Presentation is loading. Please wait.

Presentation is loading. Please wait.

بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ وَلِكُلٍّ وِجْهَةٌ هُوَ مُوَلِّيهَا ۖ فَاسْتَبِقُوا الْخَيْرَاتِ ۚ أَيْنَ مَا تَكُونُوا يَأْتِ بِكُمُ اللَّـهُ

Similar presentations


Presentation on theme: "بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ وَلِكُلٍّ وِجْهَةٌ هُوَ مُوَلِّيهَا ۖ فَاسْتَبِقُوا الْخَيْرَاتِ ۚ أَيْنَ مَا تَكُونُوا يَأْتِ بِكُمُ اللَّـهُ"— Presentation transcript:

1 بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ وَلِكُلٍّ وِجْهَةٌ هُوَ مُوَلِّيهَا ۖ فَاسْتَبِقُوا الْخَيْرَاتِ ۚ أَيْنَ مَا تَكُونُوا يَأْتِ بِكُمُ اللَّـهُ جَمِيعًا ۚ إِنَّ اللَّـهَ عَلَىٰ كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ ﴿۲:۱۴۸﴾

2 إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
ہماری روح کا سفر۔۔۔۔۔ شروع ہوا رب کے پاس سے اور اسی کی طرف پلٹنے کا سفر ہے ...۔۔ إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعونَ موت اس سفر کا اختتام نہیں بلکہ ایک نئ زندگی کی ابتدء ہے۔ اگلی زندگی کا دارومدار اس زندگی کے اعمال پر ہو گا۔ ہماری choices ہمارے شوق، ہماری محبتیں اور چاہتیں ،ہماری دوڑ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

3 وَلِكُلٍّ وِجْهَةٌ هُوَ مُوَلِّيهَا ۖ
وَلِكُلٍّ وِجْهَةٌ هُوَ مُوَلِّيهَا ۖ وِجْهَةٌ: و ج ہ۔۔۔۔۔ مُوَلِّيهَا: و ل ی۔۔۔۔۔ ہر ایک کے لیے ایک رُخ ہے، جس کی طرف وہ مڑتا ہے

4 اللہ نے انسان کے اندر محبتیں رکھی ہیں اور ان کو حاصل کرنے کے لیۓجزبے ۔
زُيِّنَ لِلنَّاسِ حُبُّ الشَّهَوَاتِ مِنَ النِّسَاءِ وَالْبَنِينَ وَالْقَنَاطِيرِ الْمُقَنطَرَةِ مِنَ الذَّهَبِ وَالْفِضَّةِ وَالْخَيْلِ الْمُسَوَّمَةِ وَالْأَنْعَامِ وَالْحَرْثِ ۗ ذَٰلِكَ مَتَاعُ الْحَيَاةِ الدُّنْيَا ۖ وَاللَّـهُ عِندَهُ حُسْنُ الْمَآبِ ﴿۳:۱۴﴾ لوگوں کے لیے مرغوبات نفس، عورتیں، اولا د، سونے چاندی کے ڈھیر، چیدہ گھوڑے، مویشی او ر زرعی زمینیں بڑی خوش آئند بنا دی گئی ہیں، مگر یہ سب دنیا کی چند روزہ زندگی کے سامان ہیں حقیقت میں جو بہتر ٹھکانا ہے، وہ تو اللہ کے پاس ہے

5 رسول اپنی امت کےلیۓ سب سے زیادہ جس چیز سے ڈرتےتھے۔۔۔۔۔
وھن۔۔۔۔۔۔۔ Materialism حب دنیا موت سے کراہت

6 culture of unhealthy competition
اس کومپٹیشن کا نتیجہ ہیں: ۔ نفرتویں کا کلچر شر و فساد کا کلچر بحیائی کا کلچر برحمی کا کلچر

7 سورة الشعراء میں اللہ تعالی فرماتے ہیں:
دنیا کی اس دوڑ میں اصل کامیاب ہونے کے چانسز صرف اسی کے ہوسکتے ہیں جو صحیح ریس میں حصہ لے سورة الشعراء میں اللہ تعالی فرماتے ہیں: يَوْمَ لَا يَنفَعُ مَالٌ وَلَا بَنُونَ ﴿۲۶:۸۸﴾ جبکہ نہ مال کوئی فائدہ دے گا نہ اولاد إِلَّا مَنْ أَتَى اللَّـهَ بِقَلْبٍ سَلِيمٍ ﴿۲۶:۸۹﴾ بجز اس کے کہ کوئی شخص قلب سلیم لیے ہوئے اللہ کے حضور حاضر ہو"

8 فَاسْتَبِقُوا الْخَيْرَاتِ ۚ
فَاسْتَبِقُوا الْخَيْرَاتِ ۚ اسْتَبِقُوا : س ب ق : چلنے میں آگے بڑھ جانا جھد۔ جد و جھد ۔ کوشش ۔ کسی خاص مقصد کو حاصل کرنےکے لۓ محنت کرنا۔ استباق : ایک دوسرے سے سبقت کرنا Race

9 الْخَيْرَات: وہ ہے جو سب کو مرغوب ہو ، بھلائ، اور تمام مفید چیزیں۔
وہ ہے جو سب کو مرغوب ہو ، بھلائ، اور تمام مفید چیزیں۔ انسان کا مال ،اس کی اولد ،علم ، یہ پوری کائنات مگر۔۔۔۔ جب تک فوکس اللہ سے نہ ہٹے، جب تک خیر ہے۔ جب تک یہ چیزیں دوسروں کے لۓ نقصاندہ نہ ہوں تو خیر ہیں جب تک ہماری یہ چیزیں عوام الناس کو فائدہپہنچائیں تو خیر ہے۔

10 خیر / نیکی کے درجے: minimum \ maximum ہماری عبادات۔۔۔۔
لوگوں کی مدد۔۔۔۔۔ اولاد کی تربیت۔۔۔۔۔ ماں باپ کی خدمت۔۔۔۔۔۔ صبر کرنا۔۔۔۔۔۔۔ صدقہ و خیرات۔۔۔۔۔۔۔

11 افضل درجےکی نیکی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
لوگوں کو صحیح ریس ٹریک پر چڑھانا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

12 خَيْرَ أُمَّةٍ: كُنتُمْ خَيْرَ أُمَّةٍ أُخْرِجَتْ لِلنَّاسِ تَأْمُرُونَ بِالْمَعْرُوفِ وَتَنْهَوْنَ عَنِ الْمُنكَرِ وَتُؤْمِنُونَ بِاللَّـهِ ۗ وَلَوْ آمَنَ أَهْلُ الْكِتَابِ لَكَانَ خَيْرًا لَّهُم ۚ مِّنْهُمُ الْمُؤْمِنُونَ وَأَكْثَرُهُمُ الْفَاسِقُونَ ﴿۳:۱۱۰﴾ اب دنیا میں وہ بہترین گروہ تم ہو جسے انسانوں کی ہدایت و اصلاح کے لیے میدان میں لایا گیا ہے تم نیکی کا حکم دیتے ہو، بدی سے روکتے ہو اور اللہ پر ایمان رکھتے ہو یہ اہل کتاب ایمان لاتے تو انہی کے حق میں بہتر تھا اگرچہ ان میں کچھ لوگ ایمان دار بھی پائے جاتے ہیں مگر اِن کے بیشتر افراد نافرمان ہیں

13 اللہ نےکچھ قوموں کو دوسروں کے لۓ مثال بنایا ہے۔
ROLE Model Nations اللہ نےکچھ قوموں کو دوسروں کے لۓ مثال بنایا ہے۔ جو قومیں اللہ کی فرمابردار ہوتی ہیں وہ کیسی ہوتی ہیں۔۔۔ اللہ کا وعدہ ہے ان سے۔۔۔۔۔۔۔ قومیں افراد سے بنتی ہیں۔۔۔ افراد کے ہاتھوں میں ہے اقوام کی تقدیر ہر فرد ہے ملت کے مقدر کا ستارہ۔۔۔۔۔

14 يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا اتَّقُوا اللَّـهَ حَقَّ تُقَاتِهِ وَلَا تَمُوتُنَّ إِلَّا وَأَنتُم مُّسْلِمُونَ ﴿۳:۱۰۲﴾ اے لوگو جو ایمان لائے ہو، اللہ سے ڈرو جیسا کہ اس سے ڈرنے کا حق ہے تم کو موت نہ آئے مگر اس حال میں کہ تم مسلم ہو وَاعْتَصِمُوا بِحَبْلِ اللَّـهِ جَمِيعًا وَلَا تَفَرَّقُوا ۚ وَاذْكُرُوا نِعْمَتَ اللَّـهِ عَلَيْكُمْ إِذْ كُنتُمْ أَعْدَاءً فَأَلَّفَ بَيْنَ قُلُوبِكُمْ فَأَصْبَحْتُم بِنِعْمَتِهِ إِخْوَانًا وَكُنتُمْ عَلَىٰ شَفَا حُفْرَةٍ مِّنَ النَّارِ فَأَنقَذَكُم مِّنْهَا ۗ كَذَٰلِكَ يُبَيِّنُ اللَّـهُ لَكُمْ آيَاتِهِ لَعَلَّكُمْ تَهْتَدُونَ ﴿۳:۱۰۳﴾ سب مل کر اللہ کی رسی کو مضبوط پکڑ لو اور تفرقہ میں نہ پڑو اللہ کے اُس احسان کو یاد رکھو جو اس نے تم پر کیا ہے تم ایک دوسرے کے دشمن تھے، اُس نے تمہارے دل جوڑ دیے اور اس کے فضل و کرم سے تم بھائی بھائی بن گئے تم آگ سے بھرے ہوئے ایک گڑھے کے کنارے کھڑے تھے، اللہ نے تم کو اس سے بچا لیا اس طرح اللہ اپنی نشانیاں تمہارے سامنے روشن کرتا ہے شاید کہ اِن علامتوں سے تمہیں اپنی فلاح کا سیدھا راستہ نظر آ جائے وَلْتَكُن مِّنكُمْ أُمَّةٌ يَدْعُونَ إِلَى الْخَيْرِ وَيَأْمُرُونَ بِالْمَعْرُوفِ وَيَنْهَوْنَ عَنِ الْمُنكَرِ ۚ وَأُولَـٰئِكَ هُمُ الْمُفْلِحُونَ ﴿۳:۱۰۴﴾ تم میں کچھ لوگ تو ایسے ضرور ہی رہنے چاہییں جو نیکی کی طرف بلائیں، بھلائی کا حکم دیں، اور برائیوں سے روکتے رہیں جو لوگ یہ کام کریں گے وہی فلاح پائیں گے

15 خیر جمع کرنے کی ضرورت کا احساس۔۔۔۔ اپنے آپ سے سوال۔۔۔۔۔۔۔۔۔
خیر جمع کرنے کی ضرورت کا احساس۔۔۔۔ اپنے آپ سے سوال۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اللہ کا شکر۔۔۔۔۔۔۔۔۔ Need Ability

16 ۳ طرح کے لوگ اس دوڑ میں حصہ لے رہے ہیں

17 نیکی کے معیار۔۔۔ لَّيْسَ الْبِرَّ أَن تُوَلُّوا وُجُوهَكُمْ قِبَلَ الْمَشْرِقِ وَالْمَغْرِبِ وَلَـٰكِنَّ الْبِرَّ مَنْ آمَنَ بِاللَّـهِ وَالْيَوْمِ الْآخِرِ وَالْمَلَائِكَةِ وَالْكِتَابِ وَالنَّبِيِّينَ وَآتَى الْمَالَ عَلَىٰ حُبِّهِ ذَوِي الْقُرْبَىٰ وَالْيَتَامَىٰ وَالْمَسَاكِينَ وَابْنَ السَّبِيلِ وَالسَّائِلِينَ وَفِي الرِّقَابِ وَأَقَامَ الصَّلَاةَ وَآتَى الزَّكَاةَ وَالْمُوفُونَ بِعَهْدِهِمْ إِذَا عَاهَدُوا ۖ وَالصَّابِرِينَ فِي الْبَأْسَاءِ وَالضَّرَّاءِ وَحِينَ الْبَأْسِ ۗ أُولَـٰئِكَ الَّذِينَ صَدَقُوا ۖ وَأُولَـٰئِكَ هُمُ الْمُتَّقُونَ ﴿١٧٧﴾ یکی یہ نہیں ہے کہ تم نے اپنے چہرے مشرق کی طرف کر لیے یا مغرب کی طرف، بلکہ نیکی یہ ہے کہ آدمی اللہ کو اور یوم آخر اور ملائکہ کو اور اللہ کی نازل کی ہوئی کتاب اور اس کے پیغمبروں کو دل سے مانے اور اللہ کی محبت میں اپنا دل پسند مال رشتے داروں اور یتیموں پر، مسکینوں او رمسافروں پر، مدد کے لیے ہاتھ پھیلانے والوں پر اور غلامو ں کی رہائی پر خرچ کرے، نماز قائم کرے اور زکوٰۃ دے اور نیک وہ لوگ ہیں کہ جب عہد کریں تو اُسے وفا کریں، اور تنگی و مصیبت کے وقت میں اور حق و باطل کی جنگ میں صبر کریں یہ ہیں راستباز لوگ اور یہی لوگ متقی ہیں

18 اپنے بوجھ کیسے اتاریں۔۔۔۔۔۔۔
يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا هَلْ أَدُلُّكُمْ عَلَىٰ تِجَارَةٍ تُنجِيكُم مِّنْ عَذَابٍ أَلِيمٍ ﴿١٠﴾ تُؤْمِنُونَ بِاللَّـهِ وَرَسُولِهِ وَتُجَاهِدُونَ فِي سَبِيلِ اللَّـهِ بِأَمْوَالِكُمْ وَأَنفُسِكُمْ ۚ ذَٰلِكُمْ خَيْرٌ لَّكُمْ إِن كُنتُمْ تَعْلَمُونَ ﴿١١﴾ اے لوگو جو ایمان لائے ہو، میں بتاؤں تم کو وہ تجارت جو تمہیں عذاب الیم سے بچا دے؟ ایمان لاؤ اللہ اور اس کے رسول پر، اور جہاد کرو اللہ کی راہ میں اپنے مالوں سے اور اپنی جانوں سے یہی تمہارے لیے بہتر ہے اگر تم جانو

19 یہاں تک کہ جب پکار آۓ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
كُونُوا أَنصَارَ اللَّـهِ نَحْنُ أَنصَارُ اللَّـهِ 


Download ppt "بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ وَلِكُلٍّ وِجْهَةٌ هُوَ مُوَلِّيهَا ۖ فَاسْتَبِقُوا الْخَيْرَاتِ ۚ أَيْنَ مَا تَكُونُوا يَأْتِ بِكُمُ اللَّـهُ"

Similar presentations


Ads by Google