Download presentation
Presentation is loading. Please wait.
1
سبق - 20 قرآن اور نماز كو سمجھنا شروع كيجیے
اس سبق کا بھرپور فائدہ اٹھانے کے لئے .wmv ویڈیو فائل سائٹ سے ڈاوئن لوڈ کریں شارٹ كورس (مختصر مدتی كورس) قرآن اور نماز كو سمجھنا شروع كيجیے آسان طریقے سے سبق - 20 اس بات کا دھیان رکھیں کہ آپ fonts ای میل یا ویب سائٹ سے ڈاون لوڈ کریں
2
اس سبق ميں گرامر: دعائیں: کھانے سے پہلے اور کھانے کے بعد حديث :
دعائیں: کھانے سے پہلے اور کھانے کے بعد حديث : عَمِلَ اور رَحِمَ کی مشق کریں (Type – d or باب سَمِعَ ) گرامر: پلان کریں بہراپن اور اندھا پن دور كرنے کے لیے نكاتِ تعليم: With intention, Du’aa, and then support of Allah… NO PROBLEM INSHA-ALLAH. امید ہے آپ 7 ہوم ورکس کر رہے ہوں گے، خاص طور سے لغت کارڈ ساتھ رکھتے ہوئے
3
الفاظ كے معانی كو اچھی طرح ياد كرليجيے
دعائیں Ask Evaluate Plan Propagate Understand I+G Check الفاظ كے معانی كو اچھی طرح ياد كرليجيے
4
دعائیں کھانے سے پہلے اور کھانے کے بعد
دعاء احتساب پلان تبليغ سمجهو ا+ا DPPR Check دعائیں کھانے سے پہلے اور کھانے کے بعد بِسْمِ اللهِ بِسْمِ اللهِ فِي أَوَّلِها وَا ٰخِرِها اَلْحَمْدُ ِللهِ الَّذِي أَطْعَمَنَا وَسَقَانَا وَجَعَلَنَا مِنَ الْمُسْلِمِينَ 82* 40*
5
دھیان دیں جَعَلْنَا جَعَلَنَا اس نے ہمیں بنایا ہم نے بنایا
6
دھیان دیں خَلَقْنَا خَلَقَنَا اس نے ہمیں بنایا ہم نے بنایا
7
دھیان دیں رَزَقْنَا رَزَقَنَا ہم نے فراہم کیا اس نے ہمیں فراہم کیا
8
أَمُوتُ ، َأَحْيَا --- أَفْعَلُ مَاتَ أَمَاتَ حَيَّ أَحْيَا
پچھلے سبق کے مطابق أَمُوتُ ، َأَحْيَا --- أَفْعَلُ مَاتَ أَمَاتَ حَيَّ أَحْيَا طَعَمَ أَطْعَمَ 1st Person میں جیتا ہوں میں مرتا ہوں میں کرتا ہوں اس نے موت دی وہ مرا 3rd person; Advanced forms اس نے زندگی دی وہ جیا اس نے کھانے کو دیا اس نے کھلایا اس نے کھایا؛ اس نے چکھا
9
DPPR دعاء تبليغ سمجهو پلان احتساب Check دعاء کھانے کے بعد کی
دعاء کھانے کے بعد کی پیغام پھیلائیں کہ ہماری زندگی کا مقصد ہے کہ ایک مسلمان کی طرح رہیں تعریف اور شکر اللہ کا جس نے ہمیں کھلایا۔۔۔ اور ہمیں مسلمانوں میں سے بنایا دعاء احتساب پلان تبليغ سمجهو ا+ا DPPR Check ہم اپنی طاقت اس کا شکر ادا کرنے میں استعمال کریں (علاوہ اسکے کہ اسکا شکر دل سے اور ذبان سے ادا کریں) بطور ایک مسلمان کے پلان کریں کچھ اچھا کرنے کا دھیان دیں کہ ہم اپنی طاقت نافرمانی میں صرف نہ کریں
10
قواعد – Grammar ایک گہری سانس لیں اور ساری مشق TPI کے طریقہ سے کریں
Make sure everyone takes one or two deep breaths before they continue with Grammar! ایک گہری سانس لیں اور ساری مشق TPI کے طریقہ سے کریں
11
a. فَتَحَ، يَفْتَحُ b. نَصَر، يَنْصُرُ c. ضَرَبَ، يَضْرِبُ ...
کے اسٹائل فَعَلَ a. فَتَحَ، يَفْتَحُ b. نَصَر، يَنْصُرُ c. ضَرَبَ، يَضْرِبُ ... d. سَمِعَ، يَسْمَعُ ہم سَمِعَ کے افعال كی مشق کر رہے ہیں
12
لاَ تَعْمَلْ لاَ تَعْمَلُوا
d سَمِعَ، يَسْمَعُ اس نے عمل کیا تَعْمَلُ عَمِلَتْ يَعْمَلُ يَعْمَلُونَ عَمِلَ عَمِلُوا لاَ تَعْمَلْ لاَ تَعْمَلُوا اِعْمَلْ اِعْمَلُوا تَعْمَلُونَ عَمِلْتَ عَمِلْتُمْ أَعْمَلُ نَعْمَلُ عَمِلْتُ عَمِلْنَا 318* عَامِل، مَعْمُول عَمَل 90% of the forms are the ones we are practicing here. عربی میں پریکٹس کرتے ہوئے ایسا سمجیں کہ آپ عربوں سے بات کر رہے ہیں
13
لاَ تَرْحَمْ لاَ تَرْحَمُوا
d سَمِعَ، يَسْمَعُ اس نے رحم کيا تَرْحَمُ رَحِمَتْ يَرْحَمُ يَرحَمُونَ رَحِمَ رَحِمُوا لاَ تَرْحَمْ لاَ تَرْحَمُوا اِرْحَمْ اِرْحَمُوا تَرْحَمُونَ رَحِمْتَ رَحِمْتُمْ أَرْحَمُ نَرْحَمُ رَحِمْتُ رَحِمْنَا 148* رَاحِمْ، مَرْحُوم رَحْمَۃ 90% of the forms are the ones we are practicing here. عربی میں پریکٹس کرتے ہوئے ایسا سمجیں کہ آپ عربوں سے بات کر رہے ہیں
14
ان چاروں افعال كو ياد ركھنے كے ليے ايك ٹپ
سَمِعَ عَلِمَ عَمِلَ رَحِمَ اگر ایک نیک آدمی سنے گا ... تو ان چاروں افعال كو ياد ركھنے كے ليے ايك ٹپ a. فَتَحَ، يَفْتَحُ b. نَصَر، يَنْصُرُ اسے جانے گا ... تو c. ضَرَبَ، يَضْرِبُ ... اس پر عمل کرے گا d. سَمِعَ، يَسْمَعُ اور اللہ اس پر اپنی رحمت کی بارش کرے گا
15
نكتہ تعليم
16
آیتوں پر توجہ دیں رحمان کے بندے وہ ہیں جو ۔۔۔۔
رحمان کے بندے وہ ہیں جو ۔۔۔۔ وَالَّذِينَ إِذَا ذُكِّرُوا بِآيَاتِ رَبِّهِمْ لَمْ يَخِرُّوا عَلَيْهَا صُمًّا وَعُمْيَانًا وہ (بندے ايسے ہيں كہ) جب انھيں تذكير كی جاتی ہے ان كے رب كی آيات سے تو اس پر نہيں گر پڑتے اندھے اور بہرے بن كر [25:73]
17
رحمان کے محبوب بندے بننے لے لیے
قرآن کی آیتیں سننے اور سمجھنے كے بعد دل پر اثر ليجيے ہم میں سے کتنے لوگ ان آیتوں کو ایک ”اندھے“ شخص کی طرح پڑھتے ہیں، یعنی آنکھوں سے تو پڑھتے ہیں مگر دل تک نہیں لے جاتے۔ وہ اسکو ایک بہرے شخص کی طرح سنتے ہیں! كانو ں سے سنتے ہیں مگر دل تک نہیں لے جاتے. سالوں گزر جاتے ہیں اور وہ ایسے ہی رہتے ہیں!!
18
اگر ہم پلان کرنے میں ناکام ہوتے ہیں تو ہم ناکام ہونے کا پلان کرتے ہیں
اگر ہم قرآن سمجھنے کے لیے وقت لگانےکے پلان میں ناکام ہوتے ہیں تو ہم اپنے آپ کو ساری زندگی ”بہرا“ اور ”اندھا“ بنائے رکھنے کا پلان کرتے ہیں! اگر ہم قرآن کی آیتوں کو سمجھيں گےنہیں ، تو ان پر عمل کیسے کر پائیں گے۔ تو براہ مہربانی جتنے جلدی ممکن ہو سکے پورے قرآن کو پڑھنے اور سمجھنے کے لیے 200 گھنٹے نکالنے کا پلان کریں۔
19
اس کے لیے ابھی پلان کریں۔۔۔!
اس کے لیے ابھی پلان کریں۔۔۔! پڑھنے کے بعد: غور کریں اور سبق لیں 20 ماشاءللہ، آپ ایک قدم لے چکے (جو تقریبا 10 گھنٹے کے برابر ہے) اس مختصر کورس کو شروع کر کے۔ اب صرف 19 قدم (190 گھنٹے) باقی رہ گئے ہیں! دعا کیجيے کہ ہم کبھی نہ رُکیں … 5 4 3 2 1 بنا سمجھے : اندھے اور بہرے
20
اس سبق ميں ہم نےكيا سيكھا؟
دعائیں: کھانے سے پہلے اور کھانے کے بعد قرآن: عَمِلَ اور رَحِمَ کی مشق کریں (Type – d or باب سَمِعَ ) گرامر: پلان کیں بہراپن اور اندھا پن ہٹانے کے لیے نكاتِ تعليم: With intention, Du’aa, and then support of Allah… NO PROBLEM INSHA-ALLAH. Study the material thoroughly, and then fill up the work sheet in the .pdf file sent with the .
21
اگلے سبق كے ليے تيار رہيے۔۔۔
7 ہوم ورک کو مت بھولیے اور خاص طور سے کارڈ مت چھوڑيے!!! سُبْحَانَ اللهِ وَبِحَمْدِهِ سُبْحَانَكَ اللهُمَّ وَبِحَمْدِكَ نَشْهَدُ أَن لاَّ إِلَهَ إِلاَّ أَنْتَ نَسْتَغْفِرُكَ وَنَتُوبُ إِلَيْكَ
Similar presentations
© 2025 SlidePlayer.com Inc.
All rights reserved.