سبق - 45

2 اس سبق ميں قرآن: اکثر پڑھی جانے والی آیات خطبہ جمعہ کی آیات
قرآن: اکثر پڑھی جانے والی آیات خطبہ جمعہ کی آیات سورة آل عمران (3:102)، سورةالنساء (4:1)، سورة الأحزاب (33-70:71) گرامر: اِسْتَغْفَرَ کی مشق نكاتِ تعليم يا شوق With intention, Du’aa, and then support of Allah… NO PROBLEM INSHA-ALLAH.

3 يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا اتَّقُوا اﷲ َ حَقَّ تُقَاتِهٖ
خطبہ جمعہ پڑھی جانے والی آیات: سورة آل عمران (3:102) يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا ائے وہ جو کہ ایمان لاۓ ! اتَّقُوا اﷲ َ حَقَّ تُقَاتِهٖ ڈرو اللہ (سے) (جیسا ہے)حق اس سے ڈرنے کا، وَلاَ تَمُوتُنَّ إِلاَّ وَأَنتُم مُّسْلِمُونَ اور تم ہرگز نہ مرنا مگر اور تم مسلمان (ہو)۔

4 يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا
ائے وہ جو کہ ایمان لاۓ !

5 (جیسا ہے)حق اس سے ڈرنے کا،
اتَّقُوا اﷲ َ حَقَّ تُقَاتِهٖ ڈرو اللہ (سے) (جیسا ہے)حق اس سے ڈرنے کا،

6 (جیسا ہے)حق اس سے ڈرنے کا،
اتَّقُوا اﷲ َ حَقَّ تُقَاتِهٖ ڈرو اللہ (سے) (جیسا ہے)حق اس سے ڈرنے کا،

7 (جیسا ہے)حق اس سے ڈرنے کا،
اتَّقُوا اﷲ َ حَقَّ تُقَاتِهٖ ڈرو اللہ (سے) (جیسا ہے)حق اس سے ڈرنے کا،

8 وَلاَ تَمُوتُنَّ إِلاَّ وَأَنتُم مُّسْلِمُونَ
اور تم ہرگز نہ مرنا مگر اور تم مسلمان (ہو)۔

9 وَلاَ تَمُوتُنَّ إِلاَّ وَأَنتُم مُّسْلِمُونَ
اور تم ہرگز نہ مرنا مگر اور تم مسلمان (ہو)۔

10

11 مِّن نَّفْسٍ وَّاحِدَةٍ
خطبہ جمعہ پڑھی جانے والی آیات: سورة النساء (4:1) يَا أَيُّهَا النَّاسُ اتَّقُوا رَبَّكُمُ ائے لوگو! ڈرو اپنے رب (سے) الَّذِي خَلَقَكُم مِّن نَّفْسٍ وَّاحِدَةٍ وہ جس نے تمہیں پیدا کیا ایک جان سے،

12 يَا أَيُّهَا النَّاسُ اتَّقُوا رَبَّكُمُ
ائے لوگو! ڈرو اپنے رب (سے)

13 مِّن نَّفْسٍ وَّاحِدَةٍ
الَّذِي خَلَقَكُم مِّن نَّفْسٍ وَّاحِدَةٍ وہ جس نے تمہیں پیدا کیا ایک جان سے،

14 مِّن نَّفْسٍ وَّاحِدَةٍ
الَّذِي خَلَقَكُم مِّن نَّفْسٍ وَّاحِدَةٍ وہ جس نے تمہیں پیدا کیا ایک جان سے،

15 وَخَلَقَ مِنْهَا زَوْجَهَا وَبَثَّ مِنْهُمَا رِجَالاً كَثِيرًا
اور پیدا کیا اس سے جوڑا اس کا، وَبَثَّ مِنْهُمَا رِجَالاً كَثِيرًا وَنِسَاءً اور پھیلاۓ دونوں سے مرد (جمع)بہت (سے) اور عورتیں،

16 وَخَلَقَ مِنْهَا زَوْجَهَا
اور پیدا کیا اس سے جوڑا اس کا،

17 وَخَلَقَ مِنْهَا زَوْجَهَا
اور پیدا کیا اس سے جوڑا اس کا،

18 وَبَثَّ مِنْهُمَا رِجَالاً كَثِيرًا وَنِسَاءً
اور پھیلاۓ دونوں سے مرد (جمع) بہت (سے) اور عورتیں،

19 وَبَثَّ مِنْهُمَا رِجَالاً كَثِيرًا وَنِسَاءً
اور پھیلاۓ دونوں سے مرد (جمع) بہت (سے) اور عورتیں،

20 وَبَثَّ مِنْهُمَا رِجَالاً كَثِيرًا وَنِسَاءً
اور پھیلاۓ دونوں سے مرد (جمع) بہت (سے) اور عورتیں،

21 وَبَثَّ مِنْهُمَا رِجَالاً كَثِيرًا وَنِسَاءً
اور پھیلاۓ دونوں سے مرد (جمع) بہت (سے) اور عورتیں،

22

23 تم آپس میں مانگتے ہو اس سے(اسکے نام پر)
وَاتَّقُوا اﷲ َ الَّذِي تَسَاءلُونَ بِهِ اور ڈرو اللہ سے وہ جو تم آپس میں مانگتے ہو اس سے(اسکے نام پر) وَالأَرْحَامَ إِنَّ اﷲ َ كَانَ عَلَيْكُمْ رَقِيبًا(4:1) اور رشتے، بیشک اللہ تم پر ہے نگہبان۔

24 تم آپس میں مانگتے ہو اس سے(اسکے نام پر)
وَاتَّقُوا اﷲ َ الَّذِي تَسَاءلُونَ بِهِ اور ڈرو اللہ سے وہ جو تم آپس میں مانگتے ہو اس سے(اسکے نام پر)

25 وَالأَرْحَامَ إِنَّ اﷲ َ كَانَ عَلَيْكُمْ
رَقِيبًا (4:1) اور رشتے، بیشک اللہ تم پر ہے نگہبان۔

26 وَالأَرْحَامَ إِنَّ اﷲ َ كَانَ عَلَيْكُمْ
رَقِيبًا (4:1) اور رشتے، بیشک اللہ تم پر ہے نگہبان۔

27 وَالأَرْحَامَ إِنَّ اﷲ َ كَانَ عَلَيْكُمْ
رَقِيبًا (4:1) اور رشتے، بیشک اللہ تم پر ہے نگہبان۔

28

29 يَآ أَيُّهَا الَّذِينَ اٰمَنُوا
خطبہ جمعہ پڑھی جانے والی آیات: سورة الأحزاب (33-70:71) يَآ أَيُّهَا الَّذِينَ اٰمَنُوا اتَّقُوا اﷲ َ ائے ایمان والو! ڈرو اللہ سے وَقُولُوا قَوْلاً سَدِيدًا. اور کہو بات سیدھی۔

30 يَآ أَيُّهَا الَّذِينَ اٰمَنُوا
اتَّقُوا اﷲ َ ائے ایمان والو! ڈرو اللہ سے

31 وَقُولُوا قَوْلاً سَدِيدًا.
اور کہو بات سیدھی۔

32 وَقُولُوا قَوْلاً سَدِيدًا.
اور کہو بات سیدھی۔

33 يُصْلِحْ لَكُمْ أَعْمَالَكُمْ وَيَغْفِرْ لَكُمْ ذُنُوبَكُمْ وَمَن
وہ سنوار ديگا تمہارے لۓ تمہارے اعمال، اور بخشدے گا تمہارے لۓ تمہارے گناہ، وَمَن يُّطِعِ اﷲ َ وَرَسُولَهٗ اور جو اطاعت كرے اللہ کی اور اس کے رسول (کی)

34 يُصْلِحْ لَكُمْ أَعْمَالَكُمْ وَيَغْفِرْ لَكُمْ ذُنُوبَكُمْ
وہ سنوار ديگا تمہارے لۓ تمہارے اعمال، اور بخشدے گا تمہارے لۓ تمہارے گناہ،

35 يُصْلِحْ لَكُمْ أَعْمَالَكُمْ وَيَغْفِرْ لَكُمْ ذُنُوبَكُمْ
وہ سنوار ديگا تمہارے لۓ تمہارے اعمال، اور بخشدے گا تمہارے لۓ تمہارے گناہ،

36 وَمَن يُّطِعِ اﷲ َ وَرَسُولَهٗ
اور جو اطاعت كرے اللہ کی اور اس کے رسول (کی)

37 فَقَدْ فَازَ فَوْزًا عَظِيمًا (33:7071) تو یقینا وہ مرادکو پہنچا
بڑی مراد۔

38 فَقَدْ فَازَ فَوْزًا عَظِيمًا (33:7071) يَفُوزُ يَفُوزُونَ فَازَ
تو یقینا وہ مرادکو پہنچا بڑی مراد۔ تَفُوزُ فَازَتْ يَفُوزُ يَفُوزُونَ فَازَ فَازُوا لاَ تَفُزْ لاَ تَفُوزُوا فُزْ فُوزُوا تَفُوزُونَ فُزْتَ فُزْتُمْ أَفُوزُ نَفُوزُ فُزْتُ فُزْنَا 66* اوپر كے عدد كے 90 فيصد قرآني الفاظ اس ٹيبل ميں هيں فَائِز ، - فَوْز عربی میں پریکٹس کرتے ہوئے ایسا سمجیں کہ آپ عربوں سے بات کر رہے ہیں

39 فَقَدْ فَازَ فَوْزًا عَظِيمًا (33:7071) تو یقینا وہ مرادکو پہنچا
بڑی مراد۔

40 فَقَدْ فَازَ فَوْزًا عَظِيمًا (33:7071) تو یقینا وہ مرادکو پہنچا
بڑی مراد۔

41

42

43

44 قواعد – Grammar ایک گہری سانس لیں اور ساری مشق TPI کے طریقہ سے کریں
Make sure everyone takes one or two deep breaths before they continue with Grammar! ایک گہری سانس لیں اور ساری مشق TPI کے طریقہ سے کریں

45 آپ کا یہ پہلا پروگرام ؟ تو TPI کے سادہ اور مؤثر طریقے سے ...
عربی زبان کے صیغوں کے لیے آسان. اشارے آسانی کے لیے سارے دماغ کا استعمال شیطان کو بیچ میں مت آنے دیجیے! shyness or ego… from Shaitaan.

46 Dervied Forms (DF) … of a Verb
1فَعَلَ 4أَفْعَلَ 7 اِنْفَعَلَ 2فَعَّلَ 5تَفَعَّلَ 8 اِفْتَعَلَ 3فَاعَلَ 6تَفَاعَلَ 10اِسْتَفْعَلَ

47 يَسْتَغْفِرُ يَسْتَغْفِرُونَ اِسْتَغْفَرَ اِسْتَغْفَرُوا
Verb DF-10 (Derived Form-10), i.e.باب اِسْتَفْعَلَ اس نے مغفرت مانگی، بخشش مانگی تَسْتَغْفِرُ اِسْتَغْفَرَتْ يَسْتَغْفِرُ يَسْتَغْفِرُونَ اِسْتَغْفَرَ اِسْتَغْفَرُوا لاَ تَسْتَغْفِر ْلاَ تَسْتَغْفِرُوا اِسْتَغْفِرْ اِسْتَغْفِرُوا تَسْتَغْفِرُ تَسْتَغْفِرُونَ اِسْتَغْفَرْتَ اِسْتَغْفَرْتُمْ أَسْتَغْفِرُ نَسْتَغْفِرُ اِسْتَغْفَرْتُ اِسْتَغْفَرْنَا 420* مُسْتَغْفِر، مُسْتَغْفَر اِسْتِغْفَار 90% of 197 forms are the ones we are practicing here. When practicing in Arabic, say it as if you are talking to Arabs

48 Verb DF-10 (Derived Form-10), i.e.باب اِسْتَفْعَلَ اس نے مغفرت مانگی، بخشش مانگی وَمَاۤ اَرْسَلْنَا مِنْ رَّسُوْلٍ اِلَّا لِيُطَاعَ بِاِذْنِ اللّٰهِ ڟ وَلَوْ اَنَّهُمْ اِذْ ظَّلَمُوْاۤ اَنْفُسَهُمْ جَآءُوْكَ فَاسْتَغْفَرُوا اللّٰهَ وَاسْتَغْفَرَ لَهُمُ الرَّسُوْلُ لَوَجَدُوا اللّٰهَ تَوَّابًا رَّحِيْمًا ؃  64  ؀ اور ہم نے نہیں بھیجا کوئی رسول مگر اس لئے کہ اللہ کے حکم سے اس کی اطاعت کی جائے، اور یہ لوگ جب انہوں نے اپنی جانوں پر ظلم کیا تھا اگر آپ کے پاس آتے، پھر وہ ﷲ سےے بخشش چاہتے اور ان کے لۓرسولؐ ﷲ سے مغفرت چاہتے تو وہ ضرور پاتے اللہ کو توبہ قبول کرنے والا مہربان تَسْتَغْفِرُ اِسْتَغْفَرَتْ يَسْتَغْفِرُ يَسْتَغْفِرُونَ اِسْتَغْفَرَ اِسْتَغْفَرُوا لاَ تَسْتَغْفِر ْلاَ تَسْتَغْفِرُوا اِسْتَغْفِرْ اِسْتَغْفِرُوا تَسْتَغْفِرُ تَسْتَغْفِرُونَ اِسْتَغْفَرْتَ اِسْتَغْفَرْتُمْ أَسْتَغْفِرُ نَسْتَغْفِرُ اِسْتَغْفَرْتُ اِسْتَغْفَرْنَا 420* مُسْتَغْفِر، مُسْتَغْفَر اِسْتِغْفَار 90% of 197 forms are the ones we are practicing here. When practicing in Arabic, say it as if you are talking to Arabs سورۃالنساء 4:64

49 Verb DF-10 (Derived Form-10), i.e.باب اِسْتَفْعَلَ اس نے مغفرت مانگی، بخشش مانگی اسْتَغْفِرْ لَهُمْ أَوْ لَا تَسْتَغْفِرْ لَهُمْ إِن تَسْتَغْفِرْ لَهُمْ سَبْعِينَ مَرَّةً فَلَن يَغْفِرَ اللَّهُ لَهُمْ ذٰلِكَ بِأَنَّهُمْ كَفَرُوا بِاللَّهِ وَرَسُولِهِ وَاللَّهُ لَا يَهْدِي الْقَوْمَ الْفَاسِقِينَ آپ اُن کے لیے بخشش مانگیں یہ نہ اُن کے لیے بخشش نہ مانگیں (برابرہے) اگر آپ اُنکے لیےستر(70) بار (بھی)بخشش مانگیں اللہ انہیں ہرگز نہ بخشےگا، یہ اس لیۓ ہے کہ اُنہوں نے اللہ اور اُسکے رسول سے کفر کیا، اور اللہ نافرمان لوگوں کو ہدایت نہیں دیتا تَسْتَغْفِرُ اِسْتَغْفَرَتْ يَسْتَغْفِرُ يَسْتَغْفِرُونَ اِسْتَغْفَرَ اِسْتَغْفَرُوا لاَ تَسْتَغْفِر ْلاَ تَسْتَغْفِرُوا اِسْتَغْفِرْ اِسْتَغْفِرُوا تَسْتَغْفِرُ تَسْتَغْفِرُونَ اِسْتَغْفَرْتَ اِسْتَغْفَرْتُمْ أَسْتَغْفِرُ نَسْتَغْفِرُ اِسْتَغْفَرْتُ اِسْتَغْفَرْنَا 420* مُسْتَغْفِر، مُسْتَغْفَر اِسْتِغْفَار 90% of 197 forms are the ones we are practicing here. When practicing in Arabic, say it as if you are talking to Arabs سورۃالتوبہ 9:80

50 اَللّهُمَّ إِنَّا نَسْتَعِينُكَ وَنَسْتَغْفِرُكَ
Verb DF-10 (Derived Form-10), i.e.باب اِسْتَفْعَلَ اس نے مغفرت مانگی، بخشش مانگی اَللّهُمَّ إِنَّا نَسْتَعِينُكَ وَنَسْتَغْفِرُكَ ائےا ﷲبے شک ہم مدد مانگتے ہیں تجھ سےاورہم مغفرت مانگتے تجھ سے تَسْتَغْفِرُ اِسْتَغْفَرَتْ يَسْتَغْفِرُ يَسْتَغْفِرُونَ اِسْتَغْفَرَ اِسْتَغْفَرُوا لاَ تَسْتَغْفِر ْلاَ تَسْتَغْفِرُوا اِسْتَغْفِرْ اِسْتَغْفِرُوا تَسْتَغْفِرُ تَسْتَغْفِرُونَ اِسْتَغْفَرْتَ اِسْتَغْفَرْتُمْ أَسْتَغْفِرُ نَسْتَغْفِرُ اِسْتَغْفَرْتُ اِسْتَغْفَرْنَا 420* مُسْتَغْفِر، مُسْتَغْفَر اِسْتِغْفَار 90% of 197 forms are the ones we are practicing here. When practicing in Arabic, say it as if you are talking to Arabs دعاء قنوت

51 فَسَبِّحْ بِحَمْدِ رَبِّكَ وَاسْتَغْفِرْهُ إِنَّهُ كَانَ تَوَّابًا
Verb DF-10 (Derived Form-10), i.e.باب اِسْتَفْعَلَ اس نے مغفرت مانگی، بخشش مانگی فَسَبِّحْ بِحَمْدِ رَبِّكَ وَاسْتَغْفِرْهُ إِنَّهُ كَانَ تَوَّابًا پس اپنے اپنے رب کی تعریف کے ساتھ پاکی بیان کریں اور اس سے بخشش طلب کریں، بیشک وہ بڑا توبہ قبول کرنے والا ہے۔ تَسْتَغْفِرُ اِسْتَغْفَرَتْ يَسْتَغْفِرُ يَسْتَغْفِرُونَ اِسْتَغْفَرَ اِسْتَغْفَرُوا لاَ تَسْتَغْفِر ْلاَتَسْتَغْفِرُوا اِسْتَغْفِرْ اِسْتَغْفِرُوا تَسْتَغْفِرُ تَسْتَغْفِرُونَ اِسْتَغْفَرْتَ اِسْتَغْفَرْتُمْ أَسْتَغْفِرُ نَسْتَغْفِرُ اِسْتَغْفَرْتُ اِسْتَغْفَرْنَا 420* مُسْتَغْفِر، مُسْتَغْفَر اِسْتِغْفَار 90% of 197 forms are the ones we are practicing here. When practicing in Arabic, say it as if you are talking to Arabs

52 نكتہ تعليم

53 اتَّقُوا تَمُوتُنَّ نَّفْسٍ زَوْجَهَا وَبَثَّ رِجَالاً وَنِسَاءً
اس سبق میں اس سورۃ میں متعدد بار آنیوالےنئے الفاظ (جن کی تعداد 20 سے زیادہ ہے) مثال لفظ اعداد اتَّقُوا 215 تَمُوتُنَّ نَّفْسٍ 293 زَوْجَهَا 76 وَبَثَّ رِجَالاً 57 وَنِسَاءً

54 وَالأَرْحَامَ رَقِيبًا سَدِيدًا يُصْلِحْ فَازَ اِسْتَغْفَرَ
اس سبق میں اس سورۃ میں متعدد بار آنیوالےنئے الفاظ (جن کی تعداد 20 سے زیادہ ہے) مثال لفظ اعداد وَالأَرْحَامَ رَقِيبًا سَدِيدًا يُصْلِحْ 140 فَازَ 26 اِسْتَغْفَرَ 42 ِاسْتَطَعْتُ

55 اس سبق میں متعدد بار آنیوالے الفاظ جو ہم پچھلے اسباق میں سیکھ چکے ہیں
اس سبق میں متعدد بار آنیوالے الفاظ جو ہم پچھلے اسباق میں سیکھ چکے ہیں (جن کی تعداد 20 سے زیادہ ہے) مثال لفظ اعداد يَا أَيُّهَا 150 الَّذِينَ 1080 آمَنُوا 782 وَلاَ 1732 إِلاَّ 666 وَأَنتُم 135 مُّسْلِمُونَ 42 يَا أَيُّهَا النَّاسُ 242 الَّذِي 304

56 اس سبق میں متعدد بار آنیوالے الفاظ جو ہم سیکھ چکے ہیں
اس سبق میں متعدد بار آنیوالے الفاظ جو ہم سیکھ چکے ہیں (جن کی تعداد 20 سے زیادہ ہے) مثال لفظ اعداد خَلَقَكُم 248 مِّن 3026 كَثِيرًا 74 تَسَاءلُونَ بِهِ 119 إِنَّ 1532 كَانَ 1361 عَلَيْكُمْ 1423 وَقُولُوا 1719 لَكُمْ 1367

57 اس سبق میں متعدد بار آنیوالے الفاظ جو ہم سیکھ چکے ہیں
اس سبق میں متعدد بار آنیوالے الفاظ جو ہم سیکھ چکے ہیں (جن کی تعداد 20 سے زیادہ ہے) مثال لفظ اعداد أَعْمَالَكُمْ 41 وَيَغْفِرْ لَكُمْ 95 ذُنُوبَكُمْ 37 وَمَن 823 يُّطِعِ الله َ 74 وَرَسُولَه، 236 فَقَدْ 409 عَظِيمًا 107

58

59 ”تم ميں سے بہترين وہ ہے جو قرآن سيكھے اور سكھاۓ“
اللہ نے جب اس مبارك تعليم ہميں شامل ہونے كی توفيق دی تو اس انتخاب پر شكر ادا كيجيے اور دعا كيجيے كہ اللہ تعالی اسے ہميشہ جاری ركھنے كی توفيق دے. سُبْحَانَ اللهِ وَبِحَمْدِهِ سُبْحَانَكَ اللهُمَّ وَبِحَمْدِكَ نَشْهَدُ أَن لاَّ إِلَهَ إِلاَّ أَنْتَ نَسْتَغْفِرُكَ وَنَتُوبُ إِلَيْكَ


Download ppt "آسان فہم قرآن سبق - 45."

Similar presentations


Ads by Google