Download presentation
Presentation is loading. Please wait.
1
آؤ قرآن سمجھيں آسان طریقے سے
آؤ قرآن سمجھيں آسان طریقے سے سبق - 2
2
اس سبق میں سورة الفاتحہ(1-4) گرامر: ھُوَ، ھُمْ، ... نكاتِ تعليم يا شوق
With intention, Du’aa, and then support of Allah… NO PROBLEM INSHA-ALLAH. اس ميں 9 نئے الفاظ هيں جو قرآن ميں 3,669 بار آۓ هيں يه صرف بار بار آنے والے الفاظ كا ذكر هے
3
تعارف سورة الفاتحه قرآن کی پہلی سورت
اتنی اہم کہ ہمیں اس کو ہر نماز کی ہر رکعت میں پڑھنے کا حکم دیا گیا دن میں ہم کئی بار ... قسمت الصلوة بينى وبين عبدى... حمدن
4
سورہ فاتحہ کے الفاظ:7500 بار قرآن میں!!!
سورہ فاتحہ کے الفاظ: بار قرآن میں!!! يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا إِنْ تُطِيعُوا فَرِيقاً مِنْ الَّذِينَ أُوتُوا الْكِتَابَ يَرُدُّوكُمْ بَعْدَ إِيمَانِكُمْ كَافِرِينَ (100) وَكَيْفَ تَكْفُرُونَ وَأَنْتُمْ تُتْلَى عَلَيْكُمْ آيَاتُ اللَّهِ وَفِيكُمْ رَسُولُهُ وَمَنْ يَعْتَصِمْ بِاللَّهِ فَقَدْ هُدِيَ إِلَى صِرَاطٍ مُسْتَقِيمٍ (101) يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا اتَّقُوا اللَّهَ حَقَّ تُقَاتِهِ وَلا تَمُوتُنَّ إِلاَّ وَأَنْتُمْ مُسْلِمُونَ (102) وَاعْتَصِمُوا بِحَبْلِ اللَّهِ جَمِيعاً وَلا تَفَرَّقُوا وَاذْكُرُوا نِعْمَةَ اللَّهِ عَلَيْكُمْ إِذْ كُنْتُمْ أَعْدَاءً فَأَلَّفَ بَيْنَ قُلُوبِكُمْ فَأَصْبَحْتُمْ بِنِعْمَتِهِ إِخْوَاناً وَكُنْتُمْ عَلَى شَفَا حُفْرَةٍ مِنْ النَّارِ فَأَنْقَذَكُمْ مِنْهَا كَذَلِكَ يُبَيِّنُ اللَّهُ لَكُمْ آيَاتِهِ لَعَلَّكُمْ تَهْتَدُونَ (103) وَلْتَكُنْ مِنْكُمْ أُمَّةٌ يَدْعُونَ إِلَى الْخَيْرِ وَيَأْمُرُونَ بِالْمَعْرُوفِ وَيَنْهَوْنَ عَنْ الْمُنْكَرِ وَأُوْلَئِكَ هُمْ الْمُفْلِحُونَ (104) وَلا تَكُونُوا كَالَّذِينَ تَفَرَّقُوا وَاخْتَلَفُوا مِنْ بَعْدِ مَا جَاءَهُمْ الْبَيِّنَاتُ وَأُوْلَئِكَ لَهُمْ عَذَابٌ عَظِيمٌ (105) يَوْمَ تَبْيَضُّ وُجُوهٌ وَتَسْوَدُّ وُجُوهٌ فَأَمَّا الَّذِينَ اسْوَدَّتْ وُجُوهُهُمْ أَكَفَرْتُمْ بَعْدَ إِيمَانِكُمْ فَذُوقُوا الْعَذَابَ بِمَا كُنْتُمْ تَكْفُرُونَ (106) وَأَمَّا الَّذِينَ ابْيَضَّتْ وُجُوهُهُمْ فَفِي رَحْمَةِ اللَّهِ هُمْ فِيهَا خَالِدُونَ (107) تِلْكَ آيَاتُ اللَّهِ نَتْلُوهَا عَلَيْكَ بِالْحَقِّ وَمَا اللَّهُ يُرِيدُ ظُلْماً لِلْعالَمِينَ (108) وَلِلَّهِ مَا فِي السَّمَوَاتِ وَمَا فِي الأَرْضِ وَإِلَى اللَّهِ تُرْجَعُ الأُمُورُ (109)
5
نكات حديث: آدھا آدھا ... سمجھ كر اور احساسات كے ساتھ پڑھيے
حمدني عبدي... ميرے بندے نے ميری تعريف كی ، اثنی عليّ عبدي... ميرے بندے نے ميری ثناء كی ، مجّدني عبدي... ميرے بندے نے ميری بزرگی بيان كی ... سمجھ كر اور احساسات كے ساتھ پڑھيے قسمت الصلوة بينى وبين عبدى... حمدن
6
نكات حمد: تعريف اور شكر رب: كھانا...
رب: كھانا... ہر وقت العالمين: عالم انسان ، حيوان، جنات، ... الرحمن الرحيم ... زندہ، صحت، امن، ... مسلسل، نافرمانی ؟ يوم الدين... شادی، كاميابی، نوكری، ... اميدوخوف، بغير سوال كے اسلام ديا تو اب.... دعا، احتساب، ... قسمت الصلوة بينى وبين عبدى... حمدن
7
أَعُوذُ بِاﷲِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ تَعَوُّذ
میں پناہ میں آتا ہوں اﷲکی شیطان سے جو مردود ہے
8
‘safety first’; ‘buckle up’;
أَعُوذُ بِاﷲِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ میں پناہ میں آتا ہوں اﷲکی شیطان سے جو مردود ہے ع و ذ أَعُوذُ میں پناہ میں آتا ہوں ‘safety first’; ‘buckle up’; Get protection
9
بِ اﷲ أَعُوذُ بِاﷲِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ كى الله
میں پناہ میں آتا ہوں ﷲکی شیطان سے جو مردود ہے بِ اﷲ كى الله
10
(باقی نام اللہ کی صفات والے)
أَعُوذُ بِاﷲِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ میں پناہ میں آتا ہوں اﷲکی شیطان سے جو مردود ہے اﷲ اللہ کا ذاتی نام (باقی نام اللہ کی صفات والے)
11
(اس كے دوسرے معانی بھی ہيں)
أَعُوذُ بِاﷲِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ میں پناہ میں آتا ہوں اﷲکی شیطان سے جو مردود ہے 3000 سے زياده بار سے (اس كے دوسرے معانی بھی ہيں)
12
شَيْطَان شَيَاطِين أَعُوذُ بِاﷲِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ +
میں پناہ میں آتا ہوں اﷲکی شیطان سے جو مردود ہے ش ط ن + شَيَاطِين شَيْطَان ن ي ي 88 times
13
Stoning to death رَجَمْ
أَعُوذُ بِاﷲِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ میں پناہ میں آتا ہوں اﷲکی شیطان سے جو مردود ہے ر ج م Stoning to death رَجَمْ
14
أَعُوذُ بِاﷲِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ
میں پناہ میں آتا ہوں اﷲکی شیطان سے جو مردود ہے ر ج م کیا آپ کے خیال میں شیطان اللہ کے قریب ہے ؟ نہیں نہیں، ہر گز نہیں ۔ وہ دھتکارا ہوا ہے ، مردود ہے ۔ اللہ کی رحمت سے کوسوں دور ہے ۔ اس ليے رجيم كے معني: مردود
15
اس سے ہمیں کیا سبق ملتا ہے ؟
أَعُوذُ بِاﷲِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ میں پناہ میں آتا ہوں اﷲکی شیطان سے جو مردود ہے جب بھی اللہ کا ذکر ہو تو آپ کو امید کے ساتھ اللہ کا ڈر بھی ہو۔ اللہ کے قرب کو محسوس کریں اور شیطان کے وجود کو بھی ، اس کے علاوہ دو فرشتوں کی موجودگی کو بھی ۔ رجیم کا ذکر کیوں ؟ تاکہ ہم اس کي ذلت كو ہمیشہ ذهن میں رکھیں ۔
16
أَعُوذُ بِاﷲِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ میں پناہ میں آتا ہوں اﷲکی
پريكٹس أَعُوذُ بِاﷲِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ میں پناہ میں آتا ہوں اﷲکی شیطان سے جو مردود ہے تصوّر اور احساس، اور دعا كے ساتھ
17
أَعُوذُ بِاﷲِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ میں پناہ میں آتا ہوں اﷲکی
پريكٹس أَعُوذُ بِاﷲِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ میں پناہ میں آتا ہوں اﷲکی شیطان سے جو مردود ہے تصوّر اور احساس، اور دعا كے ساتھ
18
بِسْمِ اﷲِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ (1) سُورَةُ الْفَاتِحَة نام سے اﷲکے
جو بہت مہربان رحم کرنے والا ہے
19
بِ اِسْم بِسْمِ اﷲِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ (1) نام سے نام سے اﷲکے
جو بہت مہربان رحم کرنے والا ہے س م و بِ اِسْم نام سے
20
أَسْمَاءُ الْحُسْنٰى: اللہ کے بہترین نام
بِسْمِ اﷲِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ (1) نام سے اﷲکے جو بہت مہربان رحم کرنے والا ہے + أَسْمَاء اِسْم أَسْمَاءُ الْحُسْنٰى: اللہ کے بہترین نام
21
بِسْمِ اﷲِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ (1) اللہ کا ذاتی نام
نام سے اﷲکے جو بہت مہربان رحم کرنے والا ہے اللہ کا ذاتی نام باقی نام اللہ کی صفات والے جیسے : الرّحيم، الكريم، الغفور
22
عَطْشَان غَضْبَان جَوْعَان
بِسْمِ اﷲِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ (1) نام سے اﷲکے جو بہت مہربان رحم کرنے والا ہے ر ح م بہت پیاسا عَطْشَان بہت غصہ میں غَضْبَان بہت بھوکا جَوْعَان
23
پُرجوش رحمت والا بِسْمِ اﷲِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ (1)
نام سے اﷲکے جو بہت مہربان رحم کرنے والا ہے ر ح م پُرجوش رحمت والا Intensely Merciful
24
ان صفات میں تسلسل کا اشارہ ہے
بِسْمِ اﷲِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ (1) نام سے اﷲکے جو بہت مہربان رحم کرنے والا ہے ر ح م خوبصورت جَمِيل اچھے اخلاق والا كَرِيم ان صفات میں تسلسل کا اشارہ ہے
25
مسلسل رحم کرنے والا بِسْمِ اﷲِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ (1)
نام سے اﷲکے جو بہت مہربان رحم کرنے والا ہے ر ح م مسلسل رحم کرنے والا Continually Merciful
26
بِسْمِ اﷲِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ (1)
نام سے اﷲکے جو بہت مہربان رحم کرنے والا ہے رحمت کے جوش کو تسلسل سے ضرب دیجیے رحمت کی موسلا دھار بارش جو مسلسل ہورہی ہو
27
اس سے ہمیں کیا سبق ملتا ہے ؟
بِسْمِ اﷲِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ (1) نام سے ﷲکے جو بہت مہربان رحم کرنے والا ہے مہربانیوں کو تصور میں لائیے ۔ اللہ کی رحمت کو محسوس کيجيے ۔ بسم اللہ پڑھتے وقت اپنے اندر اعتماد اور امید کو محسوس کيجيے كه رحمن ورحيم آپ كے ساتھ هے۔
28
بِسْمِ اﷲِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ (1) پريكٹس نام سے اﷲکے جو بہت مہربان
رحم کرنے والا ہے تصوّر اور احساس، اور دعا كے ساتھ
29
بِسْمِ اﷲِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ (1) پريكٹس نام سے اﷲکے جو بہت مہربان
رحم کرنے والا ہے تصوّر اور احساس، اور دعا كے ساتھ
30
أَلْحَمْدُ ِﷲِ رَبِّ الْعَالَمِينَ (2) تمام تعریفیں اور شکر
سُورَةُ الْفَاتِحَة أَلْحَمْدُ ِﷲِ رَبِّ الْعَالَمِينَ (2) تمام تعریفیں اور شکر اﷲکے لیے ہے رب ہے تمام جہانوں کا
31
تمام تعریفیں شکر أَلْحَمْدُ ِﷲِ رَبِّ الْعَالَمِينَ (2)
تمام تعریفیں اور شکر اﷲکے لیے ہے رب ہے تمام جہانوں کا ح م د تمام تعریفیں شکر
32
لِ + اﷲ لیے اللہ أَلْحَمْدُ ِﷲِ رَبِّ الْعَالَمِينَ (2)
تمام تعریفیں اور شکر اﷲکے لیے ہے رب ہے تمام جہانوں کا لِ + اﷲ لیے اللہ
33
أَلْحَمْدُ ِﷲِ رَبِّ الْعَالَمِينَ (2) پرورش کرنے والا، پالنے والا
تمام تعریفیں اور شکر اﷲکے لیے ہے رب ہے تمام جہانوں کا ر ب ب پرورش کرنے والا، پالنے والا جسم كے كڑوڑوں خليوں ميں سے هر ايك كو پالنے والا۔۔۔ هر پل پالنے والا ، آكسيحن “كھلانے والا”
34
مربِّي: تربيت كرنے والا (حكم بھي كرتا هے)
أَلْحَمْدُ ِﷲِ رَبِّ الْعَالَمِينَ (2) تمام تعریفیں اور شکر اﷲکے لیے ہے رب ہے تمام جہانوں کا ر ب ب رب: پرورش كرنے والا مربِّي: تربيت كرنے والا (حكم بھي كرتا هے)
35
أَلْحَمْدُ ِﷲِ رَبِّ الْعَالَمِينَ (2)
تمام تعریفیں اور شکر اﷲکے لیے ہے رب ہے تمام جہانوں کا ر ب ب هم سب كو اسي كي وفاداري كرني چاهيے اسي كي پرستش اور اطاعت اسي كي بنياد پر هم سب كو جڑنا هے
36
عالم انسان، عالم حیوانات، عالم ملائکہ، عالم جِنّات
أَلْحَمْدُ ِﷲِ رَبِّ الْعَالَمِينَ (2) تمام تعریفیں اور شکر اﷲکے لیے ہے رب ہے تمام جہانوں کا ع ل م + عَاَلَمِين عَالَمْ اردو عالم انسان، عالم حیوانات، عالم ملائکہ، عالم جِنّات
37
اس سے ہمیں کیا سبق ملتا ہے ؟
أَلْحَمْدُ ِﷲِ رَبِّ الْعَالَمِينَ (2) تمام تعریفیں اور شکر اﷲکے لیے ہے رب ہے تمام جہانوں کا دل سے اس کی تعریف کيجيے ۔ اللہ کے احسانات کو یاد کرتے هوۓ اس كا شكر کيجيے۔ تصور میں لائیے كه كس طرح وه هر پل كروڑوں مخلوقات ميں سے هر ايك كي پرورش كر رها هے!
38
أَلْحَمْدُ ِﷲِ رَبِّ الْعَالَمِينَ (2) تصوّر اور احساس،
پريكٹس أَلْحَمْدُ ِﷲِ رَبِّ الْعَالَمِينَ (2) تمام تعریفیں اور شکر ﷲکے لیے ہے رب ہے تمام جہانوں کا تصوّر اور احساس، اور دعا كے ساتھ
39
أَلْحَمْدُ ِﷲِ رَبِّ الْعَالَمِينَ (2) تصوّر اور احساس،
پريكٹس أَلْحَمْدُ ِﷲِ رَبِّ الْعَالَمِينَ (2) تمام تعریفیں اور شکر ﷲکے لیے ہے رب ہے تمام جہانوں کا تصوّر اور احساس، اور دعا كے ساتھ
40
اس سے ہمیں کیا سبق ملتا ہے ؟
الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ (3) بہت مہربان رحم کرنے والا ہے. اس كي رحمت كي موسلا دھار بارش كو محسوس کيجيے ، اپنے اوپر مسلسل انعامات كي صورت ميں، نافرمانيوں كے باوجود دوسروں پر رحم کيجيے ، ان کے ہمدرد بنیےتاكه الله هم پر رحم كرے ۔ فرمايا رسول ﷺ نے : جو رحم نهيں كرتا ، اس پر رحم نهيں كيا جاتا
41
الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ (3) بہت مہربان رحم کرنے والا ہے.
پريكٹس الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ (3) بہت مہربان رحم کرنے والا ہے. تصوّر اور احساس، اور دعا كے ساتھ
42
مَالِكِ يَوْمِ الدِّينِ (4)
سُورَةُ الْفَاتِحَة مَالِكِ يَوْمِ الدِّينِ (4) مالک ہے دن کا بدلہ کے
43
مَالِكِ يَوْمِ الدِّينِ (4) مالک ہے دن کا بدلہ کے م ل ك مَالِكِ
44
يَوْم أَيَّام مَالِكِ يَوْمِ الدِّينِ (4) يوم عيد، يوم آخرت + مالک ہے
دن کا بدلہ کے ي و م + أَيَّام يَوْم اردو يوم عيد، يوم آخرت
45
مَالِكِ يَوْمِ الدِّينِ (4)
مالک ہے دن کا بدلہ کے د ي ن 1. بدلہ 2. زندگی کا نظام (دينِ اسلام)
46
اس سے ہمیں کیا سبق ملتا ہے ؟
مَالِكِ يَوْمِ الدِّينِ (4) مالک ہے دن کا بدلہ کے اس دن کسی کے پاس کوئی قوّت نہیں ہوگی ۔ صرف وهى مالك کوئی اس وقت سفارش نہیں کرسکے گا، سواۓ اس کے جس کو اللہ نے اجازت دی ہو ۔ اس دن کى هولناكي كو تصور میں لائیے ۔
47
اس سے ہمیں کیا سبق ملتا ہے ؟
مَالِكِ يَوْمِ الدِّينِ (4) مالک ہے دن کا بدلہ کے اللہ نے بغیر پوچھے ہمیں مسلمان بنایا، صرف اپني رحمت سے۔ تو اب ہم جنت کا سوال کرتے ہیں تو اميد كه وه ضرور قبول كريگا - ساتھ ہي گناہوں كے انجام سے ڈر بھي هو اور پھر سے اچھا بننے كا اراده هو۔
48
مَالِكِ يَوْمِ الدِّينِ (4)
پريكٹس مَالِكِ يَوْمِ الدِّينِ (4) مالک ہے دن کا بدلہ کے تصوّر اور احساس، اور دعا كے ساتھ
49
مَالِكِ يَوْمِ الدِّينِ (4)
پريكٹس مَالِكِ يَوْمِ الدِّينِ (4) مالک ہے دن کا بدلہ کے تصوّر اور احساس، اور دعا كے ساتھ
50
الفاظ اور آيات يا اذكار كے ترجمہ کی پريكٹس
ساتھ ساتھ ترجمہ كرنے كی كوشش كيجيے
51
أَعُوذُ بِاﷲِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ بِسْمِ اﷲِ الرَّحْمٰنِ
تَعَوُّذ أَعُوذُ بِاﷲِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ میں پناہ میں آتا ہوں اﷲکی شیطان سے جو مردود ہے سورة الفاتحة بِسْمِ اﷲِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ (1) نام سے اﷲکے جو بہت مہربان رحم کرنے والا ہے
52
أَلْحَمْدُ ِﷲِ رَبِّ الْعَالَمِينَ (2) الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ (3)
سُورَۃُ الْفَاتِحَۃ أَلْحَمْدُ ِﷲِ رَبِّ الْعَالَمِينَ (2) تمام تعریفیں اور شکر اﷲکے لیے ہے رب ہے تمام جہانوں کا الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ (3) بہت مہربان رحم کرنے والا ہے. Rabb: Cherisher and sustainer. Ex: Reactions in body from food that is eaten. Ad-deen: judgment; system of life. It is a part of His Mercy that He does justice. One should not be under wrong impression that he can do anything because…
53
مَالِكِ يَوْمِ الدِّينِ (4)
سُورَۃُ الْفَاتِحَۃ مَالِكِ يَوْمِ الدِّينِ (4) مالک ہے دن کا بدلہ کے Rabb: Cherisher and sustainer. Ex: Reactions in body from food that is eaten. Ad-deen: judgment; system of life. It is a part of His Mercy that He does justice. One should not be under wrong impression that he can do anything because…
54
قواعد – Grammar Show the rules first.
We will use all our senses. It is called TPI or TPR. It really enhances the learning. And note that this is not limited to these 6 pronouns. It has much more to do with all the verb forms that we will learn. You have spared so much time and came all the way. Don’t listen to Shaitaan. Don’t be shy to use these directions. We are learning the words of Qur’an here. If you use them, your learning will be easier and quicker. The rule for repetition is: Teacher (Ar+Ur) – Student (Ar+ Ur) * 3 times T(Ar) – St (Ur) * 3 times T(AA) – St(AA) * 3 times (in pairs; ex: huwa, hum – huwa,hum, …)
55
آپ کا یہ پہلا پروگرام ؟ تو TPI کے سادہ اور مؤثر طریقے سے ...
عربی زبان کے صیغوں کے لیے آسان. اشارے آسانی کے لیے سارے دماغ کا استعمال شیطان کو بیچ میں مت آنے دیجیے! shyness or ego… from Shaitaan.
56
هُوَ هُمْ أَنْتَ أَنْتُمْ أَنَا نَحْنُ وه وه سب آپ آپ سب ميں هم
یہ 6 الفاظ قرآن میں 1295 بار آئے ہیں Show the rules first. We will use all our senses. It is called TPI or TPR. It really enhances the learning. And note that this is not limited to these 6 pronouns. It has much more to do with all the verb forms that we will learn. You have spared so much time and came all the way. Don’t listen to Shaitaan. Don’t be shy to use these directions. We are learning the words of Qur’an here. If you use them, your learning will be easier and quicker. The rule for repetition is: Teacher (Ar+Ur) – Student (Ar+ Ur) * 3 times T(Ar) – St (Ur) * 3 times T(AA) – St(AA) * 3 times (in pairs; ex: huwa, hum – huwa,hum, …) عربوں کو سمجھائیے
57
هُوَ هُمْ أَنْتَ أَنْتُمْ أَنَا نَحْنُ وه وه سب آپ آپ سب ميں هم
TPI (Total Physical Interaction): See it; say it; show it; listen to it; think it;… وه هُوَ وه سب هُمْ آپ أَنْتَ آپ سب أَنْتُمْ ميں أَنَا هم نَحْنُ Show the rules first. We will use all our senses. It is called TPI or TPR. It really enhances the learning. And note that this is not limited to these 6 pronouns. It has much more to do with all the verb forms that we will learn. You have spared so much time and came all the way. Don’t listen to Shaitaan. Don’t be shy to use these directions. We are learning the words of Qur’an here. If you use them, your learning will be easier and quicker. The rule for repetition is: Teacher (Ar+Ur) – Student (Ar+ Ur) * 3 times T(Ar) – St (Ur) * 3 times T(AA) – St(AA) * 3 times (in pairs; ex: huwa, hum – huwa,hum, …)
58
الفاظ (كلمے) كى تين قسميں
اِسْم کسی کا نام (کتاب، مکّة) یا صفت (مُسْلِم، مُؤْمِن) فِعْل جس سے کام کے ہونے یا کرنے کا پتہ چلے (فَتَحَ، عَمَلُوا) حَرْف جو اسموں اور فعلوں کو ملاۓ (بِ، لِ، مِنْ، فِي، إنّ) Remember the rules of making masculine plurals. Both ‘oon’ and ‘een’ is OK. Which comes where? That is already taken care of by Allah! Don’t worry about it now. T(A+U) – S(A+U) : 1 time T(A) – S(U) : 2 times Singular-plural : Practice it once!
59
اِسْم كى جمع بنانا مُسْلِم ، مُؤْمِن ، صَالِح
مُسْلِم ، مُؤْمِن ، صَالِح كَافِر ، مُشْرِك ، مُنَافِق Remember the rules of making masculine plurals. Both ‘oon’ and ‘een’ is OK. Which comes where? That is already taken care of by Allah! Don’t worry about it now. T(A+U) – S(A+U) : 1 time T(A) – S(U) : 2 times Singular-plural : Practice it once!
60
مُسْلِم مُسْلِمُون، مُسْلِمِين مُؤْمِن مُؤمِنُون، مُؤمِنِين
جمع بنانے كا ايك طريقہ جمع سالم: ون، ين مُسْلِم مُسْلِمُون، مُسْلِمِين مُؤْمِن مُؤمِنُون، مُؤمِنِين صَالِح صَالِحُون، صَالِحِين كَافِر كَافِرُون ، كَافِرِين مُشْرِك مُشْرِكُون، مُشْرِكِين مُنَافِق مُنَافِقُون، مُنَافِقِين Remember the rules of making masculine plurals. Both ‘oon’ and ‘een’ is OK. Which comes where? That is already taken care of by Allah! Don’t worry about it now. T(A+U) – S(A+U) : 1 time T(A) – S(U) : 2 times Singular-plural : Practice it once!
61
هُوَ مُسْلِم هُمْ مُسْلِمُون أَنْتَ مُسْلِم أَنْتُمْ مُسْلِمُون
أَنَا مُسْلِم نَحْنُ مُسْلِمُون Remember the rules of making masculine plurals. Both ‘oon’ and ‘een’ is OK. Which comes where? That is already taken care of by Allah! Don’t worry about it now. T(A+U) – S(A+U) : 1 time T(A) – S(U) : 2 times Singular-plural : Practice it once!
62
نکتہ تعلیم Get more images of right and left brain; and the quadrants; use them all. (color – highlighter, color pens).
63
(طریقہ - 1) Movement / action / film / movie
Picture (worth 1000 words) Context Sound Pronncn Emotions Story Shape Smell Spelling What has this got to do with UQ? Everything. Basic challenge in UQ is remembering the meanings. So, use all your faculties to remember. Remember the lightening in the clouds (between +ve and –ve charges). Something like that… The more ‘lightenings’ we create in our brain, the easier it will be to learn the meaning of the words, retain it, and recall it. So, don’t be shy in saying out loud and using your hands. And for new words, underline them, use highlighter, color pens….
64
جتنی بجلياں آپ چمكائيں گے ... اتنا ہی
معنی جلدی ياد ہوگا دير تك ياد رہے گا اور جلدی ياد آۓ گا TPI كا يہ خاص فائدہ ہے ... With intention, Du’aa, and then support of Allah… NO PROBLEM INSHA-ALLAH.
65
اہم نئے الفاظ اور مثالیں
اہم نئے الفاظ اور مثالیں أَعُوذُ باللّٰهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ اللّٰه 2702 الشَّيْطَانِ 88 بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ اسْم، أسماء 39 الرَّحْمٰنِ 57 الرَّحِيمِ 182 أَلْحَمْدُ ِ للّٰهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ أَلْحَمْدُ 43 أَلْحَمْدُ ِللّٰهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ الْعَالَمِينَ 73 مَالِكِ يَوْمِ الدِّينِ يَوْمِ، أَيَّام 393 الدِّينِ 92 Araitalladhee yukadh-dhibu biddeen Illa lladheena aamanooo…
66
اب تك هم نے 2 اسباق ميں نماز كے اهم حصّوں كے ساتھ ساتھ:
78,000 اب تك هم نے 2 اسباق ميں نماز كے اهم حصّوں كے ساتھ ساتھ: 15 الفاظ سيكھے جو قرآن ميں 4,964بار آۓ هيں يه صرف بار بار آنے والے الفاظ كا ذكر هے قرآن ميں كل تقريبًا 4,500 الفاظ هيں جو تقريبًا 78,000 بار آۓ هيں 4,964
67
تم ميں سے بہترين وہ ہے جو قرآن سيكھے اور سكھاۓ
اللہ نے جب اس مبارك سلسلہ ميں ہميں شامل ہونے كی توفيق دی تو اب دعا كيجيے كہ اللہ تعالی اسے ہميشہ جاری ركھنے كی توفيق دے. سُبْحَانَ اللهِ وَبِحَمْدِهِ سُبْحَانَكَ اللهُمَّ وَبِحَمْدِكَ نَشْهَدُ أَن لاَّ إِلَهَ إِلاَّ أَنْتَ نَسْتَغْفِرُكَ وَنَتُوبُ إِلَيْكَ
Similar presentations
© 2025 SlidePlayer.com Inc.
All rights reserved.