Presentation is loading. Please wait.

Presentation is loading. Please wait.

آؤ قرآن سمجھيں آسان طریقے سے

Similar presentations


Presentation on theme: "آؤ قرآن سمجھيں آسان طریقے سے"— Presentation transcript:

1 آؤ قرآن سمجھيں آسان طریقے سے
آؤ قرآن سمجھيں آسان طریقے سے سبق - 10

2 2 نئے الفاظ هيں جو قرآن ميں 2,184 بار آۓ هيں
اس سبق ميں سورة الفلق گرامر: فعل ماضي اور فعل مضارع (إعادہ) نكاتِ تعليم يا شوق With intention, Du’aa, and then support of Allah… NO PROBLEM INSHA-ALLAH. 2 نئے الفاظ هيں جو قرآن ميں 2,184 بار آۓ هيں يه صرف بار بار آنے والے الفاظ كا ذكر هے

3 تعارف دو بہترين دعائيں احسان كہ اللہ نے پيدا كيا، ہدايت بھيجی، ... پھر شر سے بچنے كي دعا بھي سكھائي ہم ميں كون ہے جو روزانہ شر سے نہ بچنا چاہے؟ انتہائی نادانی ہوگی اگر ہم اس كو استعمال نہ كريں. كس طرح؟ بہترين طريقہ ...سنت كا...فرض نماز كے سلام كے بعد

4 توجہ

5  قُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ الْفَلَقِ (1) سُورَۃُ الفَلَق کہه ديجيے
میں پناہ میں آتا ہوں رب کی صبح کے،

6 قُلْ کہہ دیجئے سينكڑوں بار قُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ الْفَلَقِ (1)
کہه ديجيے میں پناہ میں آتا ہوں رب کی صبح کے، سينكڑوں بار قُلْ کہہ دیجئے

7 میں پناہ میں آتا ہوں اللہ كی
قُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ الْفَلَقِ (1) کہه ديجيے میں پناہ میں آتا ہوں رب کی صبح کے، أَعُوذُ بِاﷲِ میں پناہ میں آتا ہوں اللہ كی

8 بِ رَبِّ کی رب قُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ الْفَلَقِ (1) کہه ديجيے
میں پناہ میں آتا ہوں رب کی صبح کے، بِ رَبِّ کی رب

9 فَلَق صبح قُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ الْفَلَقِ (1) کہه ديجيے
میں پناہ میں آتا ہوں رب کی صبح کے، فَلَق صبح

10 اسباق ... ايك آسان فارمولا

11 قُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ الْفَلَقِ (1) اسباق کہه ديجيے
میں پناہ میں آتا ہوں رب کی صبح کے، ياد رهے كه انسان، فتنوں كے حملوں ميں، دن ورات كی آفات ميں، بعض شر پسند انسانوں ميں، حاسدوں ميں، وائرسوں ميں، گھرا هوا هے۔ الله كی عظمت كو محسوس كرتے ہوۓ، اس كی ربوبيت كو، جس نے آج تک حفاظت دی ہے، اسی سے درخواست كرے كہ آج بھی ... قُل يعني تبليغ كيجيے... بہترين طريقے سے

12 قُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ الْفَلَقِ (1) کہه ديجيے میں پناہ میں آتا ہوں
اسباق قُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ الْفَلَقِ (1) کہه ديجيے میں پناہ میں آتا ہوں رب کی صبح کے، رب الفلق كے الفاظ پر غور كيجيے، تصوّر كا پورا استعمال كيجيے صبح كا رب: كس طرح وہ صبح كو لے كرآتا ہے؟ سورج، روشنی كا ڈيزائن، اس كی دوری زمين سے، زمين كی خاص حساب سے گردش، زمين كے اطراف خاص غلاف جو مضر شعاعوں كو چھان كر مفيد شعاعوں كو جانے دے، اور ديگر بے شمار انتظامات...

13 قُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ الْفَلَقِ (1) کہه ديجيے تصوّر اور احساس،
پريكٹس قُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ الْفَلَقِ (1) کہه ديجيے میں پناہ میں آتا ہوں رب کی صبح کے، تصوّر اور احساس، اور دعا كے ساتھ

14 قُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ الْفَلَقِ (1) کہه ديجيے تصوّر اور احساس،
پريكٹس قُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ الْفَلَقِ (1) کہه ديجيے میں پناہ میں آتا ہوں رب کی صبح کے، تصوّر اور احساس، اور دعا كے ساتھ

15 مِن شَرِّ مَا خَلَقَ (2) سُورَۃُ الفَلَق شر سے (اس کے) جو
248* 28 مِن شَرِّ مَا خَلَقَ (2) شر سے (اس کے) جو اس نے پیدا کیا

16 مِن شَرِّ شر سے مِن شَرِّ مَا خَلَقَ (2) شر سے (اس کے) جو
اس نے پیدا کیا مِن شَرِّ شر سے

17 أَعُوذُ بِاﷲِ مِنَ الشَّيْطَان
مِن شَرِّ مَا خَلَقَ (2) شر سے (اس کے) جو اس نے پیدا کیا سے أَعُوذُ بِاﷲِ مِنَ الشَّيْطَان

18 مِنْ اور مَنْ کے درمیان فرق مَنْ کے دو معانی
نوٹ كيجيے! مِنْ اور مَنْ کے درمیان فرق مَنْ کے دو معانی

19 مَنْ رَبُّكَ ؟ مَا دِينُكَ؟ كون كيا؟ قبر كے پهلے دو سوال
Can’t avoid these! May Allah help us prepare for these. It is not the Arabic knowledge but one’s faith and actions during his life which will help him answer these questions. كيا؟

20 مَنْ The 2 meanings of مَنْ who Who are you? I am the one who …

21 مَنْ مَنْ رَبُّكَ؟ who خَيْرُكُمْ مَّنْ تَعَلَّمَ القُرآنَ وَعَلَّمَه
The 2 meanings of مَنْ who مَنْ رَبُّكَ؟ خَيْرُكُمْ مَّنْ تَعَلَّمَ القُرآنَ وَعَلَّمَه تمہارا رب کون ہے ؟ تم میں بہترین وہ ہے جو قرآن سیکھتا ہے اور سکھاتا ہے

22 شَرِّ برائی تکلیف شرارت، شریر، اشرار مِن شَرِّ مَا خَلَقَ (2) شر سے
(اس کے) جو اس نے پیدا کیا شَرِّ برائی تکلیف اردو شرارت، شریر، اشرار

23 ملاحظہ ہو مَا کے دوسرے معانی... آگے سلائيڈ پر
مِن شَرِّ مَا خَلَقَ (2) شر سے (اس کے) جو اس نے پیدا کیا مَا جو ملاحظہ ہو مَا کے دوسرے معانی... آگے سلائيڈ پر

24 مَا فِيه فِيه مَا کا پہلا معنی عربي بول چال كا : هاں يا نهيں
مَا کا پہلا معنی عربي بول چال كا : هاں يا نهيں مَا فِيه نہیں اس ميں فِيه اس ميں هے

25 مَا مَا فِيه What نہیں اس ميں میں وہ کر رہا ہوں جو۔۔۔
I am doing what… تم کیا کر رہے ہو؟ What are you doing?

26 مَا مَا فِيه مَا تَحْتَ مَا دِينُكَ؟ جو نیچے ہو کیا ہے تمہارا دین؟
نہیں اس ميں What مَا تَحْتَ مَا دِينُكَ؟ جو نیچے ہو کیا ہے تمہارا دین؟

27 خَلَقَ پیدا کیا خالق، مخلوق ، خلقِ خدا مِن شَرِّ مَا خَلَقَ (2) شر سے
(اس کے) جو اس نے پیدا کیا خَلَقَ پیدا کیا اردو خالق، مخلوق ، خلقِ خدا

28 مِن شَرِّ مَا خَلَقَ (2) شر سے (اس کے) جو اس نے پیدا کیا اسباق
ياد ركھيے: شر سے (ان چيزوں كے) جو اس نے پيدا كيا يعني مخلوق كے شر سے۔ مثلاً الله نے انسانوں كو اچھے كاموں كے ليے پيدا كيا مگر بعض انسان شر پھيلاتے هيں، ان كے شر سے۔ اسي طرح ساري جاندار اور بے جان چيزوں كے شر سے ۔

29 مِن شَرِّ مَا خَلَقَ (2) شر سے (اس کے) جو اس نے پیدا کیا
پريكٹس مِن شَرِّ مَا خَلَقَ (2) شر سے (اس کے) جو اس نے پیدا کیا تصوّر اور احساس، اور دعا كے ساتھ

30 مِن شَرِّ مَا خَلَقَ (2) شر سے (اس کے) جو اس نے پیدا کیا
پريكٹس مِن شَرِّ مَا خَلَقَ (2) شر سے (اس کے) جو اس نے پیدا کیا تصوّر اور احساس، اور دعا كے ساتھ

31 مَا خَلَقَ ميں سب شامل هيں مگر 3 شرور كا خاص ذكر
مَا خَلَقَ ميں سب شامل هيں مگر 3 شرور كا خاص ذكر غاسق (اندھيرا) نفّاثات (جادو) حاسد (حاسد) تينوں ميں ايك چيز عام هے: انسان كو معلوم نہيں هوتا كه وه شر كے حملے ميں هے (رات ميں، جادو كے يا حاسد كے)

32 وَمِن شَرِّ غَاسِقٍ إِذَا وَقَبَ (3) اور شر سے اندھیرے کے جب چھا جاۓ
سُورَۃُ الفَلَق وَمِن شَرِّ غَاسِقٍ إِذَا وَقَبَ (3) اور شر سے اندھیرے کے جب چھا جاۓ

33 وَ مِن شَرِّ اور شر سے وَمِن شَرِّ غَاسِقٍ إِذَا وَقَبَ (3) اور شر سے
اور شر سے اندھیرے کے جب چھا جاۓ مِن شَرِّ وَ اور شر سے

34 غَاسِق وَمِن شَرِّ غَاسِقٍ إِذَا وَقَبَ (3) اندھیرا اور شر سے
اور شر سے اندھیرے کے جب چھا جاۓ غَاسِق اندھیرا

35 جب إِذْ إِذَا وَمِن شَرِّ غَاسِقٍ إِذَا وَقَبَ (3) اور شر سے
اور شر سے اندھیرے کے جب چھا جاۓ جب إِذْ إِذَا

36 وَقَبَ إِذَا وَقَبَ إذا كے بعد ماضی آۓ تو وہ مضارع ہوجاتا ہے ۔ چھاگیا
وَمِن شَرِّ غَاسِقٍ إِذَا وَقَبَ (3) اور شر سے اندھیرے کے جب چھا جاۓ إذا كے بعد ماضی آۓ تو وہ مضارع ہوجاتا ہے ۔ چھاگیا وَقَبَ جب چھاجائے إِذَا وَقَبَ

37 وَمِن شَرِّ غَاسِقٍ إِذَا وَقَبَ (3) اسباق اور شر سے اندھیرے کے جب
اور شر سے اندھیرے کے جب چھا جاۓ ہر 12 گھنٹے كے بعد، رات سے روزانہ سابقہ كمانے كا وقت ختم، نسبتًا فارغ (خالی دماغ، شيطان كا كارخانہ) شرور (ٹی وی، سينما، كلب، بدكارياں، وغيرہ) رات ميں زياده حملے رات ميں آسان

38 وَمِن شَرِّ غَاسِقٍ إِذَا وَقَبَ (3) اور شر سے اندھیرے کے جب چھا جاۓ
پريكٹس وَمِن شَرِّ غَاسِقٍ إِذَا وَقَبَ (3) اور شر سے اندھیرے کے جب چھا جاۓ تصوّر اور احساس، اور دعا كے ساتھ

39 وَمِن شَرِّ غَاسِقٍ إِذَا وَقَبَ (3) اور شر سے اندھیرے کے جب چھا جاۓ
پريكٹس وَمِن شَرِّ غَاسِقٍ إِذَا وَقَبَ (3) اور شر سے اندھیرے کے جب چھا جاۓ تصوّر اور احساس، اور دعا كے ساتھ

40 پھونکیں مارنے والیوں کے
سُورَۃُ الفَلَق ۔۔۔ وَمِن شَرِّ النَّفَّاثَاتِ فِي الْعُقَدِ (4) اور شر سے پھونکیں مارنے والیوں کے گرہوں میں

41 پھونکیں مارنے والیوں کے
وَمِن شَرِّ النَّفَّاثَاتِ فِي الْعُقَدِ (4) اور شر سے پھونکیں مارنے والیوں کے گرہوں میں مِن شَرِّ وَ اور شر سے

42 نَفَّاثَاتِ نَفَّاثَةِ وَمِن شَرِّ النَّفَّاثَاتِ فِي الْعُقَدِ (4) +
اور شر سے پھونکیں مارنے والیوں کے گرہوں میں + نَفَّاثَاتِ نَفَّاثَةِ پھونکیں مارنے والیاں جادوگر نیاں، نفوسِ جادوگر پھونک مارنے والی جادوگر نی، نفسِ جادوگر

43 پھونکیں مارنے والیوں کے
وَمِن شَرِّ النَّفَّاثَاتِ فِي الْعُقَدِ (4) اور شر سے پھونکیں مارنے والیوں کے گرہوں میں عَقْد شادي كي گرہ

44 پھونکیں مارنے والیوں کے
وَمِن شَرِّ النَّفَّاثَاتِ فِي الْعُقَدِ (4) اور شر سے پھونکیں مارنے والیوں کے گرہوں میں + عُقَد عُقْدَة گرہوں گرہ

45 پھونکیں مارنے والیوں کے
وَمِن شَرِّ النَّفَّاثَاتِ فِي الْعُقَدِ (4) اور شر سے پھونکیں مارنے والیوں کے گرہوں میں فِي الْعُقَدِ گرہوں میں

46 پھونکیں مارنے والیوں کے
اسباق وَمِن شَرِّ النَّفَّاثَاتِ فِي الْعُقَدِ (4) اور شر سے پھونکیں مارنے والیوں کے گرہوں میں ہر مسئلہ كا حل: ہمارے بعض خاندانوں ميں ايك بڑا مسئلہ ، يہاں مت كھاؤ، وہاں مت پيو، كچھ بھی ہوجاۓ گا. جادو ايك سخت آزمائش، اچھے خاصے لوگوں كا عقيدہ ڈگمگانے لگتا ہے، كہيں مزاروں پر تو كہيں ... ايك اور بھی قسم كے پھونكنے والے ہيں جو روزانہ ہم ميں سے ہر ايك كے سر پر رات ميں 3 گانٹھ باندھتے هيں؟!!!

47 پھونکیں مارنے والیوں کے
اسباق وَمِن شَرِّ النَّفَّاثَاتِ فِي الْعُقَدِ (4) اور شر سے پھونکیں مارنے والیوں کے گرہوں میں وعن أَبي هُريرَةَ ، رَضِي اللَّه عَنْهُ ، أَنَّ رسُولَ اللَّهِ صَلّى اللهُ عَلَيْهِ وسَلَّم قالَ : « يَعْقِدُ الشَّيْطَانُ عَلى قافِيةِ رَأْسِ أَحَدِكُم ، إِذا هُوَ نَامَ ، ثَلاثَ عُقدٍ ، يَضرِب عَلى كلِّ عُقدَةٍ : عَلَيْكَ ليْلٌ طَويلٌ فَارقُدْ ، فإِنْ اسْتَيْقظَ ، فَذَكَرَ اللَّه تَعَالَى انحلَّت عُقْدَةٌ ، فإِنْ توضَّأَ انحَلَّت عُقدَةٌ ، فَإِن صلَّى انحَلَّت عُقدُهُ كُلُّهَا ، فأَصبَحَ نشِيطاً طَيِّب النَّفسِ ، وَإِلاَّ أَصبح خَبِيثَ النَّفْسِ كَسْلانَ » متفقٌ عليه .

48 پھونکیں مارنے والیوں کے
اسباق وَمِن شَرِّ النَّفَّاثَاتِ فِي الْعُقَدِ (4) اور شر سے پھونکیں مارنے والیوں کے گرہوں میں أَبو هُريرَةَ رَضِي اللَّه عَنْهُ سے روايت هے كه أَنَّ رسُولَ اللَّهِ صَلّى اللهُ عَلَيْهِ وسَلَّم نے فرمايا: شيطان تم ميں سے هر ايك كي گدي پر (سر كے آخري حصه پر) جب وه سوتا هے، تين گرهيں لگا ديتا هے، هر گره پر وه منتر پڑھتا هے، تيرے ليے رات بهت لمبي هے، پس خوب سو! اگر وه بيدار هو كر الله كا ذكر كرتا هے تو ايك گره كھل جاتي هے، پھر اگر وه وضو بھي كرلے تو ايك گره اور كھل جاتي هے، پھر اگر اس نے نماز بھي پڑھي تو تمام گرهيں كھل جاتي هيں اور وه صبح اس حال ميں كرتا هے كه وه هشاش بشاش اور پاكيزه نفس هوتا هے، ورنه اس كي صبح اس حال ميں هوتي هے كه وه خبيث النفس اور سست هوتا هے (بخاري، مسلم) ۔۔

49 پھونکیں مارنے والیوں کے
پريكٹس وَمِن شَرِّ النَّفَّاثَاتِ فِي الْعُقَدِ (4) اور شر سے پھونکیں مارنے والیوں کے گرہوں میں تصوّر اور احساس، اور دعا كے ساتھ

50 پھونکیں مارنے والیوں کے
پريكٹس وَمِن شَرِّ النَّفَّاثَاتِ فِي الْعُقَدِ (4) اور شر سے پھونکیں مارنے والیوں کے گرہوں میں تصوّر اور احساس، اور دعا كے ساتھ

51 وَمِن شَرِّ حَاسِدٍ إِذَا حَسَدَ (5) اور شر سے حسد کرنے والے کے
سُورَۃُ الفَلَق ۔۔۔ وَمِن شَرِّ حَاسِدٍ إِذَا حَسَدَ (5) اور شر سے حسد کرنے والے کے جب وہ حسد کرے۔

52 وَ مِن شَرِّ اور شر سے وَمِن شَرِّ حَاسِدٍ إِذَا حَسَدَ (5) اور شر سے
حسد کرنے والے کے جب وہ حسد کرے۔ مِن شَرِّ وَ اور شر سے

53 رشک: کوئی شخص یہ چاہے کہ جو فضل دوسرے کو ملا ہے وہ مجھے بھی مل جائے ۔
وَمِن شَرِّ حَاسِدٍ إِذَا حَسَدَ (5) اور شر سے حسد کرنے والے کے جب وہ حسد کرے۔ حسد: کوئی شخص یہ چاہے کہ جو فضل دوسرے کو ملا ہے وہ اس سے چھن جائے اور مجھے مل جائے يا كم از كم اس سے چھن جاۓ۔ رشک: کوئی شخص یہ چاہے کہ جو فضل دوسرے کو ملا ہے وہ مجھے بھی مل جائے ۔

54 حَسَدَ إِذَا حَسَدَ حسد کیا جب حسد کرے وَمِن شَرِّ حَاسِدٍ
إِذَا حَسَدَ (5) اور شر سے حسد کرنے والے کے جب وہ حسد کرے۔ حسد کیا حَسَدَ جب حسد کرے إِذَا حَسَدَ

55 إذَا + مَاضي وَمِن شَرِّ حَاسِدٍ إِذَا حَسَدَ (5) إذَا جَاءَ : جب آجاۓ
اور شر سے حسد کرنے والے کے جب وہ حسد کرے۔ إذَا + مَاضي إذَا جَاءَ : جب آجاۓ إذَا وَقَبَ: جب چھاجاۓ إذَا حَسَدَ: جب حسد کرے إذَا ذُكِرَ الله: جب ذکر کیا جاۓ اللہ کا

56 وَمِن شَرِّ حَاسِدٍ إِذَا حَسَدَ (5) اور شر سے حسد کرنے والے کے
اسباق وَمِن شَرِّ حَاسِدٍ إِذَا حَسَدَ (5) اور شر سے حسد کرنے والے کے جب وہ حسد کرے۔ "موچی موچی سے حسد كرتا ہے”. يعني عام طور پر ساتھيوں هي ميں حسد هوتا هے حسد كرنے والا يا تو آپ كا نام خراب كرے گا يا نقصان پہنچانے كی كوشش كرے گا. دعا كيجيے كه الله هميں حسد كرنے سے بچاۓ اور حاسد كے شر سے بھي

57 وَمِن شَرِّ حَاسِدٍ إِذَا حَسَدَ (5) اور شر سے حسد کرنے والے کے
پريكٹس وَمِن شَرِّ حَاسِدٍ إِذَا حَسَدَ (5) اور شر سے حسد کرنے والے کے جب وہ حسد کرے۔ تصوّر اور احساس، اور دعا كے ساتھ

58 وَمِن شَرِّ حَاسِدٍ إِذَا حَسَدَ (5) اور شر سے حسد کرنے والے کے
پريكٹس وَمِن شَرِّ حَاسِدٍ إِذَا حَسَدَ (5) اور شر سے حسد کرنے والے کے جب وہ حسد کرے۔ تصوّر اور احساس، اور دعا كے ساتھ

59 سورت كو زندگی ميں لائيے. كس طرح؟ رسول اللہ ﷺ كا اسوہ۔ آپ هر فرض نماز كے بعد تينوں قل پڑھتے، اورفجر اور مغرب كے بعد 3، 3 بار پڑھتے كون ہے جو محفوظ رہنا نہيں چاہتا؟ اللہ كا ديا ہوا فارمولہ استعمال كيجيے جس كے ہاتھ ميں ساری مخلوق اگر هم نه كريں تو همارا هي نقصان

60 سورت كو زندگی ميں لائيے. هم ميں سے هر ايك محفوظ رهنا چاهتا هے اور حفاظت كي دعا كرتا هے اور كرنا چاهيے۔ ليكن ساتھ ميں كچھ كوشش بھي هو ۔۔ آج خراب انسانوں كا شر اتنا بڑھ گيا هے كه كسي ملك ميں مسلمانوں كے محلے محفوظ نهيں تو كهيں سارا ملك بھي محفوظ نهيں! هزاروں، بلكه لاكھوں كي عزتيں محفوظ نهيں، ان كے مال محفوظ نهيں، ان كے بچے اور ان كي جانيں محفوظ نهيں۔ يه سارے لوگ مل كر كام كررهے هيں! كيا هم اكيلے هي اپني دنيا ميں صرف قرآن اور نماز پڑھتے رهيں گے؟ كيا ان بڑے بڑے شرور اور منكرات كو روكنے كي صحيح اجتماعي اور تعميري كوشش ميں حصّه نهيں ليں گے؟ جيسا كه الله كے رسول صلي الله عليه وسلم نے كيا تھا!

61 سورت كو زندگی ميں لائيے. كيا آپ صرف نماز اور قرآن هي سكھاتے رهتے تھے ؟ كيا صحابه كرام رضي الله عنهم صرف قرآن سيكھتے تھے اور اپني نماز اور اپني هي دنيا ميں مصروف رهتے تھے؟ بربادي كے ليے صرف يهي كافي هے كه اچھے لوگ كچھ نه كريں! اسي ليے الله كے رسول صلي الله عليه وسلم نے فرمايا: تم ميں جو كوئي منكر كو ديكھے تو هاتھ سے بدل دے، ۔۔۔ زبان سے۔۔۔ دل سے۔۔۔ (اور اس كے نيچے ايمان هي نهيں)۔

62 اردو الفاظ اور پچھلے اسباق سے: أعُوذُ، إذَا، مِن، حسد، عقد، ...
اہم نۓ الفاظ اور مثالیں مِن شَرِّ مَا خَلَقَ شَرّ 29 مَا 2155 Short cut Du’aa (with inshaAllah)… Excellent point. اردو الفاظ اور پچھلے اسباق سے: أعُوذُ، إذَا، مِن، حسد، عقد، ...

63 الفاظ اور آيات يا اذكار كے ترجمہ کی پريكٹس
ساتھ ساتھ ترجمہ كرنے كی كوشش كيجيے

64  قُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ الْفَلَقِ (1) مِن شَرِّ مَا خَلَقَ (2)
سُورَۃُ الفَلَق قُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ الْفَلَقِ (1) کہدیجۓ میں پناہ میں آتا ہوں رب کی صبح کے، مِن شَرِّ مَا خَلَقَ (2) شر سے (اس کے) جو اس نے پیدا کیا

65 پھونکیں مارنے والیوں کے
سُورَۃُ الفَلَق وَمِن شَرِّ غَاسِقٍ إِذَا وَقَبَ (3) اور شر سے اندھیرے کے جب چھا جاۓ، وَمِن شَرِّ النَّفَّاثَاتِ فِي الْعُقَدِ (4) اور شر سے پھونکیں مارنے والیوں کے گرہوں میں وَمِن شَرِّ حَاسِدٍ إِذَا حَسَدَ (5) اور شر سے حسد کرنے والے کے جب وہ حسد کرے۔

66 قواعد – Grammar Make sure everyone takes one or two deep breaths before they continue with Grammar! صرف 10 منٹ

67 آپ کا یہ پہلا پروگرام ؟ تو TPI کے سادہ اور مؤثر طریقے سے ...
عربی زبان کے صیغوں کے لیے آسان. اشارے آسانی کے لیے سارے دماغ کا استعمال شیطان کو بیچ میں مت آنے دیجیے! shyness or ego… from Shaitaan.

68 دعا کیجیے : رَبِّ زِدْنِي عِلْمًا گہری سانس لیجیے
دعا کیجیے : رَبِّ زِدْنِي عِلْمًا گہری سانس لیجیے TPI اور شوق و محبت سے کیجیے (بجلیاں)

69 الفاظ (كلمے) كی تين قسميں
اِسْم کسی کا نام (کتاب، مکة) یا صفت (مُسْلِم، مُؤْمِن) فِعْل جس سے کام کے ہونے یا کرنے کا پتہ چلے (فَتَحَ، عَمَلُوا) حَرْف جو اسموں اور فعلوں کو ملاۓ (بِ، لِ، مِنْ، فِي، إنّ) Remember the rules of making masculine plurals. Both ‘oon’ and ‘een’ is OK. Which comes where? That is already taken care of by Allah! Don’t worry about it now. T(A+U) – S(A+U) : 1 time T(A) – S(U) : 2 times Singular-plural : Practice it once!

70 حروف جر - ه، - هُمْ - كَ - كُمْ - ي - نَا - هَا
لَ لِ: لَكُمْ دِينُكُمْ وَلِيَ دِين مِن: أَعُوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْطَان عَن: رَضي الله عنه، عَنِ النَّعِيم مَعَ: إنَّ الله َ مَعَ الصَّابِرِين Repeat this list of words (harf) and examples 3 times for effective memorization!!!

71 حروف جر - ه، - هُمْ - كَ - كُمْ - ي - نَا - هَا بِ: بِسْمِ الله
بِ: بِسْمِ الله فِي: فِي سَبِيلِ الله عَلَى: السَّلامُ عَلَيْكُمْ إِلَى: إنَّا ِللهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُون ************bi: ********* (Wallahu ra’oofum bilibaad). Ra’off bihee, bihim… and that is why He gave us Qur’an; gave us this opportunity to learn among the 1000s who are doing something. ****FEE**** Barakallahu feeka; in your life; rizq; salary; children; etc. (Repeat THIS DU’AA FOR ALL THE 6). ***’ALAA*** Repeat this du’aa for all. *** ilaa**** Let us remember this and recite it whenever we face loss of any kind.

72 فعل Verb فَعَلَ ( ف ع ل) فَتَحَ ( ف ت ح) نَصَرَ (ن ص ر) ضَرَبَ (ض ر ب)
عربی میں اکثر فعل 3 حروف سے بنتے ہیں جیسے فَعَلَ ( ف ع ل) فَتَحَ ( ف ت ح) نَصَرَ (ن ص ر) ضَرَبَ (ض ر ب) .. .

73 فِعْل مَاضِي : جو ہو گیا فِعْل مُضَارِع : جو ابھی تک نہیں ہوا. فِعْل
فِعْل مَاضِي : جو ہو گیا فِعْل مُضَارِع : جو ابھی تک نہیں ہوا. - ہو رہا ہے یا ہوگا Perfect tense Imperfect tense

74 يَفْعَلُ يَفْعَلُونَ فَعَلَ فَعَلُوا تَفْعَلُ تَفْعَلُونَ فَعَلْتَ
فَعَلْتُمْ أَفْعَلُ نَفْعَلُ فَعَلْتُ فَعَلْنَا ان نمونوں پر تقريبًا 10,000 الفاظ قرآن ميں When practicing in Arabic, say it as if you are talking to Arabs - وْا تَ تُمْ تُ نَا يَ تَ أَ نَ

75 هو چكا قَدْ فَعَلَ قَدْ فَعَلُوا قَدْ فَعَلْتَ قَدْ فَعَلْتُمْ
قَدْ فَعَلْنَا هو چكا

76 يَفْعَلُ يَفْعَلُونَ سَوْفَ تَفْعَلُ تَفْعَلُونَ أَفْعَلُ نَفْعَلُ
جلد (كرے گا)

77 سَيَفْعَلُ سَيَفْعَلُونَ سَتَفْعَلُ سَتَفْعَلُونَ سَأَفْعَلُ
سَنَفْعَلُ بهت جلد كرے گا

78 نكتہ تعليم

79 پہلے کے نکات ہمارے ذہن کی قابلیت بہت زیادہ ہے، زیادہ تر ہم کام میں نہیں لیتے زیادہ سے زیادہ بجلياں چمكائيے گہری سانس لیا كيجيے 95% ذہن میں ياد رہے گا اگر ہم پڑھیں، لکھیں، بولیں، دیکھیں اور کریں بڑا اور رنگین سوچیے ، محبت اور شوق کے ساتھ سیکھیے لفظوں کو اسکی مثال کے ساتھ یاد کيجيے Don’t forget the tips. The teacher should ask the students / participants to list them. Try to implement them as much as you can. By the way, they are valid for all types of studies, not just Qur’anic Arabic.

80 آج كا نكتہ آپ جو بھی یاد کریں، آپ بھول جائيں گے، اسی لیے آپکو دہرانے کی ضرورت ہے۔ دہرانا بہت ضروری ہے۔ مگر دہرانے کا طریقے كو جاننا اس سے زیادہ ضروری ہے۔

81 اگر آپ 100 باتیں سیکھتے ہیں تو آپ
اگر آپ 100 باتیں سیکھتے ہیں تو آپ ایک گھنٹہ بعد 70% بھول جائيں گے

82 اگر آپ ایک گھنٹہ بعد دہرا لیں گے تو وہ ایک دن تک تو یاد رہے گا، مگر
ایک دن بعد آپ 70% بھول جائیں گے

83 اگر آپ ایک دن بعد دہرا لیں گے تو آپ کے ذہن ميں ایک ہفتہ تک محفوظ رہے گا ، مگر
ایک ہفتہ بعد آپ 70% بھول جائیں گے

84 اسی طرح۔۔۔ اگر آپ ایک ہفتہ بعد دہرائیں گے تو آپ ایک مہینے بعد پھر 70% بھول جائیں گے اگر آپ ایک مہینے بعد دہرائیں گے تو آپ 6 مہینے بعد پھر … LET US TAKE THE example of words: Alladhee, the one who. Alladheena, those who. Do the exercise by repeating these words!!! At least you will make them memorize these!

85 اس لیے اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ نہ بھولیں تو دہرائيے:
ایک گھنٹہ بعد ایک دن بعد ایک ہفتہ بعد ایک مہینے بعد 6 مہینے بعد LET US TAKE THE example of words: Alladhee, the one who. Alladheena, those who. Do the exercise by repeating these words!!! At least you will make them memorize these!

86 قرآنی الفاظ كے معاني یاد ركھنے کے لیے
اسی ليے ہم نے كچھ ہوم ورک تجويز کيے ہیں يہ بہت آسان ہیں اور انہیں ہر کوئی کر سکتا ہے یہ جاننےکے لیے اگلا سبق دیکھیے ۔

87 اہم نئے الفاظ اور مثالیں
اہم نئے الفاظ اور مثالیں مِن شَرِّ مَا خَلَقَ شَرِّ 29 مِن شَرِّ مَا خَلَقَ، مَا دِينُكَ؟، مَا فِيه! مَا 2155

88 اب تك هم نے 10 اسباق ميں نماز كے اهم حصّوں كے ساتھ ساتھ:
78,000 اب تك هم نے 10 اسباق ميں نماز كے اهم حصّوں كے ساتھ ساتھ: 56 الفاظ سيكھے جو قرآن ميں 27,971بار آۓ هيں يه صرف بار بار آنے والے الفاظ كا ذكر هے قرآن ميں كل تقريبًا 4,500 الفاظ هيں جو تقريبًا 78,000 بار آۓ هيں 27,971

89 تم ميں سے بہترين وہ ہے جو قرآن سيكھے اور سكھاۓ
اللہ نے جب اس مبارك تعليم ہميں شامل ہونے كی توفيق دی تو اس انتخاب پر شكر ادا كيجيے اور دعا كيجيے كہ اللہ تعالی اسے ہميشہ جاری ركھنے كی توفيق دے. سُبْحَانَ اللهِ وَبِحَمْدِهِ سُبْحَانَكَ اللهُمَّ وَبِحَمْدِكَ نَشْهَدُ أَن لاَّ إِلَهَ إِلاَّ أَنْتَ نَسْتَغْفِرُكَ وَنَتُوبُ إِلَيْكَ


Download ppt "آؤ قرآن سمجھيں آسان طریقے سے"

Similar presentations


Ads by Google