Presentation is loading. Please wait.

Presentation is loading. Please wait.

سبق - 23 قرآن اور نماز كو سمجھنا شروع كيجیے

Similar presentations


Presentation on theme: "سبق - 23 قرآن اور نماز كو سمجھنا شروع كيجیے"— Presentation transcript:

1 سبق - 23 قرآن اور نماز كو سمجھنا شروع كيجیے
اس سبق کا بھرپور فائدہ اٹھانے کے لئے .wmv یا .3pg ویڈیو فائل سائٹ سے ڈاوئن لوڈ کریں جب بھی آپ اللہ اکبر سنیں سلائڈ بدل لیں شارٹ كورس (مختصر مدتی كورس) قرآن اور نماز كو سمجھنا شروع كيجیے آسان طریقے سے سبق - 23 اس بات کا دھیان رکھیں کہ آٓپ fonts ای میل یا ویب سائٹ سے ڈاوئن لوڈ کریں

2 امید ہے آپ 7 ہوم ورک کو اور خاص طور سے لغت کارڈ کو کر رہے ہیں
اس سبق ميں متفرق آیتیں ۔ ۲ قرآن: دَعَا , شَاءَ اور جَاءَ کے صیغوں کی مشق کریں (فعل حرف علت کے ساتھ ( گرامر: میری زندگی میں قرآن کی کیا اہمیت ہے؟ نكاتِ تعليم: With intention, Du’aa, and then support of Allah… NO PROBLEM INSHA-ALLAH. امید ہے آپ 7 ہوم ورک کو اور خاص طور سے لغت کارڈ کو کر رہے ہیں

3 الفاظ كے معانی كو اچھی طرح ياد كرليجيے
دعاء احتساب پلان تبليغ سمجهو ا+ا Check متفرق آیتیں ۔۲ الفاظ كے معانی كو اچھی طرح ياد كرليجيے

4 الفاظ كے معانی كو اچھی طرح ياد كرليجيے
دعاء احتساب پلان تبليغ سمجهو ا+ا Check متفرق آیتیں ۔۲ الفاظ كے معانی كو اچھی طرح ياد كرليجيے

5 يُسَبِّحُ ِللهِ مَا فِي السَّمَاوَاتِ وَمَا فِي الْأَرْضِ
دعاء احتساب پلان تبليغ سمجهو ا+ا Check متفرق آیتیں ۔ ۲ يُسَبِّحُ ِللهِ مَا فِي السَّمَاوَاتِ وَمَا فِي الْأَرْضِ يٰقَوْمِ اعْبُدُوا الله َ مَا لَكُمْ مِّن إِلـٰـهٍ غَيْرُه وَجَاهِدُوا بِأَمْوَالِكُمْ وَأَنفُسِكُمْ فِي سَبِيلِ اللّهِ 310* 461 383 86* 176

6 يُسَبِّحُ سَمَاوَاتِ الْأَرْضِ جَاهِدُوا نئے الفاظ
نفی کا انکار کرنا؛ کہنا کہ اللہ ہر عیب سے پاک ہے سُبْحَانَ الله يُسَبِّحُ کی جمع (آسمان) سَمَاء سَمَاوَاتِ زمین (Similar sounds of أرضand earth) الْأَرْضِ جہاد کرنا (اپنی طاقت کے مطابق حد سے زیادہ جہدو جہد کرنا) جَاهِدُوا

7 فَاعِلُون، فَاعِلين فَاعِل صَابِرُون، صَابِرِين صَابِر فَاعِلاَت
Soild Pluralsجمع Formed by addition of ون or ين for masculine gender. Formed by addition of ات for feminine gender. فَاعِلُون، فَاعِلين فَاعِل مذکر صَابِرُون، صَابِرِين صَابِر فَاعِلاَت فَاعِلَة مؤنث مُسْلِمَات مُسْلِمَة

8 سَمَاوَاتِ آسمان؛ جنت سَمَاء أَمْوَال أَنفُس، نُفُوس آلِهَة عِبَاد
Broken Plurals These plurals do not follow the rules of Solid Plurals. سَمَاوَاتِ آسمان؛ جنت سَمَاء أَمْوَال دولت، پیسہ مَال أَنفُس، نُفُوس روح نَفْس آلِهَة بت، خدا إِله عِبَاد غلام عَبْد

9 يُسَبِّحُ ِللهِ مَا فِي السَّمَاوَاتِ وَمَا فِي الْأَرْضِ
يُسَبِّحُ ِللهِ مَا فِي السَّمَاوَاتِ وَمَا فِي الْأَرْضِ اس طالب علم کو یاد لیجیے جو اللہ کی بارگاہ میں روتا ہے اپنے امتحان کی کامیابی کے لیے مگر نہ تو اسکول جاتا ہے اور نہ ہی کوئی کتاب پڑھتا ہے۔ کیا وہ اپنی عبادت میں سنجیدہ ہے؟ بہت سے لوگ منفی باتیں اللہ سے جوڑتے ہیں۔ سبحان اللہ کا پیغام ان تک پہونچائیں جب ہر چیز تسبیح کر رہی ہے، اۓ اللہ! توفیق دے مجھ کو بھی دعاء احتساب پلان تبليغ سمجهو ا+ا DPPR Check میں کتنی تسبیح پڑھتا ہوں؟ خاص طور سے نماز کے بعد؟ اور میرے کیا احساسات ہوتے ہیں اسکو پڑھتے ہوئے اپنے روزانہ کے ٹائم ٹیبل میں تسبیح شامل کریں اور اسکو سمجھ کر پڑھیں۔

10 يٰقَوْمِ اعْبُدُوا الله َ مَا لَكُمْ مِّن إِلـٰـهٍ غَيْرُه
یہ پیغام ہر پیغمبر نے اپنی امت کو دیا۔ دیکھیے کس طریقہ سے پیغمبروں نے اپنی غیر مسلم قوم کو مخاطب کیا اے اللہ! مدد کر میری کہ اپنے لوگوں کو تیری راہ پر بلاؤں۔ مدد کر میری کہ ان سے نرمی سے پیش آؤں پیغام کو پھیلائیں دعاء احتساب پلان تبليغ سمجهو ا+ا DPPR Check انفرادی طور پر اور مجموعی طور پر پلان کریں اور کوشش کریں پھیلانے کی۔ میرا کتنا وقت، میری قابلیت اور پیسہ تبلیغ میں جا رہا ہے؟

11 قواعد – Grammar ایک گہری سانس لیں اور ساری مشق TPI کے طریقہ سے کریں
Make sure everyone takes one or two deep breaths before they continue with Grammar! ایک گہری سانس لیں اور ساری مشق TPI کے طریقہ سے کریں

12 کمزور حروف کمزور اور ”بیمار“ حروف (حروف علت) ۔ کیوں ”بیمار (عِلَت) “؟ کیونکہ ان 3 حروف کی آواز ایسے نکلتی ہے جیسے بیمار آدمی کی!!(اووو، آآآ، ای ای ای!) یہ کمزور ہیں کیونکہ یہ تھک جاتے ہیں!!! ان کی خوبصورتی یہ ہے کہ یہ ایک ٹیم میں کام کرتے ہیں یہ بدلتے رہتے ہیں ایک دوسرے سے!!! و ي ا

13 b يَدْعُو يَدْعُونَ دَعَا دَعَوْا تَدْعُونَ دَعَوْتَ دَعَوْتُمْ
نَصَرَ، يَنْصُرُ .. تَدْعُو دَعَتْ يَدْعُو يَدْعُونَ دَعَا دَعَوْا لاَ تَدْعُ لاَ تَدْعُوا اُدْعُ اُدْعُوا تَدْعُونَ دَعَوْتَ دَعَوْتُمْ أَدْعُو نَدْعُو دَعَوْتُ دَعَوْنَا 197* دَاعٍ، مَدْعُوّ دُعَاء 197 میں سے 90% وہ صیغے ہیں جو ہم یہاں مشق کر رہے ہیں عربی میں پریکٹس کرتے ہوئے ایسا سمجھیں کہ آپ عربوں سے بات کر رہے ہیں

14 a يَشَاءُ يَشَاءُونَ شَاءَ شَاءُوا تَشَاءُونَ شِئْتَ شِئْتُمْ أَشَاءُ
فَتَحَ، يَفْتَحُ.. تَشَاءُ شَاءَتْ يَشَاءُ يَشَاءُونَ شَاءَ شَاءُوا تَشَاءُونَ شِئْتَ شِئْتُمْ أَشَاءُ نَشَاءُ شِئْتُ شِئْنَا 277* 277 میں سے 90% وہ صیغے ہیں جو ہم یہاں مشق کر رہے ہیں عربی میں پریکٹس کرتے ہوئے ایسا سمجھیں کہ آپ عربوں سے بات کر رہے ہیں

15 c جَاءَ جَاءُوا جِئْتَ جِئْتُمْ جِئْتُ جِئْنَا جَاءَتْ 236*
ضَرَبَ، يَضْرِبُ.. جَاءَتْ جَاءَ جَاءُوا جِئْتَ جِئْتُمْ جِئْتُ جِئْنَا 236* 236 میں سے 90% وہ صیغے ہیں جو ہم یہاں مشق کر رہے ہیں عربی میں پریکٹس کرتے ہوئے ایسا سمجھیں کہ آپ عربوں سے بات کر رہے ہیں

16 ہم نے مندرجہ ذیل فعل سیکھے ہیں حروف علت کے ساتھ:
قَالَ، كاَنَ، قَامَ دَعَا، شَاءَ، جَاءَ

17 نكتہ تعليم

18 15 منٹ کا مزید وقت روزانہ (ان لوگوں کے لیے جو کہتے ہیں، ”میں مصروف ہوں“)
فرض کیجیے میری کمپنی اعلان کرتی ہے، ”اگر آپ 15 منٹ مزید وقت روزانہ دیں، آپ کو 25 % تنخواہ اضافہ میں ملے گی“ ہم سب اس موقع کو پانے کے لیے دوڑیں گے، کوئی نہیں کہے گا ”میں مصروف ہوں“۔ فرض کیجیے ہم 2000 رقم (ڈالر، یورو، درہم) ہر مہینے کماتے ہیں۔ اسکا 25% ہوگا 500؛ روزانہ کے 20 اگر میں اس نوکری کے لیے تیار ہوں مگر قرآن کے لیے نہیں، تب صحیح معنوں میں، ایک طریقہ سے قرآن کی قیمت 20 بھی نہیں!!!

19 200 گھنٹہ کا مزید وقت (ان کے لیے جو قرآن کو چیونٹی کی چال سے پڑھتے ہیں)
فرض کیجیے میری کمپنی اعلان کرتی ہے، ”اگر تم 200 گھنٹہ زیادہ کام کروگے اپنی نوکری میں، تمہیں 200,000(رقم کسی بھی شکل میں ہو)۔ آپ چاہے اسے 1 گھنٹہ روزانہ کریں یا 1 گھنٹہ ہفتہ میں۔ آپکو 200 گھنٹہ پورے کرنے کے بعد 200,000 ملیں گے۔ ہم میں سے ہر کوئی ، بنا وقت کی شکایت کرے، کوشش کرےگا کہ جلد از جلد 200 گھنٹہ پرے کرے۔ ہم کہیں گے: ہم جلد از جلد اسے پورا کریں، پیسے لیں، گھر یا گاڑی خریدیں، اور باقی زندگی مزے سے گزاریں۔

20 200 گھنٹہ کا مزید وقت ? قران کو سمجھنے لیے تقریباً 200 گھنٹہ کی لگن کی ضرورت ہے۔ ایک دفعہ ہم نے ایسا کر لیا، تو ہم اپنی ساری زندگی قرآن کی روشنی میں گزار سکیں گے۔ اگر ہم چیونٹی کی چال سے 1 صفحہ ایک ہفتہ میں کریں گے تو اسے 12 سال کریں لگیں گے۔ تو کیا ہمیں جتنا جلد از جلد ہو سکے پورا نہیں کرنا چاہیے تاکہ ہماری باقی زندگی قرآن کی روشنی میں گزرے، اللہ کی زندہ رہنمائی میں؟

21 اس کے لیے ابھی پلان کریں۔۔۔!
اس کے لیے ابھی پلان کریں۔۔۔! پڑھنے کے بعد: غور کریں اور سبق لیں 20 ماشاءللہ، آپ ایک قدم چرھ چکے (جو تقریبا 10 گھنٹے کے برابر ہے) اس مختصر کورس کو شروع کر کے۔ اب صرف 19 قدم (190 گھنٹے) باقی رہ گئے ہیں! ہم دعا کریں کہ ہم کبھی نہ رکیں 5 4 3 2 1 بنا سمجھے : اندھے اور بہرے

22 اس سبق ميں ہم نےكيا سيكھا؟
سَمَاء، أَرْض، قَوم، أَموال، أنفس etc. قرآن: دَعَا , شَاءَ اور جَاءَ کے صیغوں کی مشق کریں (فعل حرف علت کے ساتھ ( گرامر: میری زندگی میں قرآن کی کیا اہمیت ہے؟ نكاتِ تعليم: With intention, Du’aa, and then support of Allah… NO PROBLEM INSHA-ALLAH. دیے گئے کام کو اچھی طرح پڑھیں، اور پھر ورک شیٹ کو پر کریں جو اس ای میل کے ساتھ بھیجی گئی

23 اگلے سبق كے ليے تيار رہيے۔۔۔
7 ہوم ورک کو مت بھولیے اور خاص طور سے لغت کارڈ کو ساتھ رکھنا مت چھوڑيے!!! سُبْحَانَ اللهِ وَبِحَمْدِهِ سُبْحَانَكَ اللهُمَّ وَبِحَمْدِكَ نَشْهَدُ أَن لاَّ إِلَهَ إِلاَّ أَنْتَ نَسْتَغْفِرُكَ وَنَتُوبُ إِلَيْكَ


Download ppt "سبق - 23 قرآن اور نماز كو سمجھنا شروع كيجیے"

Similar presentations


Ads by Google