Presentation is loading. Please wait.

Presentation is loading. Please wait.

افراد کے ہاتهوں ميں ہے اقوام کی تقدير

Similar presentations


Presentation on theme: "افراد کے ہاتهوں ميں ہے اقوام کی تقدير"— Presentation transcript:

1 افراد کے ہاتهوں ميں ہے اقوام کی تقدير
افراد کے ہاتهوں ميں ہے اقوام کی تقدير محمد اقبال ملک © LetsStartThinking.org. All rights reserved.

2 © 2007-2008 LetsStartThinking.org. All rights reserved.
حالاتِ حاظره‌‌‍‍‍‍ پاکستان - اِک باغ کہ اپنے ہی باغبانوں کے ہاتهوں اُجڑ رہا هو سبز وادياں اور لاشوں کے انبار پُر رونق بازار مگر ويران چہرے ١٦ کروڑ جاں فشاں، محنت کش – مگر تنگ دست لہلہاتے کهيت، کهليان اور بهُوکے پيٹ اک خواب کی تعبير؟ يا خُود اِک ڈراؤنه خواب؟ © LetsStartThinking.org. All rights reserved.

3 © 2007-2008 LetsStartThinking.org. All rights reserved.
حالاتِ حاظره‌‌‍‍‍‍ ذبُونحال ادارے، ٹوٹتے بندهن اور شورش زده اکائياں ”ذليل“ و رسوا عوام، بدحال و بدنام معاشره تخريب، تفريق و تقسيم کوهِ خزاں کا نہ ختم ہونے والا سلسله اور ياسيّت کے سياه اور خوفناک بادل © LetsStartThinking.org. All rights reserved.

4 © 2007-2008 LetsStartThinking.org. All rights reserved.
بجلياں جس ميں ہوں آسُوده وه خِرمن تُم ہو بيچ کهاتے ہيں جو اسلاف کے مدفن، تُم ہو © LetsStartThinking.org. All rights reserved.

5 © 2007-2008 LetsStartThinking.org. All rights reserved.
اسبابِ حال معاشرتی توڑ پهوڑ ايک پيچيده عمل ہے جس کے پيچهے بے شُمار اندرُونی اور بيروُنی عوامل کار فرما ہوتے ہيں تاہم ہم اپنی توجہ کچهہ بنيادی رويّوں کی طرف مبزول کرانا چاہيں گے۔ يه انفرادی روئيّے جب عام ہو جاتے ہيں تو اجتماعی فکر و عمل کو ايک بوسيده عمارت کی طرح کهوکهلا کر ديتے ہيں يه منفی قدريں کسی بهی طاقتور شخص يا گروه کو ناکام بنانے يا انحتاط پزير کرنے کی صلاحيت رکهتی ہيں © LetsStartThinking.org. All rights reserved.

6 © 2007-2008 LetsStartThinking.org. All rights reserved.
منفی روئّيے اور قدريں بے مقصديّت، گمراہی خُودغرضی اور اداروں کی پامالی ظلم اور اس پر صبر ماديّت، حر‌‍ث و حوس آج اور ابهی کی فِکر اور نتائج سے بے نياز فیصلے جہالت تن بہ تقدير رويّہ © LetsStartThinking.org. All rights reserved.

7 افراد کے ہاتهوں ميں ہے اقوام کی تقدير ہر فرد ہے مِلت کے مقدر کا ستارہ
© LetsStartThinking.org. All rights reserved.

8 افراد، معاشره اور ادارے
افراد معاشرے کی بنيادی اکائی، اور معاشروں کی تشکيل، ترکيب و تخريب کا بنيادی محرک ہوتے ہيں تاريخ کا ہر دهاره کسی شخص يا گروه کی کاوش يا قربانی کا مرہُون منت ہے اور اداروں کی تشکيل افراد کے ہاتهوں ميں ايک ايسا ہتهيار يا آله ہے جو ان کے ا‍ثر و رسُوخ کو کئ گنا وسعت ديتا ہے يہی يتهيار معاشروں کی تخريب يا تعمير کی رفتار کو بہ درجه تيز کرنے کا مُوجب بهی بن سکتا ہے © LetsStartThinking.org. All rights reserved.

9 افراد، معاشره اور ادارے
افراد کا کردار وه دولت ہے جو دوسرے اشخاص کو ايک ان ديکهی قوّت کی طرح اپنی طرف کهينچتی ہے ان کی سوچ ميں وسعت اور ان کے دل ميں کسی اعلیٰ مقصد کے حصُول کے لئے کسی بهی قربانی کا جزبه پيده کرتی ہے يه وه قُوّت ہے جو افراد کو بڑی سے بڑی آزمائش ميں يکجا رکهتی ہے © LetsStartThinking.org. All rights reserved.

10 افراد، معاشره اور ادارے
افراد کا يه کردار اور اقدار جب کسی گروه يا ادارے ميں سرائت کرتے ہيں تو ان کے دائرهﺀ عمل کو وسيع طر کر ديتے ہيں اور ان ميں ايک نئی رُوح پهُونک ڈالتے ہيں جو ان کو دوسرے گروہوں اور اداروں سے ممتاز کرتی ہے اعلیٰ اقدار اور اصولوں پر قائم گروه اور ادارے معاشرے کو تقويّت اور استحکام بخشتے ہيں معاشرے کی يه اکائياں تخريبی قوّتوں اور عناصر کو زائل کر کے اپنے ماحول ميں مُثبت توانائی کے اخراج کا مُوجب بنتے ہيں © LetsStartThinking.org. All rights reserved.

11 © 2007-2008 LetsStartThinking.org. All rights reserved.
کرائے کے مسيحا اس دور کا کوئی بهی معاشره اداروں کے بغير جديد دور کے پيچيده مسائل کا سامنا کرنے سے قاصر ہے اور فعال ادارے ہی پاکستان کی موجوده ذبُونحالی کا مداوا کر سکتے ہيں آج کے دور ميں کوئی شخص، کوئی رہنُما، تن تنہا مُلکی مسائل کو حل کرنے کی صلاحيت نہيں رکهتا اور جو شخص معاشرے کے بنيادی اداروں کے کهنڈر پر کهڑا، خُود کو قومی ترقی کا ضامِن گردانے، وه شخص يقينن مسيحا نہيں، لُٹيرا ہے، جس سے خير کی اُميد عبث ہے © LetsStartThinking.org. All rights reserved.

12 © 2007-2008 LetsStartThinking.org. All rights reserved.
ہُوے مدفون ِ دريا زير ِ دريا تيرنے والے تهپيڑے موج کے کهاتے تهے جو، بن کر گوہر نکلے © LetsStartThinking.org. All rights reserved.

13 © 2007-2008 LetsStartThinking.org. All rights reserved.
عہد آئيے، پاکستان کے موجوده حالات، اور اپنے عہدے، حيثيت يا وسائل سے قطع نظر، اپنے اداروں کو مظبوُط بنانے ميں اپنا کردار ادا کريں اپنے مخصُوص مسائل کے حل کے لئے نئے ادارے قائم کريں يا موجوده اداروں کے استحکام اور بہتری کے لئے کام يا حوصله افضائی کريں يا کم اذ کم، ان کی تخريب يا بگاڑ کا مُوجب نه بنيں، اور جو ايسا کرے، اس کی حوصله شکنی اور اس ظلم کے خلاف آواز اُٹهائيں © LetsStartThinking.org. All rights reserved.

14 © 2007-2008 LetsStartThinking.org. All rights reserved.
اُميد اقوام عالم کی تاریخ، زلذلوں، طُوفانوں، اور کربناک حادثات سے بهری پڑی ہے دنيا کی کوئی عظيم قوم ان واقعات سے مُبرّا نہيں کسی شخص يا قوم کے لئے، عظمت کا اصل معار، لازوال ترقی نہيں، بلکه گر کر سنبهلنا اور ”مر“ کے جی اُتهنا ہے تحقيق سے يه بات ‍ثابت ہے که کاميابی اور ناکامی کے پيچهے جس روئيّے کا ہونا يا نه ہونا سب سے زياده فيصله کن کردار ادا کرتا ہے، وه اُمّيد ہی ہے © LetsStartThinking.org. All rights reserved.

15 © 2007-2008 LetsStartThinking.org. All rights reserved.
شُکر گزاری اپنے مُلک کو اپنی شکست خُورده سوچ کی بهينٹ چڑها کر ويران نه کيجيئے يه مُلک ايک عظيم نعمت ہے، جو قدرت کے بے بہا خزانوں سے لبريز ہے اس ملک کی قدر ان ماؤں، بہنوں، بچوں اور بُوڑهوں سے دريافت کريں، جن کی پُوری دنيا ميں کوئی پناہگاه نہيں جو تن ڈهانپنے، اور دو وقت کی روٹی کے لئے دوسرے ملکوں کی اُترن اور ٹکڑوں کے منتظر رہتے ہيں © LetsStartThinking.org. All rights reserved.

16 © 2007-2008 LetsStartThinking.org. All rights reserved.
ختم شُد © LetsStartThinking.org. All rights reserved.


Download ppt "افراد کے ہاتهوں ميں ہے اقوام کی تقدير"

Similar presentations


Ads by Google